Azmat e Sahaba RA Conference Last Special Speech By Allama Dr Adil Khan | 11 September 2020

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2020
  • کراچی عظمت صحابہ رض مارچ سے علامہ ڈاکٹر عاد خان صاحب کا خصوصی خطاب
    Last Video In Karachi
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on TH-cam: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: / saadnashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

ความคิดเห็น • 1.4K

  • @englishstudent481
    @englishstudent481 3 ปีที่แล้ว +85

    شھادت مبارک، الله مولانا عادل کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔

  • @SabyFm476
    @SabyFm476 3 ปีที่แล้ว +97

    صحابہ و اہلبیت کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے

    • @thodamazaq144
      @thodamazaq144 3 ปีที่แล้ว

      or uska kaam tamam he

    • @saqeebsalman7855
      @saqeebsalman7855 3 ปีที่แล้ว

      Beshak

    • @thodamazaq144
      @thodamazaq144 3 ปีที่แล้ว

      @Ameer Muawiyah nhi bhai hum allah ka inkar nhi karte hen

    • @h.socractanzala1655
      @h.socractanzala1655 3 ปีที่แล้ว +1

      اور جو اہلبیت کا غلام ہے وہ آپ کے حساب سے شیعہ ہے وا ہ بھائی

    • @h.socractanzala1655
      @h.socractanzala1655 3 ปีที่แล้ว +1

      @Ameer Muawiyah اعلی حسن حسین فاطمہ علیھ السلام

  • @awaiskhan5085
    @awaiskhan5085 3 ปีที่แล้ว +152

    ✌💚شکریہ اہلِ کراچی❤✊
    کوٸ پوچھے تو کہنا صحابہؓ کے غلام آۓ تھے،

    • @thodamazaq144
      @thodamazaq144 3 ปีที่แล้ว +7

      lekin humne to bola ki yazeedi aye the

    • @MuhammadAli-gk3ls
      @MuhammadAli-gk3ls 3 ปีที่แล้ว +4

      @@thodamazaq144 ہاں تو وہ تم تھے خمینی کی ناجائز نسل تم لوگوں پرلعنت ہیں اللہ کی اور رسول اللہ کی اور فرشتوں کی زمین و آسماں کی⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩

    • @daniyalhaider5118
      @daniyalhaider5118 3 ปีที่แล้ว +5

      Abu sufiyan mavia aur yazeed ki nasal walay aae thay

    • @h.socractanzala1655
      @h.socractanzala1655 3 ปีที่แล้ว +5

      ہم کو لگا نبی کے اُمتی آئے تھے اہلبیت سے محبت رکھنے والے آئے تھے اصل میں دوکان چلانے والے آئے تھے

    • @muhammadromankhattak934
      @muhammadromankhattak934 3 ปีที่แล้ว +1

      Akser log sarf haquk Allah ka hayel rakta hy jbka akser sarf haquk ebad ka hayel rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke talife b na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata.

  • @abdullahkhan-po3oi
    @abdullahkhan-po3oi 3 ปีที่แล้ว +27

    واہ سعدنشریات واہ یہ دنیا کا سب سے بہترین اسلامی چینل ہے

  • @user-ld8sl9tb3z
    @user-ld8sl9tb3z 3 ปีที่แล้ว +31

    اللّہ حضرت کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

  • @choudharysaad1210
    @choudharysaad1210 3 ปีที่แล้ว +93

    اللہ حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @IrfanAnsari-cl1es
    @IrfanAnsari-cl1es 3 ปีที่แล้ว +7

    میں نوکر صحابہ دا 😪 اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی شہادت کو قبول فرمائے.... اللہم آمین..... 🇮🇳 سے...

  • @muhammadwaris2480
    @muhammadwaris2480 3 ปีที่แล้ว +9

    جس مسلماں نے دیکھا انہیں اک نظر
    اس نظر کی بصارت پہ لاکھوں سلام

  • @choudharysaad1210
    @choudharysaad1210 3 ปีที่แล้ว +30

    اے اللہ تجھ سے دعا ہے کہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہءکرام سے عقیدت ومحبت رکھنے والوں کی نصرت ومدد فرما

  • @muftihilal
    @muftihilal 3 ปีที่แล้ว +20

    اللہ پاک جنت الفردوس جگہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @fatmeerayan1624
    @fatmeerayan1624 3 ปีที่แล้ว +6

