Hazrat Ji Maulana Saad Sahab Bayan 2023 | ! احمقانہ خیال | Emotional Bayan | Shaz Group Official

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 12

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +2

    جنہیں اللہ کی زات سے لینا آجاتا ہے، اللہ ان کا نام اسباب کی لائین سے لینے والوں سے نکال دیتے ہیں۔

  • @AlhumdulillahiAlaSaadNehmat
    @AlhumdulillahiAlaSaadNehmat 4 วันที่ผ่านมา +1

    🇿🇦🤲🇿🇦 South Africa Mashwera in Capetown this weekend 🇿🇦🤲🇿🇦

  • @AlhumdulillahiAlaSaadNehmat
    @AlhumdulillahiAlaSaadNehmat 4 วันที่ผ่านมา +1

    Jazakallah Ta'ala 🇺🇸🆘✈️🌎

  • @Atti837
    @Atti837 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ کے راستے کی نقل و۔حرکت ایمان اور عبادات میں کمال پیدا کرنے کے لیئے ہے

  • @Atti837
    @Atti837 3 วันที่ผ่านมา +1

    مسجد سے تعلق اللہ کی غلامی ہے، اور مسجد سے باہر کے نقشوں سے تعلق، اللہ کے دشمنوں کی غلامی ہے۔

  • @ShazGroupOfficial
    @ShazGroupOfficial  หลายเดือนก่อน +3

    السلام و علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    ناظرین محترم ہم آپ کی قیمتی آراء کو
    قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ
    آپ کی آراء حدؔ و ادب ، نافع اور بصیرت پر مبنی ہونگی
    جزاکمُ اللہُ احسن الجزاء

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +1

    جو اللہ کے غیر سے اپنی حاجت کو چھپائے گا، اللہ اس کو غنی کر دیں گے۔ صحیح حدیث

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +1

    ہر بیماری کا پیدا ہونے کا سبب اس عضو سے حکم کا ٹوٹنا ہے۔

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +1

    ہم عمل کرتے ہیں اسباب میں کامیابی لانے کے لیئے، حلانکہ اعمال ہیں اللہ کی زات سے براہ راست تعمیری کامیابی لانے کے لیئے۔

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +1

    اسباب کو مقدم کرنا عمل کی قوت کو ختم کر دیتا ہے۔

  • @Atti837
    @Atti837 4 วันที่ผ่านมา +1

    اسباب کا استعمال حاجت کو مخلوق سے چھپانے کے لیئے ہے نہ کہ خالق سے لینے کے لیئے۔۔

  • @Atti837
    @Atti837 3 วันที่ผ่านมา +1

    ولی کی کرامت ولی کا تعارف کروانے کے لیئے نہیں ہے، بلکہ ولی کی کرامت تم کو عمل کا تعارف کروانے کے لیئے ہے۔