@@nosheenamir2038 تو کیا نام ہے اس کا ؟؟ " لیاقت آباد کی زبان " ؟؟؟ , مجھے تو یہ ساری سمجھ میں آ رہی ہے اور میں نے کبھی سیکھی بھی نہیں؛ آج پہلی بار سنی ہے اور سیکھ بھی لی ہے، واہ ، میری قابلیت کا اندازہ لگائیں ۔ اردو نہیں تو کیا یہ پشتو ہے ؟؟؟
I enjoyed this video, I’ve heard some words from my mother & father as well. My father was Darzodi’s Karkhandar in Karachi too when they migrated from “Banas Bareli”. Till late 1960’s My father run that business until a Lahore became their partner. Than it became history like as Pakistan in current situation. In seventy’s on ward he tried many business, till his death in 1981. Shafiq Baig from Houston, Texas
ویسے ، بی بی جو پڑھ کے سنارہی ہیں ۔۔ بہت زبردست تلفظ اور بہترین ، ٹھیٹ کرخنداری لہجے میں سنارہی ہیں۔ مزہ آگیا ۔۔ انہیں بہت بہت آداب و تسلیمات ۔ مزید یہ کہ میرے خیال میں ۔۔ اصل لفظ کارخانہ دار ہوگا ، جو گھس گھس کے کرخندار ہوگیا ۔۔ آپ لوگ کیا کہتے ہیں ۔
میں نے یہ لب و لہجہ نیا گولیمار میں پیتل گلی میں سنا ہے ۔۔ وہاں پیتل پر کام کرنے والے ایک سے ایک ماہر کاریگر موجود ہیں ۔۔ اوہاں کچھ لمڈے ٹھیٹ اسی لہجے میں بات کرتے تھے، ون کے منہ سے وس قسم کی زبان سنی مائیں نے ۔
چند برس قبل Ary digital پر 'قدوسی صاحب کی بیوہ' کے نام سے ایک ڈرامہ چلا کرتا تھا جس میں ہنا دلپذیر صاحبہ اسی لب و لہجے میں ڈائیلاگ ادا کرتی تھیں۔ بہت عمدہ!
اسلام علیکم میرے پیارے ہم وطنوں میں جب بھی کمینٹ پڑھنے کیلۓ کمینٹ بکس کھولتا ہوں تو مجھے اکثریت میں کمینٹ رومن اردو میں لیکھے ہوئے میلتے ہیں جو کہ اصولی طور پر ایک مکلمل اردو زبان کیلئے بہت غلط ہے اردو بہت پیاری زبان ہے اور ہم میں سے بہت سارے نہ چاھتے ہوے بھی اس پیاری قومی زبان کو برباد کرنے پر لگ گئے ہیں اگر آپ قومی اردو زبان سے محبت کرتے ہیں تو آپ آپنے آپنےموبائل میں اردو کی بورڈ ڈاون لوڈ کر لیجیے اس اردو کی بورڈ سے شروع شروع میں لیکھنے میں تو مشکل ہو گی جیسے کہ جب پہلی مرتبہ انگریزی کی بورڈ کے ساتھ ہوئ تھی مگر صرف ایک ہفتہ تک پھر اسکے بعد انشاءاللہ نہایت راوانی سے لکھنے لگ جائیں گے جزاکم اللہ خیرا ❤
@syedzulfiqarali1942 شاہ جی میں نے 2010 میں انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا جبکہ پھوپھو گوگل اس وقت خود بھی اردو میں بات چیت کرنے کے قابل نہ تھی البتہ عربی زبان میں لکھنے کی سہولت موجود تھی تو میں اپنے احباب سے گفتگو کرنے یعنی لکھنے کے لئے عربی کا سہارا لیا کرتا تھا ہاں چند الفاظ ایسے تھے جو عربی میں لکھنا محال تھا جن کی ترجمانی رومن متبادل تجویز تھی بعد میں کچھ عرصہ بعد پھوپھو گوگل نے اردو کو بھی اپنی محفل میں شامل کر لیا تھا مزے کی بات میرے دوست مجھے اردو والا بھائی کہہ کر مخاطب کیا کرتے تھے اور میں اپنی زبان کو ہمیشہ فوقیت دیتا ہوں کیونکہ میرے ملک کی قومی زبان گونگی ہرگز نہیں
کرخنداری نہیں بلکہ اس لہجے میں بات چیت کرنے والے لوگوں کے کام دلی میں قائم کارخانوں کے سبب کارخانہ داری کا نام دیا گیا تھا جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی چربہ زبانی کی وجہ سے گھس گھس کر کرخنداری تک محدود ہو کر رہ گئی ہے اس لب و لہجہ میں گفتگو کرنے والے اردو بان پاکستان کے شہر کی راچی یعنی کراچی اور حیدرآباد میں بکثرت پائے جاتے ہیں ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات کے ساتھ چوہدری قمر زمان جٹ اسلام آباد پاکستان سے
Vegetable sellers in Delhi even today speak the same language. Working class Muslims in Jaipur also speak the same language. I did not know it’s a separate dialect.
