Golden Age of Islam: Rise, Fall, and Rationality 02 | Mu'tazila | Faisal Warraich
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024
- #faisalwarraich #fsw #mutazila #muslimhistory #umayyad #abbasid
═══════════════════
Social Media
✨Twitter / fswarraich
✨ Instagram / faisal_warraich__
✨ Facebook web.facebook.c...
══════════════════════
★ ☆ Films you must watch before you die
01 ⬛⬜⬜ The Great Game bit.ly/3D1Xwvg
02 ⬛⬜⬜ The Ottoman Empire bit.ly/3jGk2wo
03 ⬛⬜⬜ Muslim Cold War 01 bit.ly/3P44djT
04 ⬛⬜⬜ Muslim Cold War 02 bit.ly/3wfymUK
05 ⬛⬜⬜ Muslim Cold War 03 bit.ly/3N0uPjU
06 ⬛⬜⬜ Mhd bin Qasim and Sindh bit.ly/3yhvMQW
07 ⬛⬜⬜ M. Bin Qasim & Raja Dahar • The Real Story behind ...
08 ⬛⬜⬜ History of Arabs Israel • Origins of the Arab-Is...
09 ⬛⬜⬜ Why the USA lost the Afghan war • Why did the USA fail i...
10 ⬛⬜⬜ Charles Darwin and Evolution bit.ly/3kOLgns
11 ⬛⬜⬜ Bio Abraham Lincoln bit.ly/3TAQAdC
12 ⬛⬜⬜ Pak India war of 1965 bit.ly/3vUJnvT
13 ⬛⬜⬜ Pak India war of 1971 bit.ly/3vW0opE
14 ⬛⬜⬜ The Universe bit.ly/3w9BstD
15 ⬛⬜⬜ Rise and Fall of Muslim Spain bit.ly/397NI68
16 ⬛⬜⬜ Biography of Karl Marx bit.ly/3sIdIfl
17 ⬛⬜⬜ Last days of Saddam Hussain bit.ly/3FsCjKf
18 ⬛⬜⬜ Last days of Qasem Sulemani bit.ly/3kRDvx9
19 ⬛⬜⬜ Family of the last Ottoman Caliph? bit.ly/3P8ZFbW
20 ⬛⬜⬜ History of USA 01 bit.ly/3VDuNnj
21 ⬛⬜⬜ History of USA 02 bit.ly/3CLFZFR
22 ⬛⬜⬜ Battles of Khalid Bin Walid bit.ly/3F0MKXb
23 ⬛⬜⬜ Battle of Bengal bit.ly/3Dmxhj0
══════════════
☕ Contacts for ads and marketing
📩 imfaisalwarraich@gmail.com
══════════════
✌ The list of the greatest documentary films ever made
☀ History of Nations
• History of the United ...
• History of the United ...
• History of Pakistan #0...
• History of Afghanistan...
• The Ottoman Empire S01...
• Why Europe is more dev...
• How Powerful is Americ...
• Geopolitical Tales 21 ...
☀ Biographies
• Who was Genghis Khan? ...
• Who was Abraham Lincol...
• Wo Kon Tha #61 | Who W...
• The Story of Bengal E0...
• Wo Kon Tha # 002 | Who...
• Last days of Muhammad ...
☀ Science & Now
• The Universe # 001 | S...
• The Great Game 01 | Ho...
• Why Finland and Sweden...
• Evolution 01 | Human E...
• Two incredible stories...
• Islamic Golden Age 03 ...
☀Wars & Battles
• The Great Generals and...
• Why did the US lose in...
• Muslim Cold War 01 | S...
• History Of Pakistan | ...
• History Of Pakistan | ...
Thanks for watching, my curious fellows, and always remember we love 💝 you all.
Watching from India ..I m non muslim...but watching him since 4/5 years... for historical understanding as he is neutral factual and unbiased
Yes.
