اس یحیی آفریدی کے ہونے سے کیا ہوجائے گا۔۔۔۔؟ کون سا سانپ نکل آئے گا۔۔۔۔۔ یہ بات طے ہے کہ اس حکومت کی کریڈیبلٹی صفر نہیں بلکہ مائنس ہے۔۔۔۔۔ اور پوری دٗنیا میں ان کی ایک کوڑی کی ساکھ ، عزت، اعتبار اعتماد نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ چاھے نوازشریف خود چیف جسٹس بن جائے یہ بات طے ہے کہ ان نالائقوں، جاھلوں، گنواروں، کرپٹ، چوروں، ڈاکوؤں سے یہ حکومت نہ تو ٹھیک ہوگی اور نہ ہی مسائل ٹھیک ہونگے۔۔۔۔۔۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ زرداری جِسے پوری دٗنیا مسٹر ٹین پرسنٹ اور نوازشریف کو پینٹ ہاؤس پائیریٹس کہتی ہے۔ اور پوری دٗنیا کو ان پہ ایک کوڑی کا عزت، اعتبار، اعتماد نہیں ہے۔۔۔ ساری دٗنیا کو معلوم ہے کہ پیسے پاکستان کو دینے ہیں اور نکلنے لندن، پانامہ اور دوبئی سے ہیں ۔۔۔۔ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایسے لوگ پہ کوئی اعتبار واعتماد کرکے پاکستان کو فنڈز دے گا یا اعتبار کریگا؟؟؟؟
I am the one who see this vogue fast and I am proud of myself. This is very good Saddiki Sab, Zindabad, Zindabad Zindabad you are the best. This is Jawed USA.
بہت بہت مبارک سب کو ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پاکستانیوں کو مسلسل ایسی ہی خوشخبریاں سناتا رہے آمین ۔ اللہ کرے ہم سب کو پاکستان کے حق میں ایسی ہی اچھی اچھی خبریں سننے کو ملیں آمین
ساری خوشیاں ملا کر دیکھا ہے تیرے جانے کا غم زیادہ ہے قاضی فائز عیسی جیسا قانون اور آئین کا پابند جج جو نہ تو پروپیگنڈے کے اگے جھکا اور نہ ڈرا کیونکہ وہ حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا تھا. اور ایک honest, upright اور خاندانی ادمی You will be missed missed
صدیقی صاحب اپ منجھے ھویے رپوٹر انٹیلیجنٹ صحافی۔❤اپ کا یہ سوال بنتا ھی نہی کہ کون بنے گا چیف جسٹس۔اگر منصور علی شاہ صاحب کو بنانا ھوتا تو پھر ترمیم کی ضرورت ھی نہی تھی۔یوسف Bk
تو غنی ازہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہائے من پذیر گر تو می بینی حسابم ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہاں بگیر یا باری تعالی ہم سب کی عزت اور ابرو اور مال و دولت میں اضافہ فرما
Wise and fair move,heartiest congratulations,countless wishes as well. In life, wishes have a role. Hands that rock the cradle rule the world . Compliments to those hands.
