جزاک اللّہ خیرافالدنیاولاخرہ ماشاءاللہ بہت زبردست جواب دیا ھے مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ زبردست اللھم زدفزد آمین مفتی عبد الواحد صاحب دل خوش کردیا اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین سارے اعترازات ختم
اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُس پر ھمیشہ فضل وکرم ورحم فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن کی تمام کاوشوں میں اُسکو مزید اور بہت زیادہ ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔
@QariumairKhan بھائی میں شخصیات کی پوجا نہیں کر رہا، لیکن وہ جو کام کر رہا ہے اُسکو اگر ہر زاویے، سمت، حکمت و عقل وشعور سے دیکھا جائے تو بہت زیادہ اچھا کام کر رہا ہے۔۔۔
دونوں ہمارے بزرگ ہیں میں دونوں حضرات کی عزت اور دل ❤️ سے احترام کرتا ھوں تمام مسلمانوں سے گزارش دعا کریں تنقید نہیں یقین کریں آپ جب ان حضرات کو ملیں گے پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ کیا ہیں اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
انتہائی ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کا زیر بحث حصہ، نرم ترین الفاظ میں بھی، “عامیانہ” تھا (یوتھیوں کے لیڈر اور ایک عالم دین کی زبان میں فرق ہونا چاہئے)۔
حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی صاحب نور اللہ مرقدہ ، نے شناختی کارڈ نہیں بنایا، عمرہ و حج تک نہیں کیا اس وجہ سے کہ فوٹو حرام ہے ، مگر آج سب سے بڑا ادارہ..!
pashto me kota room ko kehty hain... or pashto me kaka adab k liye bary shakhs ko kehty hain, to kuch alfaz hai jo punjabi us ka matlab ghlat smjh sakty hain magr patano k liye to ye bory alfaz nahi hai
مفتی عبد الرحیم صاحب نے مفتی رشید احمد صاحب کی فتوای کا دلیل بھی اور ثبوت بھی دیا ہے مجھے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کے دلیل ان جیسا مظبوط نہیں لگا میری دعاہے مفتی عبد الرحیم کو بھی آپنا حق ملے
Maolana fazlur rahman sahab hazrat maolana mufti taqi usmani sahab haq par hai wifaaq haq par hai madarish Azaad hona chahiye , jamiatur rasheed bhot badi saazish ka hissa ban raha jaane anjane me Allah hidayat de 🇮🇳
انتہائی نرم الفاظ میں بھی، مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کا زیربحث حصہ “عامیانہ” تھا۔ یُوتھیوں کے لیڈر اور عالم دین کے الفاظ کے چُناؤ اور انداِ تخاطب میں فرق ہونا چاہئے۔
Ahsan Ul fatawa ma y b likha h k siyasi log ni aye gy to Fazlu Rehman q a rha h. Dosra jamhoor ma y mauqaf theak ni h. Khud Darul Uloom ko imdad mufti rasheed k samny Nizam Hyderabad or bhopal jesi riyasetein deti thi.
@@TariqueAnwar-bv7cq Y siyasi batein hain. Inki koi value ni h. Warna is trah to Yahoodi agents keh keh kr fazlu rehman yahoodi agents k hawarion k sath betha h to kia Fazlu Rehman yahoodion ka dalal h?
اصولی بات تو یہ ھے کہ مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں اللّٰہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sab ko pata hay kothay say muraaad un ki kia thi, kamray ka.lafz bol detay jab urdu men bayan kar rahay thay, magar ye abdul waahid taweelen karnay men maahir hay
mufti abdura rasheed saahb n jo kaha ha kia wo allah s direct lekr to nhe aya na jisy ihtelaf na ho sky wo to es pr b qail nhe ty k madrasy me certificate nhe hona chahaye jo alim ho osko certificate ki kia zarort ti lehaza hamary bhary jitne b ho koi b peghambar nhe ha es lye ihtelaf rak skty hai.....aur esi tarah to ap k madrasy wafaq ul madaras me b leka ha k k k kisi b siaysi kamo me nhe honge student madrasy k to fazal rahman sahb os pr amal q nhe krty.....ghoror aur hud ko sb s ala na smjy ..... kia pata allah ap se pochy apne pagriya pehnae ti to es pr numaya q hoe jwab hoga ap k pass?
