QURAN Ka TAARUF - Part - 1 - Introduction to Quran - Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 192

  • @IlmiUstaad
    @IlmiUstaad ปีที่แล้ว +10

    شُکر اُس رب کا کہ جس نے ہمیں اِس دور میں استادِ محترم جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @zee2zahid
    @zee2zahid 4 ปีที่แล้ว +58

    He has changed my mind, we've been so narrow minded in understanding religion, Insha Allah will follow Ghami Sahab way of thinking.

    • @NSNCNB
      @NSNCNB 4 ปีที่แล้ว

      السلام عليكم
      Where do you live?

    • @mohamedabrar8890
      @mohamedabrar8890 3 ปีที่แล้ว +1

      True, I guess this is the thought educated people will be following i guess

  • @mohammadanwar1431
    @mohammadanwar1431 4 ปีที่แล้ว +38

    I always enjoyed listening Ghamidi Sahib, I have great respect and love to one of the greatest, not only scholars of Islam , Allah (SWT) blesses him with vast knowledge, and countless qualities, tolerance, keeping self esteem, confidence, great leadership, great teacher. He is fountain of knowledge and peace.
    May Allah (SWT) bless him and his family and protect him from all evils.
    Ameen

  • @merajuddin5417
    @merajuddin5417 4 ปีที่แล้ว +52

    Ghamdi k moun se Qur'an sun kar aur Qur'an k barey ma sun kar mujay apnay musalman honay per fakhar mehsoos hota hay.

    • @pakmind4301
      @pakmind4301 4 ปีที่แล้ว

      اچھی مثال بہترین وضاحت جزاک اللّہ

  • @Madhu-zh3zl
    @Madhu-zh3zl 4 ปีที่แล้ว +34

    میری یہ خواہش ھے کہ پاکستان کے سب مفتی و عالم آپ کے طریقے اورلہجے میں بات کیا کریں سبحان اللہ اللہ آپ کو ھر مصیبت اور بیماری سے محفوظ فرماے آمین

  • @alieman5293
    @alieman5293 4 ปีที่แล้ว +75

    If atheist have Stephen hawking
    We Muslims have Javaid Ahmed Gamdi

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 4 ปีที่แล้ว +10

      انشااللہ یہ صدی جناب جاوید احمد غامدی کی ہے..سرسید احمد خان فرماتے تھے کہ بات دل سے کی جایے دل میں اتر جایے...استاذ غامدی دو دہائؤں کی جستجو تحقیق اور سب سے بڑی بات آپ کا عربی اور فارسی کا بچپن سے مطلعہ و ان زبانوں کی سمجھ , سید مودودی رحمہ اللہ کی شاگردی میں ایک دہائ پھر استاذ امین احسن اصلاحی کی شاگردی , استاز فراعی کی کتب اور ڈاکٹر سید حمید اللہ(آسودہ خاک پیرس) کی تخلیقات کا پورا احاطہ وغیرہ آپکو ایک محقق مفسر قرآن و سنہ و اسوہ انبیاء بنا دیتا ہے..سبحان اللہ..اللہ جناب غامدی کی حفاظت فرمایے آمین

    • @NSNCNB
      @NSNCNB 4 ปีที่แล้ว +2

      @@badermunir5944 آمين آمين آمين😭😭😭😭😭😭🌷🌷😭😭

  • @IlmiUstaad
    @IlmiUstaad ปีที่แล้ว +1

    | A Message For All Those Getting Started With These Al Bayan Lectures |
    Before getting started with these lectures, I never ever thought that the Quran would make this much sense to me. The religion communicated to us via Quran is completely different than that of our ancestors and Mullahs.
    My eyes are always full of tears whenever I think that God has introduced Ghamidi Sahab to me for my guidance.
    Ghamidi Sahab makes everything sound super-logical. Whatever I have learnt from him so far, not even a single thing seems to be beyond the premises of logic and sense. He surely is gem and it's a great blessing of God to have him as my teacher.

  • @bhartek
    @bhartek 4 ปีที่แล้ว +6

    Thank you Ghamidi Sahib. May Allah Bless you with Good Health and Long Life.