اللہ تعالٰیٰ کو پاکستان کی بہتری مقصود ہے جو آرمی چیف جنرل عاصم منیر بن گئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی بن گئے اور اب جسٹس یحئ آفریدی بن گئے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان بن گئے
یہ کیسا نظام ھے ۔ کہ سب تمام عوامی عہدوں کیلئے تو عمر کی کوئ نہ کوئی حد مقرر ھے۔ لیکن پارلیمنٹیرینز کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں۔ اگلے ترمیم میں بالضرور ایک حد ضرو رکھنی چاھئے۔ 70 یا 75۔ پچہتر سال ایک مناسب حد ھو سکتی ھے ۔ اس سے بالکل زیادہ نہیں ۔۔۔۔۔
پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں اللہ نے ایک محب وطن محب آئین ❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان عطا کر کے پاک سر زمین پہ ایک احسان عظیم کیا ہے ❤ اللہ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کی بابرکت بارشیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین ❤
اے پروردگار ہم گنہگار ہیں، تیری بخشش کی امید رکھتے ہیں، حاجتمند اور فقیر ہیں، تو ہی عزیز و فریادرس ہے، ہم دردمند اور حقیر ہیں، تو ہی ہر علیل و اسیر کو درمان عطا کرنے والا ہے، اے اللہ اپنی تائید و توفیق عطاء فرما، ہمیں خدمت کیلئے کوشاں کر دے، ہمیں موہبت کی چادر اوڑھا دے، سلسبیل عنایت سے ہماری پیاس بجھا دے، اے پروردگار ہم قاصر ہیں، اور تو غفار الذنوب ہے، ہم گناہوں کی تاریکیوں میں ہیں، اور تو نور غفرانی ہے، اے مہربان اللہ ہماری خطائیں معاف کر، عطاءات عنایت کر، گناہ معاف کر دے، اپنی پناہ عطا کر، چشمہ ایوبّ میں غوطہ دے، ہماری تمام مشکلیں ختم کر دے، بیماریوں سے شفاء دے، پاک و مقدس فیض سے ہمارے نصیب چمکا دے، حزن و ملال زائل کر دے، فرح و سرور عطا فرما، مایوسی امید میں بدل دے، خوف رجاء میں تبدیل کر دے، تو ہی معاف کرنے والا، غفور اور بخشنے والا مہربان ہے، اے پروردگار تیرے سوا کہیں پناہ نہیں، اس کوہ و صحرا کی آوارگی اور دریا میں بیچارگی اور آزردگی میں تو ہی ہماری فریاد سنتا ہے، مددگار ہے، توفیق تیری طرف سے ہے، چیونٹی کو سلیمانی قوت تو نے بخشی، مچھر کو رحمانی جنگل کا شیر بنایا، قطرے کو موج دریا اور ذرہ کو اوج کوہ تک پہنچایا، سب کچھ تجھ ہی سے ہے، کمزور خاک کی کیا مجال اور نحیف جسم میں یہ قدرت کہاں؟ اے اللہ گناہوں پر پکڑ مت کر، لیاقت نہ دیکھ بلکہ باب عنایت کھول دے، تو ہی مقتدر بصیر اور عالم ہے ،،، آمین حا
❤❤❤❤❤ عبدالقیوم صدیقی صاحب جس کماش کا مظہر علی اکبر نقوی تھا اسٹیبلشمنٹ کا لے پالک تھا اس نے یقینا ایسی کوئی حرکت دیکھی ہوگی شاہ صاحب کے دور حکومت کی دو نمبر دو نمبروں کی دو نمبریاں دیکھتے رہتے ہیں
چیف جیٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں اپنے کزنز تک کو مدعو نہیں کیا جنکی سیاسی جماعت سے کونسلر لیول کی وابستگی تھی، یہ خاندان شروع ہی سے سیاسی وابستگیوں سے نالاں ہے، انکا چیف جسٹس آف پاکستان بننا انشاء اللہ پاکستان ، آئین، عدلیہ ، انصاف، عوام کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
عبدالقیوم صدیقی صاحب اج تو آپ شام غریباں کا سین پیش کر رہے ہیں کالا سوٹ اسٹوڈیو کالا مبارک ہو پارلیمنٹ کی سپرمیسی تسلیم کرنے والا اور آئین کو سپریم ماننے والا چیف جسٹس بن رہا ہے اللہ تعالی ان کو گمراہی سے بچائے بہت بڑا منصب عطا ہو رہا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام پیش کرتے ہیں عزت اور وقار انر کے ساتھ ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں انہوں نے آئین قانون کی حکمرانی قائم کی آئین کو ری رائٹ کرنے والوں کو بے نقاب کیا آپ کو آپ کی ساری ٹیم کو سلام جو تاریخ کے درست دھارے کی طرف کھڑی ہے ڈالر ٹیوبر کا کیا بنے گا جو بغض قاضی فائز عیسیٰ میں اندھے ہو چکے ہیں وہ احسان فراموش اور کم ظرف ان پر تبرے بھیجنے والوں میں سب سے اگے تھے جیسے کہتے ہیں نا کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی ان کا سین بھی کوئی ایسا ہی تھا اتنے سخت الفاظ صرف اس لئے لکھے ہیں اتنے بڑے منصب پر فائز قاضی کے بارے میں انہوں نے جھوٹ بولا جھوٹا پراپیگنڈا کیا کردار کشی کی چیف جسٹس بننے سے پہلے اور بعد میں ویوز کے اندھے پجاری ڈالر ٹیوبر اس طرح کے پروگرام کرکے خوب پیسے کماتے رہے اب ان کی روزی روٹی کا کیا بنے گا اب کس کی پگڑی اچھالیں گے
The Supreme court in future should impose complete ban on discussing posting of army chief, chief justice and other important positions so as to not make them controversial in the media and public specially by politicians. Pl raise ur voice in support for benefit of country.
عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ ائین اور قانون کی بات کر رہے ہیں جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بن رہے ہیں اور اپ ان کو پکا بھی کر رہے ہیں اور بات بھی حق کی ہے اگر وہ دوستی یاری میں چیف جسٹس بننے سے انکار کرتے ہیں تو پھر وہ پاکستان کے آئین اور قانون کی بےتوقیری کریں گے ان کی نظر میں آئین اور قانون مقدم نہیں ہوگا دوستی یاری مقدم ہوگی
Good discussion. My only suggestion to AQS is that please let the Co-host person speak and not interrupt in between till the cohost complete his comment. Otherwise good programs and I appreciate the knowledge and competence of AQS.❤❤❤❤
صدیقی صاحب مجھے آپ کا ایک فقرا بار بار آپ کو دیکھ کر یاد آتا ہے اپ چند روز پہلے طنزیہ انداز میں سب مہمانوں سے پوچھ رہے تھے کیا آئینی ترمیم آ رہی ہے ؟ جو اچھی بات نہیں لگی میں اب آپ سے پوچھ رہا ہوں آپ بتائیں کیا ترمیم آ رہی ہے ؟ دیکھ لیں ترمیم آ بھی گیئی اور آج تک کی تاریخ میں پارلیمنٹ نیں ٹھوک بھی دیا۔اب کل کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتہ
If yahya afridi refuses even then mansoor and muneeb have to be selected by 2/3 members of the committee which is impossible. In that scenario the next senior judge will be considered.
AQS Sab shah Sab chief justice within 2-3 months let see my experience, after fix Herring 26 Constitutional Amendment everything will gone reverse 😂remember my words , government also gone after 6 months
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نامزد
بہت بہت مبارک ہو ❣️♥️❣️
اس یحیی آفریدی کے ہونے سے کیا ہوجائے گا۔۔۔۔؟ کون سا سانپ نکل آئے گا۔۔۔۔۔ یہ بات طے ہے کہ اس حکومت کی کریڈیبلٹی صفر نہیں بلکہ مائنس ہے۔۔۔۔۔ اور پوری دٗنیا میں ان کی ایک کوڑی کی ساکھ ، عزت، اعتبار اعتماد نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ چاھے نوازشریف خود چیف جسٹس بن جائے یہ بات طے ہے کہ ان نالائقوں، جاھلوں، گنواروں، کرپٹ، چوروں، ڈاکوؤں سے یہ حکومت نہ تو ٹھیک ہوگی اور نہ ہی مسائل ٹھیک ہونگے۔۔۔۔۔۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ زرداری جِسے پوری دٗنیا مسٹر ٹین پرسنٹ اور نوازشریف کو پینٹ ہاؤس پائیریٹس کہتی ہے۔ اور پوری دٗنیا کو ان پہ ایک کوڑی کا عزت، اعتبار، اعتماد نہیں ہے۔۔۔ ساری دٗنیا کو معلوم ہے کہ پیسے پاکستان کو دینے ہیں اور نکلنے لندن، پانامہ اور دوبئی سے ہیں ۔۔۔۔ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایسے لوگ پہ کوئی اعتبار واعتماد کرکے پاکستان کو فنڈز دے گا یا اعتبار کریگا؟؟؟؟
Same to you khair Mubarak
اللہ تعالٰی ہمارے وطن عزیز کو امن و آشتی کا گہوارہ بنائیں اور اسکو شاد و آباد رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
الوداع الوداع الوداع
❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان ❤ الوداع الوداع الوداع
قاضی صاحب تاریخ میں امر ہو گئے ہیں اللہ پاک یحیی آفریدی کو بھی آیئن و قانون پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
AQS-leanCling 'Bury 'amir dumy they" 1940s-50s catamides pimps cardickies orgyists BlackMarketing wheatsmugglers The Greatest Muslim Muhammadan Honourable Baluch Chief Justice of the Supreme Court Of Pakistan clears MossadCIA foreign funded recently returned to Pakistan Rashid Awan Naswari Peshawar Bootlegger keep Catamide toy-boy Jamat Luli Show illicits-immorals with Daughter Zia-Rashid-Naswari perpetual-orgyist of Tahir Ayub Car Dickie rewarded with Ayub Ration-Depot Peshawar "chota weigh boy munshi" Black-Marketing Sugar & Universal Flour Mills Nishtarabad Peshawar Smuggling Afghanistan, Zia Vanaspati 15 FCC canal road..... Yahya Generals Ranis
Definitly YAHYA AFRIDI.
