کوہسار یہاں دب جاتے ہیں طوفان یہاں رک جاتے ہیں اس خاک فقیری کے آگے شاہوں کے محل جھک جاتے ہیں قابل مبارک باد ہیں مولانا انس بجنوری جنہوں نے اپنے اس شاندار کلام سے مادر علمی کی بے مثال ترجمانی پیش کی ہے اور رفیق محترم مداح رسول مولانا امین الاسلام بھی لائق تعریف ہیں جنہوں نے اپنی پرسوز اور چاشنی جیسی آواز کے ذریعہ اس کلام کے حسن کو دوبالا کردیا ہے رب کریم دونوں حضرات کے خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے اور اجر جزیل عطاء فرمائے آمین
بہت خووووووب خوبصورت اشعار ، محبت و عقیدت میں ڈوبے ہوۓ ، پڑھنے والے نے بھی جذبات و احساسات کی رو میں بہ کر ایسا شاندار پڑھا کہ ہر محب دارالعلوم کو اس آواز اور ان اشعار میں اپنی دلی کیفیت کی ترجمانی محسوس ہوتی ہے ۔❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ آواز نے چار چاند لگادیے ۔ صاحب کلام رفیق مکرم مولوی محمد انس بجنوری اور صاحب آواز حافظ امین ارضی صاحب دونوں ہی لایق تعریف ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو مزید ترقی عطاء فرمایے آمین ۔ دارالعلوم ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ دارلعلوم دیوبند پر اپنا فضل وکرم فرمائے ۔۔۔اور ہم پاکستان والوں کو بھی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔ آمین ( محمد عبداللہ ، اسلام آباد, پاکستان)
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک لکھنے والے اؤر پڑھنے والے دونوں حضرات کو اپنی شایان شان بدل عطاء فرمائے ، میری زندگی میں دوسرا ترانہ ہے جس نے دل کو چھوا ہے ، ایک ترانہ ٢٠١٦۔ ٢٠١٧۔ میں دورۂ حدیث شریف کی تکمیل کے موقعپر بعد نمازِ عشاء مسجد رشید کے تہ خانہ میں پڑھا گیا وہ بھی بے مثال تھا ، ا س میں دورۂ حدیث کے ہر استاذ کے کمال کو لاجواب الفاظ میں بیان کیا گیا تھا ، لیکن افسوس یہ ہیکہ وہ ترانہ دوبارہ سنے کو نہیں ملا اس کے لکھنے والے غالباً مفتی شعیب صاحب علی گڑھی تھے ۔۔ ملے تو اسکو بھی شئیر کریں مہربانی ہوگی
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ لا جواب ہے اولا تو اشعار ہی بے مثال ہےاور پھر شیریں لہجہ اک دم نیا انداز کمال کر دیا یار دل خاش ہو گیا دل سے دعاء ہے کہ اللہ مزید ترقیات سے نوازے ۔❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام❤❤❤ حافظ صاحب آپ کے ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہوتے ہیں💯💯 اور ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز دیتے ہیں ہر کلام کو اللہ آپ کو سلامت رکھے🤲🤲🤲
مادرِ علمی جامعہ دارالعلوم کراچی پر پڑھی گئی ایک نظم کے طرز پر پڑھی گئی یہ نظم بھی بہت اچھی لگی
Aasu agaye Mashaallah bahut din bad ummul madaris par aisa kalam suna
ہا ۓ ہاۓ کیا کہنے۔۔۔ کیا ترجمانی اور کیا ہی خوب عکاسی کی ہے آپ نے۔۔۔ مادر علمی میں گزرے ہوۓ ماضی کی یادوں کو تازگی بخشدی۔۔۔❤❤❤❤
بہت شکریہ جزاکم اللہ ۔۔۔۔🥰
Masha Allah Bhut Umda
❤❤❤
❤
واقعتاً بہت شاندار کلام ہے ♥️♥️❣️❤️
ماشاء اللہ
Mashallah apna dini markaz❤ darul uloom deoband
سب سے الگ سب سے جدا جب بھی سنتا ہوں پھر سے دارالعلوم میں پڑھنے کا شوق جاگتا ہے
السلام علیکم آپ دیوبند میں پڑھ چکے ہیں
ماشاء اللہ کیا کہنے بھائی کے سبحان اللہ اپ نے دیوبند کے مدارس اور دیوبند کے علماء کا سر اپ نے بلند کر دیا اللہ اپ کو جزا دے بھائی جان
Masha Allah bhut bhut khoobsoorat
ماشااللہ ماشااللہ کیا کہنے بہت خوب سربکف سربلند دیوبند دیوبند۔۔۔۔۔☪️☪️
جزاک اللہ❤✊
Mashallah❤❤❤❤
تو ہے اک نشانِ عظمت تو ہے چشمئہ ہدایت
تو وقارِ دین و ملت متاعِ علم و حکمت
۔۔۔۔۔۔۔دارالعلوم دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔
خوب صورت کلام اور اس پر اتنی دل کش آواز ماشاء اللہ ❤
اللہ نظر بد سے بچائے۔آمین
جزاکم اللہ آمین❤
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔
تیرے الفاظ کے نغموں کی تکدّس کی قسم تُجھ میں بل بل ❤کی چھک گل کی مہک سب کچھ ہے
تقدس !!!
