اس کے تجزیئے میں دلالی کا عنصر بھی نمایاں ہے۔ حالانکہ معمر قذافی فوجی ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی بہت سارے حکمرانوں سے اچھا تھا اور اپنے رعایا پر بہت مہربان تھا۔
Great to kehna thek nhi ho ga Gaddafi ko kyun k wo khud bh apny he logo ko isi trha mara krta tha jaisy usko mara gya. Lkin Gaddafi ki extrajudicial killling b ghalat hai jaisy k Gaddafi khud ghalat kia krta tha
Saboot kaha ha lay wo apnay loghon ko asay mara karta tha ? Or dosri bat ab Jo lakhon log Mary unka zmadar Kon or Jo ghurbat tangdasti dehshat gardi say mar rahay Hain Jo juraime Hain Jo halat khrab hai. Unka zmadar Kon ha agar Gaddafi na Marta to lakhon log apno Kay hathon na Marty or karor Ghar na ujarty @@sohaib5661
عوام روزگار حاصل تھے خوشحالی تھی لوگ باہر سے آکر نوکریاں حاصل کرتے بجلی مفت تھی یا آسان امن و امان قائم تھااب لیبیا کے عوام جمہوریت مغرب نواز مزا سکون حاصل کرے جب بھوک لگے جمہوریت کو کھا لیں
تم کوئی بہت بڑے سامراجی ایجنٹ ہو جس ویکپیڈا معلومات پر تم نے یہ پروگرام بنایا۔ حقائق کے برعکس ہے ۔پہلی بات یہ ہے کہ قدافی کے خلاف بغاوت کا فروغ سوشل میڈیا کے ذریعے نہیں ہوئی بلکہ اُس کے بیٹے سیف نے اپنے مشیروں جو اسرائیلی ایجنٹ تھے اور ایک یہودی گرل فرینڈ کے کہنے پر القاعدہ کے ہزاروں افراد کو پاکستان سے بن غازی لایا تھا یہ سی آئی اے ایک تربیت یافتہ دہشتگرد تھے۔ ان ہی افراد نے بغاوت کا آغاز کیا اس کے ساتھ یورپی ، عرب ممالک اور ترکی سے دس ہزار دہشتگردوں کو عرب سپرنگ سے پہلے ہی لیبیا میں مزدور بنا کر لیبیا بھیج دیا گیا ہوا تھا کہ وقت آنے پر وہ قدافی کے خلاف لڑ سکیں۔قدافی کوایک رات پہلے ہی زندہ پکڑ کر اُس کے کھانے میں ڈرگ دی گئی تھی اور اگلی صبح سی این این کی فوٹیج میں اُس کو پائپ کے اندر دیکھا کر تم جسے لونڈوں کا برین واش کر تاکہ تم اپنی ویڈیوز میں غلط معلومات کو فروغ دے سکو۔ قدافی کے خلاف بغاوت کا سربراہ تمہارا باپ ہنری لیوی تھا۔ اور مشہور سی آئی اے ایجنٹ بلحاج تھا۔ نا تم نے لیبیا دیکھا اور نا ہی تم اپنا کوئی ویژن رکھتے ہو تمہاری ویڈیوز کی بنیاد ویکیپیڈا معلومات ہیں جو سو فیصد درست نہیں ہیں۔ اگر تم لیبیا یا افغانستان پر کبھی میرے سامنے کو لائیو مناطرہ کرو تو تم کو درست حقائق معلوم ہو سکتے ہیں۔
Thank you very much Faisal, I am working in Libya since 2010 ON and OFF. Very well compiled and explained, even Libyan can not explain the way you summarise everything. For sure we need another episode about when Haftar tried to capture Tripoli and all of sudden he pulled back. Thanks and best wishes for you.
Faisal Warraich sb i think few things should be put into context regarding Lybia. While there is no doubt that Libya was a dictatorship but it also must be understood that the country had highest human development index in Africa. Education and health care was free for people. What happened was that a developed country where there was a system and people had relatively comfortable lives was destroyed and replaced by anarchy. where there is no system no law and order. As per so called freedoms situation is now worse that Gaddafi as now people are on the mercy of war lords. we should also keep in mind that human rights situation in Gaddafi's Libya was not worse that West's favorite dictatorships in KSA and Behrin. if any one compares today Libya with that of Gaddafi's Libya , later was 100 times better.