اعلی
بہترین ہو گیا
مک گیا تیرا شو۔ دفہ عمران خان ہو۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂😂too good
یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بن چکے۔
Qazi Zindabad 💚🇵🇰
Congratulations to AQS.MayAllah make this designation beneficial for both judiciary and Pakistan.
I am the one who see this vogue fast and I am proud of myself. This is very good Saddiki Sab, Zindabad, Zindabad Zindabad you are the best. This is Jawed USA.
Afridi saab is great justice
ملک کے لیے بہت بہتر ہوگیا آفریدی نام کے لوگ بہت قابل ہیں
عبدالقیوم صدیقی ❤❤❤
یحییٰ آفریدی مبارکہ مبارکہ ❤🎉
ھمارے ججوں کا داخلی وکیل کبھی مرتا ھی نھیں
دوران سماعت ججوں کے اندر سے وکیل ابل ابل کے باھر آتا ھے
کورٹ رپورٹرز کا چیف جسٹس عبد القیوم صدیقی صاحب ہیں ..
بھت اعلئ
بہت بہت مبارک سب کو ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پاکستانیوں کو مسلسل ایسی ہی خوشخبریاں سناتا رہے آمین ۔
اللہ کرے ہم سب کو پاکستان کے حق میں ایسی ہی اچھی اچھی خبریں سننے کو ملیں آمین
Masha Allah best analysis
ساری خوشیاں ملا کر دیکھا ہے
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
قاضی فائز عیسی جیسا قانون اور آئین کا پابند جج جو نہ تو پروپیگنڈے کے اگے جھکا اور نہ ڈرا کیونکہ وہ حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا تھا. اور ایک honest, upright اور خاندانی ادمی
You will be missed missed
صدیقی صاحب اپ منجھے ھویے رپوٹر انٹیلیجنٹ صحافی۔❤اپ کا یہ سوال بنتا ھی نہی کہ کون بنے گا چیف جسٹس۔اگر منصور علی شاہ صاحب کو بنانا ھوتا تو پھر ترمیم کی ضرورت ھی نہی تھی۔یوسف Bk
Fine , Excellent remarks. Realistic analysis giving every aspect accurately.
تو غنی ازہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
گر تو می بینی حسابم ناگزیر
از نگاہ مصطفی پنہاں بگیر
یا باری تعالی ہم سب کی عزت اور ابرو اور مال و دولت میں اضافہ فرما
Congratulations Justice Afridi 🎉🎉🎉
Wise and fair move,heartiest congratulations,countless wishes as well. In life, wishes have a role. Hands that rock the cradle rule the world . Compliments to those hands.
