Islamabad High Court 7 judges Full Court Hearing Issues Notices to many | Makhdoom Shahab ud din
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 ก.ย. 2024
- 🔴 LIVE | Islamabad High Court Historic Full Court Judgment | Makhdoom Shahabuddin
#imrankhan #pti #islamabadhighcourt
Subscribe makhdoom shahab ud din : bit.ly/3jmRgAy
Join Us on Facebook: bit.ly/35q2i31
Follow me on Twitter / shahabspeaks
Shabash highcourt... kash pakistan ki tamam courts qanoon per amal karein.. pakistan zindabad
انشاءاللہ ججز پاکستان کی خاطر آئین کی خاطر ڈھٹ جائیںگے بلکہ ڈھٹ گئے
Jeet Haq or Sach ki ho gi Islamabad high court justice sahiban ZINDA BAAD
آج فول کورٹ میں زبردست تجربہ کیا ہے الحمد للہ اللہ پاک تمام ججز کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
ہمیں ایسے جج چاہیے جو انصاف دیں عمران خان کو
جج صاحبان کے حق پر چلنے سے ان کی اپنی دنیا ؤ آخرت بھی اچھی اور اللّٰہ تعالٰی ان کے ساتھ عوام ان کے ساتھ ھے
جہانگیری عدل سنا تھا الحمد للہ آج اپنے جہانگیری عدل کو ہوتے فیکٹری لیا زندہ باد
ہم دعا کرتے ہیں کہ ہماری عدلیہ جاگ جائے اور اللہ کی رضا کے لیے ڈٹ جائیں اور انصاف دے دیں
اسلام علیہکم جناب مخدوم صاحب ماشاء الللہ یہ فل بنچ آئین اور قانون کے مطابق الللہ پاک کے حکم کے مطابق حق اور سچ کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرئیں آمین
انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ اللہ اور پاکستانیوں کی دعاؤں ہے
Islamabad High Court Judges Zindabad
اللّہ پاک ججوں کی حفاظت فرمائے آمین
تحریک انصاف والو محفوظ رہو ، مضبوط رہو ، پر امن رہو ، جڑے رہو اور تماشہ دیکھو وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا PTI IK ZANDABAD
Poor
@@shahzaibshahzaib4934very good
Masha Allah pury qoum judges k sath khary hay. Haq aur such ki zaroor jeet ho gi........🎉🎉🎉🎉
اللہ تعالٰی ھمارے جج صاحبان کو انصاف کرنے کی ھمت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ہماری انصاف پسند عدلیہ کو دوام عطا فرمائے آمین ثم آمین
پوری پاکستانی قوم ان ایماندار ججز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ❤
🎉
اللہ تعالیٰ سارے جج صاحبان کو حق اورسچ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
انشاءاللہ ہمارا خان صاحب بہت جلد ہمارے ساتھ ھو گا
❤❤❤
Makhdoom bhai..Allah kare ke Jo kuch aap ne kaha hai wo boht jaldi such hoker saamne ajaye..
Imran khan zinda baad
اللہ کا شکر ہے کہ ججوں نے بھی آزادی تحریک میں شامل ہو کر عوام کی آواز پر لبیک کہا سچ سچ سچ ہوتا 2
ججوں کو انصاف پر مبنی فیصلے کرنے چاہئیں حق سچ پر کھڑے ھونے والے ججوں کی اللّٰہ تعالٰی مددگار و محا فظ ھو آمین ثم آمین
Please don't follow this guy's he's company men meaning establishment guys he's 2 face there keeping this guy because they will use him in future
@@Imrankhanpk777 gUD
ماشا اللہ ۔اللہ کرے پوری قوم ان ججوں کی طرح جاگ جائے
It’s about time….
Judiciary should be independent… and free of any external pressure..
ان مشکل حالاتِ میں پاکستانی عوام اور پاکستان کی بقا کو ججز کی طرف سے انصاف کی ضرورت ہے
❤انشااللہ جج سچ کے ساتھ کھڑا ےھیں
اللّہ رب العزت ان تمام ججز کو جو ایمان داری سے اور پاکستان کے اچھے مستقبل کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ کئے فیصلے کررہے ہیں ان سب کی حفاظت فرمائے آمین
بیدار اور باضمیر عدلیہ ھی ملک کو بچا سکتی ھے۔۔۔۔۔عدلیہ ژندہ باد۔۔۔۔۔۔عمران حق پر ھے لہزا ہر طرف سے حق کی آواز بلند ھوگی۔
اوپر اللہ تعالیٰ کی ذات پے اور نیچے جج صاحبان ہیں
Ya Allah in tamam judges ki Pakistan ki great leader IMRAN KHAN ki hafazat karey Ameen ya Rabul Alameen ❤❤
اللہ تعالیٰ تمام بہادر ججوں کو سلامت رکھے آمین
انشاء اللہ تعالٰی اب جج صاحبان بربریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہینگے اور عوام کو انصاف فراہم ہوگا اللہ تعالٰی تمام جج صاحبان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین
گریٹ ال ججز میں تمام ججوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہونے اس طرح کے واقعہ میں عوام بھی ساتھ ساتھ ہے ہم اپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ان شاء اللہ
Allah ap sb ki hifazat kre ameen, imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤
جج نے بر وقت۔ بہت اچھا اقدام اٹھا یا ھے ججز زندہ باد عمران خان زندہ باد
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے جج صاحبان کو اسی طرح کے دبنگ فیصلے کرنے کی جرات رے
عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی پائندہ باد
13:57 14:00
❤
آج جو جج صاحبان ڈٹ گئے ہیں
اللہ تبارک تعالیٰ ان کی حفاظت
فرمائے آمین ثم آمین
Allah Taala Supreme court KO bhi aisi hi tawfeeq dey
Bhai jabtak corrupt, pet 🐕 dog, puppet chief justice kazi Faez Isa hai tabtak marriot ke upper faisla ka matalab matkaro kyu ki kazi ko aur jungle ka badshah ko extension chahiye.