سبحان اللّٰہ
یہ کلام کئی بار سن چکا ہوں حضرت کی ایڈی سے
بہت دنوں تک یاد رکھا جانے والا کلام
ماشاءاللہ تبارک اللہ ، بہت عمدہ عکاسی کی ہے انس بجنوری صاحب نے ، خدا آپ دونوں کو جزائے خیر دے ۔۔۔۔۔۔، سن کر دارالعلوم میں گزارے ہوۓ دن یاد آ گۓ۔۔۔🎉
۲۰۱۵
آپ کا تعلیمی سال؟
@islamiwaislahichannel3042 2018 se 2023
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ قربان ہوجاؤں اپنے اکابر علماء دیوبند پر ۔۔۔۔۔۔۔
ہماری تعلیم کا مقصد ایسے جوان پیدا کرنا ہے جو رنگ ونسل سے ہندوستانی ہوں لیکن ذہن وفکرسےاسلامی ہوں
ماشاءاللہ بہت اچھے بہت خوب
میں کہتا ہوں
الٰہی سدا سلامت رکھنا دیو بند کے اس کوچے کو
پانی کیا چیز خوں بہا نگے اس دریچے کے خاطر
آمین 🤲
ہم سب کی آن بان ہے اور شان یہ دارالعلوم
یعنی ہمارے علم کی پہچان ہے دارالعلوم
یعنی
واہ جی واہ کمال در کمال
واہ جی واہ ـ آواز انداز قاتلانہ ـ اشعار بھی بہت عمدہ ـ بار بار سُننے کو دل چاہ رہا ہے ـ اللہ لکھنے اور پڑھنے والے دونوں احباب کو جزائے خیر دے ـ آمین
بہت شکریہ آمین❤
Ameen
ماشاءاللہ لطف آگیا
بہت دن بعد کچھ بہت اچھا سننے کو ملا ماشاءاللہ 🎉❤❤
جزاکم اللہ خیر❤
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤❤
Mashallah subhanallah ❤
ماشاءالله
میری جان دارالعلوم۔۔۔۔۔۔ ہماری شان داراالعلوم ۔۔۔سربکف سربلند۔۔۔۔محمداسحاق نازکی قاسمی غفر لہ کشمیری
ہماری سند یہی کے مشائخ تک پہنچتی ہے ۔
سلامت رہے مرکز ۔۔۔
کوہسار یہاں دب جاتے ہیں طوفان یہاں رک جاتے ہیں
اس خاک فقیری کے آگے شاہوں کے محل جھک جاتے ہیں
قابل مبارک باد ہیں مولانا انس بجنوری جنہوں نے اپنے اس شاندار کلام سے مادر علمی کی بے مثال ترجمانی پیش کی ہے اور رفیق محترم مداح رسول مولانا امین الاسلام بھی لائق تعریف ہیں جنہوں نے اپنی پرسوز اور چاشنی جیسی آواز کے ذریعہ اس کلام کے حسن کو دوبالا کردیا ہے
رب کریم دونوں حضرات کے خدمات جلیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے اور اجر جزیل عطاء فرمائے آمین
بہت شکریہ اس محبت بھرے تبصرے کا آمین❤🤲
بہت خووووووب خوبصورت اشعار ، محبت و عقیدت میں ڈوبے ہوۓ ، پڑھنے والے نے بھی جذبات و احساسات کی رو میں بہ کر ایسا شاندار پڑھا کہ ہر محب دارالعلوم کو اس آواز اور ان اشعار میں اپنی دلی کیفیت کی ترجمانی محسوس ہوتی ہے ۔❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉 ماشاءاللہ 🎉
ماشاءاللہ بہت عمدہ
آواز نے چار چاند لگادیے ۔
صاحب کلام رفیق مکرم مولوی محمد انس بجنوری اور صاحب آواز حافظ امین ارضی صاحب دونوں ہی لایق تعریف ہے۔
اللہ آپ لوگوں کو مزید ترقی عطاء فرمایے آمین ۔
دارالعلوم ❤
تہ دل سے شکر گزار ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ دارلعلوم دیوبند پر اپنا فضل وکرم فرمائے ۔۔۔اور ہم پاکستان والوں کو بھی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔ آمین ( محمد عبداللہ ، اسلام آباد, پاکستان)
ماشاءاللہ بہت خوب
رب العالمین مادر علمی دارالعلوم دیوبند کے فیض کو عام و تام فرمائیں اور دارالعلوم اور فضلاء دارالعلوم دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین
Masallah ❤
بہت زبردست کلام پڑھا ہے سن کے بہت سکون ملا. اللہ بہت قبول فرمائے
ماشاءاللہ الحمد للہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
جزاک اللہ
Is nambar pe naat bhejiye