0⁰00
Love from Pakistan brother
Same
Nice to meet you my brother welcome to Pakistan
ما شاء اللّٰه ! بہت گہری نظر سے تاریخ اسلام کی سنہری موشگافیوں کو کھولا گیا ، یقیناً بڑا پیچیدہ کام تھا جسے آسان بناکر عام فہم کر دیا گیا ۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کی ذھانت اور فراست میں مزید ترقی پیدا فرمائے اور لمبی صحت والی زندگی دے 🤲
Long Live Faisal Warraich You are becoming a national teacher.
Inshallah
Not only national but international
Hich waraichh
فیصل بھائی میں اب کا بہت شکر گزار ہوں یار اپ اتنی زبردست طریقے سے اسلام کی تاریخ ہمیں بتاتے ہیں جو اج تک ہم نے نہیں سنا بہت بہت شکریہ ❤❤
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک ہی کتاب اسی کی ریسرچ کو حتمی مان لیا جائے اپ کو دوسری تاریخ کی کتابوں کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے باقی سب تاریخ دانوں کو جب اپ ان کو پڑھیں گے تو اپ کو اندازہ ہوگا کہ جو کچھ بھی میں نے ابھی کہا ہے میں نے بہت زیادہ ایگزیکٹ کر دیا ہے توڑ مروڑ کر کچھ واقعات کو بیان کر دیا ہے جو کہ نہیں کرنا چاہیے تھا اور برائے مہربانی پہلی تاریخ کا مکمل مطالعہ کر لیں پھر اگے اپ بات کریں پسوری اپ کی ہر ویڈیو کی میں دل سے قدر کرتا ہوں اپ بہت زیادہ ریسرچ کرتے ہیں لیکن جہاں پہ قدریہ اور جبریہ کی بات ائی تو اس میں اپ نے تھوڑی سی ملاوٹ کر دی میری اپ سے درخواست ہے فیصل بھائی کہ اپ عمران صاحب کی لکھی تاریخ کو ہی حتمی نہ مانے اپ کو چاہیے کہ اپ یحیی علی زمان بن طارق فاران بن عبداللہ کی لکھی ہوئی تاریخ کا بھی مطالعہ کریں میں اپ کی ریسرچ کی دل سے قدر کرتا ہوں لیکن ایک کتاب کو دیکھ کر اپ کیسے پورے کے پورے اسلام کے واقعات کو بیان کر سکتے ہیں اپ نے اگر انصاف کرنا ہے تو اوپر دیے گئے تمام کے تمام علماء اور تاریخ دانوں کی کتابوں کا مطالعہ بھی کریں تاریخ طبری ، تاریخ ابن ہشام تاریخ ابن اسحاق اپ نے زیادہ زیادہ باتیں یہ موڈرن تاریخ دان کی کی ہے جو کہ ایک سیکولر جو مذہبی نہیں ہے جن کا نام اقبال سروری ہے۔ میری اپ سے گزارش ہے کہ اپ پہلے پوری تاریخ کو پڑھیں ایک کتاب کل اپ نے لیا اور اس پر مکمل ویڈیو بنا دی کیا یہ انصاف ہے جبریہ اور قدریہ کے بارے میں اپ سیکولر تاریخ دان کو بھی پڑھیں اور اس کے ساتھ ساتھ مذہبی تاریخ دان طریقہ ان کو بھی پڑھیں اور اس کے ساتھ غیر مسلم تاریخ دانوں کو بھی پڑھے تب جا کے جب جا کے اپ انصاف کر پائیں گے کہ اخر سچ کیا ہے بہت سے بڑے بڑے واقعات کو اپ نے یہاں پہ چھوڑ دیا ہے جو کہ علم کے کے بارے میں بہت زیادہ اسلام کی معلومات دیتی ہیں صرف ایک کتاب کو لے کر اپ نے ویڈیو بنا دی اس بات کا مجھے افسوس ہے اور بس چند جگہوں پہ اپ نے صرف اور صرف چھوٹی سی لائن کا حوالہ لیا دوسری کتابوں سے اور بیان کر دیا مگر پوری بات بیان نہیں کی اپ سے التماس ہے کہ تاریخ کو مکمل طریقے سے پڑھیں ہر اینگل سے اسے دیکھیں اور پھر اس کا نچوڑ نکال کر ویڈیو بنائیں میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں ہے کہ اپ جو کچھ کہیں گے میں وہ تسلیم کرلوں میں اس کی مکمل طور پر تحقیق کروں گا جب میری تحقیق کی تو مجھے پتا چلا کہ اپ صرف اور صرف ایک کتاب جو موڈرن آرہ کی تاریخ کا میں لکھی ہاں بس اس کی باتیں بیان کر رہے ہیں اور اس کے لئے یہ حوالے بیان کر رہے ہیں فیصل بھائی یہ انصاف نہیں ہے