    ھمیں فخر ھے ھمارے ایسے قابل علماء راھنما ھیں 🌹

  • @wasimakram3221
    @wasimakram3221 3 ปีที่แล้ว +18

    الله تعالٰی حضرت کو جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین

  • @serajalam2613
    @serajalam2613 3 ปีที่แล้ว +11

    ظالموں نے ایک چمکتے ہوئے چراغ کو بُجھا دیا،اللہ ظالموں کو ہدایت دے،اور ہمت مردِ خدا علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو منور فرماویں،اور ہمیں ان کا نعم البدل عطا فرمائے،آمین۔

  • @khadeejaashrafzahi5275
    @khadeejaashrafzahi5275 3 ปีที่แล้ว +18

    زبردست مجاھد ھےاللہ اکبر

  • @pyaraislam8818
    @pyaraislam8818 3 ปีที่แล้ว +14

    اللہ رب کریم حضرت مفتی مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب شہید رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @hamzahamzanoon6477
    @hamzahamzanoon6477 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @SHDreamlineEnterprise
    @SHDreamlineEnterprise 3 ปีที่แล้ว +105

    شان صحابہ زندہ باد اللہ ہمارے اکابر علماء علماء دیوبند حفظ امان میں رکھیں آ مین

    • @sardarkhanchughtai7419
      @sardarkhanchughtai7419 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @h.socractanzala1655
      @h.socractanzala1655 3 ปีที่แล้ว +1

      شان صحابہ zinda باد ابو بکر صدیق زندہ باد عمر فاروق ۔عثمانِ بن عفان مولا علی امام حسن امام حسین حضر ت زین العابدین ابدین حضرت باقر حضر جعفر حضرت موسٰی کاظم زنداباد آل محمد زندہ باد اہل بیت کے دشمنوں پر لعنت صحابہ کے دشمنوں پر لعنت

    • @farooqmughal3705
      @farooqmughal3705 3 ปีที่แล้ว +2

      آمین

    • @tariqahmad8684
      @tariqahmad8684 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @ubaidbinliaqatali
      @ubaidbinliaqatali 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @rahmanichannel9715
    @rahmanichannel9715 3 ปีที่แล้ว +56

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
    صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ہم سب کے ہیں
    صحابہ کرام کی جوتیوں پر ہماری زندگیاں قربان
    عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین زندہ باد

  • @tahasaif1250
    @tahasaif1250 3 ปีที่แล้ว +16

    آہ آہ!! یتیم ہوگئے ہم میر کارواں نہ رہا 💔💔😭😭😭 بہت روئیں گے کرکے یاد اہل میکدہ تجھکو۔۔۔

  • @umarmajeed3518
    @umarmajeed3518 3 ปีที่แล้ว +3

    واہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین واہ

  • @Umarquranacademy
    @Umarquranacademy 3 ปีที่แล้ว +9

    ﷲﷻ ہمارے اکابرین کا یہ اتحاد قائم ودائم رکھے۔ اور اسکو ختم نبوت ﷺ اور دفاع صحابہ کرام رضی ﷲ عنہ کا ذریعہ بنائے۔

  • @silentsoldier4821
    @silentsoldier4821 3 ปีที่แล้ว +280

    جس شہر میں جس جگہ صحابہ کی ذات پر حملہ کیا گیا تھا آج عین اسی جگہ صحابہ کے پروانوں نے صحابہ صحابہ کا ذکر کرکے دشمنان صحابہ کی نیندیں حرام کردیں😍😘

    • @MoinKhan-sj7ci
      @MoinKhan-sj7ci 3 ปีที่แล้ว +14

      Bibi zehra s.a and Imam Ali a.s and imam Hasan a.s and imam Hussain a.s se bar kr koi sahaba hai ??

    • @sayyedshabaz7871
      @sayyedshabaz7871 3 ปีที่แล้ว +10

      Lanat ho Sahaba pe lanat karne walo per Or lanat ho bure logo ko Sahaba kehne walo per

    • @khursheedahmed2129
      @khursheedahmed2129 3 ปีที่แล้ว +16

      لعنت دشمنانِ صحابہؓ واہل بیتؓ پر۔۔صدیقِ اکبرؓ کو کافر کہنے والے یہودی ٹولے اور اسکے پنڈت فرانسیسی ایجنٹ خمینی پر لعنت بے شمار

    • @babakhan5204
      @babakhan5204 3 ปีที่แล้ว +1

      @@MoinKhan-sj7ci Un par HAMARY ahlo ayal qurban. Tu apni suna kis sa bughaz hi kis pyar hi.

