Quran aur Insan (2015) قرآن اور انسان | Professor Ahmad Rafique Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • قرآن اور انسان
    جہلم میں خطاب
    For more, please visit:
    Prof.Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    www.alamaat.com...
    Official Facebook Page
    / alamaatdotcom
    Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
    TH-cam: / alamaatmediaofficial

ความคิดเห็น • 171

  • @user-tw6se7jm3s
    @user-tw6se7jm3s 2 ปีที่แล้ว +6

    21:40اللّٰھُمَّ اَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِنَا وَاَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِنَا وَاھْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَی النُّوْرِ وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَمَا بَطَنَ وَبَارِکْ لَنَا فِیْ اَسْمَاعِنَا وَاَبْصَارِنَا وَقُلُوْبِنَا وَاَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ، وَاجْعَلْنَا شَاکِرِیْنَ لِنِعْمَتِکَ مُثْنِیْنَ بِھَا قَابِلِیْھَا وَاَتِمَّھَا عَلَیْنَا۔2
    اے اللہ! تو ہمارے دلوں میں باہمی الفت پیدا کردے اور ہمارے باہمی معاملات (اور تعلقات) درست کردے اور ہم کو سلامتی کے راستوں کی ہدایت فرما اور ہم کو (کفر وگمراہی کی) تاریکیوں سے (ایمان کی) روشنی کی جانب نجات دے اور ہم کو ظا ہری اور باطنی بدکاریوں سے دور رکھ اور ہمارے کانوں کو، ہماری آنکھوں کو اور ہمارے دلوں کو اور ہماری بیوی بچوں کو ہمارے حق میں باعث برکت بنادے اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بے شک تو ہی بڑا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے اور رکھ اپنی نعمتوں کا شکر گذار اور ان کا ثنا خوان اور اہل بنادے اور ان نعمتوں کو ہم پر پورا فرما دے

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +7

    بہت ہی ،!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!زبر دست ✔️👍👌🌟✔️خطاب پروفیسر صاحب (خیر ہو آپکی )

  • @saqiblashari2951
    @saqiblashari2951 3 ปีที่แล้ว +5

    Asslam o Alekum Sir,♥️♥️♥️♥️♥️💯💯💯

  • @MohammadKhan-ue6fi
    @MohammadKhan-ue6fi 3 ปีที่แล้ว +23

    گریٹ لیکچر
    اللہ پروفیسر صاحب کی عمر دراز کرے

  • @AbdulSattar-eb6el
    @AbdulSattar-eb6el 3 ปีที่แล้ว +5

    🌺استادالعصر🌺
    رب کریم پروفیسرراحمدرفیق اخترصاحب کولمبی زندگی،صحت،تندرستی،ایمان کی
    سلامتی عطافرمائےاوران کےعقیدت مندوں کی بھی خیرفرمائے💚آمین💚

  • @drabbasraza
    @drabbasraza 3 ปีที่แล้ว +19

    The limit is no word in dictionary for describing knowledge of Prof. Sahib..I have listened this lecture for the second time and feel I must listen him more n more...My all the best prayers for long n healthy life of Prof. Sahib. Maaloomat Media Media deserves mighty appreciation.

  • @MindOverMatter958
    @MindOverMatter958 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allah Pak ustad e muhtram ko lambi umer sehat k Sath ata Karen Aameen summa Aameen...!

  • @DiyarElshq
    @DiyarElshq 3 ปีที่แล้ว +10

    MashaAllah, Pakistan needs more people like him. Great Knowledge.