فیصل بھائی. آپ کی یہ سیریز ہر علم کے پیاسے کیلیے ایک ٹھنڈک مشروب کی مانند ہے. جو علم اتنی کتابیں پڑھنے سے حاصل ہوتا ہے اسے آپ بہت عمدہ طریقے سے ایک داستان میں بیان کردیتے ہیں. کاش کہ آپ کی صحبت اختیار ہوسکتی اور ہم بھی آپ سے یہ فن سیکھ سکتے. اللہ آپ کا حامی ہو. آمین 🌹❤️
Sir apny wo kam Kia hy jo aj tk shyd Kisi ny Nahi Kia apny bata dia K ilam or science to ijad hi Muslims Ki hy aj jo log London amrica jaty hn unko pta chl gya. great work 👍
Aur musalmanon nai AJ ilm aur science ko chor diya hai isliye ab unki duniya me koi hasiat na bchi😢😢
@@nowie4007 exactly 💯
Today is the first time someone is telling me about Qadiyah and Jabriyah schools of thought. Why we are kept deprived of this knowledge. Thankyou Faisal.
Our garbage schooling system.
@xyz-wj5shnikal loray. Jaa ja kar bomb phor
لوگ اس سے یہ استدلال کرتے ہیں کہ انہیں ایسا علم کبھی سکھایا ہی نہیں گیا اور پھر لوگ مدارس پر تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں۔حالانکہ یہ انتہائی uninformed تنقید ہوتی ہے۔ میں نے یہ چیزیں قدریہ جبریہ کی بحث اپنے علاقے کی جامع مسجد میں ہونے والی تفسیر کلاس میں سیکھیں تھی جب میں نویں جماعت میں تھا۔ ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ لوگوں نے مسجد و مدرسہ سے علم ہی نہیں لیا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ لوگ مسجد ہفتے میں ایک دفعہ جاتے ہیں جمعہ کے دن وہ بھی اس وقت جب خطبہ ختم ہو جاتا ہے اور امام اللہ اکبر کہہ رہا ہوتا۔ ان لوگوں کا بس چلے تویہ دو رکعت نماز جمعہ بھی امام سے پہلے سلام پھیر کر مسجد سے رخصت ہوجائیں۔
Nothing is garbage Iqra pehli wahi hiqmat dushmano se bhi lelo or ye to history h jisse sheekhege nhi to aaj or future ko nhi Jan payege@@Polymath9000
The mullahs do not want people to think freely . Which is why they preach people to blind follow them on aqeedah and they make people fight over nonissues like following a fiqh even though they also say that all fiqh are equally valid😅. It enables them to control the masses and people go to them for rulings on issues which do not have anything to do with religion . If we throw out the mullahs and start learning and thinking freely then most of our problems will be gone
زبردست تجزیہ
@awaz e haq
اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ ایسے ہی لوگوں تک تاریخی واقعات پہنچا تے رہے جزاک اللہ
This FSW Vlog on the Golden Age of Islam is absolutely captivating! Faisal Warraich's exploration of the rise, fall, and rationality of the Mu'tazila is both informative and thought-provoking. His ability to bring history to life and make it relevant to today's world is truly impressive. I can't wait to watch the next installment! Love you from India 🇮🇳
Faisal tum WARAICH nahi lagte ...tum ARABI lagte ho ...Tum Sikh sardaro jaise nahi...apne naam ke saath WARAICH HATAO....arabi par par ke tum Tumhari shakal Arabo jaise ho gayee hai
What splendor Cordoba must have seen in its time. Even today, there is no city that has seen as much prosperity as Cordoba did at that time. Today's innovation and development is due to Baghdad and Cordoba and it is a beautiful gift to the modern world.
