بہت اہم خطاب ہے۔ خاص طور پر باذوق اور باشعور پڑھے لکھوں کے لئے۔ دینی اجتماعیات اور اسلام کی معاشرتی تعلیمات کی اہمیت کو سمجھنے والے علماء کے لئے بہت اہم گفتگو ۔ اللہ تعالیٰ محترم مفتی صاحب کے علم و حکمت سے بھرپور خطاب کو معروضی طور پر سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
حضرت اقدس نے بڑے خوبصورت انداز میں ازادی عدل امن اور معاشی خوشحالی کی قرانی تعلیمات کو پاکستان کے موجودہ سماج کے تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کیا یہ تمام چیزیں پاکستانی سماج میں لوگوں کو دستیاب ہیں اور اگر نہیں ہے تو ان کے حصول کے لیے قران ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک حضرت اقدس مولانا شاہ مفتی عبدالخالق ازاد رائےپوری صاحب ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رہے ❤
ماشاءاللہ الحمد اللہ یکے از خادمان شیخ الہند
فروم انڈیا
ما شاء اللہ ❤
حضرت اقدس مدظلہ نے نظاموں کی جنگ سے اتنی واقفیت بخشی جو ہم سالوں کی تعلیم حاصل کرکے بھی نہ سمجھ سکے تھے۔
جزاک اللہ خیرا حضرت اقدس مدظلہ
ماشااللہ۔ اللہ برکت دے۔ اٰمین
بہت اہم خطاب ہے۔ خاص طور پر باذوق اور باشعور پڑھے لکھوں کے لئے۔ دینی اجتماعیات اور اسلام کی معاشرتی تعلیمات کی اہمیت کو سمجھنے والے علماء کے لئے بہت اہم گفتگو ۔
اللہ تعالیٰ محترم مفتی صاحب کے علم و حکمت سے بھرپور خطاب کو معروضی طور پر سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
Alhamdulillah ❤
Masha Allh
ماشاءاللہ جی بلکل سچائی پر مبنی نقشہ پیش کیا خطاب میں سوفصد
بہترین دین کی وظاحت، مآشاالہ
ماشاءاللہ بہت خوب.
❤❤❤
♥️🌹🌹
Allah humein islam ku ek bar pr se ghalab krne ki taufeeq dae ameen
🌹❤🌹الحمد لله.
❤❤❤
حضرت اقدس نے بڑے خوبصورت انداز میں ازادی عدل امن اور معاشی خوشحالی کی قرانی تعلیمات کو پاکستان کے موجودہ سماج کے تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کیا یہ تمام چیزیں پاکستانی سماج میں لوگوں کو دستیاب ہیں اور اگر نہیں ہے تو ان کے حصول کے لیے قران ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
❤❤❤
❤❤❤