Assalam-O-Alaikum/ Peace be upon you Brothers and Sisters Muhammad Shaikh kay WhatsApp groups Join Karain th-cam.com/video/T-DctkWpCUc/w-d-xo.html Kaisay Sadaqa / Charity ko Taqseem Karain? th-cam.com/video/sP69wV-FTzU/w-d-xo.html Allah Ki Kitab (Quran) Ki Grammar Ko Mukhtalif Rangon Se Code Kerkey Shanakht Ki By Muhammad Shaikh th-cam.com/video/uvcksVTrycc/w-d-xo.html Who is the Certified Student of (Late) Shaikh Ahmed Deedat | Dr Zakir Naik Or | Muhammad Shaikh th-cam.com/video/MCyboyLhzFY/w-d-xo.html
Assalamu alaikum. Many people enter (Islam) Muslim religion by reciting the Kalimah Tayyibah only ,but they don't change their beliefs. As a result, they don't understand the Quran, and neither do scholars or religious leaders explaining the truth. Whenever someone explains the Quran, they face opposition, questions, and accusations. Fatwas are also issued against them.... Brother Muhammad Sheikh has faced these challenges, but Allah's mercy and help have always been with him. People mention Allah's four books, but the Quran doesn't mention that Allah revealed four books. Brother Muhammad Sheikh deserves credit for explaining in his lectures what the Quran says about the Book, What AlQuran says about Torah, Gospel, what AlQuran says about, Psalms, and pages. He has conveyed Allah's message through over 60 lectures with true spirit of Allah... Thank you, Brother Muhammad Sheikh. I'm grateful to Allah, all prophets, and messengers for the opportunity to reform myself."
. ماشاءاللہ = اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین قرآن مجید کو سمجھنے کیلیے جو دیگر کتب بنا لی ھیں ان کو چھوڑ کر ھی قرآن کو قرآن سے سمجھنا بہت ضروری ھے اور آپ کا انداز بیان بھی بہت اچھا ھے
The Qur'an should be taken as an authority over all other books. This would make The Qur'an as a Criterion (to judge between right & wrong) over them, but that is not the case. Usually contradictory information from the Bible or Hadees has been taken as authority over The Qur'an. Once The Qur'an says anything, all others that say the same thing can be accepted but if in contradiction then should be rejected, either from The Bible or Hadees. The Qur'an is a Criterion (to judge between right & wrong) to all other books & that would make it above all others. If information from other books is accepted over The Qur'an, then that makes other books as authority over it. There's no book before Allah's Book as Allah exists with His Word, which has been there in all times, given to all Prophets & there has been no chance in the Words of Allah. The Bible is taken as the Word of God before The Qur'an which is not so & should be totally rejected when in contradiction.
Dr. Zakir Naik struggled to provide a satisfactory response regarding the protection of the three books (Torah, Psalms, and Gospel) believed to be revealed prior to the Quran because this belief is not mentioned in the Quran. As explained by Muhammad Shaikh in the light of Qur’anic Ayats, just as Allah Himself always existed so as Allah’s words existed eternally, (in all times) without any change. Allah has taken the responsibility of preserving His words, as mentioned in His book, the Quran. -Surah Yunus (10:64): “There is no change in the words of Allah… -Surah Al-An’am (6:115): “No one can change the words of Allah… Since Allah is One, His book is also one. All other so-called religious books are, plagiarized and distorted copies. The Quran is the only book by Allah as the true source of guidance.
Allah kehta hai yeh kitaab hidayat hai jahaan walo ke liye toh duniya me jab se inshaan existence me hai tab se yeh kitaab bhi existence me ho gai or na iske phly or na iske baad allah ne koi or kitaab nahi di jiska yeh log darsh haasil karte hai or yahi bah kitaab hai jo fasile ke din bhi rakhhi jaa rahi hai or jama me sabka faisla ho raha hai or toraat injeel jaboor bhi allah ki kitaab ke sifaati naam hai mera is par believe or amal hai sukr alhamdulillah
اللہ تعالٰی جو حیل قیوم ہے ہمیشہ زندہ اور قائم ہے تو اسکے کلمات اس کی بات ہمیشہ زندہ اور قائم ہے جب سے انسانیت شروع ہوئی اور جب تک انسانیت موجود ہے۔ وہ اپنے کلمات سے لوگوں سے بات کر رہا ہے۔ ساری مذہبی کتابیں اس ایک الکتاب سے بنی جیسے محمد کا ذکر لوگوں نے الکتاب سے چرا کر اپنی مذہبی کتابوں میں ڈال دیا۔ صرف اللہ ہی ہدایت دیتا ہے اپنے بندوں میں سے جسے وہ چاہتا ہے اور وہی علم دیتا ہے اپنے رسول کے ذریعے الکتاب کا۔
Assalamu alaikum. In Quran 9:36, Allah mentions the twelve months when He created the earth and heavens, as recorded in the Book and decreed. In 46:4, it's written: 'What have those you call upon besides Allah created in the earth? Or do they have any share in the heavens? Bring me a book before this, if you are truthful.' In 2:79, it's written: 'So woe to those who write the scripture with their own hands, then say, "This is from Allah,".' In 34:43, it's written: 'We did not give them any books which they study.' Brother Muhammad Sheikh explained in his lectures what the Quran says about the Book, What AlQuran says about Torah, Gospel, and Psalms. What AlQuran says about the AlQuran. He beautifully clarified Allah's verses in these lectures. After watching them, I reformed and gained faith. Previously, I believed Allah revealed four books, as I had heard since childhood. I'm grateful to Allah for guiding me to verify through the Quran. I thank Brother Muhammad Sheikh for his excellent explanations, enabling me to understand the truth."
Unless someone points out specifically that the book is in singular and prophets are in plural the mind doesn't register the spirit of truth of this verse. This is mercy for mankind!
یہ بات ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ اللہ کی چار کتابیں ہیں اور پہلے وہ کتابیں آئیں تھی اور اب قرآن مجید، مگر یہ بات کلیر ہو گئی اس لیکچر کے کلپ سے کہ اللہ کی ایک کتاب ہے اور یہ ہی ہمیشہ سے ہے اور قرآن مجید میں کہیں نہیں لکھا کہ اس قرآن سے پہلے کوئی اور کتاب تھی۔
25 saal pahle mere upar kufr ka fatwa laga diya gaya k mai naya deen faila Raha hoon jab k ek Allah ur ek kitab par meri aakhri saans jayegi Allah ke pass
درس سے یہ واضع ھوا اور ایمان بنا کہ اللہ کی کتاب شروع سے ھے قران فرقان ھے اسمیں کہی نھی لکھا کے قران سے پہلے کوی کتاپ ھے لیکن معاشرے میں یی ایمان بنا ھوا ھے کہ اس سے پہلے بھی کتاب تھی جو قران سے ثابت نھی ھوتی
beshak Quraan hee pehli or aakhiri kitaab hai, or ye Allah ki kitaab hai, Muhammad Shaikh sir ne bht clearly wazahat ki hai quranic ayaat se...ماشاءاللہ
ہم بچپن سے جھوٹ سن سن کر اتنا مظبوط ہو گئے ہیں کہ اللہ ہمیں اب سچ سنوا رہا ہے تو ہم اس کو جھوٹ سمجھ رہے ہیں جب کہ اللہ جب سے ہے اس کی کتاب بھی جب سے ہے لیکن اس کو ہضم کرنا آسان نہیں اگر اللہ کی رحمت نہ ہو کیونکہ وہ ہمارا خالق ہے اور وہ ہمیں بہت اچھی طرح جانتا ہے۔
Mera is baat par imaan hai sirf quraan hi Allah ki nazil ki hui kitaab hai ab kisi bhi kitaa me jo bhi likha hai agar vo quraan me nahi hai to us par mera imaan nahi hai
The belief there were other books before Quran, is like saying I was born before my father. Allah is one, His Book is one. People copied the Quran and made their books and faiths. His books exists for mankind since the start of mankind, and will remain a guide till there is mankind.
