قران کی حفاظت کا زمہ اللہ نے لیا- اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر آیت- 14( ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے)۔ یہ پہلی آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا، گویا اس کی حفاظت کے لیے یہ وعدہ الٰہی ہے اور قرآن کا اعلان ہے: ”إِنّ اللَّہَ لَاْ یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ“(سورة آل عمران آیت-۳) اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوزا گیا) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی اللہ نے قران کو أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینوں میں محفوظ کر دیا - نیز أُوتُوا الْعِلْمَ ہستیوں میں مولا علی علیہ السلام کا مقام سب سے بلند ہے- اس حققانیت سے انکاری اللہ کے کلام پر حجت قایم کرنے کے مترادف ہے جو کہ سہی نہیں! قُرآن کے مختلف آیات کو حضور کی ہدایت کے تحت قُرآن میں رکھا گیا، جیسے پہلی وحی ”اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ‟ کوسورہ الالق 96 نمبر سورہ اور دوسری وحی کی چند آیات کو سورہ قلم 68 نمبر سورہ میں رکھا گیا)- یاد رہے کہ قُرآن کی ترتیب اور اِس کے نزول کی ترتیب یکساں نہیں! حضور کا وصال 11-ہجری میں ہوا اور مولا علی علیہ السلام کا قلمی نسخہ آثار قدیمہ سے جو یمن سے 1985 میں برآمد ہوا اس کا موجودہ قرانی نسخے سے موزانہ پر دونوں نسخوں کو ماپرین کی جماعت نے یکساں پایا- یاد رہے مولا علی علیہ السلام کو حضور (ص) نے 10-ہجری میں یمن بھیجا تھا- مزکورہ نسحے پر تفصیلی دپورٹ عالمی اخبارات میں شایع 1985 میں ہوئ تھی- 18th Zilhajj is Youm e Shahdat of Hazrat Usman RA which is celebrated as Eid by shia community Astghfarullah.
Mashalla
❤❤ mashaalla ❤❤
Mashallah ❤️🙏🙏🤲🤲🙌🙌🚩🚩🚩
قران کی حفاظت کا زمہ اللہ نے لیا- اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر آیت- 14( ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے)۔ یہ پہلی آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا، گویا اس کی حفاظت کے لیے یہ وعدہ الٰہی ہے اور قرآن کا اعلان ہے: ”إِنّ اللَّہَ لَاْ یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ“(سورة آل عمران آیت-۳) اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوزا گیا) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی اللہ نے قران کو أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینوں میں محفوظ کر دیا - نیز أُوتُوا الْعِلْمَ ہستیوں میں مولا علی علیہ السلام کا مقام سب سے بلند ہے- اس حققانیت سے انکاری اللہ کے کلام پر حجت قایم کرنے کے مترادف ہے جو کہ سہی نہیں!
قُرآن کے مختلف آیات کو حضور کی ہدایت کے تحت قُرآن میں رکھا گیا، جیسے پہلی وحی ”اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ‟ کوسورہ الالق 96 نمبر سورہ اور دوسری وحی کی چند آیات کو سورہ قلم 68 نمبر سورہ میں رکھا گیا)- یاد رہے کہ قُرآن کی ترتیب اور اِس کے نزول کی ترتیب یکساں نہیں! حضور کا وصال 11-ہجری میں ہوا اور مولا علی علیہ السلام کا قلمی نسخہ آثار قدیمہ سے جو یمن سے 1985 میں برآمد ہوا اس کا موجودہ قرانی نسخے سے موزانہ پر دونوں نسخوں کو ماپرین کی جماعت نے یکساں پایا- یاد رہے مولا علی علیہ السلام کو حضور (ص) نے 10-ہجری میں یمن بھیجا تھا- مزکورہ نسحے پر تفصیلی دپورٹ عالمی اخبارات میں شایع 1985 میں ہوئ تھی-
18th Zilhajj is Youm e Shahdat of Hazrat Usman RA which is celebrated as Eid by shia community
Astghfarullah.
Olad Ghous Azam Shakh Seyd Amer Haidr Ali Hashmi Madni Zebrri Almarof Bara Amer Havali Lakha Peran Ghazi Nager Okara Panjab Pakistan