Best decion of CJP by parlimani comety
اللہ تعالٰیٰ کو پاکستان کی بہتری مقصود ہے جو آرمی چیف جنرل عاصم منیر بن گئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی بن گئے اور اب جسٹس یحئ آفریدی بن گئے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان بن گئے
یہ کیسا نظام ھے ۔ کہ سب تمام عوامی عہدوں کیلئے تو عمر کی کوئ نہ کوئی حد مقرر ھے۔ لیکن پارلیمنٹیرینز کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں۔ اگلے ترمیم میں بالضرور ایک حد ضرو رکھنی چاھئے۔ 70 یا 75۔ پچہتر سال ایک مناسب حد ھو سکتی ھے ۔ اس سے بالکل زیادہ نہیں ۔۔۔۔۔
پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں اللہ نے ایک محب وطن محب آئین ❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان عطا کر کے پاک سر زمین پہ ایک احسان عظیم کیا ہے ❤ اللہ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کی بابرکت بارشیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین ❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین
AQS sahb boht intectual hein mashaAllah
اے پروردگار ہم گنہگار ہیں، تیری بخشش کی امید رکھتے ہیں، حاجتمند اور فقیر ہیں، تو ہی عزیز و فریادرس ہے، ہم دردمند اور حقیر ہیں، تو ہی ہر علیل و اسیر کو درمان عطا کرنے والا ہے، اے اللہ اپنی تائید و توفیق عطاء فرما، ہمیں خدمت کیلئے کوشاں کر دے، ہمیں موہبت کی چادر اوڑھا دے، سلسبیل عنایت سے ہماری پیاس بجھا دے، اے پروردگار ہم قاصر ہیں، اور تو غفار الذنوب ہے، ہم گناہوں کی تاریکیوں میں ہیں، اور تو نور غفرانی ہے، اے مہربان اللہ ہماری خطائیں معاف کر، عطاءات عنایت کر، گناہ معاف کر دے، اپنی پناہ عطا کر، چشمہ ایوبّ میں غوطہ دے، ہماری تمام مشکلیں ختم کر دے، بیماریوں سے شفاء دے، پاک و مقدس فیض سے ہمارے نصیب چمکا دے، حزن و ملال زائل کر دے، فرح و سرور عطا فرما، مایوسی امید میں بدل دے، خوف رجاء میں تبدیل کر دے، تو ہی معاف کرنے والا، غفور اور بخشنے والا مہربان ہے، اے پروردگار تیرے سوا کہیں پناہ نہیں، اس کوہ و صحرا کی آوارگی اور دریا میں بیچارگی اور آزردگی میں تو ہی ہماری فریاد سنتا ہے، مددگار ہے، توفیق تیری طرف سے ہے، چیونٹی کو سلیمانی قوت تو نے بخشی، مچھر کو رحمانی جنگل کا شیر بنایا، قطرے کو موج دریا اور ذرہ کو اوج کوہ تک پہنچایا، سب کچھ تجھ ہی سے ہے، کمزور خاک کی کیا مجال اور نحیف جسم میں یہ قدرت کہاں؟ اے اللہ گناہوں پر پکڑ مت کر، لیاقت نہ دیکھ بلکہ باب عنایت کھول دے، تو ہی مقتدر بصیر اور عالم ہے ،،، آمین
حا
❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
❤❤❤❤❤ عبدالقیوم صدیقی صاحب جس کماش کا مظہر علی اکبر نقوی تھا اسٹیبلشمنٹ کا لے پالک تھا
اس نے یقینا ایسی کوئی حرکت دیکھی ہوگی شاہ صاحب کے دور حکومت کی دو نمبر دو نمبروں کی دو نمبریاں دیکھتے رہتے ہیں
۔ صرف ہیڈ لیس نہیں۔۔برین لیس بھی۔
Good analysis
Good by great qazifaiz. Well come yehya afridi
Parliament nominated Justice Afridi as CJ of Pakistan and sent his name to PM of Pakistan.🙏🙏🙏🙏🙏🙏
پی ٹی آئی تو وڑ گئی
چیکاں تیر یاں کیوں نکل ڈ یاں نے
یحی آفریدی ہی ہونگے۔ آفریدی صاحب
نصور شاہ کے لئیے رئٹائر ہو کع گھر چلے جائیں گے ؟؟ impossible 💕💕💕💕💕❤️🔥🇨🇦
Great Sir g❤
چیف جیٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں اپنے کزنز تک کو مدعو نہیں کیا جنکی سیاسی جماعت سے کونسلر لیول کی وابستگی تھی، یہ خاندان شروع ہی سے سیاسی وابستگیوں سے نالاں ہے، انکا چیف جسٹس آف پاکستان بننا انشاء اللہ پاکستان ، آئین، عدلیہ ، انصاف، عوام کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
Well DAN 🌹 AQS ❤.