Ye baat bilkul sach hai ke mera bhi imaan tha ke Bible Quran se pehle Aya tha aur baaki aur saare aqueede the, aap ke Qur'an based lectures se saare aqueede badal gaya , Jazakallah
اللہ کی کتاب/قرآن ھرزمانےمیں ذندہ انسانوں کی ھدایت کےلئےموجودھے اللہ کی آیات سے وضاحت کردی گئی کہ تمام پیغمبروں کی قرآنی دعائیں ہمارےلئےبخشش کا ذریعہ ہیں ۔ اس درس سےیہ پتہ چلتا ہےکہ قرآن سننےکےبعد لوگ زیربحث عنوان سےغیرمتعلق سوالات کرتےہیں۔ جوقرآن پڑھتےہیں اورجولوگ اللہ اوریوم آخرت پرایمان نہیں لاتے اللہ انکےدرمیان پردہ/حجاب ڈال دیتا ہے ان کوھرگزقرآن سمجھ نہیں آتا کیونکہ وہ آخرت پرہی ایمان نہیں رکھتے..
اللہ کی کتاب ھمیشہ سےایک ہی ہےاور تمام انبیاء کوبھی یہی ایک ہی کتاب دی گئ اورہمارا تمام نبیوں کی اتباع میں یہی ایمان ہے، اورقیامت میں بھی یہی ایک ہی کتاب رکھی جائیگی۔ تمام انبیاء نےبھی اسی کےمطابق لوگوں کوہدایات اورتعلیمات دیں جبکہ معاشرے میں مشہورہے کہ مختلف انبیاءکومختلف کتابیں دی گئیں ہیں جوقرآن کی آیات کےخلاف ہے۔
تمام مسلمان علماء ہمیں بائبل اور حدیث کی کتابوں سے تبلیغ کر رہے ہیں، بتا رہے ہیں کہ یہ اللہ کی کتاب سے پہلے کی کتابیں ہیں، کلپ دیکھنے کے بعد ہمارا عقیدہ یہ ہونا چاہیے کہ اللہ ہمیشہ سے ہے اس لیے اس کی کتاب بھی پہلے سے ہے۔ باقی تمام مذہبی کتابیں اللہ کی کتاب کی نقل ہیں۔ اللہ کی کتاب میں فرقان، برہان، سلطان جیسی صفات ہیں، اسی طرح تورات کے معنی قانون، انجیل کے معنی خوشخبری، یہ بھی صفات ہیں جو کتاب میں بیان کی گئی ہیں، یہ الگ کتابیں نہیں ہیں۔ میرا سوال ہے کہ ہم اللہ اور اس کی کتاب کی پیروی کرتے ہیں یا یہود و نصاریٰ کی؟ وہ پوری دنیا میں اپنی کتاب (بائبل/تورات منجانب پال، پیٹر، یوحنا وغیرہ) اور ان طریقوں کو فروغ دے رہے ہیں جو نہ تو سچ ہیں اور نہ ہی اللہ کی طرف سے۔
Beshak ayat Sy wazhy wazhat hui Allah k kalamat Chang nh hoty or Quran humasha Sy hai Quran Furqan hai tamam scholar ny batya Muhammad sheikh Sahab k elawa Quran Sy phaly bahat Kuch banaya howa hai in scholar ny jab k ek ayat nh hai Quran Sy phaly JazkaAllah Muhammad sheikh Sahab .....
اسلام وعلیکم ۔ 9:36 اس آیت میں اللہ نے مہینوں کی گنتی بارہ ہے جب اس نے زمین اور آسمان تخلیق کیا جب کتاب میں لکھا اور فیصلہ قائم ہے۔ 46:4 میں لکھا جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو انہوں نے زمین میں کیا تخلیق کیا ہے یا آسمانوں کوئی شراکت ہے ؟ تم آجاؤ میرے پاس اس سے پہلے کی کتاب کے ساتھ اگر تم سچے ہو ۔۔۔؟؟ 2:79 میں لکھا افسوس ہے ان پر جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللّٰہ کی جانب سے ہے۔۔۔ ؟؟ 34: 43 میں لکھا کہ ہم نے انہیں کتابیں نہیں دیں جن سے یہ درس حاصل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ برادر محمد شیخ نے ۔۔۔ قرآن کیا کہتا ہے کتاب کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے تورات اور انجیل کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے قرآن کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے تورات زبور انجیل اور صحیفوں کے بارے میں ۔۔ ان تمام لیکچرز میں اللّٰہ کی آیات کو بہترین وضاحت سے بیان کیا ہے ۔ یہ تمام لیکچرز دیکھنے کے بعد اصلاح کی اور ایمان لایا ۔ ورنہ میں بھی بچپن سے سنتا آرہا تھا کہ چار کتابیں نازل ہوئی ہے اللّٰہ کی جانب سے ۔ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے مجھے توفیق عطا کی کہ قرآن مجید سے تصدیق کر کے ھدایت حاصل کر سکوں ۔ شکر گزار ہوں برادر محمد شیخ کا جنہوں نے اتنی بہترین وضاحت کی ۔۔۔۔۔
After having gone through few of purly text based lecturers, delivered by The QuranMan it got inevitabl to testify the veracity of the Book of Allah to be a Bible all in it . Hats off at such unwavering fidelity for the Love of Allah The greatest . We believed and testified ❤🌹. Salam/ Peace .
JazakAllah Khair for this beautiful reminder! Sometimes, the simplest verses carry the most profound lessons, and your video really helped bring that to light. May Allah reward you for your work. Ameen
اسلام وعلیکم ۔ اس دنیا میں سب سے زیادہ مذہب اسلام میں لوگ داخل ہوتے ہیں اور صرف کلمہ طیبہ پڑھ کر ۔ لیکن اپنے عقائد تبدیل نہیں کرتے ۔ اس وجہ سے قرآن کریم کو بھی سمجھ نہیں پڑھتے ۔ نہ ہی کوئی اسکالر یا عالم دین یہ بات سمجھا رہے ہیں ۔۔ اور جب بھی کوئی شخص قرآن کی وضاحت کرتا ہے تو اس کی مخالفت کی جاتی ہے ۔۔ اور طرح طرح کے سوال اٹھائے جاتے ہیں اور الزام بھی لگایا جاتا ہے ۔ فتویٰ بھی جاری کیا جاتا ہے ۔ ان تمام مسائل کا سامنا کیا ہے برادر محمد شیخ نے لیکن اللّٰہ کی رحمت اور مدد ہمیشہ شامل حال رہی ہے ۔ لوگ اللّٰہ کی چار کتابوں کا ذکر کرتے ہیں لیکن قرآن کریم میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ اللّٰہ نے چار کتابیں نازل کی ہیں ۔ یہ کریڈٹ برادر محمد شیخ کا ہے انہوں نے اپنے لیکچر قرآن کیا کہتا ہے ۔۔ قرآن کیا کہتا ہے کتاب کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے تورات اور انجیل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے قرآن کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے زبور اور صحف کے بارے میں ۔ ۔ اور اس کے علاؤہ بھی 60 سے زیادہ لیکچرز میں اللّٰہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا ہے ۔ شکریہ جناب محمد شیخ صاحب ۔ شکر گذار ہوں اللّٰہ کا اور تمام انبیاء کرام اور رسولوں کا کہ مجھے اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملا ۔
No need for other books for guidance. 39:27 And we have certainly presented for the people in this Qur'an from every [kind of] example - that they might remember. 39:27 وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُون یہ سب کتابیں اس ایک کتاب کو سمجھانے کے لئے لکھی گئی ہیں جس میں اللہ نے خود کہہ دیا اور بار بار کہہ دیا کہ ہم نے اسے سمجھنے کے لئے آسان کر دیا
Is clip se wazaht hoi ke shore se Allah ki aik hi kitab he. Her kisi ne Allah ki kitab se lekar apni apni baten bana rakhi hn. Or on per aqaid bana rakhe hn. Jo ke ghalt hn.
