Madrasa Registration Issue! Maulana Fazal ur Rehman kis ke sath hain? مدارس اور مولانا فضل الرحمن

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 153

  • @RahetExcel
    @RahetExcel 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے آپ کے اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہیں

  • @ZainKhan-fc3bj
    @ZainKhan-fc3bj 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +34

    اللہ جزاٸےخیر دے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اور مولانا اہتشام الٰہی ظہیر صاحب کو۔

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    درباری علماء پر افسوس ہے۔
    قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد

    • @Iqbal-rd7rv
      @Iqbal-rd7rv 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Darbari molana fazul hay ya dosry ? Fazul hokumat k sath mauhidaa kar k 26win tarmim par sath kiun diya. Us tarmim par sath day kar molana fazlu ny bhtt bady dalaaall hony ka saboot diya

    • @RizwanKhan-ol3vx
      @RizwanKhan-ol3vx 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@Iqbal-rd7rvINNA BATSHA RABBIKA LASHADED

  • @abbasahmad8029
    @abbasahmad8029 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مدارس کی حفاظت کے لئے اس وقت ایک ہی مضبوط پلیٹ فارم ہے جو کہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہے اسلئے تمام علماءکرام کو یک جان ہو کر مولانا صاحب کا ساتھ دینا چاہیے

  • @qaziofficial
    @qaziofficial 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +31

    علامہ صاحب بہترین ترجمانی کر رہے ہیں

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +31

    قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کے نمائندے ہیں۔

  • @hafizhamid85
    @hafizhamid85 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالیٰ ظہیر فیملی کی خدمات کو قبول فرمائے ،ہمیشہ اعتدال پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔۔

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    ماشاءاللہ علامہ صاحب دی گریٹ

  • @HassanMuneer-u9k
    @HassanMuneer-u9k 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے

  • @khanimran4387
    @khanimran4387 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +16

    ماشاءللہ۔آپ نے سب کچھ واضح کیا۔ ہم خود نہیں جا نتے کہ کیا پیچیدہ مسلہ ھے۔ اب ہم سمجھ گئیے۔

    • @Iqbal-rd7rv
      @Iqbal-rd7rv 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Darbari molana fazul hay ya dosry ? Fazul hokumat k sath mauhidaa kar k 26win tarmim par sath kiun diya. Us tarmim par sath day kar molana fazlu ny bhtt bady dalaaall hony ka saboot diya

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    ماشاءاللہ بہت عمدہ علامہ صاحب

  • @hamza45751
    @hamza45751 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    زندہ باد علامہ اہتشام الہی ظہیر صاحب

  • @YousufKhan-mm5cy
    @YousufKhan-mm5cy 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    جزاکاللہ، اپ جیسے حق گو علماے کرام موجود ہوں ۔ تو ان درباریوں کا کوئی حثیت نہیں۔ اپ ہمیشہ مسلکی اختلاف کے باوجود تمام مکتبہ فکر کے ترجمانی کرتے ہیں اور دین کے خاطر ہمیشہ خضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔

  • @gareebnwaz
    @gareebnwaz 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    مدارس دشمن قوتوں پرخدا اپنا قہرغضب جلدازجلد نازل فرمائیں آمین

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دی گریٹ

  • @HafizAtif-ov5is
    @HafizAtif-ov5is 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    کافی دنوں سے یہ مسئلہ سن رہے تھے لیکن سمجھ میں نہیں ارہا تھا کیا مسئلہ ہے لیکن علامہ نے بہت ہی کمال انداز میں سمجھایا ہے

  • @molanatariqrahemi
    @molanatariqrahemi 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    زبردست تجزیہ۔ اللہ پاک مدارس کا تحفظ کرنے والے تمام علماء کو جزائے خیر دے اور اجر عظیم عطا فرمائے

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    مولانا فضل الرحمان صاحب ایل حق کے عظیم سپہ سالار ہے وہ حق کے مصصم دیوار ہے ۔
    ہمیں ان پر فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      قائد ملت حرامیہ