  • @shahadat.hussain20
    @shahadat.hussain20 4 ปีที่แล้ว +10

    An asset in its pure form. May Allah give us the gift of learning from his life and works dedicated to the understanding of Deen. Allah bless you.

  • @shahidsiddique5969
    @shahidsiddique5969 4 ปีที่แล้ว +13

    God bless our mentor, Javed Ghamdi!

    • @Asmat-786
      @Asmat-786 4 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mehrimahkalhora5626
    @mehrimahkalhora5626 4 ปีที่แล้ว +22

    Einstein of Islamic philosophy.

  • @ImranCh-un2pb
    @ImranCh-un2pb 4 ปีที่แล้ว +2

    قرآن کے تعارف پر ایک بہت ہی اچھا پروگرام تھا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ کی اِس آخری کتاب کوسمجھنے اور اس پر عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  • @saafbaat9685
    @saafbaat9685 4 ปีที่แล้ว +5

    AOA Allah gave u and ur companion long life that all peoples of world teach ur islamic knowledge.

  • @tipusultan8940
    @tipusultan8940 4 ปีที่แล้ว +2

    What a great scholar JAVED AHMED GHAMIDI SAHIB, May God bless this great Asset of Muslim Ummah. Ghamidi Sahib explains true spirit of Islam in very easy ways.

  • @badermunir5944
    @badermunir5944 4 ปีที่แล้ว +22

    میری چھوٹی بیٹی اینا منیر عمر پندرہ سال..انکو آج میں نے یہ تعارف دیکھنے و سمجھنے کو کہا..

  • @bilalshah9829
    @bilalshah9829 2 ปีที่แล้ว +1

    SUBHANALLAH, BEAUTIFUL

  • @malikfarooqdeena
    @malikfarooqdeena 2 ปีที่แล้ว

    My friend asked me to watch the videos of Ghamdi Sahab and it changed my perspective of islam.

  • @motivationalspeech2627
    @motivationalspeech2627 2 ปีที่แล้ว +1

    Masahallah la quata illah billah

  • @motivationalspeech2627
    @motivationalspeech2627 2 ปีที่แล้ว +1

    May Allah bless you sir

  • @Madhu-zh3zl
    @Madhu-zh3zl 4 ปีที่แล้ว +12

    اسلام علیکم جناب محترم عزت ماپ غامدی صاحب اللہ آپ کو ھمیشہ تندرست اور لمبی زندگی عطا فرماے آمین ثمہ آمین

  • @sanorenajahan4722
    @sanorenajahan4722 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah tala ap ko sehat wali zendagi de Ameen jazakillahu khair.

  • @muhammad9428
    @muhammad9428 4 ปีที่แล้ว +1

    عظیم استاذ۔۔۔خوش رکھے پروردگار

  • @BabarAli-td7ce
    @BabarAli-td7ce 7 หลายเดือนก่อน

    Unmatchable 🤲

  • @alikhaleeq6856
    @alikhaleeq6856 2 ปีที่แล้ว

    Smjh ni AaTi thi Quran kis Trah Khuda ki kitab hai Kya byan kia gya hai par apka itmam e hujjat ki 21 episodes suni phr apki 23 itrazat ke jwabat ke Quran ke rkh kr ahadees ko dkhny ka moqa Mila aur ab ye Introduction...Me keh skta hn Phli br me smjh rha hn Quran Kya hai aur waqeyi Khuda Dunia me majood tha...Shukria apka

  • @Abdulhadi-il8om
    @Abdulhadi-il8om 4 ปีที่แล้ว

    Kya bt hai sir ki aik deen ki bt krne waly admi ko itna hi shahista ur ba adab hona chahiay jesy Ghmidi sahib

  • @talatqureshi6170
    @talatqureshi6170 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah mind blowing briefing

  • @NasreenJKhan
    @NasreenJKhan 4 ปีที่แล้ว +3

    ھم عہد جاوید احمد غامدی میں جی رہے ھیں اور اس کے لئے ھم اپنے اللّہ کے شکر گزار ھیں

  • @malikfarooqdeena
    @malikfarooqdeena 2 ปีที่แล้ว

    Never watched bayans of molvies or other Pakistani scholars. But after listening to Ghamdi Sahab i am watching all the channel videos.