بات یہ ہے زمانے اور وقت کے تغیر کے ساتھ یہ کر خانداری لینگویج اب کم ہو گئی ہے لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ ابتدا ہے پاکستان میں یہ الفاظ یا یہ لینگویج اپ کو عام سننے کو مل جاتی ہے
یہ کہنا غلط ھے کہ کرخنداری صرف دھلی اور بھوپال میں بولی جاتی تھی، یہ "بولی" آگرہ ، رامپور اور کانپور میں بھی رائج تھی۔ فرق اتنا تھا کہ شرفاء اور تعلیم یافتہ طبقہ (جسے اس دور میں "خاندانی لوگ" کہا جاتا تھا) کی اردو الگ تھی اور کرخنداری گفتگو یا بولی "باعزت" نہیں سمجھی جاتی تھی۔ کرخنداری کا ایک نسبتأ بہتر اور سلجھا ہوا لہجہ لکھنئو کے کرخنداریوں کا بھی تھا جن کی گفتگو میں سلام آداب تسلیم آئیے جائیے کا خیال رکھا جاتا تھا۔ خالص اور ٹکسالی اردو صرف خاندانی لوگوں کی گفتگو تھی جسے سنتے ہی شخصیت کے خاندانی پس منظر کا اندازہ ہو جاتا تھا۔ ہجرت کے بعد بہت کچھ بدل گیا اور اب تو خاندانی لوگوں کے بچے بھی "میں واپسی آرھا تھا" جیسے جملے بولنے لگے ہیں اور گھر کی خواتین اور اسکول کی استانیاں بھی بچوں کو جبرأ اردو اور انگریزی کی آدھی تیتر آدھی بٹیر گفتگو سکھانے لگی ہیں۔ حد تو یہ ھے کہ اسکولوں میں ہندی ڈراموں اور فلموں کی نقل میں "خ" کو "کھے" اور "ق" کو "بڑا کاف" کہا جانے لگا ھے۔ دل کڑھتا ھے اردو کی تذلیل ہوتی دیکھ کر۔
This is very similar language which Dahli ki family r talks same as like in our family after partition but our comedy Sharif Sharif literally talks in his stage shows some peoples are Karachi Leive talking same as like this
برنس روڈ کی سبزی گلی میں کئی دفع بامحاورہ کرخنداری سننے کو ملی۔۔۔ یہ اسّی اور نوے کی دہائی تھی۔۔۔ وہ نسل جن کے باپ دادے بولتے بوجھتے تھے۔۔۔ کراچی کی اردو اب یہ سارے لہجے اور محاورہ کہیں کہیں اسعتمال میں رکھتی ہے۔۔۔
This is often heard in Karachi. However, this is not considered very polite and the general impression amongst the Urdu speaking population is that the people who use this accent and these words are not very educated. If a person is heard speaking like this it is generally thought that he is using a "bazari " language. Unfortunately..