ASAD MALIK SAHIB
GREAT GRNELIST ❤ Love ❤️ AQS🤟💞👍
Great job sir
Good
Wah well said AQS, "yari dosti pe refuse karein tou un ko judge hi nahein rehna chahiye"👍
اگر آفریدی صاحب قبول نہیں کریں گےتو پھر رھٹائر سمجھے جائیں گے ۔ ٹھیک ہے اگر گھر جانا یار کے لئیے تو بے شک قبول نہ کریں ۔ بس صاف صاف ئے
On merit appointment of Justice Yahia 🎊 🎉👌
He is only judge and other two were political.
Walaikumslam...
قیوم صاحب کی سب سے بری بات کسی کو بولنے نہیں دیتے
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ منصور علی شاہ صاحب کی آہستہ آہستہ کتاب کھول رہے ہیں
ہلکی ہلکی موسیقی کے ساتھ ٹک ٹک کے ساتھ
یہ تو ہونا ہی تھا جب جب پارلیمنٹ کام کرنے کی کوشش کرتی تھی۔ حکم پر حکم آنے شروع ہو جاتے تھے۔
CONGRATULATIONS
CONGRATULATIONS
CONGRATULATIONS
PAKISTAN. WIN. TODAY
This group of 8 had created a PARALLEL COURT in the SCP
علی ظفرنے توپھرپوری قوم پہ احسان کیاہے۔یعنی اچھامحب وطن ہے اوریوتھیادشمن بھی ہے۔
اگر یاری دوستی ھی کی بنا پر سپریم کورٹ چلانی ھے تو پھر گھر جائیں
آپ کي ساري گروپ کو منصور علي شاه کي آئوڻ هوني کي مبارڪ هو
عبدالقیوم صدیقی صاحب اج تو آپ شام غریباں کا سین پیش کر رہے ہیں
کالا سوٹ اسٹوڈیو کالا
مبارک ہو پارلیمنٹ کی سپرمیسی تسلیم کرنے والا اور آئین کو سپریم ماننے والا چیف جسٹس بن رہا ہے
اللہ تعالی ان کو گمراہی سے بچائے بہت بڑا منصب عطا ہو رہا ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام پیش کرتے ہیں
عزت اور وقار انر کے ساتھ ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں
انہوں نے آئین قانون کی حکمرانی قائم کی
آئین کو ری رائٹ کرنے والوں کو بے نقاب کیا
آپ کو آپ کی ساری ٹیم کو سلام جو تاریخ کے درست دھارے کی طرف کھڑی ہے
ڈالر ٹیوبر کا کیا بنے گا
جو بغض قاضی فائز عیسیٰ میں اندھے ہو چکے ہیں
وہ احسان فراموش اور کم ظرف ان پر تبرے بھیجنے والوں میں سب سے اگے تھے
جیسے کہتے ہیں نا کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی
ان کا سین بھی کوئی ایسا ہی تھا
اتنے سخت الفاظ صرف اس لئے لکھے ہیں
اتنے بڑے منصب پر فائز قاضی کے بارے میں انہوں نے جھوٹ بولا جھوٹا پراپیگنڈا کیا کردار کشی کی
چیف جسٹس بننے سے پہلے اور بعد میں
ویوز کے اندھے پجاری ڈالر ٹیوبر
اس طرح کے پروگرام کرکے خوب پیسے کماتے رہے
اب ان کی روزی روٹی کا کیا بنے گا اب کس کی پگڑی اچھالیں گے
You are great 🎉🎉🎉
Assalam o aalaikum Abdul Qayoum Sadique sahib , remain blessed, safe and happy always .
YAHYA AFRIDI BECAME NOW.
السلام علیکم عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ داڑھی صحیح رکھیں سنت کے مطابق ماشااللہ خوبصورت لگے گی حافظ محمد یاسین سلیمی ساروکی وزیر ا اباد
Nice
The Supreme court in future should impose complete ban on discussing posting of army chief, chief justice and other important positions so as to not make them controversial in the media and public specially by politicians. Pl raise ur voice in support for benefit of country.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍
shadeed sharaarti o tusi Siddiqui sb.