آج اسلام باد ہای کورٹ کے چیف ژسٹس عامر فاروق نے فل کورٹ بنچ بنا کر اپنی مس کنڈکٹ پر خود پانی پھیر دیا
اسلام اباد ہای کورٹ کے 8جسٹس کو قوم کا سلام
انصاف کا بول بالا ھو
اللہ کی مدد شامل حال ھو۔آمیں۔
Hero leader Imran Khan ❤Hero wo jo insaf k sath hn ❤
آزاد عدلیہ ہی پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ھے
پاکستان 🇵🇰 ذندہ باد
ظلم کی سیاہ رات جلد ختم ہو گی انشالللہ
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
24 Karor Awam IslamAbad k 7 Judghoon k Sath Hain Judghoon ko Salam Tareekh main Sonahry Alfaz say Yad Raho gay
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔اور راہ حق پر چلنے کی تو فیق عطا فرمائیں۔۔
اللہ تعالیٰ انصاف پسند ججوں کو اپنی حفاضط میں رکھے
Hum sub judges K sath hain , Allah B Sath hai.
My honourable and favourite analysed Makhdoom bhai ,,,,
Imran khan zindabad❤😢
اللہ تعالی پاکستان میں انصاف کا بول بالا فرمائیں اور حق کی بات کرنے والوں کو سدا سلامت رکھے
بہت اچھے اس سے بہتر اور کوئی نہی ہو سکتا۔ قوم عدیلہ کے ساتھ ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام انصاف دلانے والے ججوں کو سلامت رکھیں
Allah pak sab jajis ko kamyab frmay
Judges.zindabad.Imran.khan.Paindabad.Makhdoom.Salamat.Rahoo.Aameen.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Congress to Islamabad High Court Judges.
قدم بڑھائیں جج صاحبان قوم آپ کے ساتھ ہے
شکر ھے اللہ کا اب تھوڑی امید ھوئ ھے ملک کی بہتری کی
انشاء اللہ فتح حق و سچ کی ہو گی اور اللّٰہ کے حکم سے عمران خان باعزت بری ہوں گے انشاء اللہ
Allah pak sb ki hifazat kre Ameen, imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تمام حق و سچ پر کھڑے رہنے والے ججوں کو سلام ❤ اور دعائیں اللہ کرے پاکستان میں انصاف (سب کے لیے برابر ) کا نظام قائم ہو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام ججز اسلام اباد ہائی کورٹ کو سلام اور زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Tamam insaaf Pasand judges ki azmat ko Salam Imran Khan zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ اس سب کا حفاظت فرمائے جو جٹ ڈٹ گیا ہے وہ اس کو دل کے گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہے
❤الحَمْدُ ِلله❤ماشاءاللہ❤
Humari last HOPE only imran khan hai Allah pak imran khan sahab kO jald rehai naseeb farma Ameeeen❤💚❤💚🇵🇰
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰🥰🥰💗💗💗❣️❣️❣️❣️
ان شاءاللہ اس شر سے ہی خیر نکلے گا۔۔۔
ہو لاکھ کٹھن راہ کبھی ڈر نہیں رہتا
دیوانوں کے شانوں پر کبھی سر نہیں رہتا
اٹھ جائے سکوں جس کے درو بام سے لوگوں
وہ دیواریں ہی رہے جاتیں ہیں وہ گھر نہیں رہتا
دیرآے درست آئے اللہ جج صاحبان کو ثابت قدم رکھے آمین
الحمدللہ ۔ انصاف کی بنیاد پڑ چکی ہے۔ ۔میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔ انشاء اللہ ایک دن حق اور سچ کچے پکے گھر میں پھیل کر رہے گا۔۔ آج نظر آرہا ہے عمران خان کے ساتھ اللہ کی مدد نظر آرہی ہے۔ ۔۔۔اج انصاف جیت گیا۔ ❤❤❤
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
AP ka shukrya ache khabrin dene ka Dil Khush ho geya
Well done Makhdoom SB .آپ کی وجہ سے ھی ہم لوگوں کو یہ تمام خبریں مل جاتی ہیں ۔
Allah pak haq or such pr chalne walo ki madad or hifazat farmay Ameeeen❤💚
ان تمام ججز کو سلام عمران خان ژندہ باد
My honourable * Salam * to bold and brave judges who took bold step against Choudary Nizam Din ,,,,,
اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں
اللہ ان انصاف پسند ججز کو کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
ماشاءاللہ ججز صاحبان جوحق سج کا فیصلہ کرتے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں سلام ان ک
ججز اور عوام اور عمران خان اللہ پاک سب کی حفاظت فرما آمین اور عمران خان صاحب کی جلد رہائی عطا فرمائے آمین
Allah sab
آللہ تعالٰی عمران خان کو فتح ونصرت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک خان اصحاب کو جلد رہا کرے۔ حفاظت کرے آپ سب کی جو جہاد کر رہے ھیں۔ آمین الہی آمین
Allah Taala in sab judges ko sabit qadam rakhay, aur Imran Khan ki mushkil aasan karay aameen.
