Geo News Headlines 7 AM | Miftah Ismail Shocking revelations| 13th May 2024
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 พ.ค. 2024
- #GeoHeadlines 7 AM | 13th May 2024
#geonews
#geonewslive
#geonewsheadlines
Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.
Watch Geo News LiveStream: th-cam.com/users/liveO3DPVlynUM0
Twitter Urdu: / geonews_urdu
Twitter Eng: / geonews_english
Facebook Urdu: / geourdudottv
Facebook Eng: / geoenglishdottv
Instagram Urdu: / geourdudottv
Instagram Eng: / geonewsdottv
TikTok: / geonews
سب مسلمان بھائی میرے لیے دعا کرنا میرے پاس کچھ نہیں ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں عمرہ ادا کرو اللّٰہ پاک میرے مدد فرمائے آمین ثم آمین
ameen
Geo ko solar strom kay baray main b khaber dainee chaheay ! Yh aik bahut ahm waqia hai !
غریب عوام لازم حکمرانوں کے ظلم وستم سے تنگ و پریشان ھو گا ۔کیونکہ بڑے آفیسرز بجلی کی بل گیس کی بل آدا نہیں کرتا اور غریب طبقے سب کچھ برداشت کرتا ہے ۔
Geo
❤❤❤❤❤
بلاول پیارے 300 یونٹ کہاں گئے
جناب بلاول بھٹو صاحب اب آپ سیاسی بیانات کے بجائے مثبت سیاسی تعلقات و روابط استوار کرنے کی جانب ہی متوجہ رہیں ۔
ایک ہمیشہ اکیلا اور دو 2 اکثر گیارہ 11 بھی بن جاتا ہے سر ۔
سیاست تحمل و برداشت ، رواداری ، عدم تعصب ، اپنے عوام سے محبت اور تعمیر و ترقی کے منصوبہ جات کی تکمیل کو کہا جاتا ہے ۔
یہ وطن آپ کا ، ہمارا اور ہر پاکستانی کا ہے ۔ اسے آپ ، ہم سب نے اپنی اجتماعی سعی سے سنوار کر بین الاقوامی دنیا میں نیک نامی کا دیا (چراغ) روشن کرنا ہے سر ۔
سیاستداں
گر سیاستداں پاکستان کی حرمت کے پاسباں رہیں گے تو وطن پاک کے مسائل باآسانی حل ہو سکتے ہیں ۔
علامہ اقبال مرحوم نے تو سجھایا تھا کہ
٭” ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
نیل کی ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر “٭
Guilty Nadia....
Non issues ❌
Awam k genuine issues pe Kon bat karega ? He koe honest media channel ?
Karachi walo ap log kb bahir nklo gy???
what is justification with the sitting president zardari and pm shehbaz, when there are no jobs and the electricity has gone up to RS 60 per unit
Awam hi voot deay phr lathi charg aor mahngai sb zolam awam pr
I am angel 8900 in heaven and 1 million number out of all the ones who lived on earth number 1 million can do alot.
مفتاح اسمعیل کے بیان کو سنا ھم اب سب پارٹیوں سے ڈرتے ہیں ایسی طرح میاں صاحب بھی آیا تھا ساتھ دیا اور اب ساتھ دے رہے ہیں لیکن پتہ نہیں تھا کہ وہ بھی دوکھا دینگے کوشش کرے کہ سیاسی طوائفوں سے دور رہیے
Jis ne mashor hona hota h wo pti pe bhonk deta h jese kh asif sahb ko or koi km ni pti pe bhonkne k ilawa
Gawacha lanati hay