    • @babakhan5204
      @babakhan5204 3 ปีที่แล้ว +2

      @@khursheedahmed2129 bishumar

  • @huzaifagudal
    @huzaifagudal 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @suhailansari4631
    @suhailansari4631 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ اکبر , اللہ اکبر , لبیک یا صحابہ کرام رضوان اللہ

  • @dr.saeedahmad5773
    @dr.saeedahmad5773 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء الله، اللہ پاک سب منتظمین اور شرکاء کرام اور جملہ محبین صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو اجر جزیل سے نوازے ۔آمین ثم آمین

  • @tanveerahmadofficial6151
    @tanveerahmadofficial6151 3 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

  • @sadeksayyad6040
    @sadeksayyad6040 3 ปีที่แล้ว +13

    Allah maulana Dr Adil Khan (Rh) ko jannat me ala makam ata farmaye 🇮🇳

  • @abdullamalik4157
    @abdullamalik4157 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ حضرت کی شہادت کو قبول فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ‌

  • @seeratefatimatuzzahra8484
    @seeratefatimatuzzahra8484 3 ปีที่แล้ว +4

    میرے قائد ڈاکٹر عادل خان شہید۔۔۔رحمہ اللہ۔۔۔۔نور اللہ مرقدہ۔
    ۔زندگی بھی گزاری سعادت بھری۔۔۔
    موت بھی تجھ کو افضل شہادت ملی۔۔۔
    واللہ آپ پر فرشتے بھی رشک کرتے ہونگے۔۔۔۔

  • @MuhammadAli-gk3ls
    @MuhammadAli-gk3ls 3 ปีที่แล้ว +114

    اللہ تیرا شکر ادا ہیں کہ تو نے حق نواز جھنگوی کا مشن پورے گھر گھر پہنچایا دیا ہیں 🥰

    • @MS-hs4fh
      @MS-hs4fh 3 ปีที่แล้ว

      اسکو تو بواسیر ہے کیا بواسیر اپ کے گھروں میں پہنچا دی؟

    • @qarisajjadqasmiofficial999
      @qarisajjadqasmiofficial999 3 ปีที่แล้ว +1

      نیو کلام 2020 شان صحابہ رضہ زندباد ہمارے صحابہ رضہ پیارے صحابہ رضہ زندباد آپ خود بھی سنے اور آگے شیئر کریں شکریہ

    • @muhammadaliumer532
      @muhammadaliumer532 3 ปีที่แล้ว +1

      @@MS-hs4fh Koofi lanti

    • @MuhammadAli-gk3ls
      @MuhammadAli-gk3ls 3 ปีที่แล้ว +3

      @@MS-hs4fh مجھے پتا تھا خمینی کی حرا می نسل ضرور حق نواز کا نام سنتے ہی ظاہر ہوگی جیسے تم متعہ کی پیداوار تم لوگوں پر لعنت ہے اللہ کی اور رسول اللہ کی اور فرشتوں کی اور زمین و آسماں کی صحابہ کے گستاخوں پر لعنت بے شمار⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩

    • @saaimalivlogs
      @saaimalivlogs 3 ปีที่แล้ว

      Sahaba k sb ghulam hain. Lekin sahaba bhi jin k ghulam hay unka naam tumhari zuban pe aata hay to saf saf munafiqat chaa jaati hay tum logon k chehron par. Khudara apna aqeeda durust karo.

  • @umarmanjumarmanj9548
    @umarmanjumarmanj9548 3 ปีที่แล้ว +20

    اللہ تعالیٰ مولانا عادل خان صاحب رحمۃ اللہ کو جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @lifetime4529
    @lifetime4529 3 ปีที่แล้ว +11

    subhan Allah , Moulana sb shaheed k darjat buland hon .Ameen

  • @mtayyab3397
    @mtayyab3397 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mriyazahmed9742
    @mriyazahmed9742 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ حضرت ڈاکٹر سید عادل خان شہید رحمہ اللہ کی بال بال مغفرت فرمائے جنہوں نے دفاع صحابہ اور عظمت صحابہ (رضوان اللہ علیھم اجمعین) لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے اپنی جان جاں آفرین کے حوالے کردی اللہ پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے اور قاتلوں کو جھنم رسید کرے آمین

  • @rahmanichannel9715
    @rahmanichannel9715 3 ปีที่แล้ว +145

    سعد نشریات چینل کا بہت بہت شکریہ ویڈیو فراہم کرنے کے لئے

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 3 ปีที่แล้ว +1

      بھائی جان ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں....

