مسئلہ یہ ہے کہ وہ امریکی اسٹیبلشمنٹ جو بائیڈن انتظامیہ کے انڈر تھی وہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی حمایت کر رہی تھی اگر امریکی اسٹیبلشمنٹ میں ٹرمپ کے آنے سے پالیسیاں اور چہرے بدلتے ہیں تو عمران خان کو ریلیف مل سکتا ہے مگر اگر امریکی اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو اس بات پر قائل کر لیتی ہے کہ ہم نے پاکستان کے متعلق جو پالیسیاں اس خطے میں اپنائی ہوئی ہیں انہیں خطے میں اسی طرح لیکر کر چلنا ہے اور امریکہ کا اس میں ہی فائدہ ہے تو شاید عمران خان جیل میں اسی طرح ہی رہے مگر مجھے لگتا ہے یہ پالیسیاں بھی بدلیں گی کیونکہ ایران افغانستان پر اب ماضی کی طرح حملے جاری رکھنا یا کوئی نئی جنگ چھیڑنا امریکہ کیلئے بہت خطرناک ثابت ہوگا کیونکہ دوسری طرف چین اپنا دفاع مضبوط ہر رہا ہے اور مغرب ایسی جنگوں میں اپنا گولہ بارود اسلحہ ضائع کر رہا ہے مجھے لگتا ہے ٹرمپ جنگوں کی نسبت امریکہ کا رویہ دنیا کے متعلق بدلے گا جہاں جنگ کی شدید ترین ضرورت ہوگی ایک لائحہ عمل تیار کر کے ہی چھیڑے گا تو ہماری موجودہ عسکری قیادت اس سارے منظر کے بدلنے کے بعد ہی عمران خان کے متعلق جو بھی کرنا ہوا کرے گی
محترم بدامی صاحب ان سب سے پوچھیں گے اس میں پاکستان کے عوام کدھر ہیں پاکستان کدھر ہے جمہوریت کدھر ہے جوڈیشل سسٹم کدھر ہے ائین کدھر ہے قانون کدھر ہے مہنگائی کہاں پر ہے لا اینڈ ارڈر کہاں پر ہے کیا ایسے کوئی ملک چل سکتا ہے کیا برصغیر کو اسی لئے توڑا گیا تھا کہ ایک بدمعاشیاں کو پالا جائے معاشی دہشت گردن جھوٹوں منافقین اور منی لانڈرنگ کے ہوتے ہوئے یہ ملک تباہی اور بربادی کی طرف جائے گا
“Wallaho KHAIRUL Makereen “ Quran Surah Imran No:03 Aayat. No:54 Allah knows the FACTS and the Conspirators of 9th May’23 , 8th Feb’24, 26th November’24 and HE is the FINAL Decision Maker
quomi hakoomat bann jaey with mutual concent of all parties aik ya max 2 saal k lyy phir free and fair election ho saktay hain warna phool jaeen stability, aur saleem ullah kaleem ullah kheltay rahaeen. views barhany k lyy jalti pe taill matt daleen
تو مالک صاحب اپ سب مجرموں کو رہا کرانے کے حق میں کہ سب مجرم چھوڑ دیے جائیں دندناتے پھریں جہاں مرضی جس کی مرضی پراپرٹی پر قبضہ کرلیں اور جس مرضی سیٹی کو اجاڑ دیں اپ کا یہ ذہن ہے اور پھر ازادی ہے اگر اس کا نام ازادی ہے تو یہ اسے اپنے کچکول میں رکھیں
آپ چاروں گھبرائے ہوئے کیوں ہیں لیکن بقول عمران خان گھبرانا نہیں ہے جس جس نے بےایمانی کی ہے جھوٹ بولا ہے سرعام غلط رپورٹنگ کی ہے یہ سب اگلے کچھ دنوں میں مظلومیت کا رونا روتے ہوئے نظر آئیں گے انشاءاللہ
بس یہ چاروں چہاتے ہیں کہ PTI اور عمران خان پر ظلم ستم ہوتا رہے
اللّه سچ اور حق کے ساتھ ہے
