اللہ ھو اللہ ھو اللہ اللہ ھو اللہ ھو اللہ سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ وصی و رسول اللہ و خلیفۃ بلافصل السلام و علیک یا امام زمان پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو کلمہ پڑھو اور سر کو جھکا کر تم مولا کو سلام کرو ذکر خدا سے کرنا ہوگا بچوں ہر دن کا آغاز صبح سویرے اٹھ کر تم نے فجر کی پڑھنی ہوگی نماز حاصل کرنا ہوگا تمہیں قرآں کی تلاوت کا اعزاز پڑھنا دعاۓ امام زمانہ سامنے سب کے باآواز نصرت مولا حق ہے تمہارا حاصل یہ انعام کرو صبح سویرے جب اٹھنا ہے ہاتھ اور منہ کو دھونا ہے صبح کو جلدی اٹھ جانا ہے رات کو جلدی سونا ہے خوش رہنا ہے حب علی میں شاہ کے غم میں رونا ہے جیسے امام زمانہ چاہیں ویسا ہم کو ہونا ہے ناصر مولا کی فہرست میں شامل اپنا نام کرو اچھے بچے وہ ہوتے ہيں جو اسکول کو جاتے ہیں کاغذ اور قلم کو لے کر لکھنے پڑھنے آتے ہيں کرتے ہیں استاد کی عزت سامنے سر کو جھکاتے ہیں سیکھتے جو اچھی باتيں وہ اوروں کو بھی سکھاتے ہیں چھوٹا بڑا کوئی بھی آۓ بڑھ کر اس کو سلام کرو حب وطن ہے طاقت اپنی جس سے دشمن ہارا ہے اس کی خاطر جانیں دی ہیں خون سے اس کو نکھارا ہے پرچم غازی کے ساۓ میں اپنا پرچم پیارا ہے ہم ہيں پاکستان کے شہری پاکستان ہمارا ہے علم کے در سے روشنی لے کر ملک کا روشن نام کرو کھانا کھاؤ ہاتھ کو دھو کر، کرکے وضو ظہرین پڑھو کام بہت کرنا ہے تم کو تھوڑا سا آرام کرو ورزش والے کھیل بھی کھیلو جس سے صحت بہتر ہو طاقت ور لوگوں کی ضرورت ہوگی آخر مولا کو ایک حصّہ شبیر کی خاطر ایک علی کے نام کرو راہ علی پر چلنا ہوگا ساتھ چلے گی حق کی راہ کام کرو جو دھیان یہ رکھنا دیکھتا ہے ہم کو اللہ راہ میں چلتے وقت یقینا نیچی رکھنی ہوگی نگاہ عید کا دن سمجھو اس دن کو جس میں کوئی بھی ہو نہ گناہ دل نہ کسی کا توڑو بچوں اچھائی ہر گام کرو رات کو سوتے وقت یہ سوچو آج کا دن کیسے گزرا نصرت مہدی آخر میں دن بھر تم نے کیا کام کیا کوئی گناہ ہوا غلطی سے تو کرلو اس کی توبہ کرکے وضو سونے کو لیٹو پڑھتے رہو کوئی سورہ خواب میں مولا آجائيں تو تم مولا سے کلام کرو گالی جھوٹ حسد اور دھوکہ غیبت اچھی بات نہیں کینہ غصہ نافرمانی غفلت اچھی بات نہیں مکر و ریاح اور لالچ چوری نفرت اچھی بات نہیں کام برے اور ان کاموں کی شہرت اچھی بات نہیں بغض علی سے دور رہو تم حب علی کو عام کرو یاد کوئی قول معصوم ہو ایک حدیث بھی مذکورہ ایک زیارت ناحیہ ہے ایک زیارت عاشورہ سونے سے پہلے پڑھنا ہے قرآں کا کوئی سورہ شادماں اور قمر کا ہوگا نصرت کا مقصد پورا ذکر مولا عین عبادت ذکر یہ صبح شام کرو پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو کلمہ پڑھو اور سر کو جھکا کر تم مولا کو سلام کرو Rate this:
Mashallah bahut achcha message hai bacchon ke liye Allah aapko aur tarkki de aur kamyabi de hak ke hidayat per chalne ki taufik de Mohammed AleMohammed ki naukari karne ameen
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN LABBAIK YA HUSAIN A.S.
