Roza E Rasool ﷺ Py Hazir Hony Walo !! Pehly Ye Bhi Sun Lo | Mufti Abdul Wahid Qureshi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- Roza E Rasool ﷺ Py Hazir Hony Walo !! | Mufti Abdul Wahid Qureshi
روضہ رسول ﷺ پہ حاضر ہونے والو !! پہلے یہ بھی سن لو۔۔ عشق رسالت میں ڈوبی چند نصیحتیں
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
TH-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd TH-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
WhatsApp ► 0333 9987709
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL TH-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
لا الہ اللہ مُحَمَّد رسول اللہ
اللہ ہمیں بھی روضہ پے جانا نصیب فرمائے
Ameen summa ameen 😭
Mufti sb ap mujhe ap me duaon me yaad rakhye mujhe bht tadap hai madina e mecca k deedar k liye..
Inshallah allah mujhe jald az jald apne ghar ka deedar karaega🥺😭
ماشاءاللہ
صلى الله عليه وسلم
اگرچہ میرا تعلق مسلک دیوبند سے نہیں مگر اس بیان اور اس طرز عقیدت برائے رسول اکرم میں جو عشق کی سرشاری نظر آرہی ہے اس پر سلام!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
ماشاء الله تبارك الله أسعدك الله سعادة الدارين 💕💕
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
MA Sha Allah boht khoob
بارک اللہ
Me bhi in shaa Allah ye amal zroor karunga
Assalamualikum,mufti abdul wahid qureshi sahab db moujuda hal ke allama anwar shah kashmiri rh.
انشاءالله
wah subhanallah masahallah
Subhanallah Alhamdulillah
Aameen
Insha Allah
Mashaalla
الله الله
آپ حق بيان فرماتے هے مفتى عبدالواحد قريشى صاحب دامت بركاته
اللهم صلى على محمد و على ال محمد كما صليت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد و على ال محمد كما باركت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد
❤️❤️❤️
Jazak Allah, Ap ko Allah izaat atta farmaye. Ameen
very good
Amean.amean.amean
Maaf karain mufti sahib kalma parhnay say bakhshish nahi honi
مدینہ جانے والوں کے لئے شرعاً جائز نہیں کہ وہ روضہ نبی
کے باہر کھڑے ہو کر قبر نبوی ﷺکی زیارت کرتے ہوئے سلام اور دعا کریں۔ ظاہر ہے کہ سابقین
اولین مہاجرین و انصار خلفاء راشدین اور دیگر جلیل القدر صحابہ کرام جب نمازوں کی ادائیگی
کے لئے مسجد نبوی میں آتے تو نہ قبر نبوی ﷺکا رُخ کرتے اور نہ وہاں وقوف کرتے، وہ
سمجھتے کہ اہل مدینہ کے لئے جب ماسویٰ تین مساجد کے کسی مسجد کی طرف سفر کرنا جائز
نہیں، تو قبر نبویﷺ کی زیارت کو کیسے مشروع قرار دیا جاسکتا ہے
ماشاءاللہ
اللہ پاک ہم سب کو روضہ رسول اللہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔دعاؤں کا طالب محمد مقیم رشیدی
آمین
Love you Indian Muslims
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم زندہ باد
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
مفتی صاحب! کمال کردیا آپ نے ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرًا
واللہ احسن ماقلت وھو الیق لا قتدائہ بارک اللہ فی علمک وعمرک
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
جزاك الله خيرا
th-cam.com/video/pSyqw6m-QvM/w-d-xo.html
Ek Shehzadi Ka Waqia 😭
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Allah Aapki Umar me barkat de Aameen 🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Suma ameen
مفتی صاحب کلمہ کو اس طرح امانت رکھنا صحیح ہیں۔۔۔؟جبکہ بعض فتاوی میں ممانعت ہیں۔۔۔؟
ماشاللہ بہت خوب مفتی صاحب
اعتراضات نمبر 18
قرآن پاک میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے فھر اس دنیا کی زندگی کے بعد یقینا تمہیں موت آنے والی ہے پھر تم دیوبندی حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بات کیوں کرتے ہو
جواب
قرآن پاک کی یہ سورہ المومنون آیت نمبر 15 ہے اس آیت کریمہ میں صرف اتنی سی بات ہے کہ دنیا کی زندگی ختم ہو جائے گی اور انسان وفات پا جائے گے اور دنیا میں وفات کا کوئی منکر نہیں ہے اس آیت کریمہ کو حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی قبر والی زندگی پر فٹ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قبر مبارک کی زندگی بھی تو شریعت سے ثابت ہے
یہ آیت کریمہ اس نبی کریم صل اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم پر اتری ہے جس نے یوں فرمایا ہے
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ حضرات کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں
یہ آیت مبارکہ ہمارے ایمان کا حصّہ ہے کہ دنیا کی زندگی میں آخر موت آنی ہے قبر مبارک کی زندگی اس دنیا والی موت کے بعد ہیں وہ اس سے الگ ہے اسی لیئے یہ آیت مبارکہ عقیدہ حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے خلاف نہیں ہے
Masha Allah,jazak Allah
Hazarat Mufti sb
Allah paak aapko ... jannatul ferdous men jagah ata farmay
Aamin...