  • @wajahatulhaq7285
    @wajahatulhaq7285 3 ปีที่แล้ว +18

    MashAllah, thanks alote for upload these all videos of " Respected Professor ". Allah Almighty gave them a long and healthy life. Ameen

  • @Shahnaz2023
    @Shahnaz2023 3 ปีที่แล้ว +5

    SubhanAllahh 🤲♥️🇶🇦

  • @AbdulAziz-ls7nd
    @AbdulAziz-ls7nd 3 ปีที่แล้ว +6

    Beautiful And Powerful Mashaa Allah
    Allah Bless you Sir Its GREAT

  • @saifullah9800
    @saifullah9800 6 หลายเดือนก่อน +1

    مگر ایسا قرآن پڑھا کہاں سے جاے
    جزاک اللہ خیرا بہت خوب

  • @sajidakhartoon4058
    @sajidakhartoon4058 2 ปีที่แล้ว +5

    Scientific, logical, easy approach to reach the
    commons !!

  • @M_u_s_a_f_r_1_4_3
    @M_u_s_a_f_r_1_4_3 5 หลายเดือนก่อน +1

    یو ٹیوب نہیں ہوتی تو کیسے میں یہ لیکچرز سنتا ۔۔۔
    شکر الحمد اللہ

  • @IntizarHussainWrites
    @IntizarHussainWrites 2 ปีที่แล้ว +3

    رب کعبہ کی قسم ہے پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب عصر حاضر کے صوفی، درویش اور ولی اللّٰه ہیں۔
    سبحان الله سبحان الله جزاك اللهُ‎ اللہ نگہبان
    💖 لاحول ولاقوة الابااللّٰه العلی العظیم 💖

  • @muhammadssbjk3659
    @muhammadssbjk3659 3 ปีที่แล้ว +6

    Ese banday
    Allah ka Ehsan hain imaan walon per
    Allah in ka Saya imaan waloon per qayem rakhay
    Ameen

  • @irumqureshi5052
    @irumqureshi5052 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah aap ko sehat dy ameen I want to meet u sir

  • @qurankibata558
    @qurankibata558 3 ปีที่แล้ว +13

    You are great sir I'm in class 6 you are really great

    • @farooqhussain7271
      @farooqhussain7271 3 ปีที่แล้ว

      Jo English jumlay tqreer. Mn bolain to. Unka trjma bhi urdu mn krdia krain to nwashis hogi or bht se logon ka bhlaa hoga

  • @asamm5733
    @asamm5733 3 ปีที่แล้ว +2

    ڈاکٹر صاحب کیا عقل سے ناواقف جبتک عقل کو مکمل طور پر جان نہیں جاتا اس کا ہر خیال اور اس کے ہر خیال سے ہونے والا عمل عقل سے نہیں جہالت سے منسلک ہو گا؟
    جبکہ عقل اپنے ہر عمل کی دلیل خود ہے

  • @altafhussain5779
    @altafhussain5779 3 ปีที่แล้ว +7

    Very deep knowledge, I am impressed, after Dr. Israr sb and Talib Johri Sb professor sb you have been granted this knowledge by the grace of Allah

  • @pansota316
    @pansota316 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ
    علم آگہی

  • @ibrahimpatel804
    @ibrahimpatel804 3 ปีที่แล้ว +4

    Great Subhan Allah

  • @badarhussain5120
    @badarhussain5120 3 ปีที่แล้ว +6

    Wonderful description 👍 it was my search thanks sir always love to listen 🎧 your wisdom and knowledge you are one of the best server of deen Islam

  • @AnwarKhan-of5vl
    @AnwarKhan-of5vl 2 ปีที่แล้ว +4

    Sir you are the best of the best in this present time, Subhanallah jazakallah Mashallah may Allah reward you always in this world and in the hereafter always Aameen Aameen ya Rabbul Aalameen

  • @kidzsky
    @kidzsky 3 ปีที่แล้ว +4

    Iss se achi takhliq e insaani ki tafseer /explanation kisi bhi baray mofasar nay nai ki ju ostad ne ki..he explained n made clear concept amazingly.allah ka kram k ostad hum mai mojood han.allah onhay hum mai rekhai .lambi zindagi aur sehaymand zindagi ata framai.ameen sum ameen

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +2

    حیرت ہے کہ اسلیکچر کو 😳🤨ڈسلائیک کرنے والے کون حضرات ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وہ کیا چیزیں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @asmanoreen2143
    @asmanoreen2143 3 ปีที่แล้ว +4

    Yeh dua kon c Quran ki ayat hy plz send me

    • @kidzsky
      @kidzsky 3 ปีที่แล้ว

      Hadith mai hai.dua e nabvi hai.