Because of this masterpiece, i started saying my salaam to Imam e zamana every day. I heard it in my childhood
❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
माशा अल्लाह अल्लाह सलामत रखे,
अल्लाह सुबहान हु ताअला सबकी अजीम इबादत को कबुल फरमाऐ सबको हज जियारत नसीब करे बे हकके मोहमद व आले मोहमद अल्लाह हुममा सले अला मोहमद व आले मोहमद व आजील फज हु,
Mashallah bhaut pyara message hai bacho keliye..
ماشاء اللہ
Mashallah beautiful manqabat and very nice voice
Mashallah bahut shukriya.. hamare bachcho ko motivate krne k liye Maula salamat rakhe
1😊
Mashallah 😊❤
Mashallah Janab
جزاک الله ۔۔
MaSHAlaahh subHanAllah...mola salamut rakhy..
ما شاء الله
❤❤❤❤❤❤❤
Mera baby abhi duniya Mai nhi aaya pr meri dua h ki vo ye sab ehkaam Sikh k is duniya mai aaye❤
Ameen
Jeo mery bhai..mola pak ap ki tofiqat mn izafa kry...ameeen
اللہ ھو اللہ ھو اللہ
اللہ ھو اللہ ھو اللہ
سورج نکلا تارے بھاگے
دنیا والے سارے جاگے
لا الہ الا اللہ
محمد رسول اللہ
علی ولی اللہ وصی و رسول اللہ و خلیفۃ بلافصل
السلام و علیک یا امام زمان
پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو
کلمہ پڑھو اور سر کو جھکا کر تم مولا کو سلام کرو
ذکر خدا سے کرنا ہوگا بچوں ہر دن کا آغاز
صبح سویرے اٹھ کر تم نے فجر کی پڑھنی ہوگی نماز
حاصل کرنا ہوگا تمہیں قرآں کی تلاوت کا اعزاز
پڑھنا دعاۓ امام زمانہ سامنے سب کے باآواز
نصرت مولا حق ہے تمہارا حاصل یہ انعام کرو
صبح سویرے جب اٹھنا ہے ہاتھ اور منہ کو دھونا ہے
صبح کو جلدی اٹھ جانا ہے رات کو جلدی سونا ہے
خوش رہنا ہے حب علی میں شاہ کے غم میں رونا ہے
جیسے امام زمانہ چاہیں ویسا ہم کو ہونا ہے
ناصر مولا کی فہرست میں شامل اپنا نام کرو
اچھے بچے وہ ہوتے ہيں جو اسکول کو جاتے ہیں
کاغذ اور قلم کو لے کر لکھنے پڑھنے آتے ہيں
کرتے ہیں استاد کی عزت سامنے سر کو جھکاتے ہیں
سیکھتے جو اچھی باتيں وہ اوروں کو بھی سکھاتے ہیں
چھوٹا بڑا کوئی بھی آۓ بڑھ کر اس کو سلام کرو
حب وطن ہے طاقت اپنی جس سے دشمن ہارا ہے
اس کی خاطر جانیں دی ہیں خون سے اس کو نکھارا ہے
پرچم غازی کے ساۓ میں اپنا پرچم پیارا ہے
ہم ہيں پاکستان کے شہری پاکستان ہمارا ہے
علم کے در سے روشنی لے کر ملک کا روشن نام کرو
کھانا کھاؤ ہاتھ کو دھو کر، کرکے وضو ظہرین پڑھو
کام بہت کرنا ہے تم کو تھوڑا سا آرام کرو
ورزش والے کھیل بھی کھیلو جس سے صحت بہتر ہو
طاقت ور لوگوں کی ضرورت ہوگی آخر مولا کو
ایک حصّہ شبیر کی خاطر ایک علی کے نام کرو
راہ علی پر چلنا ہوگا ساتھ چلے گی حق کی راہ
کام کرو جو دھیان یہ رکھنا دیکھتا ہے ہم کو اللہ
راہ میں چلتے وقت یقینا نیچی رکھنی ہوگی نگاہ
عید کا دن سمجھو اس دن کو جس میں کوئی بھی ہو نہ گناہ