    • @Iqbal-rd7rv
      @Iqbal-rd7rv 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Darbari molana fazul hay ya dosry ? Fazul hokumat k sath mauhidaa kar k 26win tarmim par sath kiun diya. Us tarmim par sath day kar molana fazlu ny bhtt bady dalaaall hony ka saboot diya

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کی نمائندگی کررہے ہیں۔

  • @muhammadhamza9734
    @muhammadhamza9734 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Good ... اللہ جزاٸےخیر دے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اور مولانا اہتشام الٰہی ظہیر صاحب کو

  • @WasilAsrafi
    @WasilAsrafi 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    سیاست کا باتاج بادشاہ 👑 👑
    حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

  • @raheelmuhammad7979
    @raheelmuhammad7979 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    پہلی پر تہذیب گفتگو دلائل کے ساتھ۔
    ماشاءاللہ ❤

  • @HassanMuneer-u9k
    @HassanMuneer-u9k 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

  • @HassanMuneer-u9k
    @HassanMuneer-u9k 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @QariSheraz-t1m
    @QariSheraz-t1m 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ علامہ ظہیر صاحب آپ بھی زندہ باد قائد ملت اسلامیہ پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد اور حق پرست علماء کرام اور عوام الناس بھی زندہ باد

  • @Nailagull1
    @Nailagull1 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہترین جواب. بیشک مولانا فضل الرحمن اس بات پر حق پہ ہیں

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +31

    مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب

    • @GhulamAkbarBhatti-h1p
      @GhulamAkbarBhatti-h1p 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      علامہ صاحب زندہ باد

    • @Abbaskhan804pti
      @Abbaskhan804pti 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Zardari fazal ur Rahman sahb ka dost tha yaad hay

  • @Nailagull1
    @Nailagull1 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے.
    amazing analysis

  • @hafizsufyan1648
    @hafizsufyan1648 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ہم انشاءاللّٰه مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

  • @usama2442
    @usama2442 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    مولانا ذندہ باد

  • @naizahmad3320
    @naizahmad3320 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی آپ کو اور مولانا فضل الرحمن مدظلہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @Mawdah_ul_Quran
    @Mawdah_ul_Quran 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    الله آپ کو مزید حق بولنے کی توفیق عطا کریں ۔

  • @AbdulRafay-sb4gg
    @AbdulRafay-sb4gg 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Bhot zabardast allama hishsham ilahi Zaheer zindabad

  • @topislamicinformition3385
    @topislamicinformition3385 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    زبردست ماشاءاللہ

  • @Yousa308
    @Yousa308 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    اگر خدانخواستہ دینی مدارس حکومتی سرپرستی میں چلے گئے ۔ تو اللہ نہ کرے کہ دینی مدارس کا بھی یہی خال ہو جائے گا جو اس سے پہلے تعلیمی اداروں کا اور اسلامیہ یونیورسٹی کا ہوگیا ہے ۔ جہاں سے بیہودہ ویڈیو لیک ہوتی ہے ۔ 😢😢😢

  • @tyk1976
    @tyk1976 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ۔۔۔ ❤❤

  • @qaziofficial
    @qaziofficial 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    آئی ایم ایف نہیں چاہتا کہ ایسے قوانین بنے

  • @ikramkhan3894
    @ikramkhan3894 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت شکریہ علامہ صاحب ، آپ مذہبی اختلافات کے باوجود بہت بڑے منصف مزاج اور معتدل مولینا ہیں ، اللہ اپکو جزائ خیر عطا فرمائے کہ اپ نے پوری بات اچھی طرح واضح کردی اب اگر کوئ شک کرے تو اسکی نیت خراب ہوگی اور دین کا بد خواہ ہوگا ۔ اللہ پاک ظالموں کو اپنے قہرو عذاب سے ہلاک کرے تاکہ اس معاشرہ میں قانون کی پاسداری ہو اور امن واستحکام ہو جب تک ظالم رہیں گے کبھی رحمت اور خوشحالی نہیں آئےگی ، کیونکہ کفر کا نظام چل جاتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چلتا۔