    • @farkhandaahsan2569
      @farkhandaahsan2569 3 ปีที่แล้ว +1

      Sister if u asking dua in the beginning of lecture, its in surah Al Isra ,# 80

    • @WaqarKhan-6113
      @WaqarKhan-6113 ปีที่แล้ว

      , میں آپ سے محبت کرتا ہوں

  • @mujibulhoq8663
    @mujibulhoq8663 ปีที่แล้ว +1

    Angel can seen & listening their voices.its through performance of obligations and strive towards close to supremacy Allah

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +10

    قرآن سب سے بڑی (عقل کی کتاب ) ہے 👌👍👏✔️اعلی بات کردی کمال ہوگیا

  • @shafiakhan5399
    @shafiakhan5399 3 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah kitnai acha lecture did a he

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 ปีที่แล้ว

    ❤ 🌷❤نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ🌹❤
    "حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم"
    MAN PROPOSES, GOD DISPOSES
    ❤❤🌹❤ پیرو مرشد عمران خان ❤❤🌹❤
    کا نظریہ اور بیانیہ ہمیشہ میدان میں رہے گا اور آخر کار اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان میں فتح یاب ہو گا اور اس پر عمل کیا جائے گا۔ اس لیے کہ یہ نظریہ اور بیانیہ ریاست مدینہ کے اصولوں سے اخذ کیا گیا ہے جو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قائم کیا ہے۔ اور یہ پاکستان اور پاکستان کے آئین کی اصل روح ہے۔ ہم پیرو مرشد عمران خان کی حمایت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے اقوام متحدہ کی تنظیموں میں اعلان کیا تھا کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ پرامن احتجاج پاکستان کے لوگوں کا جمہوری حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے، ہم بے حس لوگ ہیں اور صرف ان حالات میں کام کرتے ہیں جب ہمیں طاقتور نامعلوم افراد سے ریموٹ کی چابی دی جاتی ہے۔ لوگوں کو خوف کے بتوں کو توڑنا چاہئے اور اپنے گھروں سے باہر آنا چاہئے اور صرف پُر امن طریقے سے سڑکوں کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے اور اپنا پیغام عالمی برادری تک پہنچانے کے لئے کہ ہم مہنگائی ، مشکلات ، ظلم اور بربریت کا شکار ہیں۔ یہ غلامی سے نکلنے کا آخری موقع ہے۔ بعد میں، کوئی عذر قبول نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ پاکستان کے دانشور بار بار موجودہ نازک صورتحال سے آگاہ اور خبردار کر چکے ہیں۔
    عمران خان اور ان کے تمام پیروکار پاکستان کے عام لوگوں اور بین الاقوامی برادری کے تمام انسانیت کے انسانی حقوق کے تحفظ کے حقیقی قومی اور بین الاقوامی ہیرو ہیں۔ عدلیہ اور کوئی بھی سیاسی جماعت عام لوگوں کے انسانی حقوق کا دفاع نہیں کر سکتی اگر پاکستان کے عام لوگ پرامن احتجاج نہ کریں۔ پاکستان کا آئین پاکستان کے عام لوگوں کو حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لیے باقاعدہ اور مستقل طور پر پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ اگر عام لوگ باقاعدہ اور مستقل مزاجی سے پرامن احتجاج نہیں کرتے تو پاکستان کے عام لوگ مزید سختیوں اور بربریت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ایلیٹ کیپچر مافیا پاکستان کو مکمل طور پر عسکریت پسند ریاست بنا رہا ہے۔
    بین الاقوامی برادری کو پاکستان اسٹیبلشمنٹ اور امریکی یہودی اسٹیبلشمنٹ کے جبر، دباو اور ظلم سے بچانے کے لیے پاکستان کے عام لوگوں کی مدد کرنی چاہیے - اللہ تعالی پیرو مرشد عمران خان اور ان کے تمام حامیوں کو پاکستان اسٹیبلشمنٹ اور امریکی یہودی اسٹیبلشمنٹ کی بربریت اور سختیوں سے بچائے اور محفوظ رکھے۔
    انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے پاکستانی عوام کی مدد کریں، عدالتیں مفلوج و بے بس ہو گئیں ہیں۔ کیا ہم حق کے ساتھ کھڑے ہوں گے یا یزیدیوں کے یا کوفیوں کے ساتھ؟
    ہم " مرشد عمران خان" کو اللہ رب العزت کے سپرد کرتے ہیں جو "کن فیکون" کا مالک ہے - اللہ تعالٰی پیرو مرشد حضرت عمران خان اور ان کے تمام چاہنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔ اللہ ہمیشہ سپر پاور ہے۔
    ❤🌹 نظریہ یا وژن کے بغیر قومیں مر جاتی ہیں ‏ ❤🌹
    " موت کسی ایک کی لازمی ہوگی میری موت یا پھر اس سسٹم کی مَوت "
    ❤❤🌹 پیرو مرشد حضرت عمران خان صاحب ❤🌹 ❤ 🌷❤
    ھم ووٹ اس شخصیت کو دیں گے جس نے یھودیوں کے گھر میں کھڑے ھو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھمارے دلوں میں بستے ہیں❤❤
    اے مالکِ کُن فَیکون ○
    " سب کی مُشکلیں آسان فرما " آمین
    ❤🌹‏مرشد عمران خان اور پی ٹی آئی زندہ باد🤞🏻🌹❤
    پاکستان کے کمزور ترین لوگ جو کروڑوں میں ہیں’ زندہ باد، مقبوضہ پاکستان کی مسلح افواج زندہ باد۔ بغلول اور ابلیس شیطان کے بچے دجال وسکی اور اس کے شیطانی اور یزیدی برادری مردہ باد-
    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
    ❤🌹‏پی ٹی آئی - دو تہائی🤞🏻🌹❤

