بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام 👏 میں چیف جسٹس قاضی عیسیٰ اور جنرل عاصم منیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ پاکستان کے لیے عظیم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ لوگوں کو حقائق فراہم کرنے والے آپ میں سے ہر ایک کا شکریہ۔
Respected ,,, honor abble,,, Janab Qazi Faiz Esa Sb,,,, Kamal kar dea AP ne,,, you are really great,,,, Allah pak AP ku or AP KY faimly ku hamesha bht zeyada Khushi atta farmaen Amen amen amen amen amen amen amen amen
The love of Chief Justice of Pakistan Mr. Justice Qazi Faiz Isa has increased in my heart, and I salute him from the bottom of my heart and in the history of the judiciary, his name will be written in golden letters and he will be called with honor.
@@AyazKhan-hw5uq Ghadi Choor is involved in selling Tusha Khana and in grabbing land through unfair means whereas Qazi Faiz Esa CJ has donated 31680 square feet plot near Quaid e Azam Residency in Ziarat Justice Qazi Faiz Esa is the only judge who have not accepted any plot in the quota of judges whereas the other stupid judges like Mansoor Ali Shah and Munir Akhtar are grabbing government plots and involved in corruption and decisions against the constitution
@@AyazKhan-hw5uq Bhai kis faslay ke ag lagi hui hay…. Zara batayain konsa Faisla Aain aur qanoon kay against deya hay????? Logic pay baat keya karain….
Zabardast Vlog Most interesting was Sadar G ka Thermos But about Qazi Faeez Esa we would say Naasli hi Asli hota hai Salaam hai Qazi sahib ko Khandaani loogon sey hi aysi Umeed ki jasakti hai 🫡
Qazi Faiz Esa is an excellent person The greatest of all No one parts with his property whatever cost of it may be One should have a great and noble heart to donate his valuable land
عبداقیوم صدیقی صاحب ، اللہ تعالیٰ نے بھی دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زائد انبیاء کرام کو اعلیٰ خاندان سے ہی پیدا کیا ھے کیونکہ اعلیٰ خاندان کے لوگ ہی عوام کی اچھی تربیت کرتے ہیں
پاک وطن میں عدلیہ کے فیصلے ھمیشہ سے متنازعہ رہے ہیں۔لیکن حالیہ دور میں چند ججز نے عمران نیازی کی محبت میں یا سوشل میڈیہ کے پریشر جو فیصلے دیۓ ہیں ان سے دنیا میں جو پوری عدلیہ کی عزت افزاٸ ھوٸ ہے اور ہورھی اس پر انصاف بچارا حیراں پریشاں ہے۔
آپ کے تمام پروگرام بہت شوق سے انجوائے کرتا ہوں لیکن اس دفعہ تو سردار صاحب کی بات سنا کر مزہ سو گنا بڑھا دیا ہے-زندہ باد میرے پیارو محترم صدیقی صاحب، جہان زیب صاحب اور طیب بلوچ صاحبان- بہت شکریہ کہ آپ نے ہمارے بہت عظیم چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسی صاحب کی وڈیو دکھا کر ان کی ہمارے دل میں عزت و احترام میں اضافہ کیا ہے- یہ مکمل وڈیو بھی پوسٹ فرما دیں بہت شکریہ
بلوچستان میں بہت بڑی زمین پیارے پاکستان کو عطیہ کرنے پر محترم قاضی فائز عیسی کے لئے پر خلوص محبت، عزت و احترام اور صحت مند زندگی کی ڈھیروں دعائیں- اللہ پاک جناب چیف جسٹس اور ان کے پیاروں کو ہمیشہ خوشیوں سے ہمکنار فرمائے، آمین رب العالمین
Whereas former CJs and justices devoured plots, Qazi Faiz Isa is donating 5.5 kenal land adjacent to Quaid-i-Azam Residency to government to establish Environmental Centre. ---Rasheed Khalid
QAZI FAEZ ISSA K WALID QUAID E AZAM K MAZBOOT DOST KHEIRKHUWA QUAID NEY INKO PAKISTAN K DOST KAHA BOHT KHIDMAT KI MERA SALAM QAZI FAEZ ESSA aur INKEY KHANDAN KO MUJHEY YAQIN HAI K AGAR MOJUDA TEAM MILITRY aur QAZI FAEZ ESSA 10 YA 20 SAAL PAKISTAN KI KHIDMAT MULAZIMAT KARLEE TOU PAKISTAN AZMAT KI BULANDIYO PE HOGA IN SHA ALLAH
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین حا
In the same vein, one Chief Justice of Pakistan whose name will always remain like a shining star in the annals of history is the late Justice Cornelius as the sole dissenting justice in the infamous 'Doctrine of Necessity' judgement that legalised military takeover in 1958.