الله پاک ہم سب کوروضہ صلی اللہ علیه وسلم كى زیارت نصیب فرمائے
Wah buht khob 👌 Masha Allah la quwwata illa billah
Jazakallah
حضرت احمد لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے کی جو بات آپ نے فرمایا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے پر جاتے اور فرماتے کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپ نے اپنے چچا کو کہا تھا کہ میرے کان میں کلمہ پڑھ لے میں تیرا گواہ بن جاؤں گا اور یہ فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں بھی اج اپ کے سامنے ایمان کی تصدیق کرتا ہوں___ اور خدا کی قسم میں ان باتوں میں ایک بات کا کہنا مناسب نہیں سمجھتا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ان کے چچا کا ذکر کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے چچا کا ذکر سن کر اذیت ہو اور تکلیف ہو اس لیے چچا کے ذکر کیے بغیر گواہ بنا لیں
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
ماشاءاللہ
Aameen summa Aameen 🤲😥
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
لا إله إلا الله محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت
نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر
اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس
گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے
نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ
وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت
معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام
میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا
جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
اللہ ہم سب کو مدینہ دیکھادو امین
Ma Sha ALLAH
قبر پر اپنے لئے دعا کرنا جہالت ہے۔
سبحان اللہ
MASHA'ALLAH
Allah Aap Ko Salamat rakhe 🤲
Aameem 🤲
Mashaallah mashaallah subhanalla mashaallah❤❤❤❤❤❤👌👌👌👌👌👌👌👌
Masha Allah
Allah molana ko lambi zindagi ata kareeen ameeen.
آمین ثم آمین
❤
Aassaalaam Khatam-Ul-Ambiya H.Muhammad S.A.W.W
اللہ اکبر
Ameen suma ameen yah rabil alailmin
ماشاءاللہ
ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
Maasha Allah Zabardast
لااله الاالله محمد رسول الله
Mufti sahib kahanian sunanay say jannat nahi milti
Mashalah mashalah zabrdst
Masha Allah allama shb❤😘
Kiyaa baat hy❤😘
Keya den ki sare kaza namaz magreb ka badi padsakata hai
۔ صحابہ کرام کا طرز عمل خلافت راشدہ کے دور میں یہ تھا کہ وہ مسجد
نبوی میں نماز ادا کرتے اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاتے تھے۔ اسی طرح ابوبکر، عمر رضی اللہ
عنہما وفات تک نماز کی ادائیگی کیلئے حاضر ہوتے رہے اور عثمان رضی اللہ عنہ، محصور
ہونے تک مسجد نبویﷺ میں حاضر ہوتے رہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ، جب تک مدینتہ الرسول
میں مقیم رہے، مسجد نبویﷺ میں نماز کی ادائیگی کیلئے آتے رہے۔ ان کے علاوہ دیگر صحابہ
کرام تابعین عظام بھی مسجد نبویﷺ میں نمازیں ادا کرتے رہے لیکن ان میں سے کوئی انسان
بھی نماز کی ادائیگی کے علاوہ قبر نبویﷺ پر نہ حاضری دیتے اور نہ ہی وہاں کھڑے ہوکر
دعا کرتے
Tum ne camary lgaye huye thy wahan
Ma shaa Allah
Allah Pak ulma karam ka saea ham par. Rakhe
Subhan Allah
آمين
Mashaallah❤❤
Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
❤️❤️
آپ كو الله تعالى جزاۓ خير دے
ميرے بهاي حاضرى پر هے آپ كى اور آپ كى نسل كى حاضری اور بركت كى دعا كى درخواست ان سے عرض كرتا هو.
❤❤❤
❤❤❤
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
Allah u akbar ❤❤❤subhanallah❤❤❤
Aamin beshak
Jzak Allah
Molana mare koch help kar sakte ho man gonah m phansa hoa hon
Kiya pareshani hai