    • @zubairkhan8887
      @zubairkhan8887 3 ปีที่แล้ว +1

      Gee

  • @ABU.MOAVIA
    @ABU.MOAVIA 3 ปีที่แล้ว +135

    *آج میرےقائدین حق نواز* *جھنگوی و قاسمی و اعظم* *طارق و فاروقی اور علامہ* *علی شیر حیدری رحمۃ اللہ* *کی روح خوش ھوئی ھوگی*

    • @MS-hs4fh
      @MS-hs4fh 3 ปีที่แล้ว +7

      چلو لعنت بھیجو علی ع سے لڑنے والو پر تاکہ تمہاری صحابہ کی محبت کا پتہ چلے؟ بولو معاویہ حرامی پر لعنت اور باقی جو لڑنے آۓ ان پر بھی

    • @aaqibalisolangi8881
      @aaqibalisolangi8881 3 ปีที่แล้ว +3

      Bharwe tum wahan the kya kamine agar hotel to Hazrat Ali RA tmhe qatal kardete.

    • @fq4745
      @fq4745 3 ปีที่แล้ว +1

      What about esmat e ahlubat. Murderer muavia his father abu safyan his wife his son lanti yazid. They were all lanti and those who ran away from budder and uhad. They were all lanti like ale Saud and you all who are barking at the pulpit.

    • @AbdulRasheed-tu6vk
      @AbdulRasheed-tu6vk 3 ปีที่แล้ว +3

      عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے کانفرنس کی آواز تہران تک پہنچی چکی ہے

    • @AbdulRasheed-tu6vk
      @AbdulRasheed-tu6vk 3 ปีที่แล้ว +6

      اپنے تمام اکابرین کو خصوصاً مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور ڈاکٹر مولانا محمد عادل خان صاحب کے تمام عالم اسلام کیطرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں

  • @hafizmuhammadzubairsultani1263
    @hafizmuhammadzubairsultani1263 3 ปีที่แล้ว +5

    عظمت اھل بیت و صحابہ زندہ باد۔

  • @abuataullah52
    @abuataullah52 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی تمام دنیاکےمسلمانوں اسی طرح متحدفرمادے

  • @habibkhan9964
    @habibkhan9964 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالٰی مولانا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... علمائے کرام کو اپنی سیکیورٹی رکھنی چاہیے.. اپنی حفاظت کرنی چاہئے

  • @tahasaif1250
    @tahasaif1250 2 ปีที่แล้ว +1

    آتی ہی رہے گی ترے الفاظ کی خوشبو
    گلشن تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
    ہائے ہمارے ڈاکٹر صاحب۔۔❤️❤️ آج بھی آپکی یادیں تازہ ہیں اور آپکی جدائی کا غم موجود ہے۔💔💔

  • @AhnafMediaAssam
    @AhnafMediaAssam 3 ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالی حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @zubair3582
    @zubair3582 3 ปีที่แล้ว +66

    سعد نشریات آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپکی محنت رنگ لائی سوشل میڈیا کی ویپ سائٹ یوٹیوب پر 50منٹ 6.7kویورس ہوگئے

    • @almaarijtv7793
      @almaarijtv7793 3 ปีที่แล้ว +1

      آیئں-اسلامی تعلیمات کو عام کرےدنیا کی فضاؤں کو اسلامی تعلیمات سے معمور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں"" چینل کو سبسکرائب کیجیے جزاک اللہ"

  • @ijazulhaqijazulhaq4573
    @ijazulhaqijazulhaq4573 2 ปีที่แล้ว +1

    قربان میرے مرشد اللہ تعالی آپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کریں آمین
    اور مجھے یقین ھیکہ آپ جنت کے اعلی درجے میں ھوں گے

  • @mdintekhab6906
    @mdintekhab6906 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ حضرات کے تمام نیک جأز تمنا کو قبول فرمائے آمین

  • @ALHAFIZISLAMICMEDIA
    @ALHAFIZISLAMICMEDIA 3 ปีที่แล้ว +9

    *اللهـــــــــــــــم إرزقنا*
    عفوك وعافيتك ومغفرتك ورضاك ورحمتك ورزقك وشفاك وغناك وتوفيقك وحفظك وتيسيرك وسترك وكرمك ولطفك
    *اللهـــــــــــــــم اجعلنا*
    من اهل النفوس الطاهرة والقلوب الشاكرة والوجوة المستبشرة الباسمة وارزقنا طيب المقام وحسن الختام ..
    اللهم امين يارب العالمين٠
    🌷 أسعد الله صباحكم 🌷.....