We recognise Allah through His words that are complete and none can change it. As Allah exists in all times so does His Word, Al-Kitab. The misconception/confusion among people is fabricated by religious scholars/learned people by justifying/reasoning Ayats of Allah by man written books including Bible, Hadees, Awaista etc, etc,. They promote stories that have infiltrated Muslim society when people get converted from different religions and have no mentioning of it in Allah’s Book. I believe that Taurat/Law, Injeel/Good News, Zaboor/Piece are inclusive in more than 30 attributes of Al-Kitab, given to all the 19 Prophets. Further, I make Al-Quran, The Criterion/Furqan to judge over man written books and rejects all information/stories that contradicts with it. Jazakallah Br Shaikh
Jazak Allah shaikh SB bilkul Quran he Allah ki kitab ha or hamesha se Chali arhi ha. alhamdulillah ab meri bhi yehi Koshish Hoti ha ke isi Qalam se hidayat loon. or isi ke lie to hum din 5 Baar hidayat ka Rasta namaz men Mang rhy hen
اللہ ہمیشہ سے ہے تو اس کی کتاب بھی ہمیشہ سے پے، اور اللہ نے اپنی کتاب میں لکھ بھی دیا کہ اس کے کلمات تبدیل نہیں ہوتے، لوگوں نے قرآن سے چرا چرا کے کچھ مذہبی کتابیں بنالیں اور کہتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں دعویٰ کررہا ہے کہ لوگ اس کی کتاب کی ایک صورة کی مثل بھی نہیں بناسکتے۔
وضاحت کے ساتھ بیان کیا کہ اللّٰہ واحد ہمیشہ سے ہے تو اسکا کلام واحد بھی اُسکے ساتھ ہمیشہ سے ہے اور دُنیا کے مذاھب کی کتابیں کو زمانے کے علماء نے واحد کتاب سے اپنی سمجھ کے حساب سے نقل کیا!
Hadith and Bible, are leading people's lives. People have made hadees and Bible theor leader. They use these man-made books to use and understand the Quran, this is theor primary fault. Quran is the Furqan, it judges all books and beliefs, we must reject everything else except Quran, before it's too late.
The book of Allah is the only book which was given to all the prophets . From childhood I had been hearing about the four books, but now the concept is clear .
Assalamualaikum wth wbth Is mouzu se ye waze hua ki Quran Allah ki kitab pahle se Isko sunkar apne hisab se firqe banalie ham isko uphar Rakh na chahie sare duniya ke kitabo ke upher aur tourat zaboor injeel ye kitaab ke sifati naam hai isime hai Allah Kalam tabdeel nahi hota isise hamara Amal Isise faisla hoga Qayamat ke din
Al-Ahqaf 46:4 قُلْ أَرَءَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَرُونِى مَاذَا خَلَقُوا۟ مِنَ ٱلْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِۖ ٱئْتُونِى بِكِتَٰبٍ مِّن قَبْلِ هَٰذَآ أَوْ أَثَٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ English Say, "Have you considered that which you invoke besides Allāh? Show me what they have created of the earth; or did they have partnership in [creation of] the heavens? Bring me a scripture [revealed] before this or a [remaining] trace of knowledge, if you should be truthful."
بےشک اللّٰہ نے ایک ہی کتاب لکھی اس سے پہلے نہ کوئی کتاب تھی اور نہ ہی کوئی علم یا اس کے آثار تھے۔۔۔ تمام نام اس ہی کتاب کے صفاتی نام ہیں۔۔۔ اللّٰہ کی کتاب کے علاوہ تمام مذہبی کتابیں انسانوں کی لکھی ہوئی ہیں۔۔۔ ان انسانوں کے بھی آپس میں اختلافات تھے اور ان کی کتابوں میں اختلافات ہیں۔۔۔
The best explanation from Br. Shaikh replying to Dr. Zakir Naik that who can tell about the author of The Book/ Quran ? The only and first book written by the creator is THE ALKITAB
yeh baat hum bachpan se suntay arhay hain ke Allah ki chaar kitaaben hain , balkay Allah aik hai aur is Ki kitaab / Quran aik hi hai Allah ne tamam insanon ki hidaayat ke liye aik hi Kitaab nazil ki hai , logon ne quran se naqal kar ke apni kitaaben aur aqeday banaye .
ڈاکٹر ذاکر نائیک تین کتابوں (تورات، زبور اور انجیل) کی حفاظت کے بارے میں ایک تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے، جنہیں یہ مانا جاتا ہے کہ قرآن سے پہلے نازل کی گئی تھیں، جسکا ذکر قرآن میں دور دور تک نہیں ہے۔ قرآنی آیات کی روشنی میں محمد شیخ نے وضاحت کی کہ جیسے اللہ ہمیشہ سے موجود ہے، ویسے ہی اللہ کے کلمات بھی ہمیشہ (ہر زمانے میں) بغیر کسی تبدیلی کے موجود رہے ہیں۔ اللہ نے اپنے کلمات کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری لی ہے، • سورہ یونس (10:64): “اللہ کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں…” • سورہ الانعام (6:115): “اللہ کے کلمات کو کوئی بدل نہیں سکتا…” چونکہ اللہ ایک ہے، اس لیے اس کی کتاب بھی ایک ہی ہے۔ دیگر تمام نام نہاد مذہبی جھوٹی کتابیں اللّٰہ کی کتاب کی ناکام نقل ہیں
قرآن مجید میں اللہ کے الفاظ کی دو اھم خصوصیات یا صفات سے آگاہ کیا گیا : سورۃ یونس 10 کی آیت 64 کے مطابق اللہ کے کلمات الفاظ) تبدیل نہیں ہوتے، اور سورۃ الانعام 6 کی آیت 115 کے مطابق کوئی بدلنے والا ہے ہی نہیں جو اللہ کے کلمات (الفاظ) کو بدل سکے. اور ظاہر ہے جب سے انسان موجود تب سے اس کے ساتھ ھرزمانے میں اللہ اپنے صفات کے ساتھ موجود خصوصاً صفت کلام بذریعہ اللہ کے کلمات (الفاظ) یا کلام (بات چیت) کے ساتھ. کسی بھی زمانے میں اللہ کا کلام نہ تبدیل ہوتا اور نہ کوئی تبدیل کرسکتا ہے! یہودیوں عیسائیوں کی دھشت گردانہ پیروی میں بائیبل یا اناجیل اربعہ کو اللہ کا کلام نہیں مانا جا سکتا کوئی لنگڑی لولی تاویل کرتے ہوئے کہ وہ اللہ کا کلام تھے لیکن بدل گئے اور علماء یہود و عیسائیوں نے اللہ کے کلام کو بدل دیا. (واضح رہے کہ تحریف میں اصل کلام کو نہیں بدلا جاتا بلکہ لوگوں کی زبان میں ترجمہ کرتے ہوئے اس کے اصل معنی کو بدل دیا جاتا ہے نہ کہ اصل الفاظ کو). تورات اور انجیل کے معنی کیے جانے چاہئیں یہودیوں عیسائیوں سے دھشت زدہ ہوئے بغیر. جیسا کہ معنی بتا دیے گئے تورات بمعنی قانون اور انجیل یعنی خوشخبری. اللہ کے کلام کی بےشمار صفات یعنی قرآن (پڑھائی)، کتاب (لکھائی)، نازل (عیاں)، فرقان (فرق کرنے والا) وغیرہ وغیرہ کی طرح تورات (قانون) اور انجیل (خوشخبری) بھی اللہ کے ھمیشہ انسان کے ساتھ موجود اور محفوظ کلام ہی کی صفات ہیں. اور اللہ کی کوئی دو یا زیادہ کتابیں ہو ہی نہیں سکتیں کیوں کہ اللہ کا کلام بدلتا نہیں. اس کا کلام ایک ہی ہے. لوگوں کے کلام البتہ ھمیشہ بدلتا رہتا ہے اور بدلا جاتا بھی ہے. ظاہر ہے مخلوق کا کلام خالق کے کلام جیسا بھی کبھی نہیں ہو سکتا ویسا ہی ہونا تو ناممکن ہے.