واقعہ بھت اھم ترین موزو ھے جیسے علم کی تڑپ ھو وھی سمجھ سکتا ھے😊
فیصل بھاٸی شاباش میں آپ کو اور آپ کے چینل کو تین سال دیکھتا ہوں آپ جیسا اچھا یوٹیوبر کوٸی نہیں پورے پاکستان میں
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک ہی کتاب اسی کی ریسرچ کو حتمی مان لیا جائے اپ کو دوسری تاریخ کی کتابوں کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے باقی سب تاریخ دانوں کو جب اپ ان کو پڑھیں گے تو اپ کو اندازہ ہوگا کہ جو کچھ بھی میں نے ابھی کہا ہے میں نے بہت زیادہ ایگزیکٹ کر دیا ہے توڑ مروڑ کر کچھ واقعات کو بیان کر دیا ہے جو کہ نہیں کرنا چاہیے تھا اور برائے مہربانی پہلی تاریخ کا مکمل مطالعہ کر لیں پھر اگے اپ بات کریں پسوری اپ کی ہر ویڈیو کی میں دل سے قدر کرتا ہوں اپ بہت زیادہ ریسرچ کرتے ہیں لیکن جہاں پہ قدریہ اور جبریہ کی بات ائی تو اس میں اپ نے تھوڑی سی ملاوٹ کر دی میری اپ سے درخواست ہے فیصل بھائی کہ اپ عمران صاحب کی لکھی تاریخ کو ہی حتمی نہ مانے اپ کو چاہیے کہ اپ یحیی علی زمان بن طارق فاران بن عبداللہ کی لکھی ہوئی تاریخ کا بھی مطالعہ کریں میں اپ کی ریسرچ کی دل سے قدر کرتا ہوں لیکن ایک کتاب کو دیکھ کر اپ کیسے پورے کے پورے اسلام کے واقعات کو بیان کر سکتے ہیں اپ نے اگر انصاف کرنا ہے تو اوپر دیے گئے تمام کے تمام علماء اور تاریخ دانوں کی کتابوں کا مطالعہ بھی کریں تاریخ طبری ، تاریخ ابن ہشام تاریخ ابن اسحاق اپ نے زیادہ زیادہ باتیں یہ موڈرن تاریخ دان کی کی ہے جو کہ ایک سیکولر جو مذہبی نہیں ہے جن کا نام اقبال سروری ہے۔ میری اپ سے گزارش ہے کہ اپ پہلے پوری تاریخ کو پڑھیں ایک کتاب کل اپ نے لیا اور اس پر مکمل ویڈیو بنا دی کیا یہ انصاف ہے جبریہ اور قدریہ کے بارے میں اپ سیکولر تاریخ دان کو بھی پڑھیں اور اس کے ساتھ ساتھ مذہبی تاریخ دان طریقہ ان کو بھی پڑھیں اور اس کے ساتھ غیر مسلم تاریخ دانوں کو بھی پڑھے تب جا کے جب جا کے اپ انصاف کر پائیں گے کہ اخر سچ کیا ہے بہت سے بڑے بڑے واقعات کو اپ نے یہاں پہ چھوڑ دیا ہے جو کہ علم کے کے بارے میں بہت زیادہ اسلام کی معلومات دیتی ہیں صرف ایک کتاب کو لے کر اپ نے ویڈیو بنا دی اس بات کا مجھے افسوس ہے اور بس چند جگہوں پہ اپ نے صرف اور صرف چھوٹی سی لائن کا حوالہ لیا دوسری کتابوں سے اور بیان کر دیا مگر پوری بات بیان نہیں کی اپ سے التماس ہے کہ تاریخ کو مکمل طریقے سے پڑھیں ہر اینگل سے اسے دیکھیں اور پھر اس کا نچوڑ نکال کر ویڈیو بنائیں میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں ہے کہ اپ جو کچھ کہیں گے میں وہ تسلیم کرلوں میں اس کی مکمل طور پر تحقیق کروں گا جب میری تحقیق کی تو مجھے پتا چلا کہ اپ صرف اور صرف ایک کتاب جو موڈرن آرہ کی تاریخ کا میں لکھی ہاں بس اس کی باتیں بیان کر رہے ہیں اور اس کے لئے یہ حوالے بیان کر رہے ہیں فیصل بھائی یہ انصاف نہیں ہے