True hmesha hr maamly me taang araaty or istemal krty musalmano ko apis me larwaty or apna matlb nikaalty america ko dakh len hr jagha pohncha hotaa Muslims apis me ittehad krty to itny zaleel naa horry hoty
اب بالکل یہی صورتحال پاکستان کے لئے پیدا کی جا رھی ھے۔۔۔ اور اس میں بےعلم ، تاریخ سے ناواقف ، مگر سادہ لوح لائی لگ ٹائپ پاکستانیوں کی ایک قسم بھی شامل ھے۔۔ اور ایک مخصوص سیاسی(نام نہاد)جماعت بھی شامل ھے۔۔ اللہ تعالٰی جل شانہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں۔۔ آمین۔۔
Israel ka pahla target Pakistan Hai Pakistan Ko Tod Diya bad dusra target Saudi Arab hai IS ke liye Imran Khan ko bithaya gaya tha Maloom Nahin Allah Ko Kya Manzoor Hai
Explain very well sir یہاں کے لوگ آج تک پچھتا رہے ہے کے انہو نے قذافی کو ق مارا ۔ ادر آج تک عوام کے مسائل حل نہیں حوے ر ساری یوتھ آج کل ان پڑھ ہے چوری ڈکیتی تو کوئی مسلہ ہی نہیں ان کے لیے 4 سال سی میں لیبیا میں ھوں 2020 کی جنگ کا شکار بھی ہوے مجھ سمیت کافی پاکستانی بھائی مسلہ یہی ہے ان کے عوام کو بلکل شعور نہیں آیا ابھی تک
کرنل کا طرزِ حکومت جیسا بھی رہا ھو لیکن کذافی حکومت میں لیبیا میں مکمل امن امان کی فضا تھی اور مقامی لیبیٸن باشندے خوشحال تھے اور طرح کی سرکاری سہولتوں سے وہ آراستہ تھے۔اب کچھ لیبیا میں ھورہا ھے وہ لیبیٸن عوام کا اجتماعی گناہ ھے اور اس گناہ سے بچنے کے لیۓ لیبیٸن عوام کو اللہ سے اجتماعی توبہ کرنی چاٸیے۔
میری پیدائش طرابلس مدینہ القدیم کی ہے۔ طرابلس کا میدان الشہداء میں عید کی نماز پڑھا کرتے تھے۔ اچھے دن تھے۔ 80 کی دہائی گزاری۔ قذافی ظالم تھا اس میں شک نہیں لیکن لیبیا اور افریقہ کے لئے ایک محافظ تھا۔ عوام کی رہائش خوراک صحت کی بہترین سہولیات میسر تھی۔ اگر بغاوت اور انقلاب آ رہا تھا لیبیا کے اپنے مقیم لوگ لاتے ۔ اتنی تباہی نہ ہوتی۔ مغربی طاقتوں اور امریکہ نے تیل کے ذخائر کی لالچ میں سب کچھ تباہ کر دیا۔ افسوس کے معصوم لیبیا کے عوام استعمال ہو گئے۔
میں نے پہلی بار ان صاحب کی یہ ویڈیو دیکھی ، تاریخ کو غیر منصفانہ بنیادوں پر کھڑا دیا ، سچ کو زبان سے ٹچ ہی نہیں ہونے دیا۔۔ سو کی بات ایک ہی ہے کہ یورپین بھیڑیے دنیا پر غلامی ، بدامنی ، ناانصافی اور معاشی تنگدستی پیدہ کر کے دنیا کے وسائل لوٹنا چاہتے ہیں اور معمر القذافی یورپین بھیڑیوں کی سوچ برعکس کام کر رہے تھے
Libya after qadaffi اس میں آپ نے ان کی معشیت اور فردی معیشت کے اوپر کوئی بات نہیں کی کہ قذافی کے دور کے اندر کی تعلیم مفت تھی کیا صحت اور لوگوں کا روزگار کیسا تھا اور آج کیسا ہے امریکہ اور یورپ کے جمہوری احسانوں کے بعد
فیصل وڑائچ ایک نمبر کا مکار انسان ہے یہ اردو زبان کو مخصوص لب و لہجہ میں استعمال کرکے جھوٹ کو سونے جیسی ملمع کاری کرکے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے جبکہ ہمارے لوگ تحقیق سے عاری اس کی باتوں کو سچ جاننے لگا حالانکہ غیر مسلم یوٹیوبرز قذافی کی خدمات کو بیان کرتے ہیں اس کے علاوہ اس نے ایسے لوگوں کی ایسی ٹیم بنا رکھی ہے جو اس کی ویڈیوز میں ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی تعریفات کے پل باندھنے لگتے تاکہ لوگ اس کی کھنچے چلے آئے یہ اس کی حقیقت ہے
@@itzmalikarslan yes it was or at least something which started as a revolution but a failed one coz the rebels failed in implementing law and order which resulted in complete chaos and undermined their main objective of revolt i.e basic human rights and end of political repression
کاش پاکستانی عوام بھی لیبیا کے عوام کی طرح ایک ہو جائیں۔ لیکن ان کی مثال animal planet چینل جیسی ہے اگر شیر ایک بھینس پہ حملہ کرے تو باقی سب دیکھتی رہتی ہیں۔
Waiting for another podcast 😢 The 100 books you must read before you die Faisal bhai videos buhat late arahe ha Qk apki videos ki addiction hogai ha ab TH-cam ab maza nhi karta apkay videos k baghair
فیصل بھائی دیکھو سنو جانو چینل سے اپ کو فولو کرتا آیا ہوں اس وقت میں ۸ کلاس میں اب بی ایس کر رہا ہوں۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا میں ہر محفل میں بات کرنے کے قابل ہو اور ہر وزنی بات کا با خوبی جوابدہ ہونے کے قابل ہوں شکریہ فیصل بھائی