  • @naizahmad3320
    @naizahmad3320 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آپ کے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @sajjadaziz2255
    @sajjadaziz2255 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ احتشام صاحب ۔مزید آگاہی پروگرام کرلیں تاکہ عام آدمی کے سمہج میں بات اجاے۔

  • @obaidish
    @obaidish 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Mashallah mulana zinda bad

  • @Khudawendi
    @Khudawendi 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اسے کہتے ہیں دور اندیشی معاملہ فہمی اورگہری نظر اور حق کی تائید

    • @Iqbal-rd7rv
      @Iqbal-rd7rv 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Darbari molana fazul hay ya dosry ? Fazul hokumat k sath mauhidaa kar k 26win tarmim par sath kiun diya. Us tarmim par sath day kar molana fazlu ny bhtt bady dalaaall hony ka saboot diya

  • @haneefhazarvi2420
    @haneefhazarvi2420 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    زبردست جناب بہت خُوب

  • @BilavalKhan-lk1mx
    @BilavalKhan-lk1mx 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ❤ pakistan zandabad ❤ Juizandbad ❤💪💪💪💯❤

  • @UsmanWaheed-q9b
    @UsmanWaheed-q9b 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    وفاق المدارس العربیہ۔ پاکستان ۔زندہ باد

  • @syedrayhan48
    @syedrayhan48 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Beshak ap k walid Bhi haq k saat hote the ap k Tarah..

  • @m.sarfrazch.1011
    @m.sarfrazch.1011 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی بالکل ہم بھی دل و جان کے ساتھ بالکل ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ہر جگہ پہ ساتھ دینے کے لیے تیار ہے

  • @javedabbasi-113
    @javedabbasi-113 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    زندہ آباد حافظ صاحب

  • @abulbasit587
    @abulbasit587 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ آج احسان الھی ظھیر رح کو زندہ نظر ایا

  • @Bangashafghan001
    @Bangashafghan001 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ولی کامل مجدد اسلام ، امام اسلام قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کی ہمت واستحکام کو لاکھوں کروڑوں سلام ❤❤❤
    باقی انشاء اللہ جیت اہل حق علماء قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کی ہی ہوگی ❤❤❤

  • @QariYousaf-e1d
    @QariYousaf-e1d 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمن ژندہ باد

  • @UsmanWaheed-q9b
    @UsmanWaheed-q9b 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    زندہ باد مولانا فضل الرحمن ۔

  • @AhmedAli-uc4jo
    @AhmedAli-uc4jo 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    رہبر ھمارا مولانا ❤

  • @aleemawan3129
    @aleemawan3129 19 นาทีที่ผ่านมา

    قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان ❤❤❤

  • @AbubakarSaithi1
    @AbubakarSaithi1 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Zindabad ❤

  • @AhsanullahSatti
    @AhsanullahSatti 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Deen main Allah or Allah k Rasool ka qanoon sirf

  • @SohailkhanSohailkhan-vz5cr
    @SohailkhanSohailkhan-vz5cr 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤سبحان الله

  • @integratedclinic2185
    @integratedclinic2185 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    علامہ ابتسام صاحب زندہ باد

  • @m.sarfrazch.1011
    @m.sarfrazch.1011 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    دینی مدارس بغیر کسی گورنمنٹ کے پیسوں کے بغیر اپنی مدد اپ کے تحت اچھا کام کر رہے ہیں جو اخر دنیا اور اخرت دونوں جہانوں کے لیے بہترین ہے جو مدارس اور مساجد کے لیے اس طرح کی واحیات قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں اللہ ان کی دنیا اخرت برباد کرے

  • @SyedAbdullahnasir-f2z
    @SyedAbdullahnasir-f2z 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ

  • @BachaSaid-sf8yu
    @BachaSaid-sf8yu 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    متفق

  • @WarisOnTravel
    @WarisOnTravel 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Maa Shaa Allah Good

  • @ikramikram-ek2wd
    @ikramikram-ek2wd 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallha

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Zardari sb,ne kabhi qabil etimad nhi Rahe..