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +4

    پروفیسر صا حب تسیں بہت زیادہ (گریٹ )او اللہ توانوں صحت والی زندگی ہمیشہ دے آمین 🤲

  • @zaki8361
    @zaki8361 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum. MashAllah. SubhanAllah. Alhamdulillahi. May Allah swt grant you long life.

  • @imranmanzoor8981
    @imranmanzoor8981 2 ปีที่แล้ว +3

    اللَّهُمَّ أَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ،-
    .Oh God, harmonize our hearts, and reconcile the relationship between us, guide us to the paths of peace

  • @pkavenger9990
    @pkavenger9990 2 ปีที่แล้ว +2

    Main aj tak kabhi bore nahi hua Professor sahab ko sun kar.

  • @sulemanbaloch4418
    @sulemanbaloch4418 6 หลายเดือนก่อน +1

    💕💕💕💕💕💕💕💕💕🤩💕🤩🤩🤩🤩🤩💕

  • @mehtabmirza4992
    @mehtabmirza4992 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah sir bohat Achey lectures hen Apke, Allah taala apko APNI hifzo Amaan mey rukhey,aaj ke lecture ki ye baat keh ek Insan ooper bun Raha tha aur ek neeche zameen pr ye concept bilkul Acha Nahi laga esa laga keh Allah taala ne do different species banaeen ,tu hum konsi Qisam hen,Mene tu humesha yehi MATLAB liya uss qissey ka keh Jub farishton ne Kaha ke ye fisad daley ga zameen pr tu ussey pehley jinnat ne bohat khoon kharaba Kiya hua tha,wo khoon doosrey jandaron KS bhi ho Sakta hey jesey sarey dinosaurs maar diye ya jinnat Mey bhi khoon Hota ho shayed