معلوم ہوا جب سے اللّٰہ تعالیٰ ہے اس کا کلام بھی تب سے ہے نہ تو اس کے کلمات تبدیل ہوئے نہ آج تک اسے کوئی تبدیل کر سکا اسکی کتاب اہک ہی ہے وہی پہلی اور آخری ہے جو سب نبیوں کو دی۔
Jitni kitaabein is waqt Allah kai saath mansoob ki ja rahi hein dunya mein woh sab insaan kai haath sai likhi hoi hein .sirf aur sirf Allah ki Kitaab Alquran hi Allah ki pehli aur aakhri kitaab hai.qayamat kai din Alkitaab hi sai hamara faisla hoga mera mukamal emaan hai
اس درس سے وضاحت ہوئ اور یہ میرا ایمان ہے اور میرے عمل کا حصہ بھی ہے کہ اللہ کی کتاب پہلے دن سے ہے اور قران ہی وہcriteriaہے جس سے صحیح اور غلط کا فرق نظر اتا ہے یہ حدیث ،یہ باہیبل یہ سب انسانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں اللہ نے ان کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی اور نہ ہی قران میں کوئی ایسی آیت ہے جس سے یہ پروف ہو کہ یہ اللہ کی نازل کردہ کتابیں ہیں اللہ نے صرف ایک ہی کتاب نازل کی ہے وہ ہے الکتاب
Ayats references Quran 10:65, 6:115 Bible John 3:16 The wrong prevailing concepts are Bible came before Quran and the born Muslims are following the scholars who are getting all wrong concepts from Bible which is in sync with Hadees which came after Bible. Both are man’s concepts saying they think Jesus ascended to the heavens alive and will come back, exactly same concepts in hadees. The scholars are putting these concepts as truth over the Ayats. Where Quran is the judgement, The Criteria to reject what is wrong and accept what is right. All scholars agree Quran is the Furqaan, Noor, Wahi, Nazil, Sulatn, Wisdom, Guidance, Haq/Truth but they reject that Quran is the The Law /Taurat, Good News / Injeel, The piece / Zaboor which in fact are attributes of Allah’s Book right now. Allah’s kalima / Words never changes, it’s the same Book, Al-Kitab from day one and will continue to be the Only Kalaam of Allah and Qual / Saying of RasoolAllah till doomsday and my Belief comes from Book of Allah.
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ, اس مدلل بیان سے واضح ہوجاتا ہے اور اس پر میرا ایمان راسخ ہوگیا ہے کہ الله ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہیگا بلکل اسی طرح جب سے الله ہے تب سے ہی اس کا کلام بھی ہے. جیسا کہ الله اول بھی ہے اور آخر بھی ہے اسی طرح اس کی کتاب بھی اول اور آخر ہے. اس سے پہلے نہ تو کوئی کتاب ہے اور نہ ہی کوئی علم کے اثار ہیں جتنی بھی کتابیں لکھی گئیں ہیں وہ سب الله کی کتاب سے چرا کر اپنی اپنی تشریحات کر کے لکھی گئیں ہیں اور مذاھب گھڑے گئے ہیں. اور ایسا کر کے انہوں نے الله کی کتاب کو ہمیشہ نیچا دکھانے کی مذموم کوششیں کی ہیں. حالاں کہ الله کی کتاب ہی واحد فرقان یعنی حق اور باطل میں فرق کرنے کا معیار ہے. تورات انجیل اور احسن الحدیث بھی اسی کتاب ہی میں ہیں. الله کی کتاب سے باہر کوئی شے نہیں ہے جو الله کی طرف سے ہو یعنی نہ تو بائبل الله کا کلام ہے اور نہ ہی حدیث کے نام پر روایات کی کتابیں الله کی طرف سے ہیں. چونکہ الله کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی تبدیل کرسکتا ہے. اسی لئے ہر زمانے میں شَرِیعَت ایک ہی رہی ہے جسکا ماخذ الله کی اول و آخر واحد کتاب ہے. لہذا تمام نبیوں نے الله کی اس واحد کتاب سے آیات کی تلاوت کر کے جواز پیش کیے ہیں. اور انہوں نے کبھی اپنے پاس سے کوئی کتابیں نہیں لکھی ہیں. جزاک الله جناب محمّد شیخ صاحب
Allah Wahid hae Hayul Qayoom hae, es he tarhan sae, Allah ka Kalam/Words Allah he kae Sath hae, Allah ka Kalam us kie Kitab wahid pehli aur akhri. Allah kae Kalam main koi tabdeeli Nahin kie jasakti na hoi. Allah kae Kalam sae pehlae koi aur Kalam ka wajood he Nahin. Es Kalam ko Allah Nazil karta hae es kie wazahat kae liye, jis ko woh chahae wazeh karwana, Allah kae Kalam kae boht sae sifati nam Hain Kalam he main, (Noor, wahi, Hidayat, Taurat/Qanoon, Injeel/Khush khabri waghaira). Allah he kae Hukum sae wazahat hoi.
ব্যাখ্যা সহ বুঝিয়ে দেওয়া হল যে, আল্লাহ একমাত্র, তাই তাঁর বাণী একমাত্র তাঁর কাছে এবং বিশ্বের ধর্মের বইগুলো তৎকালীন আলেমগণ তাদের উপলব্ধি অনুযায়ী একমাত্র বই থেকে নকল করেছেন!
We have to adapt the book of Allah instead of other books which had human written..We need to learn from Loh~~~ Sorah 7 ayat 22-23-24~~~ Hz Adam said this ayat..in Arabic. ....
None came before The Al-Kitab and it exists in all times. There is no contradiction within the Al-Kitab unlike other man written books. Use the Al-Kitab as the criterion to verify claims from other books and scholars. The same Al-Kitab from Allah was the first before all, given to all Prophets PBUH, holding authority over all other books and is the criterion.
asslam o alaikum is video se yeah wajahat hui Allah hamesha se hai aur kitab bhi hamesha se hai jabki scholars ne bible kitab ko allah ke kitab se pahle bana diya.
سرٹھیک ہے آپ نے جو بھی بات کی اس میں غور وفکر کی بات ہے اچھی اصلاح کی آپ نے پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ یوسف موسی اور مختلف انبیا اگے پیچھے آئے انکے واقعات جو ان سے پہلے کے انبیاء تھےانکو وقت سے پہلے کیسے بیان کر دیئے
Dr Zakir naik say or taqi usmani say debeat karein na Dr Zakir naik maylasia mein or taqi usmani Karachi mein hote ap aiasay admi Sy bat kar Reh han u jis jis ko Quran or hadees ka ilm nhi musbait ilam say ja kar bat q nhi karte dhood ka dhood pani ka Pani ho jaien ga Allah pak apko hidayat dien
Assalam-O-Alaikum/ Peace be upon you
Brothers and Sisters
Muhammad Shaikh kay WhatsApp groups Join Karain
th-cam.com/video/T-DctkWpCUc/w-d-xo.html
Kaisay Sadaqa / Charity ko Taqseem Karain?
th-cam.com/video/sP69wV-FTzU/w-d-xo.html
Allah Ki Kitab (Quran) Ki Grammar Ko Mukhtalif Rangon Se Code Kerkey Shanakht Ki By Muhammad Shaikh
th-cam.com/video/uvcksVTrycc/w-d-xo.html
Who is the Certified Student of (Late) Shaikh Ahmed Deedat | Dr Zakir Naik Or | Muhammad Shaikh
th-cam.com/video/MCyboyLhzFY/w-d-xo.html
Assalamu alaikum. Many people enter (Islam) Muslim religion by reciting the Kalimah Tayyibah only ,but they don't change their beliefs. As a result, they don't understand the Quran, and neither do scholars or religious leaders explaining the truth.
Whenever someone explains the Quran, they face opposition, questions, and accusations. Fatwas are also issued against them....
Brother Muhammad Sheikh has faced these challenges, but Allah's mercy and help have always been with him.
People mention Allah's four books, but the Quran doesn't mention that Allah revealed four books.
Brother Muhammad Sheikh deserves credit for explaining in his lectures
what the Quran says about the Book,
What AlQuran says about Torah, Gospel, what AlQuran says about, Psalms, and pages.
He has conveyed Allah's message through over 60 lectures with true spirit of Allah...
Thank you, Brother Muhammad Sheikh. I'm grateful to Allah, all prophets, and messengers for the opportunity to reform myself."