پاکستانیوں کو ہر معاملے پر بولنے کی عادت ہے۔۔۔ کبھی ایک چیز پر رائے ریتے تو کبھی دوسری پر۔۔۔ اب یہ قذافی کو ڈکٹیٹر تو کہ رہے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ ان کا اپنا ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا اس کا فاؤنڈر خود ڈکٹیٹر تھا۔ انڈیا میں نہرو نے گورنر جنرل کا عہدہ برطانیہ کے گورنر کے پاس چھوڑ اور الیکشن سے سلیکٹ ہوئے جب کہ محمد علی جناح نے گورنر جنرل کا عہدہ ختم کیے بنا اور بغیر الیکشن لڑے خود گورنر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ گھر کی لگی آگ کو چھوڑ کے سمندر پار پہ رائے قائم کرنا یہ پاکستانیوں کی فطرت ہے۔۔۔ بس انہیں بولنے کی عادت ہے اور ان کا ایک وزیر اعظم بھی بولنے کا عادی تھا اس نے کیا نقصان مچایا یہ سبھی جانتے ہیں
A good lesson for the people of Libya...! We all have less knowledge of our happenings and great confidence in our intuition, rubb your palms and repent its the best option left
@@wj-tip-tec : *Whenever a new ruler comes to every Muslim country, he initially talks sugar coated things to everyone. Also does some good work for country people. But when the country comes under his strong grip, then he starts showing his true colors and becomes a cruel dictator. The condition of all such Dictators is the same. Muammar Gaddafi also had a similar fate.*
ڈیرہ غازی خان سے بہت بہت محبتیں جناب اپکے لئے ۔فیصل بھائی ایک وڈیو شام کی خانہ جنگیں پر بھی بنائیں اور یہ بھی بتائیں روس اور امریکہ اس میں کیسے شامل ہوئے
Faisal Sahb 👍🏻thank you so much for this video 👍🏻inshaAllah Libya ki tabahi ke Zimmedar ankhareeb zillat aur russwai sey tabah Hoonge,inshaAllah🕋Sohail Karachi.
ایک وقت تھا کہ لوگ باھر سے لیبیا روزگار کے سلسلے میں آتے تھے حتی کہ بہت سے پاکستانی بھی روزگار سلسلے میں وھاں مقیم رھے ، ایک اچھے خاصے خوشحال ملک کا بیڑا غرق کر دیا ان دجالی طاقتوں یعنی امریکہ برطانیہ اور فرانس نے ۔ اب لیبیا کی عوام مغربی جمہوریت کے مزے لے۔
I was searching this type of comments and here I find.... Pakistani youth don't want revolution we just want to get rid of corrupt polticticans and generals
@@mazharwakeel2932abay ja kam kr... sb kch jnty hyye sochty huye b smjhty huye b sirf imran khan shakhsiat prsti m pagl huye l9g ho tm ... mind washed mental slaves !
Bro compare both countries Qaddafi against the west but our army and politician slaves of west that,s why we can't get rid of them bcs they stands with their masters
In Qaddafi era electricity free seeds free for farmers education free Qaddafi want to launch currency against dollar he always speak against USA UK Israel in international media Is our country have same stage our politicians or army have such courage never they never think so every one tries who will next employ of America and we call it democracy for us democracy is lolypop
I appreciate you delivering the best knowledge and information that you can provide. You have discussed every point and reason in much necessary detail. However, in the whole video, I was waiting for the moment when you will tell the reason why the "International Powers" US, Britain and French were trying to remove Gaddafi, which you skipped. The plan for greater and united Africa.
قذافی ایک criminal تھا۔ اس نے لیبیا کے عوام ہی پر شکنجہ نہی کسا بلکہ اس نے پاکستان میں بھی دہشت گردی کروائ۔۔۔۔پاکستان میں ہتھوڑا گروپ کی کاروائی لیبیا کرواتا رہا ھے۔ قذافی نے پاکستان میں شیعہ قتل عام کے لئے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کو پیسہ بھیجا ۔۔۔۔۔قذافی نے ایران- عراق جنگ میں عراقی dictator صدام کو زبردست support کی۔ ۔۔۔ پھر کس نے کہا تھا کہ اربوں ڈالر کے اثاثے امریکہ اور برطانیہ میں رکھے۔۔۔۔۔قذافی ایک ظالم و جابر بادشاہ تھا اسکا بیٹا بھی فرعون تھا ۔۔۔۔ہہ ساری تباہی کی بنیاد قزافی نے خود رکھی
Israel considered Libya a threat to its existence since Gadafi claimed similar actions against it like Saddam H, who was removed for sane reason. That was the main reason. Now it’s oil producing and controlling powers’ market, price and Mediterranean Sea resources and trade route control tussle game for all neighboring powers.