واہ واہ واہ کیسی بات کو گھمایا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اپ تو پورے وزیر والا کام کر رہے ہیں کہ بادشاہ جب کوئی غلط بات کرتے تو وزیر اس کو سیدھا کرتا رہے بیٹھ کے
پگڑی والی بات کو تو خوب گھمایا ہے مفتی عبدالواحد قریشی صاحب نے اللہ اپ لوگوں کو ہدایت دے اپ لوگوں کا کام ہے صرف کے اپنے قائد مولا فضل الرحمان کی باتوں کو بیٹھ کے سیدھا کرتے رہنا
ap bacho wali batien krhy ha janaab mufti taqi usmani saahb bhary ha aur ose ihtelaf nhe ho skta wah ji wah bhai wo jitna b bhara q na ho ihtelaf to ho skta ha naaaa..... nezami ihtelaf ha konsa islam ya shareyat k baton pr ha.... apki baton se lg rha ha jo apka bhara ho osy ap ihtelaf na raky q janab aisy to kufar b kehty ty k hamary bharo ka din ha hum w chore ye to onki baat ho gye jo bhari kahy wahi mano nhe ihtelaf rak skty ho qk sahaba e karam me b aksr ihtelaf hota ta lekn wo sub ek dosry k izzat aur mubabat b rakty ty .....
مولانا نے مدارس کو کوٹھے کہا ہے تو خود انکو ہی چاہیے کہ وہ اسکی وضاحت کردیں بات ختم جب تک یہ چھوٹے وضاحتیں پیش کرتے رہیں گے بت تک مولانا پر سوال لٹکتا رہے گا مولانا کو چاہیے خود ہی آسکی وضاحت فرمادیں کیونکہ بات مدارس کی ہے جنکی وجہ سے آج مولانا مولانا ہیں
آپ جیسے لوگوں کو شرم آنی چاہئی جن کو ہر بات ہی غلط سمجھ آتی ہے ۔ مولانا کس بات کی وضاحت کریں ؟؟؟ ہم نے جب کوٹھا سنا مولانا سے تو فورا ذہن میں آیا کہ حضرت کی مراد کمرہ ہے ۔ آپ جیسے لوگوں کی ذہنیت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
@Hafizabdullah123 ہاہا ہا ہا ہا ہا ہا میرے بھائی لگتا ہے میری باتوں سے آپ کو بہت تکلیف ہوئی ہے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں میں نے دو کمنٹ کیے ہیں امید ہے آپ دونوں پڑھیں گے اور ضرور ریپلائے دیں گے
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم عالیہ سے گزارش ہے کہ آپ بات ٹھیک کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن اپنی گفتگو میں سنجیدگی اور میچورٹی لائیں کمزور بات نا کیا کریں۔ ورنہ آپکی گفتگو کی وجہ سے جامعیت الرشید اپنے غلط موقف کو بھی صحیح ثابت کر دیں گے۔
molana khud sari umar kursi ky chakar main rehty hain beta bhai samdhi pury khandan ko wizarat dilai or dosro ko dars dety hain wah kiya baat hai asal main woh aik black maler hai sirf islam ko istimal karta hai baki mufti taqai usmani or baki ulma hamry sar ky taj hain Allah Pak un sab ko khush rakhy
ap ghalt byani krhy ho aur fazal rahman aur apke baton me ek ajeb qism ka ghoror mehsos hota ha jaisy dunya ap k lyr bani ha aur ap jo kahy gy wahi hoga nhe janab Tariq masood sahb ne jo jo kaha ha podcast me ne end tk deki ha bahut hi aram lehjy me bola ha jo b bola ha aur mufti abdura rahem sahb aur fazal rahman dono ek hi age k hai lehaza hum ne pehnai ha ye bat ghalt ha aur aur zarori ha k jis mufti sahb ki madrasa na ho wo phir madrasy pr baat hi na kre ..... lehaza ghoror se nexbh ajai
جزاک اللّہ خیرافالدنیاولاخرہ ماشاءاللہ بہت زبردست جواب دیا ھے مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ زبردست اللھم زدفزد آمین مفتی عبد الواحد صاحب دل خوش کردیا اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین سارے اعترازات ختم
اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب ❤ کی ھمیشہ حفاظت فرمائے، اُس پر ھمیشہ فضل وکرم ورحم فرمائے، اُسکی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اُن کی تمام کاوشوں میں اُسکو مزید اور بہت زیادہ ترقی عطا فرمائے اور اُسکا ھمیشہ حامی وناصر ہو۔۔۔
@@ا-ب-ت میرے بھائی سچ سمجھنے اور بولنے کی عادت ڈالو
شخصیات کی پوجا چھوڑے بغیر سچ بولنے کی جُرات نہیں ہوسکتی
@QariumairKhan
بھائی میں شخصیات کی پوجا نہیں کر رہا،
لیکن وہ جو کام کر رہا ہے اُسکو اگر ہر زاویے، سمت، حکمت و عقل وشعور سے دیکھا جائے تو بہت زیادہ اچھا کام کر رہا ہے۔۔۔
آمین
دونوں ہمارے بزرگ ہیں میں دونوں حضرات کی عزت اور دل ❤️ سے احترام کرتا ھوں تمام مسلمانوں سے گزارش دعا کریں تنقید نہیں یقین کریں آپ جب ان حضرات کو ملیں گے پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ کیا ہیں اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
Hazrat with due respect moluna TU khud har homakt main hote hain TU sarkar TU hukumat hai na. Ahle haq sare ulema hain allahamdolliah.
انتہائی ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کا زیر بحث حصہ، نرم ترین الفاظ میں بھی، “عامیانہ” تھا (یوتھیوں کے لیڈر اور ایک عالم دین کی زبان میں فرق ہونا چاہئے)۔
جزاک اللّٰہ خیرا ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت اچھی باتیں کہی
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کر رہے ہیں ہماری پنجاب میں بھی کمرے کو کوٹھہ کہتے ہیں
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب دلائل کے بادشاہ ہے اور اکابر کے ترجمان ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بلکل صحیح کہا مولانا فضل الرحمان صاحب نے
موفتی صاحب اللہ فاک آفکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بالکل میں بھی صوابی، پشاور کا پٹھان ہوں بے شک ہم لوگ کمرے کو " کوٹہ" بھی کہتے ہیں۔
عنايت اللہ بن رسول خان مناگی صوابی
Wah MashAllah Mufti sahb zabardast ❤❤❤❤❤
Kia khubsurat andaz me react kia
مولانا فضل الرحمن کو بھی کسی نے پگڑی پہنائی ہوگی تو اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے. اصل اختلاف کو ختم کرنا یہ بڑی بات ہے.
اچھا انداز گفتگو ❤
Mufti taqi usmani sahib ki moqif se
Ekhtelaaf ka Haq hasil hai mufti abd I Raheem sahib ko
O b aik mazbooth ghalim e Deen hai
ماشاءاللہ سبحان اللہ
حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی صاحب نور اللہ مرقدہ ، نے شناختی کارڈ نہیں بنایا، عمرہ و حج تک نہیں کیا اس وجہ سے کہ فوٹو حرام ہے ، مگر آج سب سے بڑا ادارہ..!
آپ ایک عالم ہے۔دوسرے عالم کی عزت کرے
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Masha Allah
Theek BAAT hai aap ki molana Sahab ❤😊
دوسری بات یہ ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن صاحب کا دباؤ نہ ہو تو یہ دوسرے مدرسے والوں کا حال کچھ اور ہوجائے گا
کراچی کے بنگالی بھائیوں کے لئے اواز اٹھائیں ان کو ابھی تک شناخت سے محروم رکھا گیا ہے
masha Allah
پاکستانیوں اللہ کا شکر ادا کریں
مولانا فضل الرحمان جیسی نعمت نصیب ہوئی ہے
لیکن یہ بات تو سچ ہے کہ مفتی عبدالرحیم صاحب نے کچھ لوگوں کی طرح اولادوں اور خاندان کیلئے حکومت سے مراعات اور مفادات نہیں لی.