اللہ پاک قاضی عیسی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے❤❤❤❤ اور قاضی فائز عیسی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی نیک عمر عطا فرماے اور انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔❤❤❤❤❤۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
جناب آپ تینوں حضرات بڑے قابل احتیرام حستیاں ہیں میری یہ بات یاد رکھنا، کہ قاضی صاحب کے قابل فخر کام کو بھی عمرانڈو انداز والے جج صاحبان اور اس کے یتھۓ بہت خوب اچھا لیںگے
@ CJP Qazi Faez Isa YOU are not just an individual but an Institution as "Institutions are but the lengthened shadows of individuals". @ Parliament of Pakistan Why not keep 7 Supreme Court judges for life, like United States, with QFI continuing as the CJP. I firmly believe the justice system will deliver efficiently & effectively. Let's not forget the mentioned types of judges with a lust for petty, personal gains will never let Pakistan take off. God bless Pakistan ❤
بے شک اور بلاشبہ قاضی فائز عیسیٰ صاحب پاکستان عدلیہ کی تاریخ میں وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے منصفانہ فیصلوں کی سزا بھگتی ہے اور اعلیٰ عدلیہ کے جج کی کرسی سے اتر کر اپنے دفاع کے اپنے سے جونیئر جج کے سامنے پیش ہوتے رہے بلکہ آسکے ہتک آ میز سوالوں اور جرح کا بہت ہمت اور حوصلے سے دفاع کیا۔اور چیف جسٹس بننے کے بعد اپنے بد ترین ذشمنوں اور بد خواہوں کے معملات میں بھی بے مثال استقامت اور جرئت سے عدل اور انصاف پر مبنی آ ئین اور قانون کے مطابق مثالی فیصلے صادر فر مائے ۔۔ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔❤
عظیم باپ کے قابل فخر سپوت جسٹس فائز عیسیٰ صاحب ژندہ باد
❤❤❤❤❤
قاضی فائز عیسیٰ دی گریٹ 🎉جرنل حافظ محمد عاصم منیر دی گریٹ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤
ہمیں قاضی صاحب پے فخر ہے
❤❤❤❤❤
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی عظمت کو سلام ۔
قیوم صاحب آپ حق کے ساتھ ہے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے قاضی صاحب ذندہ باد
بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام 👏 میں چیف جسٹس قاضی عیسیٰ اور جنرل عاصم منیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ پاکستان کے لیے عظیم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ لوگوں کو حقائق فراہم کرنے والے آپ میں سے ہر ایک کا شکریہ۔
❤❤❤❤❤
I love your words
ھل جزاء الاحسان الا الاحسان (قرآن)
اللہ مولا محترم قاضی فائز عیسی صاحب اور انکے معزز خاندان کی عزت میں اضافہ فرمائے ۔ آمین
قاضی فائز عیسیٰ صاحب دی گریٹ ❤❤❤❤
Beinsaf admi Dunia m
CJP Qazi Esa is undoubtedly the Best Chief Justice ever in the entire History of Pakistan
CHIEF JUSTICE QAZI FAEZ ESSA KO MERA
DONOEN HATHOEN SAY SALAM HA ❤❤❤❤❤.
❤❤❤❤❤
Respected ,,, honor abble,,, Janab Qazi Faiz Esa Sb,,,, Kamal kar dea AP ne,,, you are really great,,,, Allah pak AP ku or AP KY faimly ku hamesha bht zeyada Khushi atta farmaen Amen amen amen amen amen amen amen amen
The love of Chief Justice of Pakistan Mr. Justice Qazi Faiz Isa has increased in my heart, and I salute him from the bottom of my heart and in the history of the judiciary, his name will be written in golden letters and he will be called with honor.