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohot Behtareen Hafiz Muzammil Ke Baad Ab Aap Ka Kalam Bohot Behtar Lag Raha hai Mashallah
ماشاءاللہ لاجواب کلام
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام و آواز کیا دلکش منظر ❤❤❤❤❤
Masaallah dil khus hogya sun kar masaallah
حرم مکہ اور حرم مدینہ کے بعد اگر کوئی محبوب جگہ ہے تو وہ دارالعلوم ہے قربان جائیں داراالعلوم ❤❤❤❤❤
بےشک❤
اندھ بھکت
And you 😂@@abdulkhaliqeabdulkhaliqe3879
Baitul maqdas he bhai
@MuhammadSaleem-bo6xyحرمین سے مراد تینوں جگہ ہے 😊
علماء دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب مادر علمی کی یاد تازہ کردی
, ماشاءاللہ😊 بہت بہت خوبصورت کلام آواز کے تو کیا کہنے
شاندار
واقعی علماء دیوبند کی تو شان ہی نرالی ہے😊
mashallah, bar bar sunta hu, pher bhi sunne ko dil chahte he, jazakallah, from dubai
ما شاءاللہ 🥰 بہت پیاری آواز ہے
عندما استمع هذا الصوت الجميل اتخيل كأني اتدرس حتى الآن فى دار العلوم بديوبند
Masha Allah ❤❤❤bhot piyara lga❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤سنتے ہی دل میں ایک تازگی پیدا ہوجاتی ہے ❤❤
❤❤❤❤❤❤ mashallah mashallah
اے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب کیا بات ہے
اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین 😊😊
❤❤❤❤❤ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز
Mashallah bahut khoob Najam wow very heart touching Najam
بہت شاندار کلام , بہت ہی شاندار آواز ہے ,,, ایک ایک لائن دل میں اتر رہی ہے بھائ ... دل خوش ہو گیا
بہت شکریہ جزاکم اللہ❤
بہت خوب ماشاءاللہ سن کے دل باغ باغ ہوگیا، دل سے شاعر اور پڑھنے والے کےلئے دیرتک دعایں نکلتی رہیں❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ آمین❤
ایسا لگتا ہے کہ اس نعت کے ذریعہ دل کی ترجمانی ہوءی
جزاک اللہ ❤
میرے پاس تو تعریف کے لیے الفاظ بھی نہیں ہیں
اے اللہ صاحب کلام اور شاعر کو اس کا بہترین نعم البدل عطا فرما آمین
آمین آمین جزاک اللہ
Aameen. Rooh taza hogyi. Jazakallah-o Khaira
آمین ثم آمین❤
دارالعلوم دیوبند کے دیدار میں بھی برکت ہے
ہماری یہ حسرت شاید پوری نہ ہو سکے
ابو سفیان جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان
انشاء اللہ بہت جلد یہ خواب بھی شرمندۂ تعبیر ہوھی ۔
صدیق احمد متعلم جامعہ ھذا
ما شاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت خوب اوربہت ہی زبردست کلام حضرت قاری صاحب آپ کا❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک لکھنے والے اؤر پڑھنے والے دونوں حضرات کو اپنی شایان شان بدل عطاء فرمائے ، میری زندگی میں دوسرا ترانہ ہے جس نے دل کو چھوا ہے ، ایک ترانہ ٢٠١٦۔ ٢٠١٧۔ میں دورۂ حدیث شریف کی تکمیل کے موقعپر بعد نمازِ عشاء مسجد رشید کے تہ خانہ میں پڑھا گیا وہ بھی بے مثال تھا ، ا س میں دورۂ حدیث کے ہر استاذ کے کمال کو لاجواب الفاظ میں بیان کیا گیا تھا ، لیکن افسوس یہ ہیکہ وہ ترانہ دوبارہ سنے کو نہیں ملا اس کے لکھنے والے غالباً مفتی شعیب صاحب علی گڑھی تھے ۔۔ ملے تو اسکو بھی شئیر کریں مہربانی ہوگی
ما شاء اللہ ❤❤❤
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ
لا جواب ہے
اولا تو اشعار ہی بے مثال ہےاور پھر شیریں لہجہ اک دم نیا انداز کمال کر دیا یار
دل خاش ہو گیا
دل سے دعاء ہے کہ اللہ مزید ترقیات سے نوازے ۔❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر❤