  • @fazaleraziq383
    @fazaleraziq383 4 ปีที่แล้ว +5

    The incomparable, the legend

  • @madmax5756
    @madmax5756 4 ปีที่แล้ว +4

    JazakAllah ustaz, a detailed and beautiful introduction❤👍

  • @shakeelarmoor
    @shakeelarmoor 4 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ ، بہت خوب سمجھایا غامدی صاحب نے۔ میں غامدی صاحب کا بڑا مداح ہوں۔ میں نے غامدی صاحب اور ڈاکٹر ذاکر نائک کو سن کر اللہ اور اسلام کو عقل سے مانا ہئے۔ میں کچھ حد تک ادب شناس آدمی ہوں۔ اردو ادب کا طالب علم ہوں۔ میں بہت پہلے سے محسوس کر رہا ہوں کہ زمانے کے گذرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا ادبی ذوق کم ہوتا جارہا ہئے۔ اردو ذریعہ تعلیم سے ایم اے کیئے ہوئے لوگ بھی اردو کے ایک عام شعر کی تشریح کرنے سے قاصر ہیں۔ رموز شاعری ، مقفع نثر اور دیگر اصناف سخن کو جانتے بھی نہیں۔ انگریزی میڈیم کے طلباء تو یہ سب شائد کبھی سنے بھی نہ ہوں۔ کم پڑھے لکھے لوگ یا ان پڑھ لوگ بھی کثیر تعداد میں ہیں۔ شائد آج کے زمانے میں ہر زبان کے ادب کے ساتھ یہی سلوک ہئے۔ اسکی ایک معقول وجہہ بھی روٹی کپڑا اور مکان کے ملنے کے ذرائع کم ہوجانا اور صاحب ٹروت لوگوں کے اشغال الکٹرونک ایجادات کی طرف منتقل ہوجانا ہئے۔ مطالعہ کا شوق تو بلکل ختم ہوگیا لگتا ہئے۔ صرف نصابی کتب ، مسابقتی امتحانات کے متعلق کتب ، یا روزگار میں درپیش معلومات والی کتب تک ہی مطالعہ سمٹ کر رہ گیا۔ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ادب سے واقف لوگ بھی باریکی سے دیکھیں تو ادب نا شناس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں قرآن کو سمجھنا یا سمجھانا کیسے کیا جاسکتا ہئے۔ یہ سب چیزوں سے صرف نظر کرکے کسی ایک کی تفسیر پر اکتفا کریں تو وہ مفسر کا اپنے مسلک کی ترجمانی کو بھی قرآن کی تشریح میں داخل کر نے کا خدشہ لگتا ہئے۔ لفظی ترجمہ سے مدعا پورا پورا واضح ہوتا نظر نہیں آتا۔ بہر حال نصیحت تو حاصل ہو ہی جاتی ہئے جیسا کہ قرآن نے بیان کردیا ہئے۔ میں نے بہت سے لوگوں کو راست طور پر قرآن پڑھ کر سمجھنے کا مشورہ دیا ہئے تو وہ لوگ یہ مشکل ظاہر کرتے ہیں تو میں صرف نصیحت حاصل کرنے تک ہی محدود رہنے کو کہتا ہوں۔ ایسی صورت میں لوگ ، نام نہاد علماء جو اپنے آپ کو اسلام کے ٹھیکیدار جتاتے ہیں ، کی طرف رجوع کرتے ہیں اور آسانی سے انکا شکار ہو جاتے ہیں۔ اور فرقہ بندیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ بہت سے علماء کہتے ہیں کہ قرآن کو راست طور پر سمجھنے کے لیئے 14 علوم کا جاننا ضروری ہئے تو یی بات عام آدمی کو سچ لگنے لگتی ہئے۔ اس تعلق سے رہنمائی فرمائیں۔

    • @ayazarshad1068
      @ayazarshad1068 4 ปีที่แล้ว

      Why are you mixing Ghamidi Sahab and Dr Naik. You are insulting Ghamidi Sahab

    • @shakeelarmoor
      @shakeelarmoor 4 ปีที่แล้ว +2

      I am not mixing, i said about me only.

