Saqib Nasoor and all his fellow judges like Khosa, Gulzar, Azmat Sheikh, Naqvi, Ijaz-ul-Ahsan, Muneeb Akhtar, and Bandial are a huge stigma in the history of Pakistani judiciary.
ماشاء اللہ زبردست ویلاگ جزاک اللہ ملک کو سچی خبر دینا صحافی کا کام ھے جو آپ لوگوں کو اللہ نے ہمت دی ھے جو ملک میں استحکام لانے گی. انشاءاللہ پاکستان زندہ باد شیطانی ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے.
❤❤❤ Gentlemen please do advise that if any lawyer is not competent enough to properly fill the "Form" for nomination of Higher Judiciary Judge how can he qualify as a judge.
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always, aj baloch sahib nai hain ji 😂, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability, and prosperity, ameen.
Mr. Saddiki Sahib and your team Assalamu Alaykum how are you, sir? You guys very good doing job all of you guys very very nice program.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم عبدالقیوم صدیقی صاحب وزیرات قانون ھے اٹارنی جنرل ڈپٹی اٹارنی اسسٹنٹ ڈپٹی جنرل جب موجود ہیں تو حکومت پرائیویٹ وکیل کیوں ہائی کورٹ و سپریم کوٹ میں پیش کرتی ھے لاکھوں روپے فیس دے کر
کاش ! پاکستان کے ججز مئی 1857ء جنگ آزادی میں حصہ لینے والے لوگوں کے بارے میں جانتے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی(تاج برطانیہ) نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا ؟ 9 مئی 2023ء کو پی ٹی آئی کے عہدہ داروں اور کارکنوں نے پاکستان کی مسلح افواج دفاعی تنصیبات پر حملے کیے مگر ان کو جیل میں پھانسی کی بجائے مہمان بنا کر رکھا ہوا ھے جو انتہائی گھٹیا ترین عمل ھے
اوپن اسلئے نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اوپن ہونے سے جج پر ٹھپہ لگا جاتا ہے۔ اور ہمارے ملک میں ججز کا یہ بھی مسئلہ ہے کہ وہ جس کے خلاف ہوتے ہیں اسکے خلاف فیصلہ کرنے کیلئے کوئ نا کوئ وجہ ڈھونڈ لیتے ہیں اور جسکے حق میں ہوتے ہیں اسکو ریلیف دینے کیلئے کوئ نا کوئ راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں، جیسا کہ ہم نے نواز شریف اور عمران خان کیس میں دیکھا۔ تو جب جج کو پتا ہوگا کہ مجھے کس نے سپورٹ کیا اور کس نے مخالفت کی اس سے ججز کی پارٹی بن جاتی ہے
jub aek jurum kia hai tu uskoo khass tur per koisahuliat nahee daenee chayien...bulkeh rooz us qaidee aurKhan bhee ensub say apnay qaid-khanay say jhaaroo aur safaeee bhe kerwanee chaiayee...warna qaid kernay ka kia musraf hai....
ناصر صاحب کو بولنے دیں اور اگر ان کو لقمے دینے پڑ رھے ھیں تو پھر ان کو بٹٹھاتے کیؤں ھیں ۔ ھر بار جب ناصر صاحب بولتے ھیں تو قیوم صاحب بیچ میں آ کر بات کو اڑا کر رکھ دیتے ھیں ۔ کچھ سمجھ نہیں آتا ۔
Nasir Sahab bahut Sharif aadami Hai Inko is chij ka andaza nahin hai aapki jilon Mein 80% Mujrim nahin hai aapki jilon Mein 80% muljim Hai Jinka Koi Jurm sabit Nahin Hai unke Sath gairsain ravaiya badhta Jata Hai unke liye Kyon Nahin aap jaban ko kholte aapke man mein Lagte Hain PTI wale