Qazi Faiz Esa the Chief Justice of Supreme Court is a great person We pray for his and his family long life prosperity
Kis tarah great bana diya h galat faslay Dany par
@@AyazKhan-hw5uq Ghadi Choor is involved in selling Tusha Khana and in grabbing land through unfair means whereas Qazi Faiz Esa CJ has donated 31680 square feet plot near Quaid e Azam Residency in Ziarat Justice Qazi Faiz Esa is the only judge who have not accepted any plot in the quota of judges whereas the other stupid judges like Mansoor Ali Shah and Munir Akhtar are grabbing government plots and involved in corruption and decisions against the constitution
@@AyazKhan-hw5uq Bhai kis faslay ke ag lagi hui hay…. Zara batayain konsa Faisla Aain aur qanoon kay against deya hay????? Logic pay baat keya karain….
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی زندہ باد
Great man great judge, nation must proud on this prestigious person, allah keep him happy and healthy life ,and his family............
قاضی صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
I❤ Qazi faiz Esa .He is greatest personally and true Pakistani.I salute him from my hreat.God bless him.
Chief Justice Qazi Isa remain great.
اللہ تعالی قاضی صاحب کو اور عزت سے نوازے اللہ تعالی قاضی صاحب کی لمبی عمر کرے اور صحت والی زندگی عطا کرے
Zabardast Vlog
Most interesting was Sadar G ka Thermos
But about Qazi Faeez Esa we would say
Naasli hi Asli hota hai
Salaam hai Qazi sahib ko
Khandaani loogon sey hi aysi Umeed ki jasakti hai
🫡
❤ ❤ ❤ C J P ❤ ❤ ❤ MR Justice QAZI FAEZ ISA ❤ ❤ ❤ Zindabad
واہ واہ مزہ آ گیا ۔ سردار جی کا لطیفہ سن کر ۔ کیا ترجمانی کی ہے فیصلہ کی !
جسٹس فائز عیسی صاحب بہت عظیم انسان ہیں زندہ باد ❤❤❤ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں
Qazi Faiz Esa Zindabad
قاضی فائز عیسی زندہ باد۔
Salute to Qazi Saheb 👍❤️🙏🏾
Yeah qoam Qazi sb jessa bemisal aur azeem insan deserve hi nahi kerti😢❤
Qaxi Sahib is a one of the great Chief Justice. Alliah Pak bless him health. Ameen
قاضی صاحب ایک دل ہے کتنی بار جیتو گے❤
Qazi Faiz Esa is an excellent person The greatest of all No one parts with his property whatever cost of it may be One should have a great and noble heart to donate his valuable land
❤ ❤ ❤ محترم جناب عبد القیوم صدیقی صاحب ❤ ❤ ❤ زندہ باد ❤ ❤ ❤ محترم جناب جھانزیب عباسی صاحب ❤ ❤ ❤ زندہ باد ❤ ❤ ❤ محترم جناب طیب بلوچ صاحب ❤ ❤ ❤ ژندہ باد ❤ ❤ ❤ اے کیو ایس لائیو ❤ ❤ ❤ زندہ باد ❤ ❤ ❤ پاکستان ❤ ❤ ❤ زندہ باد
Salute to Qazi Faez Easa......❤
عبداقیوم صدیقی صاحب ، اللہ تعالیٰ نے بھی دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زائد انبیاء کرام کو اعلیٰ خاندان سے ہی پیدا کیا ھے کیونکہ اعلیٰ خاندان کے لوگ ہی عوام کی اچھی تربیت کرتے ہیں
❤❤❤❤❤
This is factually incorrect.
کون اور کیسے خاندان اعلیٰ ہوتے ہیں۔ جو بھی اپنے کو دوسرے برتر سمجھتا ہے۔ اسے نرگسی طبیعت کا کہتے ہیں۔ خود پسند - مغرور اور تھوڑا۔۔۔
Well done chief justice and parliament, ab extension bhi do faiz isa sahib ko
We proud of you Chief Justice Pakistan Qazi Faiz Eesa
پاک وطن میں عدلیہ کے فیصلے ھمیشہ سے متنازعہ رہے ہیں۔لیکن حالیہ دور میں چند ججز نے عمران نیازی کی محبت میں یا سوشل میڈیہ کے پریشر جو فیصلے دیۓ ہیں ان سے دنیا میں جو پوری عدلیہ کی عزت افزاٸ ھوٸ ہے اور ہورھی اس پر انصاف بچارا حیراں پریشاں ہے۔
سلام عقیدت قاضی فائز عیسی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hats off to Qazi sahib . We have great respect for him. I Wish there were more people like him.