جہاں ایک اچھے کمانڈر اور بہترین منصف کے ساتھ ساتھ :سائنس میتھ ،ٹیکنالوجی آشد ضروری ہے ،اچھے معاشرے میں عوامی آزادی اور میرٹ بھی بہت ضروری ہے
Ap ki video's dekh ker main waqti tor par waips pichy tarikh.. main chala jata hun..❤
Hence proved.... Education is the only way to success .....
I have been eagerly waiting for this series since the day you announced, you were going to make it. It took me 2 days to complete the first video of this series to watch it multiple times to completely understand it and cross-verify the historical events you mentioned throughout. Thank you so much for the work you are doing.
Tears on my face after watching this, I cannot express my feelings, but just I can say that Faisal sir is the most precious asset of Pakistanis and all those who understand Urdu/Hindi.
Love you sir
I have no idea how to thank you for this informative series, the way you explain and compare events that's remarkable,may Allah give more wisdom to guide us using history
اللّٰہ آپکے علم نافع میں مزید اضافہ فرمائے آمین
جیتے رہیں خوش رہیں آباد رہیں
Bhot khoobh.. mera khial ma meri zindagi ki is sa achi series ma na kbi nai daikhi.
Jazakallah u khair
Bahot khub
Masha Allah kamal kr dia ❤
Yeh batein kbi ksi molvi ne b nhi batein
Molvi sb bs fatna karty hain 😂😂😂 on ka km he qoom taksem karna
Finally some one told the truth. You touch the topic which is neeed of 1.8 billion muslims.
I Salute you sir on your bravery
🙋♂🙋♂🙋♂
Im watching him for 5 yrs and i never missed any videos, thanks for bringing such knowledge to us
MASHALLAH greatest vlog ever I seen ..... love from 🇧🇩
You are amazing brother
جزاک اللہ
Is se achi aur khobsorat Video me ne aj tak nahi dekhi he.👌🏻🥰🥰
Love and respect form Afghanistan 🇦🇫
اپ کی تحقیق قور ویڈیو قابل ستائش ہے۔ اس کے لۓ ہم اپ کے مشکور ہے۔ اس سے تاریخ کی سہی سمجھ آجاتی ہے۔ جزاکم اللہ
محترم فیصل بھائی
تاریخ اور حالیہ احوال کے تناظر میں آپ کی کاوشیں قابل قدر ہیں.
ادب سے ایک گذارش ہے کہ
مسلم فرقوں کی تشریحی تعبیرات حرف آخر نہیں ہوتیں.
بلکہ توضیح و تعبیر میں قدرے فرق ہوتا ہے.
مثلا ایک سکالر اور عالم نے اگر کہا کہ فلاں شخصیت اور فلاں فرقہ کا موقف یہ تھا تو اس کو حتمی نہیں سمجھنا چاہئے بلکہ اس کی تشریح و تعبیر میں فرق بھی ہوسکتا ہے.
Giving me goosebumps, Maybe I will never be thankful enough to you Faisal for bringing this up and summarized in most beautiful way.
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
May God be pleased with you sir !