بالکل صحیح۔۔۔یہ قصاب، سبزی فروش، بڑھئی اور ایسے ہی دیگر غیر تعلیم یافتہ طبقوں کی بولی تھی۔ اب یہ تفریق ختم ہوچکی ھے لہذا گفتگو کا معیار بھی اجتماعی طور پر پست ہوگیا ھے۔
Hum log agar kabhi mazak mei bol dete the to dant sounte the jahil ho kiya,khalis Urdu zaban thi Delhi ki pehchan par Afsos qabar mei chalegaya sab tahzeeb ka baab
No doubt k ye lehja or alfaz karachi me sunny ko JB tk Milty rahy..JB tk India se any wali nasal waqt k Sath khatam nhi ho gae...😮ab 75 years se ziada ho gay..wo log ab nhi rahy ..but nae nasal ko yaad he k on k Abba or dada aise bola krte thy .😂.ab agar ye puani tehzeeb khany ..or tehwaron ki ronaq dekhna ho to purani dilli me aaj bhi sab wesa hi he ..😂
Aagre Kanpur Freozabad K Kafi Kog Bolte Mil Jaenge Khas Tor Pe Choori Wale Joote Wale Frozabad Wale(Choori/Benhal Ka Kaam Ziyada Kerte The) Agra,Kanpur Wale(Joote/Shoes Ka Kaam Kerte The) In K Purane Log Aaj Bhi Is He Lab O Lehja Ma Baat Kerte Hain Beherhaal Yeh Urdu Nahi
Foj Wala attitude is punjabistan me khatm honay ko ni Le raha he jubke Pakistan khatm honay ko agaya he😂...Bhai Urdu, Biryani or Adab ka pubjabistan say koi taloq ni
Sorry my intention was not to give priority to any group of people.but it's reality. I would still say it's their native language we can't do anything .🤣. Listening to people of Karachi or heydrabad from India they speak really good but with accent.if we talk about Islamabad Lahore they speak really clearly and one would enjoy listening to them . sorry if I broke someone's heart ❤️. But it was just reality .you can try and I am not Punjabi my father migrated from Kashmir india
Dehli, bhopal aur Up waley jo Karachi aye un ka lab o lehja aj bhi sunney ko milta he... Delhi walo ki kia bat thi wo aurtein jo khana bnati thein to 4 gharooo me khusboo jati thi wah kia log they.... ab to Karachi me ganwar Pathan aur saraikioo ka qabza he
اس سے ملتا جلتا لہجہ کراچی میں بھی پایا جاتا ہے
Altaf bhai party 😂
ایسے لہجے میں کچھ کراچی کے لوگ بات کرتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں، لیکن ان کی بولی میں اس لہجے کے مخصوص الفاظ موجود نہیں ہیں
Yeh urdu nhi thi yeh tu laiqtabad ki zuban ha yeh urdu nhi
@@nosheenamir2038 تو کیا نام ہے اس کا ؟؟ " لیاقت آباد کی زبان " ؟؟؟
, مجھے تو یہ ساری سمجھ میں آ رہی ہے اور میں نے کبھی سیکھی بھی نہیں؛ آج پہلی بار سنی ہے اور سیکھ بھی لی ہے، واہ ، میری قابلیت کا اندازہ لگائیں ۔
اردو نہیں تو کیا یہ پشتو ہے ؟؟؟
it's urdu dialect language
*melay boltay hain inko*
Behn Urdu ka hi lehja hai Urdu nahi tou kiya French hai@@nosheenamir2038
I enjoyed this video, I’ve heard some words from my mother & father as well. My father was Darzodi’s Karkhandar in Karachi too when they migrated from “Banas Bareli”. Till late 1960’s My father run that business until a Lahore became their partner. Than it became history like as Pakistan in current situation. In seventy’s on ward he tried many business, till his death in 1981.
Shafiq Baig from Houston, Texas
This accent is still very popular in karachi
not Karachi.... it's Kirachi😂😂😂😂😂😂
Karachi Hyderabad Ma Kafi Log Mil Jaenge Bolte Hue
Its called kiranchi @@awaisjaved96
Karachi Hyderabad md delhi wale aur west up wale zada bhare hue he
بے حد عمدہ ۔۔ انڈیپنڈنٹ والوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔
Yeh lub o lehja aaj bhi karachi mai sunnay ko mil jata hai
Ek zamanay mai PTV pe ek program aata tha 5050, uss mai bhi iss lehjay k skits hotay thay
Karachi Hyderabad Ma Kafi Log Mil Jaenge Bolte Hue
مرحوم ماجد جہانگیر اور اسمعیل تارا بہت خوب صورتی سے اس لہجے میں پرفارم کرتے تھے۔ اللہ دونوں کو غریق رحمت فرمائے۔ آمین
کیا یاد دلا دیا خلیفہ ۔۔
I heard mohajir people talking in this accent in D.I.Khan. This is a unique accent and must be preserved.