    • @user-19939
      @user-19939 9 หลายเดือนก่อน

      😢

  • @AbdulHameed-tt6xz
    @AbdulHameed-tt6xz 3 ปีที่แล้ว +32

    سبحان اللہ

  • @abdulazizb4073
    @abdulazizb4073 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ ہمارے استاد محترم شیخ الحدیث اور شہید کو جنت فردوس میں اعلی سے اعلی مقام میں جگہ عطا ء فرمائیں

  • @khurrammanzoor7855
    @khurrammanzoor7855 3 ปีที่แล้ว +2

    مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب،
    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں، رب العالمین مولانا شہید کے قاتلوں اور سازشیوں کو نیست ونابود فرمائیں، آمین یارب العالمین

  • @roseparirosepari5986
    @roseparirosepari5986 3 ปีที่แล้ว +20

    Allah hmare ulama ko apne hifzo Amaan m rkhen ameeenn Ameenn

  • @zuhairmuhammad2566
    @zuhairmuhammad2566 3 ปีที่แล้ว +44

    افسوس مولانا غیروں میں (امریکہ ملاٸیشیا) محفوظ رہے اپنوں میں واپس آکراپنوں نے ہی شھید کرڈالا
    تواِدھراُدھرکی نہ بات کر یہ بتاکہ قافلہ کیوں لٹا
    مجھے رہزنوں سےگلہ نہیں تیری رھبری کاسوال ھے

    • @mansoorahmed7766
      @mansoorahmed7766 3 ปีที่แล้ว +2

      pak Army is Behind of His Shahdat janab Apki Army me Aj 60 % se ziyda Shiaa Pay jaty hn

    • @ahlehadees8058
      @ahlehadees8058 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mansoorahmed7766 itna Chita jhoot mat bolo bhai Pak Army hai jo jis mulk ko Chala rahi hai un shia logo se koi taluk nahi ok agar Pak Army sath Na de toha tum jaise log isrile ke jute saaf karoge you are so professional nonsense

    • @hafizusamaumer6357
      @hafizusamaumer6357 3 ปีที่แล้ว

      @@mansoorahmed7766 bhaijaan pak army main alhmdulillah 80% sunni hain

  • @m.haiderzaman3048
    @m.haiderzaman3048 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں،اللہ تعالی دشمنان صحابہ تباہ وبرباد کر لیں،اللہ تعالی حضرت شہید رحمہ اللہ کے تمام خدمات قبول فرمائیں

  • @bilalbilalkhan5749
    @bilalbilalkhan5749 3 ปีที่แล้ว +1

    اہل کشمیر آپ کے ساتھ ہیں

  • @pyaaripyaaribaaten4103
    @pyaaripyaaribaaten4103 3 ปีที่แล้ว +3

    Allahu Akbar... Mashaallah bahut khoob 👍👍👍❤️❤️❤️

  • @ubaidkhanofficial9352
    @ubaidkhanofficial9352 3 ปีที่แล้ว +4

    خون شہیداں رنگ لائے گا انقلاب آئے گا انشاءاللہ

  • @khanbilal9071
    @khanbilal9071 2 ปีที่แล้ว +1

    اللّہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @hamzakhan8631
    @hamzakhan8631 3 ปีที่แล้ว +8

    مولانا آپ نے ثابت کر دیا آپ اپنی باتوں میں سچے تھے آپ نے صرف باتیں نہیں کیں بلکہ آپ نے اپنی جان کی قربانی دے کے ثابت کر دیا کہ آپ اس مشن میں مخلص تھے
    اللّه پاک آپ کو اس کا بہترین صلہ دیں آمین

    • @shahzadfahad5375
      @shahzadfahad5375 3 ปีที่แล้ว

      😂😂😂

    • @TSabirHussainShar
      @TSabirHussainShar 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @zeeshanfarooqi5889
    @zeeshanfarooqi5889 3 ปีที่แล้ว +11

    Mashallah ❤️
    Allah ❤️ Pak hm sub ko متحد rakhy (Ameen)

  • @rizwanbabar6148
    @rizwanbabar6148 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک حضرت کی شہادت قبول فرمائے اور مغفرت فرمائے اور اللہ پاک صحابہ کی عظمت کو قائم و دائم فرمائے آمین

  • @muneerahmed9719
    @muneerahmed9719 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حضرت ڈاکٹر عادل خان شہید رحمۃ اللّٰہ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MSH_3
    @MSH_3 3 ปีที่แล้ว +25

    یا الله ہمارے علماء حق کی اس مشن کو کامیاب فرما آمین۔ کافر کافر شیعہ کافر

    • @factseeker7
      @factseeker7 3 ปีที่แล้ว +3

      Lanat dushmanan Ahlebait pr lanat baishumar

    • @mohammadhassan6614
      @mohammadhassan6614 3 ปีที่แล้ว +2

      Beshak Shea kafir

    • @factseeker7
      @factseeker7 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mohammadhassan6614 تم۔کافر تمہارا باپ کافر سارا خاندانِ کافر حرام نسل۔۔۔ اہلبیت کے دشمنوں اور اہلبیت کو اذیت دینے والوں اور اُن کے ما نے والوں پر لعنت۔۔۔