Well prepared Videos ...Excellent Bro.. it will be even better if you list up all the sources in the comment Box...you mention the references in Videos but it's hard to catch them all there... thanks for such an Awesome informative Videos
Afghanistan is solving all its issues in a very good way, there is no hope from Pakistan, but if Afghanistan deals with Iran, then a revolution can definitely come in the region.❤
Big socho والے چینل پر آپ نے معمر قذافی پر ایک مختصر ویڈیو بنائی تھی جس کے کمینٹس میں میں نے آپ کو ایک تفصیلی ویڈیو بنانے کی درخواست کی تھی آپ نے میری یہ خواہش پوری کی میں اس کے لیے آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں 🎉❤❤❤❤❤❤
فیصل بھائی میں سمجھتا ہوں کہ اردو زبان میں تاریخ کے حوالے سے دنیا کا نمبر ون چینل آپکا ہے۔
Jhoota hai ye
@@Fly_high138
الزام ؟
Nice
kazafi k baary ma bkwas kr rha ha us k door hakumat ma lybia heaven on earth tha
اس کے تجزیئے میں دلالی کا عنصر بھی نمایاں ہے۔ حالانکہ معمر قذافی فوجی ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی بہت سارے حکمرانوں سے اچھا تھا اور اپنے رعایا پر بہت مہربان تھا۔
اللّہ پاک پاکستانی قوم کو تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Pakisthan is now pig sthan
اللہ رب العزت مغفرت فرمائے کرنل قذافی کی ۔
جب کوئی گروپ اور قوم دوسروں کے ہاتھوں استعمال ہوتے ہیں وہ پھر ایسی ہی بربادی دیکھتے ہیں۔
Hum nahi tw hmeri any wali nasly Western countries ka bht bura downfall dakhain g.. InshaAllah
Kabhi nahi tum logo ki tarha wo apni next generation ko nafrat nahi bechte
@@PunjabiZuzuyou and your future generation should just wait and watch how america,is*ael and their allies fall
😂😂😂😂 acha mazak hai btw tere jaison pe wo thukte bhi nuhi.@@PunjabiZuzu
The legend and scholar I appreciate in today's Pakistan is that Man red salute
The great Gaddafi 🥺❤️💞 بہت ہی بے 😢😢😢😢دردی سے شہید کیا اور وہ بھی اپنوں نے ہی
Great to kehna thek nhi ho ga Gaddafi ko kyun k wo khud bh apny he logo ko isi trha mara krta tha jaisy usko mara gya.
Lkin Gaddafi ki extrajudicial killling b ghalat hai jaisy k Gaddafi khud ghalat kia krta tha
Saboot kaha ha lay wo apnay loghon ko asay mara karta tha ? Or dosri bat ab Jo lakhon log Mary unka zmadar Kon or Jo ghurbat tangdasti dehshat gardi say mar rahay Hain Jo juraime Hain Jo halat khrab hai. Unka zmadar Kon ha agar Gaddafi na Marta to lakhon log apno Kay hathon na Marty or karor Ghar na ujarty @@sohaib5661
@@sohaib5661apko kese pta. Any proof
Shahadat ki definition parho ja ka bhai.
هڪ دلير انسان معمر قذافي کي سرخ سلام 🌺
جيو جمالي صاحب. صدقي وڃائين.
Better story telling than a Hollywood movie
Loved it❤❤
So you're comparing podcast with a movie?🤷🏻♂️
@@superherobandaa3496सही पकड़े हैं..... 😃
عوام روزگار حاصل تھے خوشحالی تھی لوگ باہر سے آکر نوکریاں حاصل کرتے بجلی مفت تھی یا آسان امن و امان قائم تھااب لیبیا کے عوام جمہوریت مغرب نواز مزا سکون حاصل کرے جب بھوک لگے جمہوریت کو کھا لیں
تم کوئی بہت بڑے سامراجی ایجنٹ ہو جس ویکپیڈا معلومات پر تم نے یہ پروگرام بنایا۔ حقائق کے برعکس ہے ۔پہلی بات یہ ہے کہ قدافی کے خلاف بغاوت کا فروغ سوشل میڈیا کے ذریعے نہیں ہوئی بلکہ اُس کے بیٹے سیف نے اپنے مشیروں جو اسرائیلی ایجنٹ تھے اور ایک یہودی گرل فرینڈ کے کہنے پر القاعدہ کے ہزاروں افراد کو پاکستان سے بن غازی لایا تھا یہ سی آئی اے ایک تربیت یافتہ دہشتگرد تھے۔ ان ہی افراد نے بغاوت کا آغاز کیا اس کے ساتھ یورپی ، عرب ممالک اور ترکی سے دس ہزار دہشتگردوں کو عرب سپرنگ سے پہلے ہی لیبیا میں مزدور بنا کر لیبیا بھیج دیا گیا ہوا تھا کہ وقت آنے پر وہ قدافی کے خلاف لڑ سکیں۔قدافی کوایک رات پہلے ہی زندہ پکڑ کر اُس کے کھانے میں ڈرگ دی گئی تھی اور اگلی صبح سی این این کی فوٹیج میں اُس کو پائپ کے اندر دیکھا کر تم جسے لونڈوں کا برین واش کر تاکہ تم اپنی ویڈیوز میں غلط معلومات کو فروغ دے سکو۔ قدافی کے خلاف بغاوت کا سربراہ تمہارا باپ ہنری لیوی تھا۔ اور مشہور سی آئی اے ایجنٹ بلحاج تھا۔ نا تم نے لیبیا دیکھا اور نا ہی تم اپنا کوئی ویژن رکھتے ہو تمہاری ویڈیوز کی بنیاد ویکیپیڈا معلومات ہیں جو سو فیصد درست نہیں ہیں۔ اگر تم لیبیا یا افغانستان پر کبھی میرے سامنے کو لائیو مناطرہ کرو تو تم کو درست حقائق معلوم ہو سکتے ہیں۔
Democracy is always "So called"😂😂
Iss nay iss haqiqat ka bilkul zikar hii nahi kiya...jiss say mujy ikhtelaf hay...