You are doing Great ❤❤❤❤❤
Excellent ap nae tow firka parasti ki jare ko bht ache andaz m samjhaya wah janab kya baat hai MashAllah
Love you sir,app jasa insaan Islam or Pakistan ki Sahi hidmat kar Raha han.thanks sir
Ma sub doston ko mashwara data hon ka is chanel ka bara ma sub ko batayan or is chanel ka Sath Sath Thkhti chanel bhi lazmi sunan
Mai alfazon mai bayan nahi kar sakta apke tareef. Wah wah Faisal Bhai wah.
As a Muslim i was not familiar with the Muslim history thanks Faisal Bahi.
aap ki ye videos me har insan ko recommend karunga k dekhe kyun k is se unko kam az kam itna to pata chalega k taleem o tarbiyat par puri dunya k insano ka haq hai
You are the beacon of hope and knowledge for our upcoming generations and for us. We will see that you will Inshallah become a man who would put the spirit of knowledge and curiosity in our upcoming generations unlike our ancestors who were just focused on strictining ourselves to what they thought was right.
I think i have learnt entire history from you......Thank u soo much love from India Brother ❤❤❤
Appreciated work long live Faisal Warraich ❤
اللہ آپ کو صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرنائے۔۔
میں آپ کو پچھلے چار سے پانچ سالوں سے سن رہا ۔ آپ کی باتیں نوے فیصد درست ہوتی ہے۔
لیکن آج آپ نے جو پہلو بیان کیا کہ بنو امیہ نے زبردستی حکومت چھینی تھی ، تو یقین مانیے کہ آپ سے دل بہت خوش ہوا
تاریخ کو بڑے احسن طریقے سے بیان کرتے ہیں
durust jantari dene k lye shukriya
بہت عمدہ اللہ اپ کو سلامت رکھیں
ماشاء اللہ ، جزاکم اللہ خیرا میری عمر بہتر سال ھے اور میں اپکو آپکے بلکل آگاز سے سنتاھوں اور خود بھی ایک دین اور تاریخ کا ایک تحقیقی طالب عم ھوں اس لیے آپکی محنت ، لگن اور پھر حاصل تحقیق کو بیان کرنے کے فن کا بڑا قدردان ھوں ، موطاء امام مالک حدیث کی سب سے پہلی کتاب ھے ، امام مالک اور امام احنبل میں ایک صدی سے زیادہ کا فاصلہ ھے
Mashallah faysal Bhai ❤
اسلام وعلیکم سر آپ کی ریسرچ کمال کی ہوتی ہے اور سمجھ بہت آسانی آ جاتی ہے
Faisal Bhai, you're a gem❤
Sir ,ap aur ap ke team kaa jitna bhee shukar guzar hua jai ,kam hai .....
Kamal kr rhay hain sir,ap.....❤
Kabhe is angle s dekha kahan,suna hee nai thaaa ...
Is s jaree rakhin sir ...❤
Love you Faisal Bhai 👑
بہت اعلی
Harun ul Rashid was definitely the greatest khalifa of Muslims . I m non moslem and after reading abt islamic history i can say that
بھت اعلی
Mr.faisal
You are best story teller.❤
I changed my life.
May Allah always protect you
Fascinating Yar kmaaal kar gy ho Faisal bhai salute to you and your struggle
Good information
Thanks Faisal bhai. It's always a treat to listen to you. This is how slowly and gradually we can detox our fundamentalist society and rekindle the spirit of Mutazillites. Hats off to you , digital social media 👏
Thanks to God somebody is noticing muslim society is highly toxic
Faisal bhai aap ka bahot Shukria, aap ki team waqae bahot mehnat kr rahi hai
Sir please explain "MASLA KHALQ-E-QURAN" in upcoming episode I am very curious about it since my childhood
Lots of Love and respect❤
Sir Huge Fan Of You itna kabil ni hon ma or na itny achy communication skills hain mery ps k apke tareef kar Skon but Sir boht kuch sekh raha hon last 3 months sy jb sy apko follow krna start kia h Thank you Sir Itna Knowledge faram krny k leya ❤❤❤❤❤❤
I got tears in my eyes. Faisal Bhai you are a gem 💎 Can't wait for the next vlog on this topic
Allah tallah qoum main mazeed azaad logon ko payda kare Jo duniya ko faida de ameen
Always waiting for NEXT part
بہترین ❤🎉
Very informative series waiting for next one
عظیم کام کر رہے ہو۔۔
Apne is topic par video bana kar bht behtareen Kam kia hea
One of my favourite series.. Ja zak Allah.