    • @shakeelarmoor
      @shakeelarmoor 4 ปีที่แล้ว +3

      مہں غامدی صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں۔ جن علمائے دین نے میری زندگی کو اسلامی تعلیمات پر گامزن کیا ان میں غامدی صاحب بھی ہیں۔ آپ نے جو کہا میں اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ میں نہایت احسان مند ہوں غامدی صاحب کا۔ دل ہی دل میں تو انکی درازئی عمر اور صحت کی دعا کرتا رہتا ہوں اور یہ بھی دعا کرتا ہوں کہ ایسے عالم دین اور پیدا ہوں ملت میں۔

    • @Political_observer
      @Political_observer 4 ปีที่แล้ว +2

      بہت خوب کہا آپنے، ہندوستان میں تو زیادہ تر مسلمان اردو بھول چکے ہیں۔ ہمارے یہاں تو بہت برا حال ہے۔ میں نے ایک دو مدرسے میں بھی بات کی لوگوں کو اردو اور عربی زبان کی تعلیم دینے کے لئے مگر کوئی تیار نہیں ہوتے۔اسکی ایک وجہ یہاں کی حکومت بھی ہے۔ خیر آپ لوگ ان زبانوں کو نہیں چھوڑیں نہیں تو آپ لوگوں کا بھی وہی حال ہوگا جو اب ہمارے یہاں کے مسلمانوں کا ہوا ہے۔ لوگ تہزیب اور دین دونوں بھول چکے ہیں۔

    • @khizeraftabalikhan9906
      @khizeraftabalikhan9906 4 ปีที่แล้ว +1

      @@ayazarshad1068bhai bahut hi ghalat baat ki hai AAP ne....dr zakir naik aur ghamidi sahab dono ka apna apna maqam hai....we love both of them

  • @amshayaan2789
    @amshayaan2789 4 ปีที่แล้ว +4

    " گر مصور صورت آں داستاں خواہد کشید؛
    حیرتے دارم کہ نازش را چناں خواہد کشید "

  • @muhammadasimkhan2274
    @muhammadasimkhan2274 4 ปีที่แล้ว +1

    I learned Alot from Ustad Ghamdi Sahb May Allah Bless you long healthy life.

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah subhan Allah

  • @afzaalmultipletv7988
    @afzaalmultipletv7988 4 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah so genius

  • @Sahangiii
    @Sahangiii ปีที่แล้ว

    Allah ki amaan ma rahain. Aap boht qeemti sarmaya hain hamara

  • @GG-ft1bf
    @GG-ft1bf 3 ปีที่แล้ว

    Teacher of teachers. Ustaadun k ustaad.

  • @fayyazmehmood4015
    @fayyazmehmood4015 3 ปีที่แล้ว

    Kammal ee karditta j
    Ajj ikk nyya vozzou karva ditta J
    Ajrukum Allah

  • @rashidatabassum2547
    @rashidatabassum2547 4 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah MashaAllah JazakAllah

  • @freespeak111
    @freespeak111 4 ปีที่แล้ว

    JazakAllah khairan

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 4 ปีที่แล้ว

    Allah Pak apko shaht tondrasti ata frmaye aameen

  • @FarooqNoor278
    @FarooqNoor278 4 ปีที่แล้ว +1

    MASHAALLAH LOVE YOU SIR

  • @Ahmad-gp8cv
    @Ahmad-gp8cv 4 ปีที่แล้ว

    Bahut shukriya.

  • @247artsnsourcing6
    @247artsnsourcing6 3 ปีที่แล้ว

    When it comes to understanding Islam ghamidi sahab is God grace and when it comes to walk on Islam Tariq jameel is God grace.

  • @aaskatingshorts
    @aaskatingshorts 2 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah

  • @muhammadumaiz
    @muhammadumaiz 4 ปีที่แล้ว

    جزاک اللّہ

  • @shahbazsaleem6369
    @shahbazsaleem6369 4 ปีที่แล้ว +1

    Alhumdulilah!!