زندہ باد مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
Mashallah
ماشاءاللہ
pashto me kota room ko kehty hain...
or pashto me kaka adab k liye bary shakhs ko kehty hain,
to kuch alfaz hai jo punjabi us ka matlab ghlat smjh sakty hain magr patano k liye to ye bory alfaz nahi hai
شاباش
مفتی عبد الرحیم صاحب نے مفتی رشید احمد صاحب کی فتوای کا دلیل بھی اور ثبوت بھی دیا ہے مجھے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کے دلیل ان جیسا مظبوط نہیں لگا میری دعاہے مفتی عبد الرحیم کو بھی آپنا حق ملے
شاباش 🎉
♥ ♥♥ ♥♥ MASHALLAH♥♥ ♥♥ ♥♥ ♥
Maolana fazlur rahman sahab hazrat maolana mufti taqi usmani sahab haq par hai wifaaq haq par hai madarish Azaad hona chahiye , jamiatur rasheed bhot badi saazish ka hissa ban raha jaane anjane me Allah hidayat de 🇮🇳
ہمارہ دل کا ڈڑکن ہے آفکو موفتی صاحب
Good
Or is pr video bnay
مفتی عبد الواحد قریشی ❤❤❤❤
Thank you for my subscribers ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah hum sabko Deen ki samajh aata farmaye
سرائیکى میں کوٹها ایک عالى شان گهر عمارت کو کہا جاتا هے
Well done maulana
Mulana ❤❤
ہمارے انڈیاں میں تو یہ لفظ کوٹھا بہت ہی غلیظ معنی میں استعمال ہوتا ہے
Mujhe to lagta hai kay madaris bill kay maslay kay ikhtilaaf ki waja ye dono aek dusray kay peechay namazen parhna na chor den
❤❤❤🎉
main patan hon pashto me kota kamray room ko kehty hain.
انتہائی نرم الفاظ میں بھی، مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کا زیربحث حصہ “عامیانہ” تھا۔
یُوتھیوں کے لیڈر اور عالم دین کے الفاظ کے چُناؤ اور انداِ تخاطب میں فرق ہونا چاہئے۔
Bilkul mufti tariq msood ko chahye ye sun len
آپ اور خضر حیات کس سے مدد لیتے ہیں
بالکل کوٹہ پشتوں میں کمرے کو کہتے ھے
مفتی عبدالرحیم صاحب حق پر ھیں جس طرح سیدنا علی حق پر تھے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مولانا فضل الرحمان صاحب حق پر ہیں ❤
میرے یہاں کوڈھا کوڈھی کا مطلب بلڈنگ حویلی محل ہوتا ہے
آپ کو مسئلہ ہے آپ جامعہ الرشید تشریف لے جائیں۔وہاں بیٹھ کر پوچھ لے آپ شکوہ شبہات دور ہوجائے گے
Ahsan Ul fatawa ma y b likha h k siyasi log ni aye gy to Fazlu Rehman q a rha h. Dosra jamhoor ma y mauqaf theak ni h. Khud Darul Uloom ko imdad mufti rasheed k samny Nizam Hyderabad or bhopal jesi riyasetein deti thi.
Pakistan Ki Hukumat America Ki Dalal Hai Kal.khwaja Asif NE Kya Kaha Hai Mahmud Ghanvi Ke baare me Suna Hai
@@TariqueAnwar-bv7cq Y siyasi batein hain. Inki koi value ni h. Warna is trah to Yahoodi agents keh keh kr fazlu rehman yahoodi agents k hawarion k sath betha h to kia Fazlu Rehman yahoodion ka dalal h?
اصولی بات تو یہ ھے کہ مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں اللّٰہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولوی صاحب! آپ مطالعہ کریں، آپ اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں ۔
Milana fazlur rahmaan koi ghalati naheen kar saktay ?