. ماشاءاللہ = اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
قرآن مجید کو سمجھنے کیلیے جو دیگر کتب بنا لی ھیں ان کو چھوڑ کر ھی قرآن کو قرآن سے سمجھنا بہت ضروری ھے اور آپ کا انداز بیان بھی بہت اچھا ھے
ہم اللہ کی آیات کی وضاحت کے لے حدیث اور بائبل کو سند مانتے تھے جبکہ اللہ کی آیات سند ہیں کسی بھی چیز کو جج کرنے کے لیے کتاب اللہ فرقان ہے
ہر زمانے میں اللہ کی کتاب آیک قران مجید ہے لوگوں نے اسی کتاب سے باتیں نکال کر مختلف مذاہب بنائے جزاک اللہ برادر محمد شیخ
The Qur'an should be taken as an authority over all other books. This would make The Qur'an as a Criterion (to judge between right & wrong) over them, but that is not the case. Usually contradictory information from the Bible or Hadees has been taken as authority over The Qur'an. Once The Qur'an says anything, all others that say the same thing can be accepted but if in contradiction then should be rejected, either from The Bible or Hadees.
The Qur'an is a Criterion (to judge between right & wrong) to all other books & that would make it above all others. If information from other books is accepted over The Qur'an, then that makes other books as authority over it.
There's no book before Allah's Book as Allah exists with His Word, which has been there in all times, given to all Prophets & there has been no chance in the Words of Allah. The Bible is taken as the Word of God before The Qur'an which is not so & should be totally rejected when in contradiction.
Dr. Zakir Naik struggled to provide a satisfactory response regarding the protection of the three books (Torah, Psalms, and Gospel) believed to be revealed prior to the Quran because this belief is not mentioned in the Quran.
As explained by Muhammad Shaikh in the light of Qur’anic Ayats, just as Allah Himself always existed so as Allah’s words existed eternally, (in all times) without any change. Allah has taken the responsibility of preserving His words, as mentioned in His book, the Quran.
-Surah Yunus (10:64): “There is no change in the words of Allah…
-Surah Al-An’am (6:115): “No one can change the words of Allah…
Since Allah is One, His book is also one. All other so-called religious books are, plagiarized and distorted copies. The Quran is the only book by Allah as the true source of guidance.
Allah kehta hai yeh kitaab hidayat hai jahaan walo ke liye toh duniya me jab se inshaan existence me hai tab se yeh kitaab bhi existence me ho gai or na iske phly or na iske baad allah ne koi or kitaab nahi di jiska yeh log darsh haasil karte hai or yahi bah kitaab hai jo fasile ke din bhi rakhhi jaa rahi hai or jama me sabka faisla ho raha hai or toraat injeel jaboor bhi allah ki kitaab ke sifaati naam hai mera is par believe or amal hai sukr alhamdulillah
Jazak Allah beautifully explaine Muhammad sheik sb
اللہ تعالٰی جو حیل قیوم ہے ہمیشہ زندہ اور قائم ہے تو اسکے کلمات اس کی بات ہمیشہ زندہ اور قائم ہے جب سے انسانیت شروع ہوئی اور جب تک انسانیت موجود ہے۔ وہ اپنے کلمات سے لوگوں سے بات کر رہا ہے۔ ساری مذہبی کتابیں اس ایک الکتاب سے بنی جیسے محمد کا ذکر لوگوں نے الکتاب سے چرا کر اپنی مذہبی کتابوں میں ڈال دیا۔ صرف اللہ ہی ہدایت دیتا ہے اپنے بندوں میں سے جسے وہ چاہتا ہے اور وہی علم دیتا ہے اپنے رسول کے ذریعے الکتاب کا۔
Assalamu alaikum.
In Quran 9:36, Allah mentions the twelve months when He created the earth and heavens, as recorded in the Book and decreed.
In 46:4, it's written: 'What have those you call upon besides Allah created in the earth? Or do they have any share in the heavens? Bring me a book before this, if you are truthful.'
In 2:79, it's written: 'So woe to those who write the scripture with their own hands, then say, "This is from Allah,".'
In 34:43, it's written: 'We did not give them any books which they study.'
Brother Muhammad Sheikh explained in his lectures
what the Quran says about the Book,
What AlQuran says about Torah, Gospel, and Psalms.
What AlQuran says about the AlQuran.
He beautifully clarified Allah's verses in these lectures.
After watching them, I reformed and gained faith. Previously, I believed Allah revealed four books, as I had heard since childhood. I'm grateful to Allah for guiding me to verify through the Quran.
I thank Brother Muhammad Sheikh for his excellent explanations, enabling me to understand the truth."
Indeed the Quran is only book that contain words of ALLAH.
Jazak ALLAH khair Br Muhammad Shaikh.
Unless someone points out specifically that the book is in singular and prophets are in plural the mind doesn't register the spirit of truth of this verse. This is mercy for mankind!
یہ بات ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ اللہ کی چار کتابیں ہیں اور پہلے وہ کتابیں آئیں تھی اور اب قرآن مجید، مگر یہ بات کلیر ہو گئی اس لیکچر کے کلپ سے کہ اللہ کی ایک کتاب ہے اور یہ ہی ہمیشہ سے ہے اور قرآن مجید میں کہیں نہیں لکھا کہ اس قرآن سے پہلے کوئی اور کتاب تھی۔
25 saal pahle mere upar kufr ka fatwa laga diya gaya k mai naya deen faila Raha hoon jab k ek Allah ur ek kitab par meri aakhri saans jayegi Allah ke pass
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤
بے شیک قرآن ھی ھنہشہ شروع سے ھے اور ایک ھی کتاب ھے ۔۔
بے شک اس کتاب سے پہلے کوئ کتاب نہیں یہ میرا ایمان ہے
درس سے یہ واضع ھوا اور ایمان بنا کہ اللہ کی کتاب شروع سے ھے قران فرقان ھے اسمیں کہی نھی لکھا کے قران سے پہلے کوی کتاپ ھے لیکن معاشرے میں یی ایمان بنا ھوا ھے کہ اس سے پہلے بھی کتاب تھی جو قران سے ثابت نھی ھوتی
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب
beshak Quraan hee pehli or aakhiri kitaab hai, or ye Allah ki kitaab hai, Muhammad Shaikh sir ne bht clearly wazahat ki hai quranic ayaat se...ماشاءاللہ
ہم بچپن سے جھوٹ سن سن کر اتنا مظبوط ہو گئے ہیں کہ اللہ ہمیں اب سچ سنوا رہا ہے تو ہم اس کو جھوٹ سمجھ رہے ہیں جب کہ اللہ جب سے ہے اس کی کتاب بھی جب سے ہے لیکن اس کو ہضم کرنا آسان نہیں اگر اللہ کی رحمت نہ ہو کیونکہ وہ ہمارا خالق ہے اور وہ ہمیں بہت اچھی طرح جانتا ہے۔
بیشک قرآن ھی فرقان ھے
الکتاب کے بارے میں میں نے اپنی اصلاح کرلی اب میرا ایمان ہے کہ ہمیشہ سے اللہ کی کتاب ایک ہی ہے جو الکتاب/کتاب اللہ اور القرآن/خاص پڑھائ ہے
Mera is baat par imaan hai sirf quraan hi Allah ki nazil ki hui kitaab hai ab kisi bhi kitaa me jo bhi likha hai agar vo quraan me nahi hai to us par mera imaan nahi hai
Alkitab is the first book no other book is Allahs book but written books by man. Majority takes messages frm other books rather than Alkitab
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب
پہلے دن ہی اللّہ تعالیٰ کی کتاب موجود ہے اللّہ تعالیٰ کی کتاب سے پہلے کوئ کتاب نہیں آئی
The belief there were other books before Quran, is like saying I was born before my father.
Allah is one, His Book is one. People copied the Quran and made their books and faiths.
His books exists for mankind since the start of mankind, and will remain a guide till there is mankind.