  • @kamranghani73
    @kamranghani73 4 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah!

  • @FreudSG
    @FreudSG 4 ปีที่แล้ว

    بے شک الله ہی کی ذات ہے جو انسان کی نفسیات کو مکمل طور پہ اور بخوبی جانچتی ہے. اگر قرآن نثر ہوتا تو تنقید کرنے اور بیزار ہونے والے بہت ہوتے اور اگر صرف شاعری تو بھی . ڈیڑھ ہزار سال سے ناقد قرآن کو گرفت میں لانے کی کوشش میں ہیں. مگر اسکا سچ اس کے اصلوب میں ہے جو الله اپنےکیے ہوۓ وعدے کے مطابق کبھی بھی بدلنے نہیں دے گا . غامدی صاحب نے قرآن اصلوب کے متعلق جو فرمایا وہ بلکل صحیح فرمایا کہ یہ کہیں سے کھول کر پڑھ لیا جائے، یہ ایک زندہ جاوید کلام کی طرح اپنا پیغام منتقل کرنا شروع کر دیتا ہے . بیشک یہ الله ہی کا کلام ہے جس کو بنی نوع انسان تک پہنچانے کے لیے نبی اکرم (ص ) نے اپنی زندگی اور سیرت ایک کٹھن کسوٹی کی طرز پہ گزاری . قرآن کے نور سے انسان نے انسانی معاشرہ تشکیل کرنا سیکھا جس کی پہلی مثال مدینہ کی ریاست تھی اور اس کے لیے ہم اور آنے والی تمام نسلیں آپ (ص ) کی احسان مند رہیں گی .

  • @fehm-ul-quranclassbygw6912
    @fehm-ul-quranclassbygw6912 4 ปีที่แล้ว

    Quran sai taluq rakhnai walon ko hidayat multi hai.

  • @sumbulbaig6292
    @sumbulbaig6292 4 ปีที่แล้ว +3

    Plzzz aap log thori si aasan urdu mai baat kia kerain takay samjh achi tarhan aay I'm big fan of ghamidi sir

  • @top-five-facts
    @top-five-facts 4 ปีที่แล้ว

    Ghamdi sahb May Allah long life to u. Ameen.

  • @hassanrajput9576
    @hassanrajput9576 3 ปีที่แล้ว

    Immaculate eloquence. Unblemished clarification. The very maiden chapter be taught to every student in religious seminaries.

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 4 ปีที่แล้ว

    Jazakallah

  • @rameses
    @rameses 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah Ghamidi sahab ko hamari umr bhi laga de

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah JazakAllah
    Very logical n understanding way of teaching Quran
    Allah aapke rahnamaae qaem rkhhe

  • @mehrimahkalhora5626
    @mehrimahkalhora5626 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah sir

  • @fatimamalik708
    @fatimamalik708 4 ปีที่แล้ว +1

    Outstanding knowledge

  • @gulfamahmedhamidi8366
    @gulfamahmedhamidi8366 4 ปีที่แล้ว

    MashaAllah....🌹🌹🌹

  • @saleemraja62
    @saleemraja62 2 ปีที่แล้ว

    ghamdi Sahab ka Quran introduction sunke ahesaas hota hai ki Quran Kya hai aur hum mulasmano usko kuch aur hi samjha huwa hai,..

  • @abdulhakeem5322
    @abdulhakeem5322 4 ปีที่แล้ว +1

    Love you ❤️😘😘 Sir G

  • @muzafferkhanmobilekoti5189
    @muzafferkhanmobilekoti5189 4 ปีที่แล้ว

    Mashaallah ghamadi sahab Allah talah apko sahet de

  • @liaqathussain9133
    @liaqathussain9133 3 ปีที่แล้ว

    He is our assets

  • @shafikkhan6214
    @shafikkhan6214 4 ปีที่แล้ว

    Thankyou very much.

  • @sahibzadashah4440
    @sahibzadashah4440 4 ปีที่แล้ว

    Thank you Ghamdi Sahib.
    Your videos will be a guide for posterity. Very important that videos should have English subtitles for our future generations outside Pakistan or India.