Arsy baad besakhta hansi Wala lteefa suna
Maza aa gia
آپ کی گفتگو نہائت عامیانہ دلیل سے آزاد طعن و تشنیع اور کبر سے بھر پور ھوتی ھے۔ اللّہ ھمارے حالات پہ رحم فرمائے آمین یارب العالمین
Tariq Aziz ny be apna House Pakistan K na m Kia I Salute for All
parliament should take action against sch retired judges just to restore 1973 constitution .
❤❤❤CJP❤QAZI FAEZ ISA SAHEB🩷 ZINDABAD 🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
دو معزز جج۔صاحبان اختلافی نوٹ کے بجائے اختلافی فیصلہ کا درجہ دیکر قابل عمل قرار دیں
یہ اختلافی ناٹ نہیں اختلافی فیصلہ ہی ہے۔
آپ کے تمام پروگرام بہت شوق سے انجوائے کرتا ہوں لیکن اس دفعہ تو سردار صاحب کی بات سنا کر مزہ سو گنا بڑھا دیا ہے-زندہ باد میرے پیارو محترم صدیقی صاحب، جہان زیب صاحب اور طیب بلوچ صاحبان- بہت شکریہ کہ آپ نے ہمارے بہت عظیم چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسی صاحب کی وڈیو دکھا کر ان کی ہمارے دل میں عزت و احترام میں اضافہ کیا ہے- یہ مکمل وڈیو بھی پوسٹ فرما دیں بہت شکریہ
بلوچستان میں بہت بڑی زمین پیارے پاکستان کو عطیہ کرنے پر محترم قاضی فائز عیسی کے لئے پر خلوص محبت، عزت و احترام اور صحت مند زندگی کی ڈھیروں دعائیں- اللہ پاک جناب چیف جسٹس اور ان کے پیاروں کو ہمیشہ خوشیوں سے ہمکنار فرمائے، آمین رب العالمین
آپ میرے ولاگ کی پلے لسٹ میں جائیں وہاں پر قاضی فائز عیسی کا پورا انٹرویو موجود ہے
@@AQSLive okay
JazakAllah
Kazi file great Chief Justice of Pakistan Isha Sahab
خدا کے واسطے ثاقب نثار انور ظہیر ان جیسے سارے کرمنلز کو قاضی فائز کے ساتھ نہ ملائیں اور نہ ہی ان کو.؛جسٹس، بھی نہ کہیں
پی ٹی آئی والے ہر معاملے میں کہتے ہیں کہ ،ہم جاکے امی جان کو بتاتے ہیں،
Good lateefz 04 kulfi and two tea cup in Sardar jee Thermous - similarly 08 member judgement - creative judgement
Zindabad Qazi SAHIB
AQS SB with respect please let the other person's to complete their opinions
Actions are louder than words..
❤❤❤❤❤❤❤دی گریٹ قاضی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤
قیوم صدیقی صاحب اجکل آپ اتنے خوش کیوں ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ لیکن آپ اس خوشی میں اپنے دوسرے youthubers کی خوشی کا بھی خیال رکھیں
Allah qazi sb jessy jajes all pakistan courts ko de
Whereas former CJs and justices devoured plots, Qazi Faiz Isa is donating 5.5 kenal land adjacent to Quaid-i-Azam Residency to government to establish Environmental Centre. ---Rasheed Khalid
ڈیم والے با باکو کون بھول سکتا ھے لوگوں کے 10 10 روپے بھی کھا گئیے
Extension for Faiz isa!!!
Hum qaze ko Salam pesh karta he
QAZI FAEZ ISSA K WALID QUAID E AZAM K MAZBOOT DOST KHEIRKHUWA QUAID NEY INKO PAKISTAN K DOST KAHA BOHT KHIDMAT KI MERA SALAM QAZI FAEZ ESSA aur INKEY KHANDAN KO MUJHEY YAQIN HAI K AGAR MOJUDA TEAM MILITRY aur QAZI FAEZ ESSA 10 YA 20 SAAL PAKISTAN KI KHIDMAT MULAZIMAT KARLEE TOU PAKISTAN AZMAT KI BULANDIYO PE HOGA IN SHA ALLAH
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
حا
آمین ثمٰہ آمین
❤❤❤❤❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین❤❤
Qazi Sahib great han
Qazi faez Isa Zindabad
Allah bless him and his family.