  • @sayyedfaizan9550
    @sayyedfaizan9550 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤ allama hisham jaheer sahab

  • @phattanofficial788
    @phattanofficial788 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤

  • @abbasahmad8029
    @abbasahmad8029 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمن مدارس کو ازاد رکھنا چاہتا ہے
    اور سرکاری مولوی مدارس کو بوٹ غلامی میں لگانا چاہتے ہیں انشاءاللہ مدارس کو ازاد رکھنے کی جنگ میں مولانا فضل الرحمن کے سنگ ہیں ✌️

  • @aliseljuk8545
    @aliseljuk8545 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

  • @MalikHuzaifa-c5i
    @MalikHuzaifa-c5i 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Right

  • @WarisOnTravel
    @WarisOnTravel 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Well done molana sb

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Zabrdast

  • @kanzal_shifa1173
    @kanzal_shifa1173 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمن صاحب قائد ملت اسلامیہ ہیں

  • @hussanahmad7009
    @hussanahmad7009 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Great leader Molana ❤️💕💕

  • @UsamaMakki-qe5ix
    @UsamaMakki-qe5ix 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب جناب
    لیکن حضرت شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ کے بایوگرافی بنائے ۔۔۔

  • @jameelakhter9832
    @jameelakhter9832 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    بھائی مدرسے کے چندے کے لئے تمام مسلک کے علماء ایک ساتھ ہو سکتے ہیں مگر پاکستان میں سود کے خلاف ایک نہیں ہوتے اب بتائے علماء کرام مسلمان ہیں کہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟

  • @hafizHamza-jy3ic
    @hafizHamza-jy3ic 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Moulana zindabad

  • @MoosajiJan
    @MoosajiJan 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Ahle hadees ,,, brailvi ,,, deobandi sub bahi bahi bahi ,,, zindabad zindabad

  • @arifmahmood8188
    @arifmahmood8188 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good

  • @abdullahshahzareen978
    @abdullahshahzareen978 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Molana

  • @shahidiqbal8619
    @shahidiqbal8619 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    good

  • @IhsanAkbar-r5s
    @IhsanAkbar-r5s 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ بڑے معتدل انسان ھیں جی

  • @QaziWU
    @QaziWU 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Qaid of the leaders Mullana mullana mullana mullana mullana mullana mullana💪💪💪💪❤❤💪💪💪💪

  • @Amir.iftikhar1
    @Amir.iftikhar1 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    26ترامہیم جو فضل الرحمن نے کروائیں ۔اس کا اصل مقصد ہی اپنا فاہدہ تھا بعد میں چوروں کو پڑ گئے مور منافقت

  • @jamalmustafa6307
    @jamalmustafa6307 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ اب بھی نون لیگ کے ساتھ ہیں ورنہ سینٹ سے اشرفی دیں میر جو ممبر ہیں

  • @UsamaMakki-qe5ix
    @UsamaMakki-qe5ix 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز علوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کوئی بایوگرافی بنائے۔ ۔۔

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    فضل الرحمٰن صاحب کی سیاست اور پالیسیوں کی وجہ طبقہ علماء بہت بدنام ہوچکا ہے۔۔موصوف نے ہمیشہ کرپٹ سیاستدانوں کو ریسکیو اور سپورٹ کیا ہے۔

  • @sabaIrfan-v7x
    @sabaIrfan-v7x 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    President asif Zardari rafzi jamat ka banda hai wo kis tarah madaras ki welfare ka bill sign kary ga😢

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    M.f.rahman, dini tbaqe ,or zardari din ..

  • @AlHindh313
    @AlHindh313 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    They’re scared of Islamic Khilafat 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @QaziWU
    @QaziWU 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Qaid milath mullana fazlurahman💪💪💪💪💪

  • @UsamaMakki-qe5ix
    @UsamaMakki-qe5ix 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز علوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کوئی بایوگرافی ۔۔

  • @arfanasgharalihaidery2122
    @arfanasgharalihaidery2122 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Madaras k moamlay pur kuch log apnay leye aenda wazarat e uzma ka darwaza kholna chahtay hain.