  • @helloworld9551
    @helloworld9551 3 ปีที่แล้ว

    Gamdee is great

  • @imrannazeer4996
    @imrannazeer4996 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah sir good job

  • @itsmylife318
    @itsmylife318 4 ปีที่แล้ว

    god bless you ghamidi sahib

  • @shaheerali009
    @shaheerali009 4 ปีที่แล้ว

    G bilkul

  • @SabirKhan-fj9yd
    @SabirKhan-fj9yd 4 ปีที่แล้ว

    Very nice sir Gamdi

  • @Madhu-zh3zl
    @Madhu-zh3zl 4 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم آپ کے مخصوص سمجھانے کے طریقے سے اگر کوی سمجھنا چاھے تو بڑی آسانی سے سمجھ سکتا ھے

  • @kmustafa2967
    @kmustafa2967 4 ปีที่แล้ว +1

    assalam o alaikum : bhtreen har bat lekin, urdu bhi.. jo aj logon ko nhin aati. lehaza drkhwast hi ki asan-bol-chal-wal- urdu kren to inayat hogi aur asal-bat samjh ayegi. in sha Allah

  • @qaziasifatta628atta8
    @qaziasifatta628atta8 4 ปีที่แล้ว +1

    Qur'an Pak pe at least 30 episode hony chahy in details

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 3 ปีที่แล้ว +1

    Aslamoalakum ghamdi sahib super

  • @nadeemusmani3918
    @nadeemusmani3918 4 ปีที่แล้ว +6

    The introduction explains the scheme ,structure and style (isloob) being used in Quran in a very well and convincing way.
    It definitely appeals to the intellect .
    However, one question comes to mind that in order for one to understand this structure and isloob certain level of education and maturity will be needed . To explain this point,take an example of poetry of Ghalib,iqbal ,Mir and similar great names whose poetry can not be enjoyed and understood by an ordinary common folks like me. Then how ordinary men , numerous in number, can understand , appreciate and get the real message and benefits from this high order Book.
    Appreciate if someone can clarify..

    • @rashideng1234
      @rashideng1234 4 ปีที่แล้ว

      Salaam In other video Ghamidi Sb clarified that it is the easiest book as far as naseehat/message is concerned but it is the most difficult book as far as knowledge is concerned. It is inch deep meter wide as far as naseehat/message is concerned and mile deep meter wide as far as knowledge is concerned.

    • @nadeemusmani3918
      @nadeemusmani3918 4 ปีที่แล้ว

      @@rashideng1234 Dear Mehboob Sahib.walaikum Assalam and thanks for your comments. However what transpires from your reply that if it is miles deeper as far knowledge is concerned than how can an ordinary person get the true knowledge and wisdom which is the ultimate objective of Divine guidance. Appreciate if you can educate me

    • @zarlashtstanikzai955
      @zarlashtstanikzai955 4 ปีที่แล้ว

      @@nadeemusmani3918 Assalamualaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh, I think that when it comes to deeper knowledge every beginner is ordinary, and it's only through hardwork and delving deeeper into study that one can gain that sort of knowledge. No one is born with knowledge, everyone has to begin somewhere, it depends how far one wants to go on this journey.
      Allah (SWT) knows best.

  • @olliebaby
    @olliebaby 4 ปีที่แล้ว +5

    Subhan Allah 24:00 Beautiful explanation all the way. Ek ek jumla so meaningful. Is there English translation of holy quran available by Ghamidi sahab?

    • @saadmir1950
      @saadmir1950 4 ปีที่แล้ว

      Yes you can check his app

  • @cookiemonster9059
    @cookiemonster9059 4 ปีที่แล้ว +10

    This is definitely not for the understanding of common people. Sounds like Ghamdi Sahab is speaking to highly educated people. I hope one day he speaks in terms where a simple muslim can understand as well.

    • @tanveermughal3935
      @tanveermughal3935 4 ปีที่แล้ว +1

      I also faced same problem when i started listening to ghamdi sab but now i understand him easily. what you should do. when ghamdi sab uses a word that is unknown to you, you may use google translate to learn that word. by constantly doing this within a month you will be able to easily understand him.