Preserved, not conserved. Conserved means to economize and preserved means to save
@@ShoaibKhan-mh4yl ok sir. Thanks for the correction.
ویسے ، بی بی جو پڑھ کے سنارہی ہیں ۔۔ بہت زبردست تلفظ اور بہترین ، ٹھیٹ کرخنداری لہجے میں سنارہی ہیں۔
مزہ آگیا ۔۔ انہیں بہت بہت آداب و تسلیمات ۔
مزید یہ کہ میرے خیال میں ۔۔ اصل لفظ کارخانہ دار ہوگا ، جو گھس گھس کے کرخندار ہوگیا ۔۔
آپ لوگ کیا کہتے ہیں ۔
Haaaaan
I agree
دہلی اور بھوپال سے بھی زیادہ کراچی میں بہت سے لوگ اس لہجے کی اردو بولتے ہیں
میں نے یہ لب و لہجہ نیا گولیمار میں پیتل گلی میں سنا ہے ۔۔ وہاں پیتل پر کام کرنے والے ایک سے ایک ماہر کاریگر موجود ہیں ۔۔
اوہاں کچھ لمڈے ٹھیٹ اسی لہجے میں بات کرتے تھے، ون کے منہ سے وس قسم کی زبان سنی مائیں نے ۔
آج بھی بھوپال کے لوگ اسی لہجہ میں بات کرتے ہیں
میں نے بانس بریلی میں بھی یہ لہجہ سنا ہے۔ اور پڑھے لکھے شرفا گھرانوں میں بھی سنا اور بازاروں میں بھی سنا۔
چند برس قبل Ary digital پر 'قدوسی صاحب کی بیوہ' کے نام سے ایک ڈرامہ چلا کرتا تھا جس میں ہنا دلپذیر صاحبہ اسی لب و لہجے میں ڈائیلاگ ادا کرتی تھیں۔
بہت عمدہ!
لاجواب ڈرامه بهترین تحریر
This is how most karachiities sound and they laugh at urdu accent of others.
کراچی میں لالو کھیت، لانڈھی ملیر، کورنگی وغیرہ میں یہی کرخنداری بولی جاتی ہے ۔
Hahahah han
بہترین خوبصورت زبان کا خوبصورت لہجہ۔۔۔۔❤❤
🙃😭
Bhot hi shandar andaz ha, i love it.
آریا نہ جا ریا کھڑا کھڑا مسکراریا
😂
Now i can say that Pakistani urdu accent is really very beautiful, better than all other accents.
Love from Islamabad, Pakistan
اسلام علیکم میرے پیارے ہم وطنوں میں جب بھی کمینٹ پڑھنے کیلۓ کمینٹ بکس کھولتا ہوں تو مجھے اکثریت میں کمینٹ رومن اردو میں لیکھے ہوئے میلتے ہیں جو کہ اصولی طور پر ایک مکلمل اردو زبان کیلئے بہت غلط ہے اردو بہت پیاری زبان ہے اور ہم میں سے بہت سارے نہ چاھتے ہوے بھی اس پیاری قومی زبان کو برباد کرنے پر لگ گئے ہیں اگر آپ قومی اردو زبان سے محبت کرتے ہیں تو آپ آپنے آپنےموبائل میں اردو کی بورڈ ڈاون لوڈ کر لیجیے اس اردو کی بورڈ سے شروع شروع میں لیکھنے میں تو مشکل ہو گی جیسے کہ جب پہلی مرتبہ انگریزی کی بورڈ کے ساتھ ہوئ تھی مگر صرف ایک ہفتہ تک پھر اسکے بعد انشاءاللہ نہایت راوانی سے لکھنے لگ جائیں گے جزاکم اللہ خیرا ❤
جی میں اردو میں ہی لکھوں گا انشاء الله
بہترین توجہ
بالکل صحیح کہا
@syedzulfiqarali1942
شاہ جی میں نے 2010 میں انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا جبکہ پھوپھو گوگل اس وقت خود بھی اردو میں بات چیت کرنے کے قابل نہ تھی البتہ عربی زبان میں لکھنے کی سہولت موجود تھی تو میں اپنے احباب سے گفتگو کرنے یعنی لکھنے کے لئے عربی کا سہارا لیا کرتا تھا ہاں چند الفاظ ایسے تھے جو عربی میں لکھنا محال تھا جن کی ترجمانی رومن متبادل تجویز تھی