  • @muhammadsohail4929
    @muhammadsohail4929 3 ปีที่แล้ว +24

    شکریہ سر آپ کی وجہ سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی آٸی ہے

  • @sayednorulsabilgipeer1489
    @sayednorulsabilgipeer1489 4 หลายเดือนก่อน

    یہ ہے ربی زدنی علما ہ آج سے 25 سال بعد قرآن کریم کی تفسیر یہی پڑھی اور سمجھی جائے گی ۔ آ ج کے دینی سرٹیفیکٹ والے یہ ہیرہ کی چمک کو نہیں دیکھ سکتے۔

  • @farzanaasif9121
    @farzanaasif9121 3 ปีที่แล้ว +2

    Zaberdast Kiya baat hai

  • @cheemasaab0344
    @cheemasaab0344 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah

  • @wajidatabassum9015
    @wajidatabassum9015 3 ปีที่แล้ว +4

    Bahut Khubsurat Bayan, Allah aap ko Sehat aur Darazi Umr Ata Farmaye Aamin Ya Rabbal Aalamin

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت معزرت کے ساتھ !!!!!!!!!!!!!!!!!!پنکھا (پاکستان (گجرات ) کی ایجاد ہے اسکا پہلا مکینک انجینئیر۔ محمد دین صاجب ہیں 🥰

  • @riazahmed-gf8qm
    @riazahmed-gf8qm 3 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah ❣️, Allah O Akbar, Allah O Akbar, MaashahAllah ❣️

  • @mehrubaasif4084
    @mehrubaasif4084 2 ปีที่แล้ว

    Bula Shuba Rehman ki sifat Sheitan ki sifat pe havi hei is ba wajud insaan Melaan Shataniyat ki trf hy.

  • @adnanaligillani7639
    @adnanaligillani7639 3 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha ALLAH ❤❤❤

  • @darakhshansyed3781
    @darakhshansyed3781 11 หลายเดือนก่อน

    قرآن کریم میں لکھا ھے سورج چاند اپنے راستوں پر چلتے ھیں اج سائنس یہی کہہ رھی ھے

  • @sayedmehmood561
    @sayedmehmood561 2 ปีที่แล้ว +1

    Thank you for giving best knowledge 👌👌👌

  • @syedaltafali739
    @syedaltafali739 ปีที่แล้ว

    When Respected Professor recite Verses from Holy Qur'an can be possible to mention the name of Surah and Ayat number please.

  • @AhmedAli-tp5xf
    @AhmedAli-tp5xf 3 ปีที่แล้ว +3

    Allahpak ny apko kamyab kia to let us know reasons for Reasons of Created & Creation. Duaen karta hoon apky liye Secretly.

  • @arifchaudhry3077
    @arifchaudhry3077 3 ปีที่แล้ว +1

    ..
    .
    .

  • @ZohaibSiddiqui87
    @ZohaibSiddiqui87 3 ปีที่แล้ว +2

    Respected Sir,
    JazakALLAH for thought provoking approach to enlighten Brain Cells.

  • @NasimKhan-sp9ju
    @NasimKhan-sp9ju 3 ปีที่แล้ว +3

    High quality informative lecture with reference to QURAN biologically explaining the creation of the the human being

  • @arifakhan7518
    @arifakhan7518 16 วันที่ผ่านมา

    Saray lectures dekh liay han ak request ha k plz new lectures bhi download karen or hmen mustafeed karen JazakAllah 😊

  • @ajaibkhana-5999
    @ajaibkhana-5999 ปีที่แล้ว

    Wah ! Ye baat mai ne Anthropology aur Archaeologists ke ustaadoun ke samney discus ki thi 2007 mai aur allah ne ye Khayal aur ilm mere andar dala ke Farishtoun ki knowledge limited thi tau kis ko dekh kar unho ne ye sawal kia ke ye zameen par fasaad ya khoon kharaba karaey ga tau yaqeenan woh kisi se insaan ko compare krahey thai ! aur woh RAW form thi Insan numa maqlooq ki ....bohat acha lecture Professor saheb Masha Allah