دل نہ کسی کا توڑو بچوں اچھائی ہر گام کرو
رات کو سوتے وقت یہ سوچو آج کا دن کیسے گزرا
نصرت مہدی آخر میں دن بھر تم نے کیا کام کیا
کوئی گناہ ہوا غلطی سے تو کرلو اس کی توبہ
کرکے وضو سونے کو لیٹو پڑھتے رہو کوئی سورہ
خواب میں مولا آجائيں تو تم مولا سے کلام کرو
گالی جھوٹ حسد اور دھوکہ غیبت اچھی بات نہیں
کینہ غصہ نافرمانی غفلت اچھی بات نہیں
مکر و ریاح اور لالچ چوری نفرت اچھی بات نہیں
کام برے اور ان کاموں کی شہرت اچھی بات نہیں
بغض علی سے دور رہو تم حب علی کو عام کرو
یاد کوئی قول معصوم ہو ایک حدیث بھی مذکورہ
ایک زیارت ناحیہ ہے ایک زیارت عاشورہ
سونے سے پہلے پڑھنا ہے قرآں کا کوئی سورہ
شادماں اور قمر کا ہوگا نصرت کا مقصد پورا
ذکر مولا عین عبادت ذکر یہ صبح شام کرو
پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو
کلمہ پڑھو اور سر کو جھکا کر تم مولا کو سلام کرو
Rate this:
Masha Allah subhan Allah and jzak Allah
Mashallah bahut achcha message hai bacchon ke liye Allah aapko aur tarkki de aur kamyabi de hak ke hidayat per chalne ki taufik de Mohammed AleMohammed ki naukari karne ameen
Mashahallah
Great. Sadman. Sir
ماشااللہ❤❤❤❤
MashAllah
masha ALLAH buht achi manqbat ha mera baita buht shoq se sutna ha is per amal bi karta ha
اللھم ارنی الطلعة الرشیدہ
السلام علیک یا بقیة اللہ عج
th-cam.com/channels/ULTLy3DqCPtkjdTDJJcjvw.html
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
LABBAIK YA HUSAIN A.S.
*اللھم عجل لولیک الفرج*
*
😢❤dil ko sho gaya
❣️
Masha Allah 👌 mola salamat rakhe
Masterpiece....May you live long ustaat❤️
Very nice. Your. Mangabat. Shadman. Sir
Mashallah...great motivation
Mashaallah
Ya Ali mola Abbas alamdar s a 🏴🙏🤲
Walayqum asslam
Masha Allah
Mashallah 💕
Bhot achcha message hai
❤❤❤❤❤
Khwaab m mola aa jaen to TM mola s Kalam kro ...🥲🥲🥲. AMEEN
اسلام علیک یا بقیت اللہ علیہ سلام
Mashallah
Subhan allha ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤
Very nice 👍
Mashallah geo nice ❤❤❤❤❤
Nice
❤❤❤
👍👍
Mashallah 🤲🤲
mashaallah
So amazing
Gud job
Mashallah ❤
mashallah beatufull voice
❤🎉😢
Heart touching video
MASHA ALLAH ♥️♥️♥️♥️
Mash allah
😢😢😢😢😢😊😊
So sweet
Good
Mashallah🎉
Main sadman Raja
se Mila hua hun
اللھم بلغ مولانا الامام المھدی القاٸم بامرک صلوات اللہ علیہ و علی آباٸک الطاھرین
پ😂
پ
Salam Allaha app ko bohath lammbi ummar Dan. Ameen 🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah mashallah
السلام علیک یا صاحب الزمان علیہ السلام
Kids kuch nhi. Seek. Rahe
❤❤❤❤❤❤
mashallah