    • @rashideng1234
      @rashideng1234 4 ปีที่แล้ว

      Why only muslims in this world want easy life easy paisa easy learning? Jo bhi hain Tere Habib SAW ki ummat hain. We don't want to learn but O Lord! keep sending teachers like Ghamidi. O Bhai dictionary uthao aur mehnat karna seekho. Asal main ummat ko halway ki aadat pr gai hay. Jo baat hay.

  • @hassebbuttofficial4947
    @hassebbuttofficial4947 4 ปีที่แล้ว

    Great talk.

  • @muhammadehtashamhidayatoinsaf
    @muhammadehtashamhidayatoinsaf 4 ปีที่แล้ว

    What islam says about becoming rich and financially stability

  • @malikfarooqdeena
    @malikfarooqdeena 2 ปีที่แล้ว

    Continue the good work sir.

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 4 ปีที่แล้ว +2

    AA hassan sb waiting for 8th part out of 23 questions to javid Ahmed ghamdi

  • @MuhammadTalhaAlviOfficial
    @MuhammadTalhaAlviOfficial 3 ปีที่แล้ว +1

    Slam jawaid ahmad Ghamdi sb plz is hawale sy rahnumai farmain ky TH-cam ki earning kia halal h ???

  • @hajranoorkhan64
    @hajranoorkhan64 4 ปีที่แล้ว

    Very nice 👌

  • @wajahatsumbal
    @wajahatsumbal 4 ปีที่แล้ว +1

    Sir a request please urdu thori asaan istamaal kiya kijeye takay hat shaks samajh sakay. Asaan baat ziada log samajh patay hain. ALLAH apko iska Behtareen Ajar Ata Karain.

  • @adeeljahangir1847
    @adeeljahangir1847 4 ปีที่แล้ว

    W8ing and plz is ko daly base pr continue rky sir

  • @muhammadzulfiqar7050
    @muhammadzulfiqar7050 4 ปีที่แล้ว +2

    Ghamdee sb is always right because he studies the Quran deeply n philosophically, that is why his results are different from a common molve..a common or firqee molve moulds the meaning of Quran or hadees in his own way ,he dresses the words according to his own sweet will.
    Ghamdee sb don't do such, being a good researcher he sieves the words purely and then gives a result.
    That is why these types of people are against ghamdee's thoughts, because more than 80 or 90 % people could not touch the peak of ghamdee so they are against,
    On the other hand, most of the people recite the Quran for sawab only, they have no their own fiqar.
    To remove firqas n bid,aat such people should come forward with the anchor 's cooperation.
    Deen is not as difficult as it has been made for people to act upon

  • @pindigheb100
    @pindigheb100 4 ปีที่แล้ว

    Nicely explained 👍

  • @muhammadnawaz7934
    @muhammadnawaz7934 4 ปีที่แล้ว +2

    مخترم عامدی صاحب، میری ایک گزارش ہے، کہ آپ کے تقریر میں اردو کے بہت مشکل الفاظ استعمال ہوتے ہیں ۔ میری گزارش ہے کہ آپ آسان الفاظ کا انتحاب کریں، تاکہ آپ کا پیغام ہر ایک کو سمجھ میں آئے۔

  • @mubinakhan4669
    @mubinakhan4669 4 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum
    Sir mujhe aapke videos bahut pasand hain. Meri aapse guzarish hai ki thode aasan alfaaz bola karein kyonki mai India se hun aur india walon (aam insaano) ki urdu kamzor hoti hai.

  • @sabkamalikek2568
    @sabkamalikek2568 4 ปีที่แล้ว

    I wish inke lecture English me bhi hote

  • @Amazing_lndia
    @Amazing_lndia 2 ปีที่แล้ว

    Miyan "" word Allah(swt) ke naam pe istemal Ka Kya reason Hai
    May Allah guide us all