مسئلہ یہ ہے کہ وہ امریکی اسٹیبلشمنٹ جو بائیڈن انتظامیہ کے انڈر تھی وہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی حمایت کر رہی تھی اگر امریکی اسٹیبلشمنٹ میں ٹرمپ کے آنے سے پالیسیاں اور چہرے بدلتے ہیں تو عمران خان کو ریلیف مل سکتا ہے مگر اگر امریکی اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو اس بات پر قائل کر لیتی ہے کہ ہم نے پاکستان کے متعلق جو پالیسیاں اس خطے میں اپنائی ہوئی ہیں انہیں خطے میں اسی طرح لیکر کر چلنا ہے اور امریکہ کا اس میں ہی فائدہ ہے تو شاید عمران خان جیل میں اسی طرح ہی رہے مگر مجھے لگتا ہے یہ پالیسیاں بھی بدلیں گی کیونکہ ایران افغانستان پر اب ماضی کی طرح حملے جاری رکھنا یا کوئی نئی جنگ چھیڑنا امریکہ کیلئے بہت خطرناک ثابت ہوگا کیونکہ دوسری طرف چین اپنا دفاع مضبوط ہر رہا ہے اور مغرب ایسی جنگوں میں اپنا گولہ بارود اسلحہ ضائع کر رہا ہے مجھے لگتا ہے ٹرمپ جنگوں کی نسبت امریکہ کا رویہ دنیا کے متعلق بدلے گا جہاں جنگ کی شدید ترین ضرورت ہوگی ایک لائحہ عمل تیار کر کے ہی چھیڑے گا تو ہماری موجودہ عسکری قیادت اس سارے منظر کے بدلنے کے بعد ہی عمران خان کے متعلق جو بھی کرنا ہوا کرے گی
محترم بدامی صاحب ان سب سے پوچھیں گے اس میں پاکستان کے عوام کدھر ہیں پاکستان کدھر ہے جمہوریت کدھر ہے جوڈیشل سسٹم کدھر ہے ائین کدھر ہے قانون کدھر ہے مہنگائی کہاں پر ہے لا اینڈ ارڈر کہاں پر ہے کیا ایسے کوئی ملک چل سکتا ہے کیا برصغیر کو اسی لئے توڑا گیا تھا کہ ایک بدمعاشیاں کو پالا جائے معاشی دہشت گردن جھوٹوں منافقین اور منی لانڈرنگ کے ہوتے ہوئے یہ ملک تباہی اور بربادی کی طرف جائے گا
Ary polishi channal bana howaa hi.soft wear update hi
Just feel the difference in logo ki shaklay check kro Allah ka azab
“Wallaho KHAIRUL Makereen “
Quran Surah Imran No:03
Aayat. No:54
Allah knows the FACTS and the Conspirators of 9th May’23 , 8th Feb’24, 26th
November’24 and HE is the
FINAL Decision Maker
اورسیز پاکستانیوں کو سرخ سلام سر سلام سر سلام جنہوں نے جنرل صاحب اور نواز شریف اور گورنمنٹ ڈنڈا ڈال کر ناک سے نکالا ہے یہ ہیں عمران خان کے چاہنے والے
Agar aap mula hussain k zamaney main hotey tu yazeed k lashkar main hotey
sach koi nahian kehta
سچ بولنا ان منافقوں کا کام نہیں ۔موت یاد لر کے سچ بولیں
Four touts in one frame.
quomi hakoomat bann jaey with mutual concent of all parties aik ya max 2 saal k lyy phir free and fair election ho saktay hain warna phool jaeen stability, aur saleem ullah kaleem ullah kheltay rahaeen. views barhany k lyy jalti pe taill matt daleen
تو مالک صاحب اپ سب مجرموں کو رہا کرانے کے حق میں کہ سب مجرم چھوڑ دیے جائیں دندناتے پھریں جہاں مرضی جس کی مرضی پراپرٹی پر قبضہ کرلیں اور جس مرضی سیٹی کو اجاڑ دیں اپ کا یہ ذہن ہے اور پھر ازادی ہے اگر اس کا نام ازادی ہے تو یہ اسے اپنے کچکول میں رکھیں
Raymond dewas kaun tha
وڑائچ کی شکل پر پھٹکار برس رہی ہے پھر نہیں سدھرتا ہے
Ooo ganje hum phir ehtijaj k liye niklenge abhi tk tum humey burger party smjh rhy ho?😂😂😂
Wah je wah gapyoooo
Goli kyon chalaya
4 lifafas
Way too loud
All patwaris sitting together 😂😂😂
محمد مالک کو چھوڑ کہ تم سب پالتو ہو😂
BADAMI. SAHAB. YEH. AAPKEY. TEENO. MEHMAN. ETNEY MUN LATKAYE. QN. BAYETHEY HAYE.
QIYA HAFIZ-E. KA MASSAGE. DEKH. LIYA .
Jhootay hai
آپ چاروں گھبرائے ہوئے کیوں ہیں
لیکن بقول عمران خان گھبرانا نہیں ہے
جس جس نے بےایمانی کی ہے جھوٹ بولا ہے سرعام غلط رپورٹنگ کی ہے یہ سب اگلے کچھ دنوں میں مظلومیت کا رونا روتے ہوئے نظر آئیں گے انشاءاللہ
Mund channel