نواب آف بہاولپور اور قدیر خان سے بڑا محب وطن شائد پیدا نہیں ہوا۔ نواب صاحب کو تو محسن پاکستان کا سرکاری خطاب بھی دیا گیا لیکن پھر اس ملک کے غدار مقتدر حلقوں نے انکی جائیداد پر قبضہ کیا انہیں ذلیل کیا اور آج تک انکی فیملی ممبرز کو اسمبلی تک نہیں پہنچنے دیا جاتا۔ کیونکہ انکا قصور صرف یہی تھا کہ انہوں نے پاکستان کو قائم ہونے میں مدد دی اور اگر نواب صاحب مدد نہ کرتے تو شاید پاکستان بنتے ہی مٹ جاتا۔ اور قدیر خان نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا پھر ان کے ساتھ بھی برا سلوک ہوا۔
نواب آف بہاولپور اور قدیر خان سے بڑا محب وطن شائد پیدا نہیں ہوا۔ نواب صاحب کو تو محسن پاکستان کا سرکاری خطاب بھی دیا گیا لیکن پھر اس ملک کے غدار مقتدر حلقوں نے انکی جائیداد پر قبضہ کیا انہیں ذلیل کیا اور آج تک انکی فیملی ممبرز کو اسمبلی تک نہیں پہنچنے دیا جاتا۔ کیونکہ انکا قصور صرف یہی تھا کہ انہوں نے پاکستان کو قائم ہونے میں مدد دی اور اگر نواب صاحب مدد نہ کرتے تو شاید پاکستان بنتے ہی مٹ جاتا۔
اور قدیر خان نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا پھر ان کے ساتھ بھی برا سلوک ہوا۔
ازاد چاہ والا کب سے اتنا اہم ہو گیا ہے۔۔
aap os kay baray main google karo .aap k nazdeek koi aur ahm ho ga mary nazdeek azad chaaye wala ahm hay .
Ap sy bachoo
میں اتنا بڑا آدمی نہیں یہ دونوں اپنے میدان کے ہیرو ہیں
چاچا جی یہ باتیں اس دور میں کہاں چلتی ہیں۔ آپ ابھی تک امت کے دور میں ہی جی رہے ہیں ۔۔اب آپ ریٹائر ہو جاہیں۔۔
is dour main kia chalta wo aap mujhy bata dain.aap jitnay bhi baray ho jain abbay say chotay hi rehtay hain
آپ کا damage بھی ڈن ہو گیا ہے