  • @GUMQAFLA
    @GUMQAFLA 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    2۔۔۔ مدارس رجسٹریشن کی آڑ میں سیاستدانوں کی سازش۔۔۔
    حکومت کی یہ ڈیوٹی ہے کام کرنا یہ ریاست میں جو رہتے ہیں ان کا اپس میں جو ہے وہ قومی تعلقات مستحکم تب ہو سکتے ہیں جب ایک قوم ہوں جب الگ الگ فرقے بن جاتے ہیں تو قوم سے تو وہ قوم ختم ہو جاتی ہے تو یہ عالمی ایجنڈا ہے اس میں ملاں فضل الرحمان اور حکومت جو ہے یہ ساری سیاست کر رہی ہے ان کو اس چیز کا اللہ کے ہاں تو جواب دیں گے ہی دیں گے ادھر بھی ان سے جواب جو ہے وہ لیا جائے گا اور ایران کے اور پاکستان کے مسلمانوں کے جو تعلقات معطل ہیں انڈیا کے پاکستان کے تعلقات مطلب بنگلہ دیش پاکستان افغانستان اسی طرح یہ مدارس رجسٹریشن کسی صورت بھی جو ہے یہ مولانا فضل الرحمن کی ایما پہ جو ہے وہ نہیں ہوگی یہ ریاست کے اداروں کا کام ہے اور یہ ریاست کے نظم میں ان کو پرونا وقت کی اہم ضرورت ہے جس سے ہی قوم اس پاکستانی قوم کو ایک مضبوط قوم بنانے کی طرف پیش قدمی کی جا سکتی ہے اسرائیل نے تو سات ریاستیں ہڑپ کرنی ہیں سات ریاستوں کے کچھ علاقے سعودیہ کا علاقہ ہے مصر شام اردن لبنان سائپرس پر ان کا اپنا ہے وہاں پہ اسرائیل کے فوجی اڈے تو ان کے موجود ہیں ترکی کا جو علاقہ ہے ابھی کرد جو مسلمان ہیں اور باقی ترکی والے مسلمان ہیں تو یہ کون سا ان میں مسلمان تو ایک ہوتے ہیں ان تفرقوں کو ختم کرنے کے لیے ریاست ہر ممکن کوشش وسائل اختیار کرے گی چاہے بزور طاقت جس کسی کو اعتراض ہو وہ بیان کرے مسئلہ کہ یہ مسئلہ ہے غلط یا درست ملاں فضل الرحمان نے اسلام کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا نہ کسی کا ذمہ دار ہے جب کسی ملک میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنی ہوتی ہیں تو لوگوں کو لا کے بٹھانا ہوتا ہے ان کو کھانا بھی کھلانا ہوتا ہے ان کو رہائش بھی دینی ہوتی ہے ان کو کپڑے دھونا ان کے شادی بیا ان