  • @SuperAbbasia
    @SuperAbbasia 7 หลายเดือนก่อน

    Ap es universe main aak choosen aur unique intellectual hain. Apke lectures school university colleges main teach karwanay chahy. Aap roshni ka mumba hain

  • @shahidaabdullah3256
    @shahidaabdullah3256 ปีที่แล้ว

    معاف کیجئے گا صحابی کا نام وحیہ کلبی نہیں بلکہ دحیہ کلبی ہے ۔

  • @englishtopashtotranslation6834
    @englishtopashtotranslation6834 3 ปีที่แล้ว +3

    A must watch video that construes the origin of man in the light of the holy Quran. 💓

  • @Mysteriousff603
    @Mysteriousff603 3 ปีที่แล้ว +1

    JzakAllah,,,,ilmohikmt ki hoshruba baten,,,,,,,mashaAllah

  • @rubinatariq7122
    @rubinatariq7122 3 ปีที่แล้ว +3

    Kamal let dia murshad ney mashaalah allah ap ki umer draz kry

  • @riazahmed-gf8qm
    @riazahmed-gf8qm 3 หลายเดือนก่อน

    Allah O Akbar, Allah O Akbar, SubhanAllah ❣️

  • @MohammadYaseen-vy4nx
    @MohammadYaseen-vy4nx 3 ปีที่แล้ว +3

    Than u sir. God b with u we love u yaseen

  • @EhsanMahmoodEntertainment
    @EhsanMahmoodEntertainment 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma Sha Allah. May Allah Pak guide us the right path. Aamin.

  • @imtiyazhamal9696
    @imtiyazhamal9696 2 ปีที่แล้ว +1

    The planet needs professors like u to enlighten the universe by way of your creative research & knowledge by way of comparison of Quran quo Aadam; May Allah give us the wisdom to understand the Quran & adopt the same input life

  • @muhammadarif-pb4hg
    @muhammadarif-pb4hg 2 ปีที่แล้ว +1

    Very very nice lacture my heart fellso happy to listion your speech our pray for professor sahib Our GOD give him a beautiful long life for our understanding Quran in your lactures now pray for professor sahib good and beautiful helth for Pakistani and Muslim Uma

  • @ahsansattiofficial4162
    @ahsansattiofficial4162 3 ปีที่แล้ว +2

    Alhumdulilah got my answer at 37:37 JazakaAllah

  • @MohammadKhan-ue6fi
    @MohammadKhan-ue6fi 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ

  • @riazahmed-gf8qm
    @riazahmed-gf8qm 3 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah ❣️, SubhanAllah ❣️,

  • @ZahoorKhan-jy5qe
    @ZahoorKhan-jy5qe 3 ปีที่แล้ว +5

    آپ کی مثال الحمداللہ زمین پر بالحاظ علم نعمت ہے.

  • @ziafatzishan
    @ziafatzishan 6 หลายเดือนก่อน

    Sir Podcast start kren please

  • @mumraizkhan8692
    @mumraizkhan8692 ปีที่แล้ว

    میں اپ سے ملنا چاھتاھوں

  • @AnwarKhan-of5vl
    @AnwarKhan-of5vl 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah ho Akbar Allah ho Akbar Allah ho Akbar Sir you are a hidden Galaxy of this time and only fine tuning people can understand you by grace/toufeeq of Allah Subhana taala.

  • @anjumruhi4559
    @anjumruhi4559 3 ปีที่แล้ว +6

    Zameen to eik hi Ka zikar hei: "sab' a samawat e Wal arz". Samawat jama hei, jabke arz ki jama nahi di gai. Yani zameen eik hi Ka zikr hei.

