@@MargallaEstate یہ تو ناممکن ہے پھر کیونکہ گاوں کے اندر سے گزرنا ہے تو پھر اسکی افادیت مشکل ہے کیونکہ لوگوں کے آبائی گھر و قدیمی آبادیاں ہیں لوگ کبھی اپنے گھر گرانے کی اجازت نہ دیں گے اور دوسرا ایسی روڈ کے اردگرد باڑ لگانی چاھئے جو کہ اس صورت میں ناممکن ہے
MashAllah so nice ❤
🌹
Very nice very informative video….
❤
Good information. Will be a successful and busy route.
Plz keep updated.
👍🌹
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔میری طرف سے آ پ کو اور آ پ کے اھل خانہ کو دلی عید مبارک قبول ہو ۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
آپکو بھی عید مبارک 💗
KB tk rod bani ga
Good information ❤❤
ہری۔پور۔سے۔مارگلہ۔ٹنل۔کا۔منصوبہ۔مشرف۔نے۔منظور۔کیا۔تھا۔وہ۔کیوں۔نہی۔بناتے
Ge🥰 khir inshallah
🌹
Route plan ap k pas hai??
Please update about this project
This project is currently on hold
کیا یہ روڈ شاہ اللہ دتہ گاوں کے اندر سے گزرے گی ؟
جی اندر سے گزرے گی اور اسے مزید کھلا کرنے کا پلان ہے
@@MargallaEstate یہ تو ناممکن ہے پھر کیونکہ گاوں کے اندر سے گزرنا ہے تو پھر اسکی افادیت مشکل ہے کیونکہ لوگوں کے آبائی گھر و قدیمی آبادیاں ہیں لوگ کبھی اپنے گھر گرانے کی اجازت نہ دیں گے اور دوسرا ایسی روڈ کے اردگرد باڑ لگانی چاھئے جو کہ اس صورت میں ناممکن ہے
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
abi tak to bana nai
❤❤❤❤
🎉
💕🌹🌷
Thank you very much……
🌹❤
سارا پوٹھوہار روڈ اور سوسائیٹی کے نام پر برباد کر دیا ہے