Ye baat bilkul sach hai ke mera bhi imaan tha ke Bible Quran se pehle Aya tha aur baaki aur saare aqueede the, aap ke Qur'an based lectures se saare aqueede badal gaya , Jazakallah
اللہ کی کتاب/قرآن ھرزمانےمیں ذندہ
انسانوں کی ھدایت کےلئےموجودھے
اللہ کی آیات سے وضاحت کردی گئی
کہ تمام پیغمبروں کی قرآنی دعائیں
ہمارےلئےبخشش کا ذریعہ ہیں ۔
اس درس سےیہ پتہ چلتا ہےکہ
قرآن سننےکےبعد لوگ زیربحث
عنوان سےغیرمتعلق سوالات کرتےہیں۔
جوقرآن پڑھتےہیں اورجولوگ
اللہ اوریوم آخرت پرایمان نہیں لاتے
اللہ انکےدرمیان پردہ/حجاب ڈال دیتا ہے
ان کوھرگزقرآن سمجھ نہیں آتا کیونکہ
وہ آخرت پرہی ایمان نہیں رکھتے..
اللہ کی کتاب ھمیشہ سےایک ہی ہےاور
تمام انبیاء کوبھی یہی ایک ہی کتاب دی گئ
اورہمارا تمام نبیوں کی اتباع میں یہی ایمان ہے،
اورقیامت میں بھی یہی ایک ہی کتاب رکھی جائیگی۔
تمام انبیاء نےبھی اسی کےمطابق
لوگوں کوہدایات اورتعلیمات دیں
جبکہ معاشرے میں مشہورہے
کہ مختلف انبیاءکومختلف کتابیں دی گئیں ہیں
جوقرآن کی آیات کےخلاف ہے۔
تمام مسلمان علماء ہمیں بائبل اور حدیث کی کتابوں سے تبلیغ کر رہے ہیں، بتا رہے ہیں کہ یہ اللہ کی کتاب سے پہلے کی کتابیں ہیں، کلپ دیکھنے کے بعد ہمارا عقیدہ یہ ہونا چاہیے کہ اللہ ہمیشہ سے ہے اس لیے اس کی کتاب بھی پہلے سے ہے۔ باقی تمام مذہبی کتابیں اللہ کی کتاب کی نقل ہیں۔ اللہ کی کتاب میں فرقان، برہان، سلطان جیسی صفات ہیں، اسی طرح تورات کے معنی قانون، انجیل کے معنی خوشخبری، یہ بھی صفات ہیں جو کتاب میں بیان کی گئی ہیں، یہ الگ کتابیں نہیں ہیں۔
میرا سوال ہے کہ ہم اللہ اور اس کی کتاب کی پیروی کرتے ہیں یا یہود و نصاریٰ کی؟ وہ پوری دنیا میں اپنی کتاب (بائبل/تورات منجانب پال، پیٹر، یوحنا وغیرہ) اور ان طریقوں کو فروغ دے رہے ہیں جو نہ تو سچ ہیں اور نہ ہی اللہ کی طرف سے۔
Beshak ayat Sy wazhy wazhat hui Allah k kalamat Chang nh hoty or Quran humasha Sy hai Quran Furqan hai tamam scholar ny batya Muhammad sheikh Sahab k elawa Quran Sy phaly bahat Kuch banaya howa hai in scholar ny jab k ek ayat nh hai Quran Sy phaly JazkaAllah Muhammad sheikh Sahab .....
اسلام وعلیکم ۔ 9:36 اس آیت میں اللہ نے مہینوں کی گنتی بارہ ہے جب اس نے زمین اور آسمان تخلیق کیا جب کتاب میں لکھا اور فیصلہ قائم ہے۔
46:4 میں لکھا جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو انہوں نے زمین میں کیا تخلیق کیا ہے یا آسمانوں کوئی شراکت ہے ؟ تم آجاؤ میرے پاس اس سے پہلے کی کتاب کے ساتھ اگر تم سچے ہو ۔۔۔؟؟
2:79 میں لکھا افسوس ہے ان پر جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللّٰہ کی جانب سے ہے۔۔۔ ؟؟
34: 43 میں لکھا کہ ہم نے انہیں کتابیں نہیں دیں جن سے یہ درس حاصل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
برادر محمد شیخ نے ۔۔۔
قرآن کیا کہتا ہے کتاب کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے تورات اور انجیل کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے قرآن کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے تورات زبور انجیل اور صحیفوں کے بارے میں ۔۔
ان تمام لیکچرز میں اللّٰہ کی آیات کو بہترین وضاحت سے بیان کیا ہے ۔
یہ تمام لیکچرز دیکھنے کے بعد اصلاح کی اور ایمان لایا ۔ ورنہ میں بھی بچپن سے سنتا آرہا تھا کہ چار کتابیں نازل ہوئی ہے اللّٰہ کی جانب سے ۔
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے مجھے توفیق عطا کی کہ قرآن مجید سے تصدیق کر کے ھدایت حاصل کر سکوں ۔ شکر گزار ہوں برادر محمد شیخ کا جنہوں نے اتنی بہترین وضاحت کی ۔۔۔۔۔
After having gone through few of purly text based lecturers, delivered by The QuranMan it got inevitabl to testify the veracity of the Book of Allah to be a Bible all in it .
Hats off at such unwavering
fidelity for the Love of Allah
The greatest .
We believed
and testified ❤🌹.
Salam/ Peace .
JazakAllah Khair for this beautiful reminder! Sometimes, the simplest verses carry the most profound lessons, and your video really helped bring that to light. May Allah reward you for your work. Ameen
اسلام وعلیکم ۔ اس دنیا میں سب سے زیادہ مذہب اسلام میں لوگ داخل ہوتے ہیں اور صرف کلمہ طیبہ پڑھ کر ۔ لیکن اپنے عقائد تبدیل نہیں کرتے ۔ اس وجہ سے قرآن کریم کو بھی سمجھ نہیں پڑھتے ۔ نہ ہی کوئی اسکالر یا عالم دین یہ بات سمجھا رہے ہیں ۔۔
اور جب بھی کوئی شخص قرآن کی وضاحت کرتا ہے تو اس کی مخالفت کی جاتی ہے ۔۔ اور طرح طرح کے سوال اٹھائے جاتے ہیں اور الزام بھی لگایا جاتا ہے ۔ فتویٰ بھی جاری کیا جاتا ہے ۔
ان تمام مسائل کا سامنا کیا ہے برادر محمد شیخ نے لیکن اللّٰہ کی رحمت اور مدد ہمیشہ شامل حال رہی ہے ۔
لوگ اللّٰہ کی چار کتابوں کا ذکر کرتے ہیں لیکن قرآن کریم میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ اللّٰہ نے چار کتابیں نازل کی ہیں ۔
یہ کریڈٹ برادر محمد شیخ کا ہے انہوں نے اپنے لیکچر قرآن کیا کہتا ہے ۔۔
قرآن کیا کہتا ہے کتاب کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے تورات اور انجیل کے بارے میں
قرآن کیا کہتا ہے قرآن کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے زبور اور صحف کے بارے میں ۔ ۔
اور اس کے علاؤہ بھی 60 سے زیادہ لیکچرز میں اللّٰہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا ہے ۔
شکریہ جناب محمد شیخ صاحب ۔
شکر گذار ہوں اللّٰہ کا اور تمام انبیاء کرام اور رسولوں کا کہ مجھے اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملا ۔
No need for other books for guidance.
39:27 And we have certainly presented for the people in this Qur'an from every [kind of] example - that they might remember.
39:27 وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُون
یہ سب کتابیں اس ایک کتاب کو سمجھانے کے لئے لکھی گئی ہیں جس میں اللہ نے خود کہہ دیا اور بار بار کہہ دیا کہ ہم نے اسے سمجھنے کے لئے آسان کر دیا
Is clip se wazaht hoi ke shore se Allah ki aik hi kitab he. Her kisi ne Allah ki kitab se lekar apni apni baten bana rakhi hn. Or on per aqaid bana rakhe hn. Jo ke ghalt hn.
I believe with my whole heart on these ayat and points mentioned by M.Shiekh and I believe it’s the TRUTH’
دنیا کی تمام کتابوں کو اللہ کی کتاب سے چراکر انسانوں نے نئے نئے مذہب ایجاد کئے بہترین وضاحت
Allah Ki Kitab Shuru Se Hai❤
We recognise Allah through His words that are complete and none can change it. As Allah exists in all times so does His Word, Al-Kitab.