قیوم صاحب آپ اکیلے ہی پروگرام کر لیا کریں۔ انتہائی غصہ آ رہا ہوتا ہے کہ جب ناصر صاحب بار بار التجاء کر رہے ہیں کہ مجھے بات تو کر لینے دیں لیکن آپ کا بھونپو بند ہی نہیں ہو رہا۔ آپ کی بات اپنی جگہ درست کہ تمام قیدیوں کو برابر کا برتاؤ ملنا چاہئیے کیونکہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ لیکن اس ملک میں ہمارے ججوں کو بھی ترس آ رہا ہوتا ہے جب کوئی مشہور شخصیت سامنے آ جائے باقی سب تو حشرات الارض ہیں۔ باقی بات آپ کے رویے کی ہے تو انتہائی معذرت کے ساتھ مائیک آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے تو اس کا مطلب قطعاً یہ نہیں کہ دوسروں کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں۔ میں تو حیران ہوں کہ ناصر صاحب ابھی تک آپ کے پروگرام میں آ کیوں رہے ہیں کیونکہ چند ایک بار ان کو غصے میں دیکھا بھی گیا ہے۔ بہرحال ایک حل ہے کہ جب آپ سوال کر لیں تو دوسرے کے منہ کہ طرف مائیک کرنے کی بجائے اپنے منہ میں ڈال لیا کریں اس وقت تک کہ جب تک مہمان بات مکمل نہ کر لے۔
Aalu kis baat ka hai ki Katla kar diya aur Katla engineers crime Jaaye aap uski Jara ratio Utha Kar Dekh Lenge pure Pakistan ki jail mein kitne Katariya Ekta Mein Katla ya kisi ke Kisi Roj ke Jaya karne ke Mujrim Hai vah Mushkil se 2:00 se 3% nikalenge aur total Jo 98% Abadi Hai vah bechare bagair Kisi Jurm Guna ke andar girftar hai aur yah Jab hukmaram siyasat Mein Aate Hain tab Inko jail mein Dala jata hai aur Unki yah Jo Kusum 9 Mai Ke Jo Mujrim hai inhone Nahin to Mul ke Waqar ka alag Elaan majak Udaya hai aap isko Chhota James samajhte Hain Iske mukabale mein vah vichare jo Raste chal rahe Hote rahgir unko uthakar aur Char Char motorcycle unke Upar Dal kar aur unko 66 Sal andar Rakha Jata Hai Jiske Piche Koi Aane Wala Nahin Hai Uske chhote chhote Garib bacche vah bechare Mulakat ke liye Mahina Mahina Mahina Mahina Mahina Mahina Bhar paise bharate Hain
میں نے اجتک جتنے بھی یوٹوپیا دیکھے ہیں سب سے زیادہ محترم اور قابل احترام شخصیت جناب ناصر اقبال صاحب ہیں شریف ادمی ہیں (جسکو کہا جاتا ہے کہ ممی ڈیڈی بچہ 😂😂😂😂😂معزرت خواہ ہوں اس کمنٹ پر ❤️🙏❤️🤣🤣🤣🤣🤣🤣) سوری جناب ناصر اقبال صاحب ❤
😂😂Tamam pakistanio ke liye khush khabri hai: cricketer waseem akram ne baglein rakh li hain. Mujhe yeh bhi sala youthiya lagta hai. Cricketer muhammad Yousuf ko iska notice lena chahiye. 😂
ہو سکتا ھے ان کے پاس رپورٹڈ ڈاکومنٹس ہوں ہی نہ ۔ سب قیدیوں سے ایک جیسا سکوک ہونا چاہئے۔ اس پر کوئی جج زور نہیں دے رہا۔ کیونکہ کسی جج پر پاکستان کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا اس لئے یہ فیصلے بھی ایسے ہی غیر آئینی دیں گے۔
Saqib Nasoor and all his fellow judges like Khosa, Gulzar, Azmat Sheikh, Naqvi, Ijaz-ul-Ahsan, Muneeb Akhtar, and Bandial are a huge stigma in the history of Pakistani judiciary.