کے دیگر تمام ضروریات پوری کرنی ہوتی ہیں تو کھانا کھلانے کے بہانے یہ کہتے ہیں جی لنگر تقسیم ہو رہا ہے رہائش کے بہانے یہ کہتے ہیں جی مدرسہ ہے اور ان کو عوام سے انٹریکشن کے لیے کیا جی یہ بچوں کو تعلیم ہو رہی ہے یہ انہوں نے سارا فراڈ لگایا ہوا ہے دھندھا بنایا ہوا ہے اور اذان اگے پیچھے کرنے پہ یہ کہتے ہیں جی ہمارا مسلک یہ ہے انہوں نے اپنی مختلف سونے کے لیے نشانیاں رکھی ہیں یہ سارے دھندے ان کے سمجھتے ہیں اگر ملا فضلہ رحمان اس میں ملوث نہیں ہے تو ملا فضل الرحمان بات کیوں نہیں کرتا عوامی عدالت میں ا کے بات کرے نا اگر یہ اپنے اسلام پر سچا ہے یا اس کا اسلام اسلام ہے تو یہ بات کر لے اگر یہ سارا کام بیرونی فنڈنگ پہ نہ ہوتا ہو تو ہم مجرم اور اس کا ثبوت پیش نہ کر سکیں تو بھی ہم مجرم لیکن یہ ہے کہ دیکھیں جب دو فریق ہوتے ہیں تو مذاکرات دونوں فریقوں کے مابین ہوتے ہیں یہ سیاست دان اور ائین کے متحت ائینی یہ نام نہاد مسلمان یہ ایک فریق ہے یعنی کہ عمران خان نواز شریف فضل الرحمن اور پیپل پارٹی نون لیگ پی ٹی ائی یہ سب ایک فریق ہیں بیرسٹر گور کہتا ہے کہ میں مذاکرات کروں گا مذاکرات تمہارے نہیں ہوں گے تمہارے اپس میں بلیوں کی طرح بلیاں جیسا لڑتی ہیں منہ پہ پنجہ رکھ کے یہ وہ والی لڑائی ہے ان کی یہ گنڈا پور اور گوہر رحمان اور یہ یہ سب ائین کے ماتحت ائینی ایک جماعت ہے قوم دوسری جماعت ہے قوم سے مذاکرات عوامی عدالت میں ہوں گے اور اب یہ لوکل سطح پہ نہیں ہوں گے یہ انٹرنیشنل سطح پہ تمام لوگ ائیں گے جن کے ساتھ ان کے بیرونی ریلیشن ہیں ان کے اقا تمام ائیں گے یعنی کہ جو بائیڈن پیوٹن سے لے کے محمد بن سلبان اور نیتن یاہو سے لے کے جو ہے وہ مصر کے شام کے لبنان کے اور خامنہ ای کو بھی انا پڑے گا خامنائی نے خرگوش کی طرح گھونسلا بنا کے اس میں چھپ کے بیٹھا ہوا ہے ادھر سے ویڈیو بنا کے کبھی میں ڈر رہا ہوں ڈر شر نہیں رہا خامنائی صاحب کو انا پڑے گا نکلنا پڑے گا۔