The misconception/confusion among people is fabricated by religious scholars/learned people by justifying/reasoning Ayats of Allah by man written books including Bible, Hadees, Awaista etc, etc,. They promote stories that have infiltrated Muslim society when people get converted from different religions and have no mentioning of it in Allah’s Book.
I believe that Taurat/Law, Injeel/Good News, Zaboor/Piece are inclusive in more than 30 attributes of Al-Kitab, given to all the 19 Prophets. Further, I make Al-Quran, The Criterion/Furqan to judge over man written books and rejects all information/stories that contradicts with it.
Jazakallah Br Shaikh
اللہ کی کتاب سرو سے ہے اسسے پہلے کوئی کتاب نازل نہی ہوئی
Nice 👍👍
The Quran is the first and the only book of Allah. Nothing else exists
Jazak Allah shaikh SB
bilkul Quran he Allah ki kitab ha or hamesha se Chali arhi ha. alhamdulillah ab meri bhi yehi Koshish Hoti ha ke isi Qalam se hidayat loon. or isi ke lie to hum din 5 Baar hidayat ka Rasta namaz men Mang rhy hen
JazakAllah
اللہ ہمیشہ سے ہے تو اس کی کتاب بھی ہمیشہ سے پے، اور اللہ نے اپنی کتاب میں لکھ بھی دیا کہ اس کے کلمات تبدیل نہیں ہوتے، لوگوں نے قرآن سے چرا چرا کے کچھ مذہبی کتابیں بنالیں اور کہتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں دعویٰ کررہا ہے کہ لوگ اس کی کتاب کی ایک صورة کی مثل بھی نہیں بناسکتے۔
accepted
وضاحت کے ساتھ بیان کیا کہ اللّٰہ واحد ہمیشہ سے ہے تو اسکا کلام واحد بھی اُسکے ساتھ ہمیشہ سے ہے اور دُنیا کے مذاھب کی کتابیں کو زمانے کے علماء نے واحد کتاب سے اپنی سمجھ کے حساب سے نقل کیا!
I have been following this person for more than 5 years.
Hadith and Bible, are leading people's lives. People have made hadees and Bible theor leader. They use these man-made books to use and understand the Quran, this is theor primary fault. Quran is the Furqan, it judges all books and beliefs, we must reject everything else except Quran, before it's too late.
The book of Allah is the only book which was given to all the prophets . From childhood I had been hearing about the four books, but now the concept is clear .
The Book of Allah prevails every knowledge
M.Shaikh jo Namaz tu parrhta he jitni rakat parhta he wo quran se sabit kr
Assalamualaikum wth wbth
Is mouzu se ye waze hua ki
Quran Allah ki kitab pahle se
Isko sunkar apne hisab se firqe banalie ham isko uphar Rakh na chahie sare duniya ke kitabo ke upher aur tourat zaboor injeel ye kitaab ke sifati naam hai isime hai Allah Kalam tabdeel nahi hota isise hamara Amal
Isise faisla hoga Qayamat ke din
Al-Ahqaf 46:4
قُلْ أَرَءَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَرُونِى مَاذَا خَلَقُوا۟ مِنَ ٱلْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِۖ ٱئْتُونِى بِكِتَٰبٍ مِّن قَبْلِ هَٰذَآ أَوْ أَثَٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ
English
Say, "Have you considered that which you invoke besides Allāh? Show me what they have created of the earth; or did they have partnership in [creation of] the heavens? Bring me a scripture [revealed] before this or a [remaining] trace of knowledge, if you should be truthful."
Is lecture se ye wajahat huwi ki
Allah ki kitaab yani kuraan sabse pehle aayi hai or aakhri
Kitaab bhi kuraan hi hai
Jazakallah khair
بےشک اللّٰہ نے ایک ہی کتاب لکھی اس سے پہلے نہ کوئی کتاب تھی اور نہ ہی کوئی علم یا اس کے آثار تھے۔۔۔
تمام نام اس ہی کتاب کے صفاتی نام ہیں۔۔۔ اللّٰہ کی کتاب کے علاوہ تمام مذہبی کتابیں انسانوں کی لکھی ہوئی ہیں۔۔۔ ان انسانوں کے بھی آپس میں اختلافات تھے اور ان کی کتابوں میں اختلافات ہیں۔۔۔
The best explanation from Br. Shaikh replying to Dr. Zakir Naik that who can tell about the author of The Book/ Quran ?
The only and first book written by the creator is THE ALKITAB
jazakallah
ماشاءاللّٰه
yeh baat hum bachpan se suntay arhay hain ke Allah ki chaar kitaaben hain ,
balkay Allah aik hai aur is Ki kitaab / Quran aik hi hai
Allah ne tamam insanon ki hidaayat ke liye aik hi Kitaab nazil ki hai ,
logon ne quran se naqal kar ke apni kitaaben aur aqeday banaye .
Wiran is the criterion. Any Ahadees that are in agreement with it are acceptable the ones that are in conflict will be rejected.
ڈاکٹر ذاکر نائیک تین کتابوں (تورات، زبور اور انجیل) کی حفاظت کے بارے میں ایک تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے، جنہیں یہ مانا جاتا ہے کہ قرآن سے پہلے نازل کی گئی تھیں، جسکا ذکر قرآن میں دور دور تک نہیں ہے۔
قرآنی آیات کی روشنی میں محمد شیخ نے وضاحت کی کہ جیسے اللہ ہمیشہ سے موجود ہے، ویسے ہی اللہ کے کلمات بھی ہمیشہ (ہر زمانے میں) بغیر کسی تبدیلی کے موجود رہے ہیں۔ اللہ نے اپنے کلمات کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری لی ہے،
• سورہ یونس (10:64): “اللہ کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں…”
• سورہ الانعام (6:115): “اللہ کے کلمات کو کوئی بدل نہیں سکتا…”
چونکہ اللہ ایک ہے، اس لیے اس کی کتاب بھی ایک ہی ہے۔ دیگر تمام نام نہاد مذہبی جھوٹی کتابیں اللّٰہ کی کتاب کی ناکام نقل ہیں
قرآن مجید میں اللہ کے الفاظ کی دو اھم خصوصیات یا صفات سے آگاہ کیا گیا : سورۃ یونس 10 کی آیت 64 کے مطابق اللہ کے کلمات الفاظ) تبدیل نہیں ہوتے، اور
سورۃ الانعام 6 کی آیت 115 کے مطابق کوئی بدلنے والا ہے ہی نہیں جو اللہ کے کلمات (الفاظ) کو بدل سکے.
اور ظاہر ہے جب سے انسان موجود تب سے اس کے ساتھ ھرزمانے میں اللہ اپنے صفات کے ساتھ موجود خصوصاً صفت کلام بذریعہ اللہ کے کلمات (الفاظ) یا کلام (بات چیت) کے ساتھ.
کسی بھی زمانے میں اللہ کا کلام نہ تبدیل ہوتا اور نہ کوئی تبدیل کرسکتا ہے!
یہودیوں عیسائیوں کی دھشت گردانہ پیروی میں بائیبل یا اناجیل اربعہ کو اللہ کا کلام نہیں مانا جا سکتا کوئی لنگڑی لولی تاویل کرتے ہوئے کہ وہ اللہ کا کلام تھے لیکن بدل گئے اور علماء یہود و عیسائیوں نے اللہ کے کلام کو بدل دیا. (واضح رہے کہ تحریف میں اصل کلام کو نہیں بدلا جاتا بلکہ لوگوں کی زبان میں ترجمہ کرتے ہوئے اس کے اصل معنی کو بدل دیا جاتا ہے نہ کہ اصل الفاظ کو).
تورات اور انجیل کے معنی کیے جانے چاہئیں یہودیوں عیسائیوں سے دھشت زدہ ہوئے بغیر. جیسا کہ معنی بتا دیے گئے تورات بمعنی قانون اور انجیل یعنی خوشخبری.