بالکل صحیح فرمایا ہے آپ نے
آج کے ملا دین فروش اور جج انصاف فروش ہیں
اعجاز الحسن کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ درج ہونا چاہیئے اور غداری کا بھی
میرا مشورہ ہے کہ ہر مقدمہ ملٹری کورٹس میں جانا چاہیئے کیونکہ ہماری عدلیہ مکمل طور پر انصاف دینے میں فیل ہو چکی ہے
کاش اُس بُڑھیا کی التجا سُن لی جاتی کہ “ کم بخت مارشل لا بھی نہیں لگاتے “
ججز صرف پاکستان نشنل ہونے چاہئیں
By birth
ملک دشمنی اور فوج دشمنی میں فرق کیا ہے؟ دونوں ہی heinous جرم کہلانے کے قابل ہیں
ایسے نااہل وکلاء کو ڈراپ کردیا چاھیے یہ جج بننے کے قابل نہیں ھیں
نا مکمل کاغذات کا مطلب کاغذات میں گڑ بڑ ھے جسکو وہ چھپا نا چاھتے ھیں
❤ پاکستانی فوج کا ساتھ دیں ❤
ناصر صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں قیوم صد یقین صاحب آ پ بھت ہی اچھے انداز میں ناصر صاحب سے مزاح کرتے ہیں جو کم از کم مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے ۔
✅❤️✅
زبردست پروگرام جناب معلوماتی تفصیلی
جو اپوائنمنٹ کنندگان ہیں ان میں کسی کو بھی کسی کا نام پیش نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہ عدل و انصاف کے منافی ہے
Thanks for your honourable information brother AQS.sahib and friends Zabardast velog ALLAH Bless you
جب ججوں کو سیاسی پارٹی نامزد کریگی تو پھر اس سے غیر جانبداری کی توقع رکھنا مشکوک ہوجائیگا
عمدہ طریقے سے معلومات پہنچانے پہ آپ احباب کو شاباش
ماشاء اللہ زبردست ویلاگ جزاک اللہ ملک کو سچی خبر دینا صحافی کا کام ھے جو آپ لوگوں کو اللہ نے ہمت دی ھے جو ملک میں استحکام لانے گی. انشاءاللہ پاکستان زندہ باد شیطانی ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے.
ماشاء اللہ بیک گراونڈ انتہائی خوبصورت ھے
❤❤❤ Gentlemen please do advise that if any lawyer is not competent enough to properly fill the "Form" for nomination of Higher Judiciary Judge how can he qualify as a judge.
❤❤❤ سلام میری پیاری ٹیم کو
زبردست !!
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always, aj baloch sahib nai hain ji 😂,
May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability, and prosperity, ameen.
Achi baat
Should took
Public opinion.
Excellent Review Sir ❤❤❤
عبد القیوم صدیقی ماشاء اللّٰہ I am Your First Lover
ناصر اقبال صاحب کا تجزیہ اچھی ریپورٹنگ ھوتی ھے
Thrilled thumb nail. I thought politicised judges going behind the bar.
مجرم تو مجرم ھی ھوتا ھے۔ جب ان کے ساتھ یکساں انصاف نہیں ھو گا تو پھر عدالتیں تو کب سے قائم ھیں
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 08 رجب المرجب۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
پاکستان میں آج کل حد سے زیادہ ٹرانسپیرنسی پر اصرار ہے، میڈیا ہر چیز میں دخل اندازی کرنا چاہتی
Siddiqui sb
Law is nothing but a sence of proportionate.
خواجہ حارث پر اعتبار کرنا مُشکل ہے یہ وکیل بکاؤ مال کیوں ہوتے ہیں کبھی کسی طرف کبھی کسی طرف
Hage shb slam
❤
ناصر صاحب اگر ۹ مئی کو فوجی ریسسڈ کرتے تو خدانخواستہ شہید ( قتل ) ہو سکتے تھے۔
Mr. Saddiki Sahib and your team Assalamu Alaykum how are you, sir? You guys very good doing job all of you guys very very nice program.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم عبدالقیوم صدیقی صاحب وزیرات قانون ھے اٹارنی جنرل ڈپٹی اٹارنی اسسٹنٹ ڈپٹی جنرل جب موجود ہیں تو حکومت پرائیویٹ وکیل کیوں ہائی کورٹ و سپریم کوٹ میں پیش کرتی ھے لاکھوں روپے فیس دے کر
❤❤❤❤❤❤
کاش ! پاکستان کے ججز مئی 1857ء جنگ آزادی میں حصہ لینے والے لوگوں کے بارے میں جانتے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی(تاج برطانیہ) نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا ؟
9 مئی 2023ء کو پی ٹی آئی کے عہدہ داروں اور کارکنوں نے پاکستان کی مسلح افواج دفاعی تنصیبات پر حملے کیے مگر ان کو جیل میں پھانسی کی بجائے مہمان بنا کر رکھا ہوا ھے جو انتہائی گھٹیا ترین عمل ھے
🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷
These judges should not sit in bench
ہو سکتا ہے کہ جنہوں نے ججز کی خالی اسانیوں کے لیے اپلائی کیا ہے ان کو یہ گمان ہو کہ ساڈی اتے گل ہو گئی ہے
جج بننے کے لئے کرکٹر سرٹیفکیٹ کے ساتھ اس وکیل نے کتنے کیس میرٹ پر جیتے ھیں،ٹرک دے کر نھیں
مجرم کو سزا نہیں تو کیا پارک اور گلف کورس دیا جائے
جو وکیل یا کوئ انسان جیل کاٹ چکا ھو اسے پولیس کرکٹر سرٹیفیکیٹ کیسے مل گیا کہ وہ جج بن سکے؟
U can ADD NASIR SB in Ur program make 3 members. Thanks Rao Munir
How beautiful the building of the Supreme Court of Pakistan is, but Saqib Nisar and his fellow judges have defamed this building.