بعد میں کچھ عرصہ بعد پھوپھو گوگل نے اردو کو بھی اپنی محفل میں شامل کر لیا تھا
مزے کی بات میرے دوست مجھے اردو والا بھائی کہہ کر مخاطب کیا کرتے تھے
اور میں اپنی زبان کو ہمیشہ فوقیت دیتا ہوں
کیونکہ میرے ملک کی قومی زبان گونگی ہرگز نہیں
کرخنداری نہیں بلکہ اس لہجے میں بات چیت کرنے والے لوگوں کے کام دلی میں قائم کارخانوں کے سبب کارخانہ داری کا نام دیا گیا تھا جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی چربہ زبانی کی وجہ سے گھس گھس کر کرخنداری تک محدود ہو کر رہ گئی ہے
اس لب و لہجہ میں گفتگو کرنے والے اردو بان پاکستان کے شہر کی راچی یعنی کراچی اور حیدرآباد میں بکثرت پائے جاتے ہیں
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات کے ساتھ چوہدری قمر زمان جٹ اسلام آباد پاکستان سے
People influenced by English and people getting Westernized would almost completely vanish or erode such a rich and beautiful Urdu language
واہ واہ سبحان اللّٰہ 😂🎉❤
ہر چیز میں تبدیلی آتی ہے اور زبان میں بھی
بجنور جو کے یوپی میں پڑتا ھے اس کے قرب جوار میں اسی طرح کم و بیش کرخنداری لہجہ بولا جاتا ھے۔
Vegetable sellers in Delhi even today speak the same language. Working class Muslims in Jaipur also speak the same language. I did not know it’s a separate dialect.
I also observed this dialect among the old Jaipur people. Delhi Agra & Jaipur has some connection in this regard.
بات یہ ہے زمانے اور وقت کے تغیر کے ساتھ یہ کر خانداری لینگویج اب کم ہو گئی ہے لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ ابتدا ہے پاکستان میں یہ الفاظ یا یہ لینگویج اپ کو عام سننے کو مل جاتی ہے
یہ کہنا غلط ھے کہ کرخنداری صرف دھلی اور بھوپال میں بولی جاتی تھی، یہ "بولی" آگرہ ، رامپور اور کانپور میں بھی رائج تھی۔ فرق اتنا تھا کہ شرفاء اور تعلیم یافتہ طبقہ (جسے اس دور میں "خاندانی لوگ" کہا جاتا تھا) کی اردو الگ تھی اور کرخنداری گفتگو یا بولی "باعزت" نہیں سمجھی جاتی تھی۔ کرخنداری کا ایک نسبتأ بہتر اور سلجھا ہوا لہجہ لکھنئو کے کرخنداریوں کا بھی تھا جن کی گفتگو میں سلام آداب تسلیم آئیے جائیے کا خیال رکھا جاتا تھا۔ خالص اور ٹکسالی اردو صرف خاندانی لوگوں کی گفتگو تھی جسے سنتے ہی شخصیت کے خاندانی پس منظر کا اندازہ ہو جاتا تھا۔ ہجرت کے بعد بہت کچھ بدل گیا اور اب تو خاندانی لوگوں کے بچے بھی "میں واپسی آرھا تھا" جیسے جملے بولنے لگے ہیں اور گھر کی خواتین اور اسکول کی استانیاں بھی بچوں کو جبرأ اردو اور انگریزی کی آدھی تیتر آدھی بٹیر گفتگو سکھانے لگی ہیں۔ حد تو یہ ھے کہ اسکولوں میں ہندی ڈراموں اور فلموں کی نقل میں "خ" کو "کھے" اور "ق" کو "بڑا کاف" کہا جانے لگا ھے۔ دل کڑھتا ھے اردو کی تذلیل ہوتی دیکھ کر۔
Those whose mother tongue Urdu is cannot even speak proper language than those who have other mother tongues
This is like Cockney accent of East End of London working class!