Kyun Bhai wo frishte hain kya wo bhi insan hain aur insan se galati ho sakti hai 😊
Jui ❤ zindabad
Sab ko pata hay kothay say muraaad un ki kia thi, kamray ka.lafz bol detay jab urdu men bayan kar rahay thay, magar ye abdul waahid taweelen karnay men maahir hay
mufti abdura rasheed saahb n jo kaha ha kia wo allah s direct lekr to nhe aya na jisy ihtelaf na ho sky wo to es pr b qail nhe ty k madrasy me certificate nhe hona chahaye jo alim ho osko certificate ki kia zarort ti lehaza hamary bhary jitne b ho koi b peghambar nhe ha es lye ihtelaf rak skty hai.....aur esi tarah to ap k madrasy wafaq ul madaras me b leka ha k k k kisi b siaysi kamo me nhe honge student madrasy k to fazal rahman sahb os pr amal q nhe krty.....ghoror aur hud ko sb s ala na smjy ..... kia pata allah ap se pochy apne pagriya pehnae ti to es pr numaya q hoe jwab hoga ap k pass?
Kia asem munir convarted ahmodi hay ?
طارق مسعود کا نام بیچ میں کیوں لے آتے ہو پوری باتوں م
اوس کا پگڑی مولانا رشید احمد صاحب نے باندی ہے
دلائل کا باتاج بادشاہ 😅😅😅
Imam e millat e islamia 😂 aik 2 numbr admi h
Qureshi Sahab Allah aap ko hidayat day ky kothhy waly alfaz ko b difa kar rahy ho toba hai aap jaisy Mufti say
مولانا حضرات بھی ھماری طرح ھی نہیں لڑ رھے کیا ؟ ؟
Aap Milana fazlur rahmaan ki BAAT ki ghalat taweel kar rahay hain
Moulana n kyun vote dia khalai makhlooq ko...akabar n kaha tha ppp aur noon league ko support krnay ka .. ab unho n chona laga dia😂
Yeh AbdulWahid Qureshi Moulana Fazlur Rehman ka Darbari hai
مولانا نے کوٹھا کا غلط بتا رہے ہیں ۔
تاویل کرنا کوئ مفتی صاحب سے سیکھے 😂😂😂😂
یہ دنیا جہاں کا فالتو آدمی ھے اور مزہبی یوتھیا ھے ایک خاص جماعت کا مفتا ھے یہ
واہ واہ واہ کیسی بات کو گھمایا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اپ تو پورے وزیر والا کام کر رہے ہیں کہ بادشاہ جب کوئی غلط بات کرتے تو وزیر اس کو سیدھا کرتا رہے بیٹھ کے
Ye Maulana zaban ka istemal v nahi jaante
Inko ikhtilafi topic me kabhi nahi bolna chahiye
Inko bolna hi nahi chahiye
Sub taqat ka nashaa he hazarat
پگڑی والی بات کو تو خوب گھمایا ہے مفتی عبدالواحد قریشی صاحب نے اللہ اپ لوگوں کو ہدایت دے اپ لوگوں کا کام ہے صرف کے اپنے قائد مولا فضل الرحمان کی باتوں کو بیٹھ کے سیدھا کرتے رہنا
مولانا فضل الرحمان صاحب ڈھال ہیں مدارس کے
جس نے بات کی ہوتی ہے ، صفائی دینے کا بار بھی اسی پر ہوتا ہے ۔ مدرسے کو کوٹھا کہا ، اور انتہائی متکبرانہ لہجے میں بات کی گئی ۔
Keamawlana ejincikakamnegekrta jwado
ap bacho wali batien krhy ha janaab mufti taqi usmani saahb bhary ha aur ose ihtelaf nhe ho skta wah ji wah bhai wo jitna b bhara q na ho ihtelaf to ho skta ha naaaa..... nezami ihtelaf ha konsa islam ya shareyat k baton pr ha.... apki baton se lg rha ha jo apka bhara ho osy ap ihtelaf na raky q janab aisy to kufar b kehty ty k hamary bharo ka din ha hum w chore ye to onki baat ho gye jo bhari kahy wahi mano nhe ihtelaf rak skty ho qk sahaba e karam me b aksr ihtelaf hota ta lekn wo sub ek dosry k izzat aur mubabat b rakty ty .....