ماشاءالله بہت خوب 🎉🎉
در حقیقت جو نہ لفظوں میں بیاں بھی ہو سکے
وہ انس ہے لا نظیر اک ترجماں دار العلوم ❤
ام المدارس دارلعلوم دیوبند کی شان میں بہت عمدہ پیشکش 👌💖
ماشاءاللہ❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ بہت خوبصورت
لاجواب ،بے مثال 🎉
ماشاءاللہ 🥰 بھائی ! آپ نے بہت خوب پڑھا ہے آنکھیں اشکبار ہوگئ سن کر ۔۔ متعلم دورہ حدیث
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپکو صحت دے۔۔۔۔۔۔اللہ آپکو مزید جزاۓ خیر عطاء فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو جو جامعہ دارالعلوم کراچی سے فاضل ھیں وہ سب حاظری لگوایٸں۔۔
ماشاءاللہ اللّٰہ آ پ کو خوب نوازے آ پ نے حق ادا کر دیا
علم و حکمت کا ہے مرکز میری جاں دارالعلوم
عظمتوں کی ولولوں کی داستان دارلعلوم
یہ مطلع ہر وقت گھومتا رہتا ہے
فجزاکم اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم اللہ آپکو سلامت رکھے
جزاک اللہ یارم آمین❤🤲
بہت ہی عمدہ
یار ماشاءاللہ کمال کر دیا❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اشعار
قابلِ داد و تحسین آواز۔۔۔
بہت شکریہ جزاکم اللہ
جَزَاكَ اللّٰهُ خَیْرََا وَاَحْسَنُ الْجَزَٓاءْ فِي الدُّنْياَ وَلْآٰخِرَةِ🤲
Ameen
واہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
💖💙💓ماشاء اللہ بہت خوب 💓💙💖
ماشاءاللہ
Masha allah
ماشاءاللہ علماء دیوبند ذندہ باد محمد امان اللہ نیپال
ماشاءاللہ بہت خوب
Meri Jaan #Jamia Islamia Darul Uloom Deoband...❤ Mashallah..🥰
چن کے لائے تم سمندر سے یہ لالہ اور گل
تم بھی ہو بے مثل بحر بے کراں دار العلوم❤
اشرف فصیحی
واہ واہ بہت خوب ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ اس مادر علمی کی حفاظت فرمائے ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ہے ❤❤❤
Wow very nice Najam bhai bahut khubsurat bahut khubsurat Andaaz main pesh ki hai Najam
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی ❤❤❤❤❤
Masha Allah Allah Hifazat farmaye Darul uloom deveband ki
کمال کردیا بھائ انس نے اور امین بھائ بھی
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) deoband ka faiz ta qayamat qaim rahe aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma Ameen ya rab alameen ❤
I love Darul Aloom I. M from Pakistan❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب👍👍👍👍👍👍👍👍👍
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام❤❤❤ حافظ صاحب آپ کے ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہوتے ہیں💯💯 اور ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز دیتے ہیں ہر کلام کو
اللہ آپ کو سلامت رکھے🤲🤲🤲
بہت شکریہ جزاک اللہ ❤
بہت عمدہ ماشاء اللہ
جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha Allah
Ulma e Deoband Zindabad Shadaab.
Ya Allah Puri umat e Mustafa (saw) ko tableegh jamat se jodey
Ameen summa ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah dilkushkardiya
ماشاءالله ماشاءالله کمال لاجواب بے مثال واہ واہ مزہ آگیا یار پوری حقیت بیاں کردی آپ نے سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند سلامت رہیں آباد رہیں یار 👌👌❤❤
جزاک اللہ جانی ۔۔۔تہ دل سے شکر گزار آمین❤🥰🤲✊✊
عمدہ کلام.... شان دار طرز و انداز..!
Mashallah subhanallah bhut khub