Eid Of Pak Army Frontliners on Pak Afghan Border
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
- عید الفطر کے پر مسرت موقع پر جہاں آج ہر طرف خوشیاں ہیں لوگ اپنے پیاروں کیساتھ عید منارہے ہیں تو دوسری طرف پاک افغان بارڈر پر پاک فوج اور ایف سی نارتھ کے جوان اپنے پیاروں سے دورملکی سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں۔۔۔۔
قوم کے مخافظ اور اپنے خلف کے پاسدار پاک فوج کے اہلکاروں اور افسران کیلئے سب سے پہلے پاکستان ہوتا ہے۔اس قومی جذبے کے تحت انکی عید بھی پہاڑوں اور جنگلوں کے بیچ میں گزرتی ہے لیکن پاک فوج کے جوان جہاں کھڑے ہوجاتے ہیں وہاں اپنی دنیا قائم کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
جنوبی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر تعینات پاک فوج اور ایف سی کے جوان انتہائی کھٹن سیکیورٹی صورتحال اور پیچیدہ موسم کا مقابلہ کرتے ہوئے اکثر جام شہادت نوش کرتے ہیں۔انکو یہ حوصلہ اپنے کمانڈ آفیسرز اور جذبہ ایمانی سے ملتا ہے۔۔۔
قبائلی اضلاع میں پائیدار قیام امن کیلئے اگر ایک طرف پاک فوج کے جوان اور آفیسرز اپنی عیدیں قربان کردیتے ہیں تو دوسری طرف قبائلی عوام بھی ہر موقع پر اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے جو قومی اتحاد کی نشانی ہے۔۔۔
Red Salute to Our Pak Army Lions
Allah inn sab Ko khish Amaan mi rah ki❤❤❤
ماشاأللہ 💝
شاندار. 💝
کمال. 💝
واہ. 💝
Ya Allah Pak Pakistan Oor Pakistan Army Salamtt Ta Qiamat.
Pakistan zindabad
❤❤❤❤❤ from 🇧🇩
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ap logo k lye yehi banta ha
I love my Armed Forces
ye hain mujahid ye hai jihad
A1.
Sher of pak Army zindaBad
Mashallah
🥰😍😍
🇵🇰💐🤲
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Bs afghanistan k bare m btarahe hai waha muslman hai india ka bhi btae na
mukamal jhoot