  • @MolanaAbdulGhafoorHaydri457
    @MolanaAbdulGhafoorHaydri457 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللّٰه‎ بہترین

  • @mohammadshahnawaz3949
    @mohammadshahnawaz3949 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ حضرت محمد عادل خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
    اور ہمیں دنیا میں حضرت کا نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @umm-e-abbad8970
    @umm-e-abbad8970 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ،اللہ پاک جنت الفردوس کے اعلی مقام میں پہنچائیں۔😍😍😍

  • @fazalwahab6448
    @fazalwahab6448 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالی❤💯🇵🇰 ہمارے ❤💯🇵🇰علماء کرام ❤💯🇵🇰کی❤ خفاظت💯 فرمائے 🇵🇰👏

  • @jameelanaveed2615
    @jameelanaveed2615 3 ปีที่แล้ว +8

    Azmat-e-sahaba RA k hrr Nokar ko mera sllaam

  • @faisalakrm
    @faisalakrm 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ مولانا عادل کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے
    اللہ ان پر کروڑوں رحمت عطا فرمائے ۔
    اللہ حضرت کی شہادت کو قبول فرمائے اور اس شہادت کو ملک کے لئے امن کا گہوارہ بنا دے

  • @UmarFarooq-nl4eq
    @UmarFarooq-nl4eq 3 ปีที่แล้ว +1

    اللا اپکو جنت الفردوس میں اعلی مکام عطا فرمائے

  • @Hafiz20243
    @Hafiz20243 3 ปีที่แล้ว +3

    دل خوش ہوگیا مجمع دیکھ کر
    اللہ ہمارے تمام اکابرین کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
    اللہ صحابہ کے دشمن کو برباد فرمائے آمین
    ۔
    صحابی رسول کا غلام دیوبند سے ⁦❤️⁩
    آپ تمام شرکت کرنے والے کو سلام ⁦❤️⁩

  • @pz4303
    @pz4303 3 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH TALA Molana Adil Khan sahab ko Jannat-ul-Firdos m aala makam ataa karen...AMEEN

  • @sayedjamil5066
    @sayedjamil5066 3 ปีที่แล้ว

    میں بنگلہ دیش سے ہوں اللہ حضرت کو جنت کے اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے آمی
    اور اس جیسے ایک جید عالم دین تیار کردے جو تمام جہانوں کے لیے قائد ہگا
    سعید جمیل بھولہ بنگلہ دیش

  • @Nkshowofficial
    @Nkshowofficial 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک شہید کو جنت میں جگہ عطا فرمائے

  • @qarighulammustafa7220
    @qarighulammustafa7220 3 ปีที่แล้ว +4

    🌹 🌹 🌹 جزاك الله خير زادكم الله علما و عملا و توفیقا ربى يحفظكم 🌷 🌹 🌷

  • @alishahab3472
    @alishahab3472 3 ปีที่แล้ว +9

    یا اللہﷻ ہم سب کو ان کے رستے پر چلا جو تیرے رسول حضرت محمدﷺ کے ساتھ ساتھ رہے نا کہ ان کے رستے پر چلا جنہوں نے موت کے ڈر سے تیرے رسولﷺ کو جنگ احد میں تنہا چھوڑ دیا اور پیارے نبیﷺ کی گستاخیاں کیں۔ یا اللہﷻ ہم کو انؑ کے رستے پر چلا کہ جو ہر حال میں تیرے رسولﷺ کے وفا دار رہے اور جان و مال کی پرواہ کیۓ بغیر تیرے حبیبﷺ کے لیۓ لڑتے رہے آمین۔۔۔ سلام ہو ان اصحابؓ پر جو بعد از رسولﷺ کے اور ان کی آل کے وفادار رہے ۔۔
    عظمت صحابہؓ زندہ باد
    باوفا صحابہؓ زندہ باد
    اہلبیتؑ کے چاہنے والے صحابہؓ زندہ باد
    سلام ہو اصحابِ رسولﷺ پر
    لعنت ہو دشمن بتولؑ پر۔۔۔۔

