Jummah Bayan | Asli Musalman Aur Rasmi Musalman | Molana Fazal Subhan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
  • Jummah Bayan | Asli Musalman Aur Rasmi Musalman | Molana Fazal Subhan
    جمعہ بیان
    اصلی مسلمان اور رسمی مسلمان
    مولانا فضل سبحان
    Follow Us On Different Social Media Platforms :
    Facebook Page : / molanafazalsubhanofficial
    Facebook Group :www.facebook.c...
    Twitter Account : / mofazalsubhan
    TH-cam Channel : / molanafazalsubhanofficial
    Instagram Account : / molanafazalsubhan
    WhatsApp Group :chat.whatsapp....
    #Allah #Islam #FridayBayan #JummahBayan #Muslim #Musalman #MolanaFazalSubhan #MolanaFazalSubhanOfficial

ความคิดเห็น • 19

  • @MolanaFazalSubhanOfficial
    @MolanaFazalSubhanOfficial  2 ปีที่แล้ว +4

    Subscribe Molana Fazal Subhan Official TH-cam Channel. And, don't forget to press the bell icon.
    www.TH-cam.com/MolanaFazalSubhanOfficial

  • @jamiaaliulmurtaza1466
    @jamiaaliulmurtaza1466 2 ปีที่แล้ว +3

    ما شاءاللہ بہت خوب ہے

  • @AshrafulIslam-lz7kg
    @AshrafulIslam-lz7kg 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah Masha Allah Bohat kuob

  • @h.ziyauddeenkhan378
    @h.ziyauddeenkhan378 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمل مے برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @imamuddinansari8872
    @imamuddinansari8872 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله

  • @muhammadshouban4064
    @muhammadshouban4064 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @hafizwasifkashmiri7655
    @hafizwasifkashmiri7655 9 หลายเดือนก่อน

    ماشااللہ

  • @mustaffakhan6989
    @mustaffakhan6989 2 ปีที่แล้ว +2

    Allha pak hamy bhi shi amal krny or dawat demi kintofeeq ata farma

  • @KhalidKhalid-cc1be
    @KhalidKhalid-cc1be 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @aslamsayyed2755
    @aslamsayyed2755 2 ปีที่แล้ว +3

    MASHA ALLAH

  • @fareedahmed7293
    @fareedahmed7293 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی زندگی میں برکت دے آمین

  • @AtifKhan-up4cr
    @AtifKhan-up4cr 7 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah❤

  • @user-yu6dd4xp7p
    @user-yu6dd4xp7p หลายเดือนก่อน

    Masha allahe

  • @fareedahmed7293
    @fareedahmed7293 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی جان مال میں برکت دے آمین

  • @m.mohsinm.mohsin6413
    @m.mohsinm.mohsin6413 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @saeedbaloch2393
    @saeedbaloch2393 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashalla

  • @alqazimedia1678
    @alqazimedia1678 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان حضرت مولانا مفتی فضل سبحان صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم محمد اسامہ چنیوٹ سے

  • @umarahlsunnatwaljummhathun2501
    @umarahlsunnatwaljummhathun2501 2 ปีที่แล้ว