This is very similar language which Dahli ki family r talks same as like in our family after partition but our comedy Sharif Sharif literally talks in his stage shows some peoples are Karachi Leive talking same as like this
Karachi Hyderabad Ma Kafi Log Mil Jaenge Bolte Hue
MashAllah bahot umda karnama hay. MashAllah.
Achi zuban h. Sun k achi lgi
ye accent to mene karachi walo me bohat suna hai
کراچی میں دہلی سے ہجرت کرکے آئے لوگوں کی اکثریت کا یہی لہجہ ہے۔
"کون سی کا لمڈا ہے بے تو؟؟".
"اماں کہاں کو جا رہا ہے؟؟"
Karachi Hyderabad Ma Kafi Log Mil Jaenge Bolte Hue
@@shahidhabibadvocate6946 یہ اماں کیوں کہتے تھے بات کے شروع میں؟
@@technicalfriend8517 مخاطب کرنے کا انداز ہے یہ لفظ جو درحقیقت دو الفاظ "اے میاں" کا مرکب ہے جو بگڑ کر اماں ہوگیا
Karachi me mostly Delhi west up wale basey hue he
یعنی شعلے کے سورما بھوپالی بھی کرخنداری میں بات کر رہے تھے؟ 😮
برنس روڈ کی سبزی گلی میں کئی دفع بامحاورہ کرخنداری سننے کو ملی۔۔۔ یہ اسّی اور نوے کی دہائی تھی۔۔۔ وہ نسل جن کے باپ دادے بولتے بوجھتے تھے۔۔۔ کراچی کی اردو اب یہ سارے لہجے اور محاورہ کہیں کہیں اسعتمال میں رکھتی ہے۔۔۔
Karachi Hyderabad Ma Kafi Log Mil Jaenge Bolte Hue
اپ نے اپنی کمنٹس میں برنس روڈ کا حوالہ دیا ہے تو اب اپ کہاں رہتے ہیں
@@worldinformation_786 ننھیال وہاں کا تھا
This is often heard in Karachi. However, this is not considered very polite and the general impression amongst the Urdu speaking population is that the people who use this accent and these words are not very educated. If a person is heard speaking like this it is generally thought that he is using a "bazari " language. Unfortunately..
Urdu is beautiful language 🎉🎉🎉🎉🎉now it's used in comedy 😅😅😂😂
Is tarah ki dialect ka istemaal Marhoom Saeed Jafery Sahab ne Chashme badoor film me use ki hai
Hamare karachi me b is trha k urdu boli jati he
Ye Andaz_e _biyan Karachi walon jaisa hy😂
❤Karachi waly b kuch log is lehjay me bolty h🎉❤❤❤❤
دوست محمد نبی خان کی کتاب کہاں سے مل سکتی ہے؟
Karachi main is lehjay ka kafi asar ha khususi taur par delhi kay qasab hazrat main kafi nazar ata hai. Aur dilli walon main na keh delhi walon main.
بالکل صحیح۔۔۔یہ قصاب، سبزی فروش، بڑھئی اور ایسے ہی دیگر غیر تعلیم یافتہ طبقوں کی بولی تھی۔ اب یہ تفریق ختم ہوچکی ھے لہذا گفتگو کا معیار بھی اجتماعی طور پر پست ہوگیا ھے۔
Wah
KARACHI MEAN EASY HE BOLTY HEAN✌️
Humare buzurg Delhi ky pass thy aur un ky Naukar chakr is terhan ki zaban main baat kerty thy aur ab bhi iski jhalak un ki agli nasloon main hai
I don't understand how good the language is
Is lehjy ko bolny waly Karachi mai ab bhi mil jaty hain.
Rampur mein bhi boltay hai, shayad? Karachi korangi mein bhi esa accent use krtay hain.