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    محترم بات یہ ہے کہ اسلام اباد کسی کے باپ کا نہیں مولانا کو اگر کوئی مولوی اسلام آباد نظر آئے تو لال پیلے ہو جاتے ہیں اور ان کے حواری ان پر سرکاری مولوی ہونے کا الزام لگاتے ہیں

  • @mdg39
    @mdg39 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Vpn ka fatwa b mullvio ne he dia asy molvio k name lo pata chaly

  • @MuhammadYounas-u8e
    @MuhammadYounas-u8e 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ نے اچھا کیا عام آدمی کو پتہ ہی نہیں کہ یہ مسئلہ کیا اب مجھے تو سمجھ آگیااُمید ہے اور لوگ بھی سمجھ گئے ہونگے اور میں اس کیلئے ہر طرح ساتھ ہوں۔
    لیکن مدارس کے چندے پر پڑھانے والے بڑے مزے کر رہے ہیں اس پر بھی غور کریں اور چیک بیلنس ہونا چاہیئے۔ اللۂ کرم کرے۔

  • @GUMQAFLA
    @GUMQAFLA 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سب سے بڑا صدقہ زکوۃ ہے جس کے بارے میں قران مجید میں ذکر ایا ہے صدقات اور زکوۃ کا اور اسی میں جو عشر پہلے سے لاگو تھا پہلی شریعت سے وہ بھی شامل ہو جاتا ہے تو جو مدارس ہیں ان کی اڑ میں اگر کوئی بندہ یہ گارنٹی دے دے یعنی کہ مولانا فضل الرحمن یہ گارنٹی دے دے کے میں تمام مدارس کے تمام طالب علموں تمام استادوں کی ذمہ داری دیتا ہوں کہ ان کی اڑ میں مذہبی منافرت تفرقہ فرقہ اختلاف رائے اختلاف رائے سے تفرقہ بنتا ہے تفرقے سے فرقہ بنتا ہے فرقے سے جو ہے وہ ایک اینٹٹی ایسی بن جاتی ہے کہ بیرونی طاقتوں کو امت کو تقسیم کرنے کا موقع مل جاتا ہے جبکہ پورے پاکستان میں تمام فضل الرحمان کے پیج کے علماء کرام یہ منہ سے لفظ نہیں نکالتے کہ زکوۃ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اگر زکوۃ کی وصولی میں رکاوٹ پر جنگ کی ہے تو ابوبکر کون تھے ریاست کے خلیفہ تھے اسلامی خلافت کے امیر تھے تو کیا مطلب ہے کہ ریاست زکوۃ جمع کر سکتی ہے اور جو خود لوگ دیتے ہیں صدقات و زکوۃ عشر عشر پھر وصول نہیں کر سکتی ریاست اب یہ ہے کہ اس میں اپ کہتے ہیں کہ دو علماء کا تنازہ نہیں ہے یہ حکومت اور فضل الرحمان ملوث ہیں اپس میں صدر زرداری اور فضل الرحمان اپس میں ملوث نہ ہوں تو ہم مجرم ہیں صدر زرداری اور شہباز شریف اور یہ ممبران خان اور یہ سب ایک پارٹی ہے عوام کی تو اس میں شمولیت ہی نہیں ہے اس کا عوامی عدالت میں فیصلہ ہوگا عوام کے کسی بندے کی کوئی رائے شامل نہیں ہے اور مسلمان کا کوئی معاہدہ نہیں ہے جتنے مرضی یہ معاہدے کرتے رہے یہ فضل الرحمان سیاسی ادمی ہیں ائینی لوگ علیحدہ ہیں اور ان مدارس کی رجسٹریشن سے اگر اتنے زیادہ مدارس ہونے کے باوجود 77 سال میں پاکستان میں ایک بھی قانون ایک بھی قانون قران و سنت کا لاگو نہیں کروا سکے تو ان مدارس کو بند ہو جانا چاہیے اور اس کا اللہ پاک حل دے گا اللہ پاک نے جو کہا ہے کہ تم سود چھوڑ دو میں تمہیں وہاں سے رزق دوں گا جہاں سے تم سوچ بھی نہیں سکتے کیا رازق اللہ پاک نہیں ہے مسئلہ یہ ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن ہونے سے تمام مدارس قومی ادارے میں ا جائیں گے اور اس سے یہ تفرقے اور فرقے اور یہ ملاؤں کی جو اپسی لڑائیاں ہیں جس پہ بیرونی فنڈنگیں ہیں اور یہ بیرونی جو دہشت گرد پیدا ہوتے ہیں مذہب کے نام پہ جہاد کے نام پہ یہ سارا سسٹم ختم ہوگا اور یہ حکومت اور مولانا فضل الرحمن اور یہ استاد یعنی کہ استادی کرنے والے علمائے سو یہ ہونے نہیں دیتے ہیں اگر قوم ایک ہو جائے غلط ہو صحیح ہو حکومت کسی کو پابند نہیں کر سکتی ریاست کے اداروں میں تمام لوگ مسلمان ہیں تمام پاکستان کی 10 لاکھ سے زائد فوج