@@xxd12334j
اسی لیے قرآن مجید فرماتا ہے ظلم مت کرو، اگر قذافی جیل میں ہونے والی قتل کو انصاف دیتے تو اللہ کا انتقام ان پر شاید نہ اتا ۔
Thank you very much Faisal, I am working in Libya since 2010 ON and OFF.
Very well compiled and explained, even Libyan can not explain the way you summarise everything.
For sure we need another episode about when Haftar tried to capture Tripoli and all of sudden he pulled back.
Thanks and best wishes for you.
38:38😂
ہم سب کو اللہ شکر ادا کرنا چاہئیے کہ رب کریم نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور پیارے آقا و مولا ﷺ کی امت میں پیدا کیا ۔۔ یا اللہ تیرا شکر
بہت معلوماتی ویڈیو۔شکریہ فیصل صاحب۔اللہ آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے تاکہ ہم بے خبروں کو باخبر رکھیں
Masha Allah Faisal Bhai Bht Khoob👌Love And Respect From Doha Qatar 🇶🇦
can y plz provide me working visa of qatar
ایسی ویڈیو کی امید بھی تھی اور انتظار بھی ❤
پھر بھی ہمارے لبرل اور سیکیولرز کے نزدیک مغرب انسانیت پسند اور مسلمان ظالم ہیں
Bilkul bss Pakistani awam bi ya samjna lg pari hai masla ya hai
Faisal Warraich sb i think few things should be put into context regarding Lybia. While there is no doubt that Libya was a dictatorship but it also must be understood that the country had highest human development index in Africa. Education and health care was free for people. What happened was that a developed country where there was a system and people had relatively comfortable lives was destroyed and replaced by anarchy. where there is no system no law and order. As per so called freedoms situation is now worse that Gaddafi as now people are on the mercy of war lords. we should also keep in mind that human rights situation in Gaddafi's Libya was not worse that West's favorite dictatorships in KSA and Behrin. if any one compares today Libya with that of Gaddafi's Libya , later was 100 times better.
Ye nahi batana inho ny
Agreed
Money usy acha batany ky lya nahi di gi.
Yah Right
Why people of Libya revolted against him if people were so happy with him? Why did he kill 1200 prisoners if he was a fair ruling man?
More power to you... sir Faisal ❤
One of the greatest person Muammar gaddafi❤
بہت اچھی زندگی تھی قدافی کے دور میں لیبیا کی عوام کی اُس کے جانے کے بعد پانی کو ترس رہے ہیں وہ آج
Aisa kuch bhi nhi hay Kamz kam ab awam azad hay
کیس آزادی ایک دوسرے کے قتل کو اور لوٹ مار کو آزادی کہتے ہو سلام ہے بھائی آپکی سوچ کو😢😢
Allah apko ajr dy Faisal bhai,, ap ne itny bary insani sanihy ko qabil e samajh andaz mei bayan kia ha,, Salam
کفار کبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں بن سکتے ۔۔
True hmesha hr maamly me taang araaty or istemal krty musalmano ko apis me larwaty or apna matlb nikaalty america ko dakh len hr jagha pohncha hotaa Muslims apis me ittehad krty to itny zaleel naa horry hoty
Lol..
@@piyushdas079تمھارے منہ میں
پاکستان کا ایٹمی پروگرام قدافی کے مرہون منت ہے لیبیا کے عوام دنیا کی خوشخال ترین لوگ تھے اب خالت دیکھ
jhot hai.
30:00 0:01
Allah ho rehmaa Libya.. Ameen
the best research-based and authentic work, treasure of knowledge
🤗
اب بالکل یہی صورتحال پاکستان کے لئے پیدا کی جا رھی ھے۔۔۔ اور اس میں بےعلم ، تاریخ سے ناواقف ، مگر سادہ لوح لائی لگ ٹائپ پاکستانیوں کی ایک قسم بھی شامل ھے۔۔ اور ایک مخصوص سیاسی(نام نہاد)جماعت بھی شامل ھے۔۔ اللہ تعالٰی جل شانہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں۔۔ آمین۔۔
Israel ka pahla target Pakistan Hai Pakistan Ko Tod Diya bad dusra target Saudi Arab hai IS ke liye Imran Khan ko bithaya gaya tha Maloom Nahin Allah Ko Kya Manzoor Hai
Long long time back, I stayed in misurata, Libya and worked there for three years. Had successful stay there.