In the same vein, one Chief Justice of Pakistan whose name will always remain like a shining star in the annals of history is the late Justice Cornelius as the sole dissenting justice in the infamous 'Doctrine of Necessity' judgement that legalised military takeover in 1958.
chief jc Qazi faiz Essa zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤😢❤🎉❤🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 بہت اعلیٰ صدیقی صاحب ❤❤❤❤❤
AQS jhazn Abassi sab v log v good very informational
Shandar latifa.
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئ۔شاہ صاحب اس عمرانا عاشقی سے بچ کر رہیں 🙏
Qazi zindabad
U-thers + $ = 2 stooges = H+M
Now guess
Hasnat + Matti
اب اندازہ لگائیں۔
حسنات+مٹی
حسنہ + مٹی
ہش + مٹی
Saqib basir+hasnat mk
Thanks for your honourable information brother Abdul Qayyum Siddiqui Sahib Zabardast velog Allah bless you
اللہ پاک قاضی عیسی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے❤❤❤❤
اور قاضی فائز عیسی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی نیک عمر عطا فرماے اور انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔❤❤❤❤❤۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
زبردست
صدیقی صاحب!
ہاسیاں نوں کنٹرول کرو چنگا نئی جے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے ۔
پنامے چو کدوں اقامے نکل آن۔ 😂😂😂
Mansoor shah sb ko Allah kreem hidayat dy bohat fakhar tha lekin bohat mayoos kiya
C J SirZindabad
Qazi sab the great
Qazi Faez Issa ✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊
Sadique sb you and your friends are well informed journalist 🎉
GOD bless you all ❤❤
MASH ULLHA QAZI SHAB
مؤثر با ماضی ہو گا۔
Very good zaberdast qazey zindabad
جناب آپ تینوں حضرات بڑے قابل احتیرام حستیاں ہیں میری یہ بات یاد رکھنا، کہ قاضی صاحب کے قابل فخر کام کو بھی عمرانڈو انداز والے جج صاحبان اور اس کے یتھۓ بہت خوب اچھا لیںگے
جج صاحبان پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے بل کا انتظار کر رہے تھے تاکہ تفصیلی فیصلے میں اس کا توڑ کیا جا سکے۔
السلام عليكم و رحمتہ ا للہ و برکاتہ،
ہمیشہ خوب لیکن آج تو بیٹے مزہ آیا۔۔۔۔۔ کاش ججز تھرماس کی مثال سمجھ جائیں
صدلقی صاحب آپ دوست کالیا پریشان ریتا ہے
Qazi faiz sahab zinda baad❤❤❤
Qazisahib is great person and judge
@ CJP Qazi Faez Isa
YOU are not just an individual but an Institution as "Institutions are but the lengthened shadows of individuals".
@ Parliament of Pakistan
Why not keep 7 Supreme Court judges for life, like United States, with QFI continuing as the CJP. I firmly believe the justice system will deliver efficiently & effectively. Let's not forget the mentioned types of judges with a lust for petty, personal gains will never let Pakistan take off.
God bless Pakistan ❤
Sidiqui sb ye faisla sangtarash ka mujasima he
بے شک اور بلاشبہ قاضی فائز عیسیٰ صاحب پاکستان عدلیہ کی تاریخ میں وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے منصفانہ فیصلوں کی سزا بھگتی ہے اور اعلیٰ عدلیہ کے جج کی کرسی سے اتر کر اپنے دفاع کے اپنے سے جونیئر جج کے سامنے پیش ہوتے رہے بلکہ آسکے ہتک آ میز سوالوں اور جرح کا بہت ہمت اور حوصلے سے دفاع کیا۔اور چیف جسٹس بننے کے بعد اپنے بد ترین ذشمنوں اور بد خواہوں کے معملات میں بھی بے مثال استقامت اور جرئت سے عدل اور انصاف پر مبنی آ ئین اور قانون کے مطابق مثالی فیصلے صادر فر مائے ۔۔ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔❤
HAHAHA KIYEA JOKE MARA,
@@Basarat-ez9em is main kya joke hay???? Kam aqal aur jahil aadmi…..
🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
Azad Hakeem & Co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛✍️🇵🇰
Informative and entertaining
😊
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️
سینٹ نے پاس کر دیا ہے
In my opinion Qazi sb. should transfer the land to mazahir naqvi
Shame on such ex-Chief Justices.