ماشاءاللہ اللّٰہ پاک پیرو مرشد حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور وللہی جماعت کا فیض پوری دنیا میں عام فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
علم و فضل اور حکمت ودانش سے بھرپور خطاب ۔ اہلِ علم و دانش کیلئے غوروفکر کا بہت قیمتی اور مفید مواد۔ جذباتی اپیل نہیں، علمی اور عقلی استدلال کے ساتھ شعور کو بیدار کرنے کی سعی۔ اللہ تعالیٰ آپ ایسے باشعور روشن ضمیر بزرگ کا فیض عام فرماۓ تاکہ نوجوان نسل دین، ملک اور قوم سے مایوس نہ ہو بلکہ تبدیلیِ حالات کیلئے جدوجھد کا راستہ پالے
ماشاءاللہ! انتہاٸی عدم بصیرت افروز خطبہ ہے جو قرآنی تعلیم کی روشنی میں دور عروج اور دور زوال کا تجزیہ سموتا ہے اور آخر میں یہ دعوتِ فکر دیتا ہے کہ دین اسلام ایک آزاد تعلیم کی بنیاد پر ایک ازاد نظام قاٸم کرتا ہے اور ایک قوم بنیں۔۔۔اللہ تعالٰی ہمیں عقل و شعور اور اخلاص کی بنیاد پر عمل کرنے کی توفیق دے۔۔آمین اللہ تعالٰی یہ قدر آور شخصیت ہماری اور پوری انسانیت کی رہ نماٸی کے لیے داٸم آباد رکھے۔۔آمین ایوب قاسمی۔مردان
ماشاء اللہ بہت بروقت درست راہنمائی فرمائ ھے بہت سوالات ذہن میں تھے انکے تسلی بخش جواب میسر آئے جسطرح کرونا کے دور ذہنوں میں سوالات تھے اسوقت بھی آپ کی بروقت راہنمائی سے ذہن مطمئن ھوئے اللہ تعالٰی آپ کو اور برکتیں عطا فرمائے آمین اور ھمیں آپ کی باتوں کو سمجھنے کی صلاحیتیں عطا فرمائے آمین بہت بہت شکریہ
Mashallah allah pak hmen istiqamat ata farmay. Ameeen
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک پیرو مرشد حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور وللہی جماعت کا فیض پوری دنیا میں عام فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ❣️
ماشاءاللہ وتبارک اللہ ❤❤❤
علم و فضل اور حکمت ودانش سے بھرپور خطاب ۔ اہلِ علم و دانش کیلئے غوروفکر کا بہت قیمتی اور مفید مواد۔ جذباتی اپیل نہیں، علمی اور عقلی استدلال کے ساتھ شعور کو بیدار کرنے کی سعی۔
اللہ تعالیٰ آپ ایسے باشعور روشن ضمیر بزرگ کا فیض عام فرماۓ تاکہ نوجوان نسل دین، ملک اور قوم سے مایوس نہ ہو بلکہ تبدیلیِ حالات کیلئے جدوجھد کا راستہ پالے
❤
Allah omar ma barkat ata farmaiy aameeen
❤❤❤
ماشاءاللہ! انتہاٸی عدم بصیرت افروز خطبہ ہے جو قرآنی تعلیم کی روشنی میں دور عروج اور دور زوال کا تجزیہ سموتا ہے اور آخر میں یہ دعوتِ فکر دیتا ہے کہ دین اسلام ایک آزاد تعلیم کی بنیاد پر ایک ازاد نظام قاٸم کرتا ہے اور ایک قوم بنیں۔۔۔اللہ تعالٰی ہمیں عقل و شعور اور اخلاص کی بنیاد پر عمل کرنے کی توفیق دے۔۔آمین
اللہ تعالٰی یہ قدر آور شخصیت ہماری اور پوری انسانیت کی رہ نماٸی کے لیے داٸم آباد رکھے۔۔آمین
ایوب قاسمی۔مردان
❤ mashallah ❤
🌹❤🌹ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ.
ماشاء اللہ بہت بروقت درست راہنمائی فرمائ ھے بہت سوالات ذہن میں تھے انکے تسلی بخش جواب میسر آئے جسطرح کرونا کے دور ذہنوں میں سوالات تھے اسوقت بھی آپ کی بروقت راہنمائی سے ذہن مطمئن ھوئے اللہ تعالٰی آپ کو اور برکتیں عطا فرمائے آمین اور ھمیں آپ کی باتوں کو سمجھنے کی صلاحیتیں عطا فرمائے آمین بہت بہت شکریہ
❤ Masha allah ❤
mashallah
Masallah ❤ Allah ap ko seehat de.
MashAllah
ماشاءاللہ ❤❤❤
MashAllah