فصیل بھائی ایک مکمل وڈیو عرب شیخ اسامہ بن لادن پر بنائیں جس میں ان کی پوری زندگی پر روشنی ڈالیں
Os pr krya bahas hoge.wo to amrica ka tato ta.jaha amrica ko zarorat ho te waha ja kr tabhe pala kr amrica our shatan taqato ko rasta hamwar ho ta
Explain very well sir
یہاں کے لوگ آج تک پچھتا رہے ہے کے انہو نے قذافی کو ق مارا ۔
ادر آج تک عوام کے مسائل حل نہیں حوے
ر ساری یوتھ آج کل ان پڑھ ہے
چوری ڈکیتی تو کوئی مسلہ ہی نہیں ان کے لیے
4 سال سی میں لیبیا میں ھوں
2020 کی جنگ کا شکار بھی ہوے مجھ سمیت کافی پاکستانی بھائی
مسلہ یہی ہے ان کے عوام کو بلکل شعور نہیں آیا ابھی تک
Libya ke awam to.kaafi pyar krty hai gaddafi se.. kch rebels or NATO k involve hony se ye sab hoa.. wrna kch rebels gaddafi ka kch nae bigar skty thay
کرنل کا طرزِ حکومت جیسا بھی رہا ھو لیکن کذافی حکومت میں لیبیا میں مکمل امن امان کی فضا تھی اور مقامی لیبیٸن باشندے خوشحال تھے اور طرح کی سرکاری سہولتوں سے وہ آراستہ تھے۔اب کچھ لیبیا میں ھورہا ھے وہ لیبیٸن عوام کا اجتماعی گناہ ھے اور اس گناہ سے بچنے کے لیۓ لیبیٸن عوام کو اللہ سے اجتماعی توبہ کرنی چاٸیے۔
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
جی بھائی ٹھیک کہا آپ نے
Bil.kul Libia tabah ho gaya
میری پیدائش طرابلس مدینہ القدیم کی ہے۔ طرابلس کا میدان الشہداء میں عید کی نماز پڑھا کرتے تھے۔ اچھے دن تھے۔ 80 کی دہائی گزاری۔ قذافی ظالم تھا اس میں شک نہیں لیکن لیبیا اور افریقہ کے لئے ایک محافظ تھا۔ عوام کی رہائش خوراک صحت کی بہترین سہولیات میسر تھی۔ اگر بغاوت اور انقلاب آ رہا تھا لیبیا کے اپنے مقیم لوگ لاتے ۔ اتنی تباہی نہ ہوتی۔ مغربی طاقتوں اور امریکہ نے تیل کے ذخائر کی لالچ میں سب کچھ تباہ کر دیا۔ افسوس کے معصوم لیبیا کے عوام استعمال ہو گئے۔
I was eagerly waiting for this Vlog Qadafi... ❤
میں جب بھی فیصل کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے جسے مغربی سوچ کے حامل کسی شخص کے الفاظ اردو میں ٹرانسلیٹ ہو کر سنائی دے رہے ہوں ۔
Bilkul aesa he hai. He also wants a Pakistan as a secular state. I have heard him.
Nahi
میں نے پہلی بار ان صاحب کی یہ ویڈیو دیکھی ، تاریخ کو غیر منصفانہ بنیادوں پر کھڑا دیا ، سچ کو زبان سے ٹچ ہی نہیں ہونے دیا۔۔ سو کی بات ایک ہی ہے کہ یورپین بھیڑیے دنیا پر غلامی ، بدامنی ، ناانصافی اور معاشی تنگدستی پیدہ کر کے دنیا کے وسائل لوٹنا چاہتے ہیں اور معمر القذافی یورپین بھیڑیوں کی سوچ برعکس کام کر رہے تھے
Libya after qadaffi
اس میں آپ نے ان کی معشیت اور فردی معیشت کے اوپر کوئی بات نہیں کی
کہ قذافی کے دور کے اندر کی تعلیم مفت تھی کیا
صحت اور لوگوں کا روزگار کیسا تھا اور آج کیسا ہے امریکہ اور یورپ کے جمہوری احسانوں کے بعد
فیصل وڑائچ ایک نمبر کا مکار انسان ہے
یہ اردو زبان کو مخصوص لب و لہجہ میں استعمال کرکے جھوٹ کو سونے جیسی ملمع کاری کرکے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے
جبکہ ہمارے لوگ تحقیق سے عاری اس کی باتوں کو سچ جاننے لگا
حالانکہ غیر مسلم یوٹیوبرز قذافی کی خدمات کو بیان کرتے ہیں
اس کے علاوہ اس نے ایسے لوگوں کی ایسی ٹیم بنا رکھی ہے جو اس کی ویڈیوز میں ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی تعریفات کے پل باندھنے لگتے تاکہ لوگ اس کی کھنچے چلے آئے
یہ اس کی حقیقت ہے
Great work Faisal bhai ! I watch your videos from Canada 🇨🇦.
The vlog i actually needed...i was really curious about the revolution in Libya as you covered situation in Syria Yemen....🤩
Ye revulsion tha?
Even me I was waiting for this vlog
@@itzmalikarslan yes it was or at least something which started as a revolution but a failed one coz the rebels failed in implementing law and order which resulted in complete chaos and undermined their main objective of revolt i.e basic human rights and end of political repression
Men aisi videos search kr rha tha. Kasam se. Is the worth the change !!!
Please make a video on Yemen and syria civil war.
Amazing work.
Gaddafi 😢😢miss you
Extraordinary work 😊
کاش پاکستانی عوام بھی لیبیا کے عوام کی طرح ایک ہو جائیں۔
لیکن ان کی مثال animal planet چینل جیسی ہے اگر شیر ایک بھینس پہ حملہ کرے تو باقی سب دیکھتی رہتی ہیں۔
1 hojaye or libya ki trah bera garaq krle
Libya k awam ko zulam karny ka biyanak anjam mila, ALLAH pak hamary mulk ko aysi jamhurat se bacchay. Ameen
Allah hamary mulk ko bachaye Khana jangi sy
@@usamazahoor3148 Ameen sum Ameen
Faisal bhai, amazing explanation on situation in Libya!