Mufti Taqi Usmani ka bhi thora bohot aisa accent he fasik balig urdu ke saath lekin woh Deoband se he rampur se nahi
Bareilly se lekar karachi tak ye accent aj bhi mil jaega
Ye zaban Lulukhait Karachi me bhi boli jati hay
pakistan main abhi bhi aisa log bolta hai but consider it as accent
I think according to the principles of linguistics we cannot call it a dialect, Instead it's an accent.
No one speaks like that in Delhi.... it's primarily spoken in uttar pradesh
Moeen akhter b yehi bolty thy
Bhopali karkhandari Zubani Sher " Andheri Shub mae Biya ( Baya, Chirya Bird) jo heetee, Panch Punchon kei Jaan heetee, Tituk tituk meenae daekha, Oun kei maeri Peehchan heetee.
Ye to karachi wali hai...
Hum log agar kabhi mazak mei bol dete the to dant sounte the jahil ho kiya,khalis Urdu zaban thi Delhi ki pehchan par Afsos qabar mei chalegaya sab tahzeeb ka baab
Pakistani Muhaajir kuch aysy hi bolte hayen.
Ye tou karachi waalon ki zuban hy 😂😂😂😂
No doubt k ye lehja or alfaz karachi me sunny ko JB tk Milty rahy..JB tk India se any wali nasal waqt k Sath khatam nhi ho gae...😮ab 75 years se ziada ho gay..wo log ab nhi rahy ..but nae nasal ko yaad he k on k Abba or dada aise bola krte thy .😂.ab agar ye puani tehzeeb khany ..or tehwaron ki ronaq dekhna ho to purani dilli me aaj bhi sab wesa hi he ..😂
Karkhandari aur daccani zabaan sab urdu zaban se hi nikle hai....
Dakkani sab se purani shumar ki jaati hai
Karchi
Aagre Kanpur Freozabad K Kafi Kog Bolte Mil Jaenge Khas Tor Pe Choori Wale Joote Wale
Frozabad Wale(Choori/Benhal Ka Kaam Ziyada Kerte The)
Agra,Kanpur Wale(Joote/Shoes Ka Kaam Kerte The)
In K Purane Log Aaj Bhi Is He Lab O Lehja Ma Baat Kerte Hain
Beherhaal
Yeh Urdu Nahi
Kitna payara lehja h
اسکو کرخنداری نہیں بازاری بولنا چاہیے
علامہ راشد الخیری کے رسالے عصمت میں اس زبان کی جھلکیاں ملتی ہیں
کرخنداری زبان کراچی میں بھی موجود ہے ...دہلی اور کراچی زندہ باد
" اریا ہے نہ جاریا ہے تیری طرف بھاگ ریا ہے "
hyderabad sindh mae boli jati hai
Pakistan k bhaiyye bolty hain
Aap ki zaban se to Tassub ki jhalak aa rehi Hai.
There are many accents but the original Urdu is being spoken by Pakistanis living in Punjab because they speak without accent
try lohori accent of urdu
what rubbish. Original Urdu in Punjab.. LOL.
Foj Wala attitude is punjabistan me khatm honay ko ni Le raha he jubke Pakistan khatm honay ko agaya he😂...Bhai Urdu, Biryani or Adab ka pubjabistan say koi taloq ni
Punjabi speaks Urdu in funny way.....
Sorry my intention was not to give priority to any group of people.but it's reality. I would still say it's their native language we can't do anything .🤣. Listening to people of Karachi or heydrabad from India they speak really good but with accent.if we talk about Islamabad Lahore they speak really clearly and one would enjoy listening to them . sorry if I broke someone's heart ❤️. But it was just reality .you can try and I am not Punjabi my father migrated from Kashmir india
یہ خاص کراچی کی اردو ہے
خاص تو نہیں کچھ مخصوص خاندانوں کی زبان ہے ۔۔
Abey ye Tu ahl e zuban hi Urdu Ka blatkar kar riye Hain lol
Dehli, bhopal aur Up waley jo Karachi aye un ka lab o lehja aj bhi sunney ko milta he...
Delhi walo ki kia bat thi wo aurtein jo khana bnati thein to 4 gharooo me khusboo jati thi wah kia log they.... ab to Karachi me ganwar Pathan aur saraikioo ka qabza he