فضل الرحمن سے زیادہ حکومتوں سے مرات لینے والا کون
عبدالواحد خود کو عالم بھی کہتے ہو جھوٹ بھی بولتے ہو اور جھوٹ کا دفاع بھی کرتے ہو
کیا تم مسلمان ہو
مولانا نے مدارس کو کوٹھے کہا ہے تو خود انکو ہی چاہیے کہ وہ اسکی وضاحت کردیں بات ختم
جب تک یہ چھوٹے وضاحتیں پیش کرتے رہیں گے بت تک مولانا پر سوال لٹکتا رہے گا
مولانا کو چاہیے خود ہی آسکی وضاحت فرمادیں کیونکہ بات مدارس کی ہے جنکی وجہ سے آج مولانا مولانا ہیں
آپ جیسے لوگوں کو شرم آنی چاہئی جن کو ہر بات ہی غلط سمجھ آتی ہے ۔ مولانا کس بات کی وضاحت کریں ؟؟؟ ہم نے جب کوٹھا سنا مولانا سے تو فورا ذہن میں آیا کہ حضرت کی مراد کمرہ ہے ۔ آپ جیسے لوگوں کی ذہنیت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
@Hafizabdullah123 ہاہا ہا ہا ہا ہا ہا
میرے بھائی لگتا ہے میری باتوں سے آپ کو بہت تکلیف ہوئی ہے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
میں نے دو کمنٹ کیے ہیں امید ہے آپ دونوں پڑھیں گے اور ضرور ریپلائے دیں گے
ایک بات اور بھی مولانا نے کہی تھی اسکا مطلب بھی آپ ہی بتادیں مولانا سے پوچھے بغیر اپنی عقل سلیم سے تخمینہ لگا کر
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم عالیہ سے گزارش ہے کہ آپ بات ٹھیک کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن اپنی گفتگو میں سنجیدگی اور میچورٹی لائیں کمزور بات نا کیا کریں۔ ورنہ آپکی گفتگو کی وجہ سے جامعیت الرشید اپنے غلط موقف کو بھی صحیح ثابت کر دیں گے۔
aap ki hesiyat b ni he k itne barey Ulama ko aap Radd kren...aap kn se baagh ki mooli hen?
بھائی صاحب ہم سندھی میں بھی کمرے کو کوٹھا بولتے ہیں
Tum darabari maulvi ho apny Millat e Islamia k Fazlu Rehman k. Dosray barhaq muftiaan e karam ko sarkari maulvi kehty ho khoty.
Awan itni bewakoof ni hai k kothay ka matlab na samjhy
molana khud sari umar kursi ky chakar main rehty hain beta bhai samdhi pury khandan ko wizarat dilai or dosro ko dars dety hain wah kiya baat hai asal main woh aik black maler hai sirf islam ko istimal karta hai baki mufti taqai usmani or baki ulma hamry sar ky taj hain Allah Pak un sab ko khush rakhy
اس سالے کو اللہ کاخوف کم اور جمعیت کازیادہ ہے اور جھوٹی تعویلوں کاماہرہے
مفتی صاحب نے مولانا فضل الرحمن صاحب سے پوچھا ہے کہ آپ نے اس سے کیا مراد لیا ہے کہ فالتو کی سفائی دے رہے ہیں
ap ghalt byani krhy ho aur fazal rahman aur apke baton me ek ajeb qism ka ghoror mehsos hota ha jaisy dunya ap k lyr bani ha aur ap jo kahy gy wahi hoga nhe janab Tariq masood sahb ne jo jo kaha ha podcast me ne end tk deki ha bahut hi aram lehjy me bola ha jo b bola ha aur mufti abdura rahem sahb aur fazal rahman dono ek hi age k hai lehaza hum ne pehnai ha ye bat ghalt ha aur aur zarori ha k jis mufti sahb ki madrasa na ho wo phir madrasy pr baat hi na kre ..... lehaza ghoror se nexbh ajai
کچھ بھی ہو جائے انکی کوشش مولانا فضل الرحمان کو فرشتہ ثابت کرنا ہے
جی مولانا آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے پڑھ کر آپ کے غلام رہے۔پھر طعنہ ہم نے پڑھایا۔پگڑی پہنائ یہ کیا اور وہ کیا
پاگل 😅
Mufti Wahid Molana Fazal ur Rehman ka tata hai
Shukar ha hum ny tum jesy sy ilam ni phra ha
Tumry paas kya daleel mufti shb tum ahly huq ho jhoot na bolo
Good