Most Awaited video Thanks ❤
Brilliant video, very thorough knowledge. Beautiful way to explain and very precise analysis
یہ بہت اچھی کہانی تھی ایک دم مست ❤
Waiting for another podcast 😢
The 100 books you must read before you die
Faisal bhai videos buhat late arahe ha Qk apki videos ki addiction hogai ha ab TH-cam ab maza nhi karta apkay videos k baghair
فیصل بھائی دیکھو سنو جانو چینل سے اپ کو فولو کرتا آیا ہوں اس وقت میں ۸ کلاس میں اب بی ایس کر رہا ہوں۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا میں ہر محفل میں بات کرنے کے قابل ہو اور ہر وزنی بات کا با خوبی جوابدہ ہونے کے قابل ہوں شکریہ فیصل بھائی
You are distributing the wealth of knowledge & intelectulism among the people of Pakistan & the people who understand Urdu. Very good job keep it on .
پاکستانیوں کو ہر معاملے پر بولنے کی عادت ہے۔۔۔ کبھی ایک چیز پر رائے ریتے تو کبھی دوسری پر۔۔۔
اب یہ قذافی کو ڈکٹیٹر تو کہ رہے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ ان کا اپنا ملک جو اسلام کے نام پر بنا تھا اس کا فاؤنڈر خود ڈکٹیٹر تھا۔
انڈیا میں نہرو نے گورنر جنرل کا عہدہ برطانیہ کے گورنر کے پاس چھوڑ اور الیکشن سے سلیکٹ ہوئے جب کہ محمد علی جناح نے گورنر جنرل کا عہدہ ختم کیے بنا اور بغیر الیکشن لڑے خود گورنر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔
گھر کی لگی آگ کو چھوڑ کے سمندر پار پہ رائے قائم کرنا یہ پاکستانیوں کی فطرت ہے۔۔۔ بس انہیں بولنے کی عادت ہے اور ان کا ایک وزیر اعظم بھی بولنے کا عادی تھا اس نے کیا نقصان مچایا یہ سبھی جانتے ہیں
للکمکممککمکمک مککک
مکظ
کمہک
کمککمک
ککمہم
کمہ
A good lesson for the people of Libya...! We all have less knowledge of our happenings and great confidence in our intuition, rubb your palms and repent its the best option left
Gaddafi is a real hero...brave man,great leader...... everything planned by America and Israel
....
*gaddafi as hero ????? My FOOT.* 🦿🦵🦶
Slave minded people always want to worship someone
@@pavansingh2303 he was hero just compare the situation when he was the situation was bad but now worst what you say
@@wj-tip-tec : *Whenever a new ruler comes to every Muslim country, he initially talks sugar coated things to everyone. Also does some good work for country people.
But when the country comes under his strong grip, then he starts showing his true colors and becomes a
cruel dictator. The condition of all such Dictators is the same. Muammar Gaddafi also had a similar fate.*
@@pavansingh2303 ok some how you can say but remember something is good than nothing
Great leader muammar gaddafi +saddam hussein+king shah faisal miss you😢
saddam hussain was a pig rest were great leaders
Whenever he uploads, quality is never compromised.
❤🎉❤
فیصل بھائی
اللہ تعالیٰ
آپکو سلامت رکھے
آمین
❤🎉❤
ڈیرہ غازی خان سے بہت بہت محبتیں جناب اپکے لئے ۔فیصل بھائی ایک وڈیو شام کی خانہ جنگیں پر بھی بنائیں اور یہ بھی بتائیں روس اور امریکہ اس میں کیسے شامل ہوئے
You are my favourite youtuber Faisal bhai..........
I love you Faisal bhai
پاکستان میں بھی ایسی ہی آمریت قائم ہے
اب ماشااللہ لیبیا کے لوگ جمہوریت اور انقلاب کے مزے لوٹ رہے ہیں
*Democracy in muslim countries a Filthy JOKE.*
No😂
میں اس بارے اکثر سوچتا تھا کہ اب لیبیا کی کیا صورتحال ہے۔ شکریہ ۔ شام کی بھی بنائیں
Best analysis and deep knowledge. Thanks Faisal bhai
Kash ap Ki Jo Soch Hai !!!
Wo sab ko samjj aa jay !!!
HE WAS LEGEND
How he was legend.He was just a cruel...
@@abdullahayoub7319 Every cruel is a hero for us if he was a Muslim!
@@abdullahayoub7319he has commented without watching the video
Faisal bhai allah tala apko lambi imaan wali zindagi de ....ameeeeeeem summa ameeeen
Love from Bangladesh ❤
Kya baat Hain janab kab se main e kehne wala tha ke e upload thank u Sir 😊💕
You content is mind blowing. Every week i wait for your new video. Keep doing this ....
May Allah give you more power ..
Never hurt those hands who feed you🙂
Gaddafi was a great leader. Yeh haqeeqat hai ke Gaddafi ke baad se Libya mein civil war chal rahi hai.
Gaddafi❤
🤣🤣🤣🤣
Excellent and very informative video with an amazing way of presenting.
Faisal Sahb 👍🏻thank you so much for this video 👍🏻inshaAllah Libya ki tabahi ke Zimmedar ankhareeb zillat aur russwai sey tabah Hoonge,inshaAllah🕋Sohail Karachi.
Aaj Libya🇱🇾 ka halat dekh kar afsos ho ta hai
Desperately waiting for this video.