    • @muhammadshahid3609
      @muhammadshahid3609 3 ปีที่แล้ว +1

      Shia kafer

    • @Paki736
      @Paki736 3 ปีที่แล้ว

      Sheya haram nasal ahlebait ka jhota mohabbat ka dawa karta hay lanati tola

    • @Paki736
      @Paki736 3 ปีที่แล้ว

      Sheya haram nasal ahlebait ka jhota mohabbat ka dawa karta hay lanati tola

  • @farhatnashriyatofficial3593
    @farhatnashriyatofficial3593 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ۔
    اللہ ربّ العزت حضرت مرحوم رح کی شہادت کو قبول فرمائے اور حضرت رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

  • @fazalurraheem1179
    @fazalurraheem1179 3 ปีที่แล้ว +2

    ہم حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کے غلام

  • @araufmemon2733
    @araufmemon2733 3 ปีที่แล้ว +56

    آج بھی صحابہ کا وقار بلند کیا گیا۔ اور کل 12 ستمبر کو بھی انشاءاللہ انسانوں کا سونامی نورانی چورنگی تا تبت سینٹر ھوگا

    • @tahasaif1250
      @tahasaif1250 3 ปีที่แล้ว +2

      انشا اللہ۔۔۔امت مسلمہ اہل سنت کا سمندر پورے کراچی کے اندر۔۔۔اب اہل سنت کو مسلکی اختلاف بھلا کر اپنے اور پوری امت کے لاڈلے۔۔۔رسول اللہ کے وفاداروں کی عزت و عظمت کے تحفظ کیلئے اجتماعیت کے ساتھ کھڑے رہنے کی ضرورت ہے۔۔ کسی بھی فتنہ پروری میں آکے آپس میں نہ لڑیں۔۔ اتحاد رکھیں اور سب کا ساتھ دے کر صحابہ کا دفاع کریں۔ اللہ علماء اہل سنت کو سلامت رکھے اور انکا سایہ عافیت و رہبری سلامت رکھے۔ آمین۔۔۔ السلام یا رسول اللہ السلام۔۔۔السلام یا اصحاب محمد و اہل بیت محمد و آل محمد السلام۔۔

  • @ahsanranaahsanrana7417
    @ahsanranaahsanrana7417 3 ปีที่แล้ว +65

    آج شہر کراچی کے غیور اور نڈر مسلمانان و محبان اسلام نے اپنی سیاست اپنے مسلک اور اپنی اپنی جھنڈیوں کو بالائے پشت رکھ کر ایک پرچم اور ایک ھی نعرے تلے جمع ہوکر دشمنان صحابہ پر یہ واضح کردیا کہ دفاع صحابہ کا مسئلہ کسی فرد واحد یا کسی مسلک واحد کا مسئلہ نھیں بلکہ یہ تمام مسلمانوں کے ایمان کا مسئلہ ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نا قبول کیا تھا اور نا کرینگے انشاللہ۔
    تمام شرکاء جلسہ عموما اور مھتممین مدراس خصوصا
    مبارکباد کے مستحق ہیں😍❤❤❤

    • @syedmusa9258
      @syedmusa9258 3 ปีที่แล้ว

      سوا چند صحبت k با
      Siwa e chand sahaba k baqi sub hrami they khuda ki qasam

    • @ffgaming3196
      @ffgaming3196 3 ปีที่แล้ว

      یہ تمہا را ایمان 1400 سال سے اج تک کہاں تھا

    • @ffgaming3196
      @ffgaming3196 3 ปีที่แล้ว

      رعنا صاحب سمجھ نہیں اتی کہ صحابہ کرام اتنے متنازہ کیوں ہوگ۶ے کچھ لوگ کہ کچھ لوگ انکے حق میں کچھ لوگ انکے خلاف مجھے لگتا ھے کہ صحا بہ کرام میں کچھ خامیاں رہ گ۶یں ھیں کہ متنا زع بن گیے اور لوگ ان کی خامیاں چپھانے میں لگ گیے ہیں اور دوسرے لوگ انکی غلطیوں سے پردہ اٹھا نے میں لگے ہیں اخر کو۶ی بات ہے ایسی جو تم لوگ چپھانے میں لگے ہیں

    • @anhk260
      @anhk260 3 ปีที่แล้ว

      @@ffgaming3196 Nabi S.A.W ne frmaya mery sahaba sitaron ki maand hain jis k peachy chalo gey falah pao gey..is k jawab main kiya kehty ho?