❤❤❤❤❤
بددیانتی کو ھمیشہ وضاحتوں کی ضرورت ہوتی ھے ۔۔۔
Assalam o aalaikum Asad Malik sahib , Remain blessed, safe and happy always.
اب کوئی بھی جج نہیں رہا کھوتی قوم اب مدتوں
❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی❤ کو یاد رکھے گی اور روئے گی😂
عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ ائین اور قانون کی بات کر رہے ہیں جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بن رہے ہیں اور اپ ان کو پکا بھی کر رہے ہیں اور بات بھی حق کی ہے اگر وہ دوستی یاری میں چیف جسٹس بننے سے انکار کرتے ہیں تو پھر وہ پاکستان کے آئین اور قانون کی بےتوقیری کریں گے
ان کی نظر میں آئین اور قانون مقدم نہیں ہوگا دوستی یاری مقدم ہوگی
پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا کیوں بھول جاتے ہیں
6ماہ کہاں 15 دن کی کیا اوقات
کبھی کبھی کمزوری بھی ایک انسان کی طاقت بن جاتی ھےیہی وجہ ھےکہ گوھرصاحب چئیرمین بن گئے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Good discussion. My only suggestion to AQS is that please let the Co-host person speak and not interrupt in between till the cohost complete his comment. Otherwise good programs and I appreciate the knowledge and competence of AQS.❤❤❤❤
منصور علی شاہ ۔۔۔۔۔ان کے سسر بھی بندیال کی کورٹ میں پی ٹی ائی کے حق میں کیس لے کر ائے تھے۔
Ein k susar kon hein
@@Doshanbe وہ بھی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ہیں۔ مجھے نام یاد نہیں ہے۔
Jawad S Khawaja
صدیقی صاحب مجھے آپ کا ایک فقرا بار بار آپ کو دیکھ کر یاد آتا ہے اپ چند روز پہلے طنزیہ انداز میں سب مہمانوں سے پوچھ رہے تھے کیا آئینی ترمیم آ رہی ہے ؟ جو اچھی بات نہیں لگی
میں اب آپ سے پوچھ رہا ہوں آپ بتائیں کیا ترمیم آ رہی ہے ؟
دیکھ لیں ترمیم آ بھی گیئی اور آج تک کی تاریخ میں پارلیمنٹ نیں ٹھوک بھی دیا۔اب کل کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتہ
اگر یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بننے سے انکار کرتے ہیں تو پورا پینل بعد والے ججز کا لینا ہوگا کیونکہ پہلے دو حضرات کو کمیٹی ریجیکٹ کر چکی ہے۔
AssalamuoAlaikum sir
Oh no
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah ✅
The “Fact” log
سر الاھ کی لئی مھمان کو بات کرنی دیا کرو
Wishful thinking
Qanoon tu andha hota hey Qanoon dan nhi.
Reveiw still pending
Vacation more imortant
ONE AND ONLY QAZI FAEIZ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
If yahya afridi refuses even then mansoor and muneeb have to be selected by 2/3 members of the committee which is impossible. In that scenario the next senior judge will be considered.
AQS Sab shah Sab chief justice within 2-3 months let see my experience, after fix Herring 26 Constitutional Amendment everything will gone reverse 😂remember my words , government also gone after 6 months
Waheed Ahmad Ksa ❤
Bhaya sari duniya k vlog chalte Hain siwaaay tumhare
Taziat qabool farmay qazi ja Raha hai😅
Bhhht kamzor hakoomat he bar bar hr 1 say blackmail ho rahi he
Faez Essa has 3 days more to retire and AQS is started to be at the low enegy.This is life 😂
Mansoor Shah has not taken any plots and does not own a house. He lives in family home.
But goes to America for vacations after every 3 months 😂 only the judges can afford this lifestyle in pakistan
قرض معاف کرانے والا کیا اچھا آدمی ہوتا ہے
Agr yahya shb inkar karen gay to next add ho jaiengay phr 3 complete
AQS sb while hosting plz allow the host to talk .... for your own views become a host .. it become hotch potch
Azad Hakeem &co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