Faisal Saab! How do you know about people's mind?
Zabardast.... Appreciated🎉🎉🎉
Libyan TIGER Gaddafi.
Wel done Faisal Warietch
Wating for this series❤❤
Hats off to you @Faisalwarraich❣️
Please start a series on history of pakistan from 1857 to 1947
کوئی ہسٹری نہیں ،،اگر ہسٹری ہے تو ہندوستان کی ۔۔سب باغی آے تھے نیۓ ملک میں
Great story, excellent work
Excellent information bhai
ایک وقت تھا کہ لوگ باھر سے لیبیا روزگار کے سلسلے میں آتے تھے حتی کہ بہت سے پاکستانی بھی روزگار سلسلے میں وھاں مقیم رھے ، ایک اچھے خاصے خوشحال ملک کا بیڑا غرق کر دیا ان دجالی طاقتوں یعنی امریکہ برطانیہ اور فرانس نے ۔ اب لیبیا کی عوام مغربی جمہوریت کے مزے لے۔
Yeh comment krne k liye banday ka beinteha begairat hona zaroori hai
Tum beghairat ho, is bandy ny theek comment kia hai
This is very good lesson for youth who want revolution in Pakistan
I was searching this type of comments and here I find.... Pakistani youth don't want revolution we just want to get rid of corrupt polticticans and generals
Hamari army ne Aik achi bhali hakoomat khtm kr k aur hamare uper choron ko musalat kr k Pakistan ko Libiya ki tarf dhakail diya
@@mazharwakeel2932abay ja kam kr... sb kch jnty hyye sochty huye b smjhty huye b sirf imran khan shakhsiat prsti m pagl huye l9g ho tm ... mind washed mental slaves !
Bro compare both countries
Qaddafi against the west but our army and politician slaves of west that,s why we can't get rid of them bcs they stands with their masters
In Qaddafi era electricity free seeds free for farmers education free Qaddafi want to launch currency against dollar he always speak against USA UK Israel in international media
Is our country have same stage our politicians or army have such courage never they never think so every one tries who will next employ of America and we call it democracy for us democracy is lolypop
Best documentary.
G8 informational video.....
Faisal bhai please make a video on khanate of kalat and the great baloch warriors🇩🇯✌️❤️🔥
Thank you Sir, you have narrated a complex topic in a very legible manner, especially for commoners.
I appreciate you delivering the best knowledge and information that you can provide. You have discussed every point and reason in much necessary detail. However, in the whole video, I was waiting for the moment when you will tell the reason why the "International Powers" US, Britain and French were trying to remove Gaddafi, which you skipped. The plan for greater and united Africa.
قذافی ایک criminal تھا۔ اس نے لیبیا کے عوام ہی پر شکنجہ نہی کسا بلکہ اس نے پاکستان میں بھی دہشت گردی کروائ۔۔۔۔پاکستان میں ہتھوڑا گروپ کی کاروائی لیبیا کرواتا رہا ھے۔ قذافی نے پاکستان میں شیعہ قتل عام کے لئے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کو پیسہ بھیجا ۔۔۔۔۔قذافی نے ایران- عراق جنگ میں عراقی dictator صدام کو زبردست support کی۔ ۔۔۔
پھر کس نے کہا تھا کہ اربوں ڈالر کے اثاثے امریکہ اور برطانیہ میں رکھے۔۔۔۔۔قذافی ایک ظالم و جابر بادشاہ تھا اسکا بیٹا بھی فرعون تھا
۔۔۔۔ہہ ساری تباہی کی بنیاد قزافی نے خود رکھی
Main driver behind this "operation" was France as its colonialism in Africa was under threat.
Israel considered Libya a threat to its existence since Gadafi claimed similar actions against it like Saddam H, who was removed for sane reason. That was the main reason. Now it’s oil producing and controlling powers’ market, price and Mediterranean Sea resources and trade route control tussle game for all neighboring powers.
Muammar Qaddafi was a legend
Faisal bhai waiting for podcast with another legend
KING 👑👑👑
Of Libyaa ❤❤❤❤❤
Well prepared Videos ...Excellent Bro..
it will be even better if you list up all the sources in the comment Box...you mention the references in Videos but it's hard to catch them all there...
thanks for such an Awesome informative Videos
Afghanistan is solving all its issues in a very good way, there is no hope from Pakistan, but if Afghanistan deals with Iran, then a revolution can definitely come in the region.❤
🤣🤣🤣🤣
فیصل بھائی اولوشن سیریز کی وڈیو کب تک بنائیں گے ❤
Big socho والے چینل پر آپ نے معمر قذافی پر ایک مختصر ویڈیو بنائی تھی جس کے کمینٹس میں میں نے آپ کو ایک تفصیلی ویڈیو بنانے کی درخواست کی تھی آپ نے میری یہ خواہش پوری کی میں اس کے لیے آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں 🎉❤❤❤❤❤❤
Abi Pakistan ma bi Facebook or social media bi ya he roll kr rhy hai
❤great history knowledge platform.
The title should be Libya before gadafi and Libya after gadafi
from BANGLADESH 🇧🇩🌹
plz make a same video on iraq
thank you @Faisal bhai💚
Very informative content 👍
انداز بہت خوبصورت ہے۔ماشاءاللہ