Military tansibat pa jo bi hamlah kar ga to us ka Military trial hona chay
❤
خواجہ حارث ماٹھا وکیل ہے۔نیب
کیس میں بھی حارث صاحب 52
سماعتوں میں بھی جسٹس منصور کے
ایک سوال کا جواب نہیں دے سکا تھا۔
اوپن اسلئے نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اوپن ہونے سے جج پر ٹھپہ لگا جاتا ہے۔ اور ہمارے ملک میں ججز کا یہ بھی مسئلہ ہے کہ وہ جس کے خلاف ہوتے ہیں اسکے خلاف فیصلہ کرنے کیلئے کوئ نا کوئ وجہ ڈھونڈ لیتے ہیں اور جسکے حق میں ہوتے ہیں اسکو ریلیف دینے کیلئے کوئ نا کوئ راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں، جیسا کہ ہم نے نواز شریف اور عمران خان کیس میں دیکھا۔ تو جب جج کو پتا ہوگا کہ مجھے کس نے سپورٹ کیا اور کس نے مخالفت کی اس سے ججز کی پارٹی بن جاتی ہے
Nasir sahib sahi kah rahay hain kay documents to puray dain. Qazi sahib say kuch seekh lain.
خواجہ حارث یہ کیس یار جاہیں گے
خواجہ کوئ کیس جیتے کب ہیں؟
G , sazayafta log kese judge ban gae?
jub aek jurum kia hai tu uskoo khass tur per koisahuliat nahee daenee chayien...bulkeh rooz us qaidee aurKhan bhee ensub say apnay qaid-khanay say jhaaroo aur safaeee bhe kerwanee chaiayee...warna qaid kernay ka kia musraf hai....
قیوم بھائ تسی چنگا نی کیتا طیب بلوچ نوں پیجارو لیکر انھیں شاید گاؤں کی سیر پہ بھیج یا شمالی علاقہ جات کی سیر پہ 😊
Na form saeeh nhi fill kia.
List sa nam nikalo.
Na ahal ha.
ناصر صاحب کو بولنے دیں اور اگر ان کو لقمے دینے پڑ رھے ھیں تو پھر ان کو بٹٹھاتے کیؤں ھیں ۔ ھر بار جب ناصر صاحب بولتے ھیں تو قیوم صاحب بیچ میں آ کر بات کو اڑا کر رکھ دیتے ھیں ۔ کچھ سمجھ نہیں آتا ۔
Nasir sahib us right, but as usual Siddiqui sahib is interupting him again and again. He should not fo this.