    • @anhk260
      @anhk260 3 ปีที่แล้ว

      @@ffgaming3196 hmarey Nabi ne ye nai frmaya falan sahbi acha or falan bura

  • @zohaibkhanghazi1796
    @zohaibkhanghazi1796 3 ปีที่แล้ว +1

    عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین زندہ باد

  • @faroqbhai4649
    @faroqbhai4649 3 ปีที่แล้ว +1

    حضرت کی اللہ پاک۔درجہ۔بلند۔فرماہیں آمین

  • @hassanansari2063
    @hassanansari2063 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ حضرت رح کی مغفرت فرماۓ آمین

  • @fazalwahab6448
    @fazalwahab6448 3 ปีที่แล้ว +10

    صحابہ ❤💯🇵🇰کرام❤💯🇵🇰 رضی اللہ تعالی عنہ ❤💯🇵🇰کے ❤عظمت 💯کو🇵🇰 سلام 👏

  • @khanbasheer535
    @khanbasheer535 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah magfirat frmai Ameen

  • @sajidofficial082
    @sajidofficial082 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak jannt ul firdos mn ahla muqam atta farmy. Ameen

  • @KaleemKhan-xi4ix
    @KaleemKhan-xi4ix 3 ปีที่แล้ว +3

    Zbrdst

  • @SafdarHussain-uw6we
    @SafdarHussain-uw6we 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ کریم"مولانا کی مغفرت فرمائے اور جنت مقام فرمائے۔آمین🌷💖

  • @MuhammadImran-kz5mz
    @MuhammadImran-kz5mz 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہم انصر الاسلام والمسلمین فی کل مکان

  • @saiqashahzad283
    @saiqashahzad283 3 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah, zabardast,Dil Kush hogaya deek kar Momino ko!

    • @omprakashsoni6823
      @omprakashsoni6823 3 ปีที่แล้ว

      To fir Q ye MOLANA,,, islami Republic of Pakistan me KTL kiya gaya... ISLAMI TAQTVAR ALLAH Q NAHIN BACHA PAYA??

  • @tahasaif1250
    @tahasaif1250 3 ปีที่แล้ว +3

    آتی ہی رہے گی تیرے الفاظ کی خوشبو
    ڈھونڈا کریں گے ہم تجھے فصل بہار میں
    😭😭💔💔

    • @nafisahamad4347
      @nafisahamad4347 3 ปีที่แล้ว

      ما شاء الله ما احسن الشعر

  • @FreeQuranStudy
    @FreeQuranStudy 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @khalidgulam6063
    @khalidgulam6063 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ آپ کے صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر ہمارے اکابرین کا بھی امین

  • @bagghujamil414
    @bagghujamil414 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah Aap ko Apne raah me qabool Kar liya Aap kameaab ho Gaye
    Allah Hajrate wale ki magferat farmaye Aameen

  • @muhammadkhizar4377
    @muhammadkhizar4377 3 ปีที่แล้ว +1

    حضرت مولانا ڈاکٹر عادل صاحب کی بسیرت کو سلام۔

  • @selfself7292
    @selfself7292 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ تبارک اللہ

  • @FaisalKhan-pt5eo
    @FaisalKhan-pt5eo 3 ปีที่แล้ว +4

    Salam Salam Salam Sahaba Karaam....

  • @mohammadmohtaseem8835
    @mohammadmohtaseem8835 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah Tala Hazrat ki Shahadat ko Qubool Farmaye

  • @salihnoor9283
    @salihnoor9283 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah great.. Zindabad Ulama e Pakistan

  • @irfanahmad8228
    @irfanahmad8228 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ رب العزت اس کاوش کو قبول فرمائے
    اور اکابرین کا سایہ تا دیر قا ئم رکھے

  • @MuhammadUsman-yz5oh
    @MuhammadUsman-yz5oh 3 ปีที่แล้ว +16

    Sipah Sahaba R.A Zindabad

  • @user-hz6zw8cc3r
    @user-hz6zw8cc3r 3 ปีที่แล้ว +11

    *قائدتحریک مدح صحابہؓ*😭😭😭
    *علامہ ڈاکٹر عادل خان کو ڈرائیور سمیت شہید کردیے گئے یہ کیسا ریاست مدینہ ہےکہ جس میں گستاخ صحابہ آزاد پھر رہے ہیں اور مدح صحابہ کو شہید کیے جارہے ہیں
    *اناللہ واناالیہ راجعون*

    • @AbdulRasheed-tu6vk
      @AbdulRasheed-tu6vk 3 ปีที่แล้ว +2

      مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر ناصر حسین اور جس علاقے میں یہ واقعہ ہوا ہے اس کے ایس ای او کے خلاف کارروائی کی ایف آئی آر درج کی جایے یا تو 24 گھنٹے میں نامعلوم قاتلوں کو سامنے لائیں ورنہ ھم تمہیں قاتل سمجھتے ہیں

    • @muzamilahmed5839
      @muzamilahmed5839 2 ปีที่แล้ว

      افسوس ایسے حکم رانوں پر اللہ ھدایت دے