    • @mohammadchauhdry9144
      @mohammadchauhdry9144 3 ปีที่แล้ว

      میرے بھائی ذکر ہے
      سبع سموات والارض و
      کمثلہ
      یعنی زمین اور اس کے
      جیسی اور

  • @AhmedAli-tp5xf
    @AhmedAli-tp5xf 3 ปีที่แล้ว +2

    Allahpak apki Sehat aur Umer Daraz kary unlimited Ameen

  • @anjumruhi4559
    @anjumruhi4559 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir, I'm really always impressed. But , Kia apne nail polish laga rekhi hei???

  • @kashifmalik466
    @kashifmalik466 3 ปีที่แล้ว +2

    mashallah stay blessed

  • @muhammadrafique4600
    @muhammadrafique4600 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ اکبر سبحان اللہ العظیم وبحمدہ جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @M_u_s_a_f_r_1_4_3
    @M_u_s_a_f_r_1_4_3 5 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ ❤

  • @fidakhan4902
    @fidakhan4902 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhan allah

  • @ranausmanrana9731
    @ranausmanrana9731 3 ปีที่แล้ว +1

    Very nice information from Lahore your sister

  • @mmushtaqahmad9170
    @mmushtaqahmad9170 ปีที่แล้ว

    Allhhu
    Akbar

  • @pakistaninumber114
    @pakistaninumber114 2 ปีที่แล้ว

    ) وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ (8) فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ (9) وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ (10) نَارٌ حَامِيَةٌ (11) ....
    برائے مہربانی آیت صحیح پڑھیں۔ کمال کی بات ہے کسی نے درستگی بھی نہیں کروائی آپکی استغفراللہ

  • @saminamehbub3442
    @saminamehbub3442 9 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah

  • @playstore-sf6ie
    @playstore-sf6ie 6 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha ALLAH !

  • @AsmaAli1983
    @AsmaAli1983 8 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah

  • @jamilaniaz8252
    @jamilaniaz8252 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah GazakAllah

  • @saeedraja5903
    @saeedraja5903 ปีที่แล้ว

    Excelent..address

  • @Gaming615-x
    @Gaming615-x 5 หลายเดือนก่อน

    thankyou sir ,

  • @creativitybybee7047
    @creativitybybee7047 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir wrong Hoya because female have xx chromosome and male have xy chromosomes... It's mean women chromosomes transfer into fetus. It's mean women must be play their genetic role other wise nothing happened... And no doubt male chromosomes responsible for female or girls birth... Kindly correct your statement other wise soraj ghomata h zamen k gird wala scene hojae ga

    • @logicalprecept4494
      @logicalprecept4494 3 ปีที่แล้ว +2

      Pyare Bhai,
      Quran k Mutabiq to Suraj Or Chand hi Ghoomte hn Zameen nhi blqeh ALLAH k Frmaan ka Mafhoom he k HUM ne Pahaaron ko Mekhon ki Trah Zameen me Gaarh diya k Zameen Apni Jagah Se hil na Ske .
      Surah Yaseen, Rehmaan,Waaqeah,Mulk Waghera ka Tarjuma prh Lein.

    • @haniafatima117
      @haniafatima117 3 ปีที่แล้ว +1

      bai azhar sahib ap choromosoms ko choro apni ilmi research ziada karo.
      sooraj waqi ghoomta he.neuton ki
      Physics sachi k Allah ka Quran sach he?
      And modern science has proved it but they are not telling u because unki poori physics flop ho jaye ge ye haqiqat apko bata k.