In form A no requirements of cnic degrees etc
Where is tyyab baloch sahab
ججز کا بیک گراونڈ چیک لازمی کیا جائے
ججز کی سیکورٹی چیک لازمی ہونا چاہئیے
Nasir Sahab bahut Sharif aadami Hai Inko is chij ka andaza nahin hai aapki jilon Mein 80% Mujrim nahin hai aapki jilon Mein 80% muljim Hai Jinka Koi Jurm sabit Nahin Hai unke Sath gairsain ravaiya badhta Jata Hai unke liye Kyon Nahin aap jaban ko kholte aapke man mein Lagte Hain PTI wale
قیوم صاحب آپ اکیلے ہی پروگرام کر لیا کریں۔ انتہائی غصہ آ رہا ہوتا ہے کہ جب ناصر صاحب بار بار التجاء کر رہے ہیں کہ مجھے بات تو کر لینے دیں لیکن آپ کا بھونپو بند ہی نہیں ہو رہا۔
آپ کی بات اپنی جگہ درست کہ تمام قیدیوں کو برابر کا برتاؤ ملنا چاہئیے کیونکہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ لیکن اس ملک میں ہمارے ججوں کو بھی ترس آ رہا ہوتا ہے جب کوئی مشہور شخصیت سامنے آ جائے باقی سب تو حشرات الارض ہیں۔
باقی بات آپ کے رویے کی ہے تو انتہائی معذرت کے ساتھ مائیک آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے تو اس کا مطلب قطعاً یہ نہیں کہ دوسروں کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں۔ میں تو حیران ہوں کہ ناصر صاحب ابھی تک آپ کے پروگرام میں آ کیوں رہے ہیں کیونکہ چند ایک بار ان کو غصے میں دیکھا بھی گیا ہے۔ بہرحال ایک حل ہے کہ جب آپ سوال کر لیں تو دوسرے کے منہ کہ طرف مائیک کرنے کی بجائے اپنے منہ میں ڈال لیا کریں اس وقت تک کہ جب تک مہمان بات مکمل نہ کر لے۔
Jatay jatay koi eek msg chor jatay hain ap 🪶kehna Ghalat Ghalat tou Chupana sahi Sahi
3 stooges
Tout v log
Aalu kis baat ka hai ki Katla kar diya aur Katla engineers crime Jaaye aap uski Jara ratio Utha Kar Dekh Lenge pure Pakistan ki jail mein kitne Katariya Ekta Mein Katla ya kisi ke Kisi Roj ke Jaya karne ke Mujrim Hai vah Mushkil se 2:00 se 3% nikalenge aur total Jo 98% Abadi Hai vah bechare bagair Kisi Jurm Guna ke andar girftar hai aur yah Jab hukmaram siyasat Mein Aate Hain tab Inko jail mein Dala jata hai aur Unki yah Jo Kusum 9 Mai Ke Jo Mujrim hai inhone Nahin to Mul ke Waqar ka alag Elaan majak Udaya hai aap isko Chhota James samajhte Hain Iske mukabale mein vah vichare jo Raste chal rahe Hote rahgir unko uthakar aur Char Char motorcycle unke Upar Dal kar aur unko 66 Sal andar Rakha Jata Hai Jiske Piche Koi Aane Wala Nahin Hai Uske chhote chhote Garib bacche vah bechare Mulakat ke liye Mahina Mahina Mahina Mahina Mahina Mahina Bhar paise bharate Hain
AQS sahib, Salam
Sir Jee, you don’t look civilized when you speak Punjabi in a public viewing Vlog or talk show being watched by non Punjabis as well.
میں نے اجتک جتنے بھی یوٹوپیا دیکھے ہیں سب سے زیادہ محترم اور قابل احترام شخصیت جناب ناصر اقبال صاحب ہیں شریف ادمی ہیں (جسکو کہا جاتا ہے کہ ممی ڈیڈی بچہ 😂😂😂😂😂معزرت خواہ ہوں اس کمنٹ پر ❤️🙏❤️🤣🤣🤣🤣🤣🤣) سوری جناب ناصر اقبال صاحب ❤
😂😂Tamam pakistanio ke liye khush khabri hai: cricketer waseem akram ne baglein rakh li hain. Mujhe yeh bhi sala youthiya lagta hai. Cricketer muhammad Yousuf ko iska notice lena chahiye. 😂
ہو سکتا ھے ان کے پاس رپورٹڈ ڈاکومنٹس ہوں ہی نہ ۔ سب قیدیوں سے ایک جیسا سکوک ہونا چاہئے۔ اس پر کوئی جج زور نہیں دے رہا۔ کیونکہ کسی جج پر پاکستان کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا اس لئے یہ فیصلے بھی ایسے ہی غیر آئینی دیں گے۔
Where is kachra balouch today?
Jo soor pehle jail mein ghr damad bnaa kr bithaya hooaa hai USS ki kon si..... Ukharr li hai
US jails are much stricter than pakistan jails
In pakistan only pti has rights no one else
Check the degrees and papers of incoming judges
I m ready to go to jail of Pakistan judges than living on usa..here I have to learn my leaving and buy tooth paste
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