  • @tariqueyusuf8078
    @tariqueyusuf8078 3 หลายเดือนก่อน

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول یاد اتا ہے جب میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے رب سے بات کروں تمہیں نماز پڑھتا ہوں
    اور جب میں یہ چاہتا ہوں یہ رب مجھ سے بات کریں تمہیں قران پڑھتا
    میری یہ بات سمجھ میں اتی ہے کہ قران کو اتنا بڑھا جائے کیا اپ کی زندگی میں جو بھی تکلیفیں ہیں پریشانیاں ہیں یا جو بھی اپ جاننا چاہتے ہیں اپنے رب سے اس ایت کو لے کر اپنے رب کے سامنے نماز میں چلے جائیں اور پھر اور پھر اس کے جواب کے لئے قران کو پڑھنا شروع کر دیں اپ کے جو بھی ڈاؤٹ ہیں وہ کلیئر ہو جائیں گے ۔جس بھی شعبہ میں جو بھی جاننا ہو سائنس ہے آرٹ کامرس راکٹ سائنس فلسفہ منطق جتنے بھی علوم جتنی بھی پریشانیاں جو کچھ جاننا اور سمجھانا چاہتے ہیں اور سلجھانا چاہتے ہیں سیاسیات معاملات معاشرت اخلاقیات ایمانیات ابادیات سب کچھ جو بھی اپ کا مددہ اس کو لے کر اپنے رب کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور پھر قران سے اس کا جواب لے لیں سوال نماز سے اور جواب قران پڑھنے سے مل جائے گا

  • @tariqchaudry2821
    @tariqchaudry2821 4 ปีที่แล้ว

    ♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @malikfarooqdeena
    @malikfarooqdeena 2 ปีที่แล้ว

    Also living in a village we don't get continues internet so we download and watch videos.

  • @Historelic
    @Historelic 4 ปีที่แล้ว

    Ghamidi sahb is requested to give lectures in English as well

  • @malikmohsin304
    @malikmohsin304 4 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @almasshakoor2530
    @almasshakoor2530 4 ปีที่แล้ว +8

    Hasan sb, what about the programes: Response to 23 questions on Religious Opinion. last programme was aired part 7 but what about the remaining programes ????

    • @ghaffar1960
      @ghaffar1960 4 ปีที่แล้ว

      This is unfortunate that they are starting new and new topics without finalizing the old one. Really sad. Daily waiting for episode 8 but in vain

    • @muhammadzohaib1498
      @muhammadzohaib1498 4 ปีที่แล้ว

      after ramzan,

    • @mumarmh
      @mumarmh 4 ปีที่แล้ว

      I am also eagerly waiting for part 8

    • @shahishfaq8252
      @shahishfaq8252 4 ปีที่แล้ว

      I'm too eagerly waiting for the same. 😒😒

    • @mateenrahi1276
      @mateenrahi1276 4 ปีที่แล้ว

      I am also waiting for coming episode 8

  • @Faridahmed19
    @Faridahmed19 4 ปีที่แล้ว

    MashaAllah...ek musalman hone ki haisiyat se Quran ko ALLAH Ki kitaab manna aur Islam ko sachcha mazhab samajhna har musalman per lazim hota hai ,kyunki ye use wirasat me milta hai...Lekin doosre mazahib ke logo ka ye manna hai k sirf ek ILhaami mazahib ki belt (Yahudi,esayi aur muslaman) ke sath hi Allah humkalaam he,baaqi duniya ka bohot bada hissa (hazaro saal ke arse tak) iss se mehroom q nazar aata hai..??? aur khaas taur per Hindustan jisme shirk ki INTIHA payi jati hai ( jo pehle bhi thi aur aaj bhi hai)...yahan to animals , trees, birds,stons, water,earth, her ek cheez ki pooja hoti hai...???? Yahan Nabi kyun nahi aaye ?Agar aaye bhi to unki Taleem kya thee? Aur wo kahan tak kamyaab hue? Yahan koi Allah ka azaab aaya tha ya nahi???

  • @sheerazali2274
    @sheerazali2274 4 ปีที่แล้ว +1

    There are verses praising the creator and his authority over the universe. It seems as the Prophet praises God, and in other verse Abu Jehal is critically protyayed by the prophet Muhammad. Even the incidents happened with the prophet are mentioned in the Quran.
    Can Ghamdi shb please help clarify the above point?

  • @masaabsoha
    @masaabsoha 4 ปีที่แล้ว

    💐💐👏👌