اللہ کے کلام کی بےشمار صفات یعنی قرآن (پڑھائی)، کتاب (لکھائی)، نازل (عیاں)، فرقان (فرق کرنے والا) وغیرہ وغیرہ کی طرح تورات (قانون) اور انجیل (خوشخبری) بھی اللہ کے ھمیشہ انسان کے ساتھ موجود اور محفوظ کلام ہی کی صفات ہیں. اور اللہ کی کوئی دو یا زیادہ کتابیں ہو ہی نہیں سکتیں کیوں کہ اللہ کا کلام بدلتا نہیں. اس کا کلام ایک ہی ہے. لوگوں کے کلام البتہ ھمیشہ بدلتا رہتا ہے اور بدلا جاتا بھی ہے. ظاہر ہے مخلوق کا کلام خالق کے کلام جیسا بھی کبھی نہیں ہو سکتا ویسا ہی ہونا تو ناممکن ہے.
Quran is the criteria to Judge Allah's book remained the same and unchanged Allah's book is one with attributes.
معلوم ہوا جب سے اللّٰہ تعالیٰ ہے اس کا کلام بھی تب سے ہے نہ تو اس کے کلمات تبدیل ہوئے نہ آج تک اسے کوئی تبدیل کر سکا اسکی کتاب اہک ہی ہے وہی پہلی اور آخری ہے جو سب نبیوں کو دی۔
Jitni kitaabein is waqt Allah kai saath mansoob ki ja rahi hein dunya mein woh sab insaan kai haath sai likhi hoi hein .sirf aur sirf Allah ki Kitaab Alquran hi Allah ki pehli aur aakhri kitaab hai.qayamat kai din Alkitaab hi sai hamara faisla hoga mera mukamal emaan hai
اس درس سے وضاحت ہوئ اور یہ میرا ایمان ہے اور میرے عمل کا حصہ بھی ہے کہ اللہ کی کتاب پہلے دن سے ہے اور قران ہی وہcriteriaہے جس سے صحیح اور غلط کا فرق نظر اتا ہے یہ حدیث ،یہ باہیبل یہ سب انسانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں اللہ نے ان کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی اور نہ ہی قران میں کوئی ایسی آیت ہے جس سے یہ پروف ہو کہ یہ اللہ کی نازل کردہ کتابیں ہیں اللہ نے صرف ایک ہی کتاب نازل کی ہے وہ ہے الکتاب
Yeh baat clear huee Allah ki Kitab jab sai Allah hain jab sai hai aur koi change nahin huee overtime. Wohee kitaab chalee aarhee hai shuruu sai.
Ayats references
Quran
10:65, 6:115
Bible
John 3:16
The wrong prevailing concepts are Bible came before Quran and the born Muslims are following the scholars who are getting all wrong concepts from Bible which is in sync with Hadees which came after Bible. Both are man’s concepts saying they think Jesus ascended to the heavens alive and will come back, exactly same concepts in hadees.
The scholars are putting these concepts as truth over the Ayats. Where Quran is the judgement, The Criteria to reject what is wrong and accept what is right.
All scholars agree Quran is the Furqaan, Noor, Wahi, Nazil, Sulatn, Wisdom, Guidance, Haq/Truth but they reject that Quran is the The Law /Taurat, Good News / Injeel, The piece / Zaboor which in fact are attributes of Allah’s Book right now.
Allah’s kalima / Words never changes, it’s the same Book, Al-Kitab from day one and will continue to be the Only Kalaam of Allah and Qual / Saying of RasoolAllah till doomsday and my Belief comes from Book of Allah.
Same one and only Book of Allah in all times
Al Kitab is the Book that existed from day one
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ,
اس مدلل بیان سے واضح ہوجاتا ہے اور اس پر میرا ایمان راسخ ہوگیا ہے کہ الله ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہیگا بلکل اسی طرح جب سے الله ہے تب سے ہی اس کا کلام بھی ہے. جیسا کہ الله اول بھی ہے اور آخر بھی ہے اسی طرح اس کی کتاب بھی اول اور آخر ہے. اس سے پہلے نہ تو کوئی کتاب ہے اور نہ ہی کوئی علم کے اثار ہیں جتنی بھی کتابیں لکھی گئیں ہیں وہ سب الله کی کتاب سے چرا کر اپنی اپنی تشریحات کر کے لکھی گئیں ہیں اور مذاھب گھڑے گئے ہیں. اور ایسا کر کے انہوں نے الله کی کتاب کو ہمیشہ نیچا دکھانے کی مذموم کوششیں کی ہیں. حالاں کہ الله کی کتاب ہی واحد فرقان یعنی حق اور باطل میں فرق کرنے کا معیار ہے. تورات انجیل اور احسن الحدیث بھی اسی کتاب ہی میں ہیں. الله کی کتاب سے باہر کوئی شے نہیں ہے جو الله کی طرف سے ہو یعنی نہ تو بائبل الله کا کلام ہے اور نہ ہی حدیث کے نام پر روایات کی کتابیں الله کی طرف سے ہیں. چونکہ الله کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی تبدیل کرسکتا ہے. اسی لئے ہر زمانے میں شَرِیعَت ایک ہی رہی ہے جسکا ماخذ الله کی اول و آخر واحد کتاب ہے. لہذا تمام نبیوں نے الله کی اس واحد کتاب سے آیات کی تلاوت کر کے جواز پیش کیے ہیں. اور انہوں نے کبھی اپنے پاس سے کوئی کتابیں نہیں لکھی ہیں.
جزاک الله جناب محمّد شیخ صاحب
Allah Wahid hae Hayul Qayoom hae, es he tarhan sae, Allah ka Kalam/Words Allah he kae Sath hae, Allah ka Kalam us kie Kitab wahid pehli aur akhri.
Allah kae Kalam main koi tabdeeli Nahin kie jasakti na hoi.
Allah kae Kalam sae pehlae koi aur Kalam ka wajood he Nahin.
Es Kalam ko Allah Nazil karta hae es kie wazahat kae liye, jis ko woh chahae wazeh karwana,
Allah kae Kalam kae boht sae sifati nam Hain Kalam he main, (Noor, wahi, Hidayat, Taurat/Qanoon, Injeel/Khush khabri waghaira).
Allah he kae Hukum sae wazahat hoi.
ব্যাখ্যা সহ বুঝিয়ে দেওয়া হল যে, আল্লাহ একমাত্র, তাই তাঁর বাণী একমাত্র তাঁর কাছে এবং বিশ্বের ধর্মের বইগুলো তৎকালীন আলেমগণ তাদের উপলব্ধি অনুযায়ী একমাত্র বই থেকে নকল করেছেন!
Quran has many attributes Torat, Zaboor and Injeel are also the attributes.
We have to adapt the book of Allah instead of other books which had human written..We need to learn from Loh~~~ Sorah 7 ayat 22-23-24~~~ Hz Adam said this ayat..in Arabic. ....
Single book, a criteria to judge all concepts
First and foremost book is Ved.
You will realize it soon. ❤
None came before The Al-Kitab and it exists in all times. There is no contradiction within the Al-Kitab unlike other man written books.
Use the Al-Kitab as the criterion to verify claims from other books and scholars.
The same Al-Kitab from Allah was the first before all, given to all Prophets PBUH, holding authority over all other books and is the criterion.
asslam o alaikum
is video se yeah wajahat hui
Allah hamesha se hai aur kitab bhi hamesha se hai
jabki scholars ne bible kitab ko allah ke kitab se pahle bana diya.
Bible Allah Ka Kalam Nahin, ham engeel ko Allah Ka Kalam mante Hain,
سرٹھیک ہے آپ نے جو بھی بات کی اس میں غور وفکر کی بات ہے اچھی اصلاح کی آپ نے
پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ یوسف موسی اور مختلف انبیا اگے پیچھے آئے انکے واقعات جو ان سے پہلے کے انبیاء تھےانکو وقت سے پہلے کیسے بیان کر دیئے
The first Book is The Book of Allah revealed by Allah. There is no Book before this. All other books of religion and knowledge are man made books
Quran ki pehli or aakhri kitab h
Hadees ka sab se bara munkar
Galat aqaid ka banda he ye
Dr Zakir naik say or taqi usmani say debeat karein na Dr Zakir naik maylasia mein or taqi usmani Karachi mein hote ap aiasay admi Sy bat kar Reh han u jis jis ko Quran or hadees ka ilm nhi musbait ilam say ja kar bat q nhi karte dhood ka dhood pani ka Pani ho jaien ga Allah pak apko hidayat dien
Bshak
Jazak Allah