    • @logicalprecept4494
      @logicalprecept4494 3 ปีที่แล้ว

      @@haniafatima117
      Iss Duniya me Aese Logon ki kmi nhi k Jinhon ne kam"ilmi ya La ilmi me Science ko hi KHUDAA Smjh rkha he (NauzuBillah)

    • @haniafatima117
      @haniafatima117 3 ปีที่แล้ว

      @@logicalprecept4494agar hamen kuch islamic science ka ilam ho to hamen apny Muslims behan baion ko batana chahye jis tara k hamen kisi ne bataya.
      Hadis k mutabiq sooraj ko har roz nikalnta or wapis jata yani doob jata he.
      Or ye k chand or sooraj or sitary apny apny madar me gardish karty hen.
      The best science is given in quran and hadis of Nabi Mohammad but we need to understand.

    • @logicalprecept4494
      @logicalprecept4494 3 ปีที่แล้ว

      @@haniafatima117
      G bilqul Theek Frmaya Aap ne Or Meri Traf Se iss baat pr Pehle hi Amal ho Chuka he,
      Or Me ne To Sirf Unn 2 Groups ki baat ki k Jo Sire Se ALLAH TALA ko Maante hi nhi Or dusre Wo k Jo Haalat-e-Imaan me b Khud b TazabZub ka Shikaar hote hn Or Unka Imaan b Or QURAANi Dalaail To Kya agr Khud KHUDAA b Unke Saamne Aa Jaae To Wo Phir b TazabZub me hi rhen ge...
      q k Imaan, Quran, Nabuvat Or Khud ALLAH KAREEM ki Zaat Paak pr
      Yaqeen-o-Imaan ka Ta'alluq Sirf Maan'ne Se he kisi Tajurbe Se nhi,,, jb k Science ka Wajood Sirf Tajurbe Se he Maan'ne Se nhi.

  • @mdaliashrafi7155
    @mdaliashrafi7155 3 ปีที่แล้ว +1

    Ak behteern bayan hai jo zindgi ke taraz badal jaygaya

  • @ksmalik5022
    @ksmalik5022 3 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful description

  • @zameeruddinmalik9891
    @zameeruddinmalik9891 3 ปีที่แล้ว +1

    mashaAllah sir app to Allah ke raz afshan kardiye

  • @ghulammustafa5787
    @ghulammustafa5787 4 หลายเดือนก่อน +3

    اے میرے رب اس علم والے کی عمر دراز کر دے۔آمین یا رب العالمین۔

  • @AbdulKarim-d3m
    @AbdulKarim-d3m หลายเดือนก่อน

    Mera murshid

  • @M.riffat
    @M.riffat 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah super ap jehlum men kab ay ?

  • @ansarmehmood4211
    @ansarmehmood4211 2 ปีที่แล้ว

    Sir ap apna connect dy skty sir plz

  • @sunemaster6645
    @sunemaster6645 3 ปีที่แล้ว +1

    wah he wah MashAllaha

  • @ahsansattiofficial4162
    @ahsansattiofficial4162 3 ปีที่แล้ว +5

    Asalam o Alaikum Sir,
    Alhumdulilah I am an educated person but being an umati (Alhumdulilah again) of Nabi Ummi Hazrat e Muhammad SAW I never believe that worldly education is mandatory for being a practicing Muslim.
    But as I believe that you have vast knowledge and experience based on which your verdict has weightage. Please enlighten whether it is necessary to have a doctorate/degree in worldly subjects to understand Quran.
    JazakAllah Khairan Kaseera

    • @shamailarizwan4083
      @shamailarizwan4083 2 ปีที่แล้ว +1

      When u get degrees n worldly knowledge n then study Quran, facts given in Quran can b ascertained or verified n proved by that knowledge. Finally your trust in Khuda n Quran will solidify.
      As a medical student when l studied human anatomy n sophisticated human systems working in very coordinated way ,l just started to say,"Khuda kitna bara scientist hai." Likewise when u start study science n research your believes in God r strengthened....

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah subhan Allah Allah Pak apko jaazayee kheir shaht tondrasti lambi Umar ata frmaye Aameen ya rabuollalameen

  • @riazahmed-gf8qm
    @riazahmed-gf8qm 3 หลายเดือนก่อน

    Sir, ❤❤❤❤❤