مسلمان ہیں پاکستان کی لا انفارمنس ان فورسمنٹ ایجنسیز تمام پولیس تمام مسلمان ہیں لیکن علمائے کرام قران و سنت کو پڑھ کے بھی مسلمان نہیں ہیں یہ ساری سندیں اسناد کے نام ہیں مولوی مفتی خطیب عالم یہ یہودیوں میں یہ سارے سسٹم ہیں مسلمانوں میں یہ سسٹم نہیں ہے اور اس کا یہی حل ہے کہ جس طرح سکول ہیں اسی طرح اس پہ مدارس ہونے چاہیے کہ فرق نہ رہے قوم میں اور قوم جو ہے دینی دنیاوی تعلیم ساری سیکھیں سکول بھی مجبور ہوں گے قران مجید کے ائین یہ حق دیتا ہے کہ مسلمان جو ہیں وہ قران مجید کی تعلیم حاصل کریں وہ ریاست اس کی دینے کی پابند ہیں قوم کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لیے یہ ناگزیر ہے جنگ سر پہ ائی ہوئی ہے اور یہ اس پہ سیاست کر رہے ہیں اگر یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوامی عدالت لگا لی جائے ٹی چوک میں مولانا فضل الرحمان اپنی پوری سیاسی جماعت سب کے تحت ا جائے پولیس اور فوج کی نگرانی میں بات چیت ہو جائے کون حق پہ ہے اور کون نہ حق ہے ائین میں زکوۃ عشر صدقات یعنی کہ رہائش کھانا پینا فری اس لیے دیا ہے ریاست نے یا صدر نے یا مولانا نے یا وزیراعظم نے اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی نہیں دینا یہ صرف تقسیم زر کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے تمام مسائل زمین سے پیدا ہوتے ہیں ہر مسئلہ حل ہو جاتا ہے لیکن علمائے کرام اختلاف کر کے اختلاف سے تفرقہ بنا کے تفرقے سے فرقہ بنا کے فرقے سے یعنی کہ دیکھیں اب اہل حدیث والے ایک گھنٹہ پہلے اذان دیتے ہیں اور پھر نماز پڑھتے ہیں اور پھر بہت زیادہ لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں دیکھنے والے کو بہت ہی وہ متقی اور پرہیزگار نظر ائیں گے لیکن وہ انہوں نے اختلاف کیا تمام دوسروں سے اختلاف سے پھر تفرقہ پیدا کیا تفرقے سے پھر فرقہ بنایا فرقہ بنا تو جب دشمن کے مقابلے میں قوم ایک طرف ہوتی ہے وہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم ان کو مانتے نہیں ہیں باہر والے کہتے ہیں کہ یہ بھی مسلمان ہیں تم دوسرے کو ہی زیادہ مسلمان ہوں یہ علمائے کرام کے بس کا کام ہے ہی نہیں ہے جب تک تمام مدارس ریاست کے زیر انتظام نہیں اتے اور ریاست تمام لوگوں کے اخراجات جو ہے وہ پوری کرنے کی ذمہ دار ہوگی علماء کرام کے بس کا یہ کام نہیں ہے دہشت گردی کسی صورت ختم نہیں ہو سکتی کسی بندے کو قتل پر امادہ کرنا اور اس کے لیے برین ماشہ کرنا جو ہے یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے اور مدارس میں یہ کام ہوا ہے مولانا فضل الرحمن اس کا جواب دہ ہوگا جو کہتا ہے میرے پیج پہ ہیں سارے تاکہ عثمانی کو بھی لے ائے ساتھ

    • @abdullahpakistan6041
      @abdullahpakistan6041 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      تو کیا حکومت مدارس سے گروہ بندی ختم کر دے گی یہ تو مدارس میں یونیورسٹی والا واہیات کلچر لے آ ئیے گی

  • @mdg39
    @mdg39 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اچھا حکومت نے یے مولا نے کیوں ووٹ دیا 26 ترمیم میں ۔۔۔۔۔

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مولانا نے جو مدارس بل منظور کرایا ہے یہ بدنیتی پر مبنی بل ہے اس سے باقی بورڈ کے مدارس کی رجسٹریشن ختم ہو جائے گی جنہوں نے پچھلے پانچ سال میں کرائی ہے دوبارہ کرانی پڑے گی مولانا وفاق المدارس جو ہمدردی کر رہے ہیں باقی بورڈوں کے ساتھ بھی کریں باقیوں کے ساتھ تو سوتیلی ماں والا سلوک ہو رہا ہے

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مدارس ۔۔۔۔۔۔ وزارت صنعت و تجارت ؟؟؟ سمجھ سے بالا