افسوسناک۔! خالد عباس ڈار ولگیرٹی کو جو کہ جگت بازی کے بھیس میں پیش کی جاتی رہی ہے دفاع کر رہے ہیں۔ اب نوبت یہ آگئی ہے کہ کوئی بھی فیملی تھیٹر کا رخ نہیں کرتی۔ تھیٹر اب پھکڑ پن اور زو معنی جملوں کا گڑھ بن گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ عباس ڈار کو دفاع کرنا ہی ہے کیونکہ ان کی روٹی روزی ہی اسی سے ہے۔
Juggat of Punjab ruin literary theatre which was beacon from Karachi. Second MQM destroyed literary society of Karachi, vacuum produced fulfilled by Sitcom juggat and comedy declined.
لیکن مشرقی پنجاب والوں نے پنجابی زبان کی ترویج میں بری مثبت تبدیلی لائی ہے ،،، یہ بات ٹھیک پاکستانی سٹیج پنجابی ڈراموں کی جگت بازی نے بہت گند پھیلایا ہے ،،،، ضیاء دور سے پہلے بہترین اردو اور پنجابی ڈرامے اور فلم تھی
اللہ تعالٰی ھمیشہ محض اپنی خاص رحمت اورکامل قدرت سے عمران خان کی پہلے سے بڑھ کر ہرآن ہر لحاظ سے ھمیشہ راھنمائی اور دستگیری کرے اور خدائے رحمان و کریم قادروتوانا ملک وقوم و انسانیت سے انتہائی پیارخدمت کرنیوالےانتہائی غیر معمولی اولوالعزم قابل رشک تاریخ ساز فاتح انسان عمران خان کو محض اپنے فضل و رحمت سے صحت وسلامتی وعافیت اور تائید و مدد اور حمایت ونصرت وحفاظت والی فعال لمبی زندگی دےاورھمیشہ ہرآن ہر شر سے ھمیشہ محفوظ رکھے اور خدائے رحمان وکریم مسبب الاسباب ارحم الراحمین رب العالمین عمران خان کی جلد باعزت رہائی کے پہلے سے بڑھ کر ھرلحاظ سے سامان پیدا فرمائے آمین برحمتک یاارحم الراحمین اللھم آمین یارب العالمین
Thanks for uploading this short clip
Zabardast janab Khalid Abbas Dar Sahab very good good
Honestly today I am watching from Canada we was kids those days all great people performing on PTV I miss all of them
Khalid Abbas Dar was witty but arrogant. Naeem Bukhari asked a genuine question and his words came true
what a galaxy of legendary figures.❤
Really missing Kalid Abbas dar , kia time thy we were kids
خالد عباس کے ایک شاگرد کا نام سہیل احمد عزیزی ھے ❤
Khalid Dar sahib the great 👍
after watching vulgarity of Hum awards this entertainment seems to be coming from paradise
Where is vulgarity in the awards? I checked your link .
Old is gold
افسوسناک۔! خالد عباس ڈار ولگیرٹی کو جو کہ جگت بازی کے بھیس میں پیش کی جاتی رہی ہے دفاع کر رہے ہیں۔ اب نوبت یہ آگئی ہے کہ کوئی بھی فیملی تھیٹر کا رخ نہیں کرتی۔ تھیٹر اب پھکڑ پن اور زو معنی جملوں کا گڑھ بن گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ عباس ڈار کو دفاع کرنا ہی ہے کیونکہ ان کی روٹی روزی ہی اسی سے ہے۔
عورت کو تو مسجد میں بھی بھیجنے سے روک دیا گیا تھا
آپ کیسے باضمیر آدمی ہیں فیملی کو تھیٹر لے کے جاتے ہیں
The legend
On 7:03 natural beauty without makeup
قل هل يستوالذين يعلمون والذين لا يعلمون ○ القران
11:51 Imran Khan 😊
Handsome Naeem Bokhari
Denying truths now its all downwards
😂😂❤
Ameen
The smile of khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Juggat of Punjab ruin literary theatre which was beacon from Karachi. Second MQM destroyed literary society of Karachi, vacuum produced fulfilled by Sitcom juggat and comedy declined.
لیکن مشرقی پنجاب والوں نے پنجابی زبان کی ترویج میں بری مثبت تبدیلی لائی ہے ،،، یہ بات ٹھیک پاکستانی سٹیج پنجابی ڈراموں کی جگت بازی نے بہت گند پھیلایا ہے ،،،، ضیاء دور سے پہلے بہترین اردو اور پنجابی ڈرامے اور فلم تھی
Kamal Rizvi shb soch rhe hnge kin ehmaqo me bitha dia. This Nizamdin is talking random b.s without understanding the question
Hmesha fitna jail ma pra rhe
اللہ تعالٰی ھمیشہ محض اپنی خاص رحمت اورکامل قدرت سے عمران خان کی پہلے سے بڑھ کر ہرآن ہر لحاظ سے ھمیشہ راھنمائی اور دستگیری کرے اور خدائے رحمان و کریم قادروتوانا ملک وقوم و انسانیت سے انتہائی پیارخدمت کرنیوالےانتہائی غیر معمولی اولوالعزم قابل رشک تاریخ ساز فاتح انسان عمران خان کو محض اپنے فضل و رحمت سے صحت وسلامتی وعافیت اور تائید و مدد اور حمایت ونصرت وحفاظت والی فعال لمبی زندگی دےاورھمیشہ ہرآن ہر شر سے ھمیشہ محفوظ رکھے اور خدائے رحمان وکریم مسبب الاسباب ارحم الراحمین رب العالمین عمران خان کی جلد باعزت رہائی کے پہلے سے بڑھ کر ھرلحاظ سے سامان پیدا فرمائے آمین برحمتک یاارحم الراحمین اللھم آمین یارب العالمین
اللہ نہ کرے
افسوس کے ساتھ کہ آپ کی عبارت پڑھنے سے پہلے وضو نہیں کیا اللہ معاف کرے
😂😂😂😂😂😂@@mussaratbaig8211
@javedfazil😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂6686
🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ حبیبک الکریم علیہ افضل الصلوۃ و التسلیمﷺ🌹