یہی تو وجوہات ہیں کہ اسلامی دنیا سائنس کو کفر یا غلط کہہ کہہ کر اس سے دور جاتی رہی۔اور آج طاقت اور سائنس کے ذور پر یہودی بہت زیادہ ترقی کر گئے ہیں۔
Sadly , you are absolutely right 😭
Mashallah Sir app hamari Dilon ki dharkan hain💞💞💖💖
Logged in from Chicago, US ! Thank you brother Faisal, love your work, thumbs up 👍
Asalamo alaikum kasam khuda ki maza aa gaya apki video dkh kr full informative thank you so much brother 👍
Intejar tha Bhai app ki video ka❤🇮🇳
Faisal bhai bahut badhiya jankari Dete Hain aap jo isase pahle maine kabhi kisi ke Munh se nahin Suni
This video is a blessing.
Amaizing episode. Diversity and respect for others is the key. Stay thirsty for knowledge.
Maen online and TH-cam ko kbi b follow nhe krta because it's leading to destruction but Faisal Sir he is the only one jinki maen bht respect krta hu. Inki research true students k liye hae baaki sb kya krhay haen no idea
Appreciate your work thanks for sharing ❤
Boht mushkil bat ko both asani se smjhaya apne
i like your videos and really inspired by you so thank you for motivating so many peoples
faisal bi you are great app ka channel hamary knowlege ma azafa bn raha ha. Allah ko slamat rakhy aur app es series ko lazmi complete kry Thanks
God bless you brother
Wak, Wah. After 7 years of age, today I clearly understood my own Islamic history.
Faisal Bahi, please try to upload English SubTitles in every video on yourself Both Channels(Dekho Suno Jano and Faisal Warraich), becz we urdu/hindi audience can understand by your expression and words by listening but other Foreign Countries cannot understand the beautiful knowledge you are presenting. So please add English Subtitles on videos.
Thanks
Your Fans since 2017/18
Taxila, Pakistan
فیصل بھائی بہت محنت کی آپ نے جو اتنی روانی سے بات کر رہے ہیں
This is amazing!
Story of our ancestors
بہت خوب ، سچھی سیریز شروع کی ہے ،
What a research and explanation Faisal Sab, love you, keep going n growing.
Indian watching from France.
Vvvvvvvvvvvvvvvvvv good information 😢😢😢😢😢😢😢😢 from haripur kpk Pakistan salute sir
Faisal this is one of the best series you have ever produced. Excellent work 👏👏👏🙌
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی علم اور تعلیم سے نوازے آمین۔
افسوس ہے ہمارے تعلیمی نظام پر، کہ اسلام کی ایسی معلومات سے دور رکھا۔ اور جو پڑھا وہ کسی کام کا نہیں تھا۔ فصل بھائی اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے، آمین
یہ علم پڑھنا ہے تو مذہب تشیع میں جھانکیں
As indian muslim..watching you since you started...very interesting topic this needs to be discussed as much as possible revive islamic science as soon as possible
goosebumps after knowing what our bygone Muslims have done for the betterment of the world ....and at same time feeling depressed and helpless of what our now days Muslims brothers are doing just spreading hate and conservative thoughts 😢😢
It is more complicated than that.
JazakAllah Allah apky Elam m Ezafa Farmay Ameen!
Great research and amazing style of presentation ❤❤.
Sir please also make a video about ancient indus valley civilization.