    *پارٹ 2*
    اس کا مطلب یہ جو علماء حق کھل کر توحید عقائد ختم نبوت پر کام کھل کر حق کو حق اور،باطل کو باطل کہے گا قیامت کے دن وہ بھی انبیاء کے ساتھ کرسیوں پر بیٹھنے کا شرف حاصل ہو گا قیامت کے دن علماء حق سے بھی اسی طر ح پو چھا جاے گا جس طرح پہلے انبیاء سے پوچھا جاے گا کیوں کہ علماء وراث ہیں انبیاء کے اللہ فرماے گا یہ لوگ بدعت کر رہے تھے شرک کر رہے تھے قبروں پر سجدہ کر رہے تھے قبر والوں سے مانگ رہے تھے علماء حق سے پوچھا جاے گا تم نے ان کو روکا دین سمجھا یا میری توحید سمجھا ئی جس جس علماء نے تمام عقائد کھل کر بیان کیے وہ ڈرا نہیں سچ کو سچ کہا جھوٹ کو جھوٹ کہا قیامت والے دن وہ بھی ان کرسیوں پر انبیاء کے ساتھ بیٹھا ہو گا مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمت اللہ علیہ اپنی فیملی کے ساتھ ریل میں سفر کر رہے تھے اچانک ریل میں ڈاکو آ گے ڈاکوں نے ان کو لوٹ لیا جب ڈاکو گے فیملی نے کہا ہم نے کچھ سامان چھپا لیا تھا تو مظفر حسین کاندھلوی رحمت اللہ علیہ نے کہا تم نے سامان نہ چھپانا نہ تھا یہ سامان مجھے دو میں ان کو دے کر اتا ہو ں وہ فوراً گے جہاں ڈاکو تھے وہ دور سے دیکھ کر ڈاکو سمجھے کہ مولانا لڑنے آ رہے ہیں تو ڈاکوں نے پو چھا حضرت کیوں آے ہو مولانا نے جواب دیا یہ سامان رہے گیا تھا وہ دینے آیا ہو ڈاکو بہیت حیران ہوے اور وہ تمام سامان واپس کر دیا اور چوری کرنے سے بھی توبہ کر لی ایک دن مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمت اللہ علیہ نے گاڑی کرایہ کیلے لی تو ایک آدمی آیا مولانا میرا ایک رکا بھی پہنچا دینا مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا بھائی میں یہ رکا نہیں لے جا سکتاہے جب گاڑی کا مالک آجاے اس سے بات کرو اگر اس نے اجازت دی تو میں لے لوں گا کتنا تقوی تھا ایک ایک قدم پر اللہ کے ولی حرام سے بچتے ہیں اللہ معاف،کرے ہمارے ہاں مولوی صاحب ہدیہ بھی کوئی دے فوراً لے لیتے ہیں یہ بھی نہیں سوچتے یہ حرام کے مال سے دیا ہے حلال کے مال سے جب کسی امیر خاندان کا نکا ح فوراً دوڑ پڑھتے ہیں جو بندہ شادی پر چار پانچ کروڑ لگاتا ہے وہ حلال کی کمائی ہو تی ہے یا حرام کی کما ئی حلال کی کمائی سے صرف گھر چلتاہے جو ولی ہوتے ہیں وہ اس طرح کی جگہوں پر نہیں جاتے مولانا مظفر حسین کاندھلوی کو ہندوستان کے لوگ بطور حلال حرام چک کرنے کیلے استمعال کرتے تھے مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمت اللہ علیہ کو وہ کھانایا کوئی چیز کھلائی جاتی اگر ہضم ہو گی تو یہ سمجھ لتے تھے یہ حلال ہے اگر،الٹی ہو گی تو یہ حرام کا مال ہے اپ کو تین رات میں چھ مرتبہ مدنی کریم صلی علیہ وسلم کی زیارت ہو ئی احمد لاہوری رحمتہ الله عليه نے زندگی میں بے نماز کے ہاتھ کا پانی نہیں پیا ایک دفعہ آپ کراچی سے بحری جہاز پر سوار ہوے جب آپ کو پتہ چلا جہاز کا عملہ نماز نہیں پڑھتا تو پورے 13دن کا فاقہ کر لیا یعنی آپ بھوکے رہے اپ ایسی جگہوں پر نکاح بھی پڑھانے نہیں جاتے تھے جہاں آپ کو یہ محسوس ہو ان لوگوں کی آمدنی حلال کی نہیں اتنا اللہ کا خوف رہتا تھا ولی یہ بنگلے گاڑیوں کا شوق نہیں رکھتے وہ غریب رہنا پسند کرتے ہیں مدنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت محبت تھی جب مولانا سید حسین احمد مدنی رحمت اللہ علیہ نے جب مدینہ میں آقا صلی الله عليه وسلم کے روزہ پر سلام پیش کیا اندر سے آواز واعلیکم سلام میرے بیٹے لاکھوں کے مجمے نے یہ سنا آپ کو تین مرتبہ مدنی کریم صلی علیہ وسلم کی زیارت ہو ئی