Allah aapki bhi mehnat aur mushkilon ko aasan farmaey.🎉
ججز صا حبان کے ظلم کے خلاف کھڑے ہونے پر مبارکباد کے مستحق ہیں اللہ پاک ان کو مضبوط رہنے کی توفیق عطا فرماے آمین
عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پوری ٹیم پوری ٹیم کو سلامت رکھے الللہ ❤❤❤❤❤❤
جج۔صاحبان۔کو۔دونوں۔ھاتھوں۔کو۔سلام۔خدا۔انکو۔سلامت۔رکھے۔آمین۔
ہم تمام بہادر ججز کے ساتھ کھڑے ہیں آپ ڈٹ جائیں 👍👍💕💕
Aameen
We are with these honerable Judges .
Islamabad high court justice sahiban zinda baad
جج صاحبان کسی پارٹی کا نہیں حق و سچ کے ساتھ چلیں انشاء اللہ تعالیٰ عوام آپ کے ساتھ ھے
Mashallah Haq Such Zaberdusut Imran Khan zindabad God Bless Ali ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شہاب صاحب سچ کا بول بال ھوگا انشااللہ
اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے۔
مرحبا مجاھدین اسلام کے سپہ سالار مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں اور زندہ شہداء پر سلامتی ہو۔ مرحبا۔ ظالم خنزیر جعلی حافظ ااورخنزیر جعلی قاضی مردہ باد
ماشااللہ شکر الحمداللہ ہمارے جج صاحبان کو اپنی زمہ داریوں اور حلف کا پاس رکھتے ہوے حق اور سچ کے فیصلے کرنے چاہے عوام اور اللہ پاک کی پوری پوری مدد شاملِ حال ہوگی انشااللہ فتع ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے
Hamare mulk ko aise judges ki jarurat hai
MASHALLAH zindabad 👍👍👍👍👍👍👍👍
انشاللہ حق سچ کی فتح ھو گی
They are an examplary judges kom ki Jan Shan Pakistan ki pehchan kom ka Salute Zindabad
❤ Allah pak Haq k sath khary jajon ki madad farma . ❤
ALLAH PAK HAMARAY MURSHAD AUR TAMAM LEADERS KO JULD AS JULH RIHA KARAY AUR TAMAM HAQ SUCH PER KAYEM JAJO KI HIFAZAT FARMSY
Well done Judges-Pakistan Zindabad-Imran Khan Zindabad-PTI Zindabad. Sir you are in my prayers. May Allah bless you Ameen
لحمد للہ کسی بھی طرح ہماری عدلیہ جاگ گئی جتنا شکر کیا جائے کم ہے ہمارے دبنگ ججز زندہ باد مخدوم بیٹا آپ جیسے سب بیٹوں کو سلام
Ab awam ko ADLIYA K SATH KHARAI HONA HAI
Jago jago warna chourya khait chuk jai gi qoom hosh k nakhoon lo
Jago jago
Ab aya ha onth pahar kay neechay.
۔ایسے لگتا ہے کہ ۔ ۔پاکستان کی عدلیہ کے ججز عدلیہ کا وقار بحال کرنے پر تل گئیے ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ پاکستان میں عدل وانصاف کا نظام قائم رکھے ھماری عدالتیں ھمارےپیارے پاکستانیوں کے سر کا تاج ھیں
اللہ ھماری پولیس کو ہدایت دے آمین ثم آمین
Islamabad high court k tumam moazziz judges ko Salam. Allah Ta'ala in sb ko hamesha apnay hifz o amaan main rakkhein. AAMEEN
اللہ تعالی ہماری عدلیہ کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی ہمت دے ہم عوام انصاف کے ساتھ کھڑے ھیں پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد