Us Ki Awaz Nay Mara Hai Mujhay | Shadman Raza | 2022 | 1444

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • Shadman raza recited the soul provoking Noha #uskiawaznay.
    Title | Uski Aawaz Nay Mara Hai Mujhe
    Recited & Composers | Shadman Raza
    Poetry | Naseem Buknalvi ( India )
    Special Thanks | Noor Abbas
    Year | Muharram 1444H - 2022
    AUDIO CREDITS:-
    Audio | 92 Studio
    Chorus By | Shabih Jaffri - Ahsan Jaffri & Zeeshan
    Creatives | AR Graphics
    VIDEO CREDITS:-
    Video Director | Mahmood Ali Achoali (SRS)
    Video Shoot | Amir Jokhio (SRS)
    Edit By | Turab Zaidi (SRS)
    #shadmanraza has released his #shadmanraza2022 #nohay2022 for hazrat imam hussain aleyhis salam and Hazrat Abul Fazalil Abbas aleyhis salam.
    Complete Lyrics:
    جب وہ دریا پہ گیا
    ٹوٹ گئی میری کمر
    درد ہے دل میں میرے
    درد ہے دل میں میرے
    کچھ نہیں غازی کی خبر
    رن میں سوتا ہے میرا
    رن میں سوتا ہے میرا شیر نیستان کدھر
    ہائے لے چلے مجھ کو کوئی
    لے چلے مجھ کو کوئی کچھ بھی نہیں آتا نظر
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    چلو اکبر میرے ہمراہ چلو
    ملتی اب مجھ کو نہیں راہ چلو
    یہ بڑے غم کا اشارہ ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے ۔۔۔
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    اور ثانیے حیدر کرار ہے وہ
    میرے لشکر کا علمدار ہے وہ
    وہ دل و جان سے پیارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے۔۔۔۔۔۔
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے۔۔۔۔۔۔
    میرا ناصر میرے لشکر کی کمر
    میرا بھائ بنی ہاشم کا قمر
    اس کے بازو کا سہارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    ارے کیوں نظر آتا نہیں مجھ کو علم
    مر گیا کیا میرا سقاۓ حرم
    اب کہاں جینا گوارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے
    ہائے ظلم بے خوف کرے گا لشکر
    اور زینب کی چھنےگی چادر
    اسی احساس ۔۔۔۔۔
    اسی احساس نے مارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    ارے دل سے جینے کی لگن چھوٹ گئی
    اس کے مرنے سے کمر ٹوٹ گئی
    ایسا غم دے کے سدھارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے
    ہائے۔۔۔۔۔۔
    گر پڑے کہ کے حسین ابن علی
    تیرے مرنے نےمیرے شیر جری
    موت سے پہلے ہی مارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    ہیں کہاں مجھ میں نسیم علم و ادب
    ہے کرم شادماں عباس کا سب
    ان کی چاہت۔۔۔۔۔
    ان کی چاہت نے ابھارا ہے مجھے
    ان کی چاہت نے ابھارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز میں مارا ہے مجھے
    اس نے دریا سے پکارا ہے مجھے
    اس کی آواز نے مارا ہے مجھے
    Subscribe our youtube channel / shadmanrazanaqviofficial
    #SubscribeForMore​ #ShadmanRazaNaqvi #Videos​
    Click the Bell Icon 🔔 to Stay updated! © Shadman Raza Naqvi Official TH-cam Channel.
    © 2022 - All rights reserved.
    Disclaimer: Uploading any of our audio & visual content on any website, channel and on social media without our permission is a copyright violation
    -----------------------------------------------------------------------------------
    CONTACT ::shadmanrazaofficial@gmail.com
    Follow Us On our Social Media Channels!
    Y o u T u b e :
    / shadmanrazanaq. .
    Official Facebook
    / shadmanrazapage
    Official Instagram:
    / shadmanrazanaqvi

ความคิดเห็น • 660