اللہ تعالیٰ علامہ عبد الستار نیازی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
الله تعالیٰ پیارے رسول سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے مجاھد ختم نبوت مولانا عبد الستار نیازی اور تمام مجاھدین ختم نبوت کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
سبحان اللہ. واقعی مولانا نے حاور سچ بات کہ کر اپن عاشق رسول صلی علیہ وسلم ہونے کا حق کا ادا کر دیا اور طاغوتی طاقتون کو صحیح جواب دیا اللہ اپ کی قبر اپنے نور سے منور کرے اور دشمان اسلام اور دشمان رسول کو واصل وا جہنم کرے امین
عبد الستار خان نیازی رحمت اللہ علیہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔۔۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں قرب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نصیب فرمائے اور بچوں کو ان کے مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
I 75 attended JALSA of Mother a millat n Mwi Mujshid a MILLAT was with her like A Mujhid,ialso sttended his janaza at hockey stadium ,he was first person opposed dictator Ayum khan(Grand father oF UMMER AYUB), ALLAH bless both bless them JANATULFARDOOS ameen
ALHAMDU LILLAH, my Beloved Captain Imran Khan Sahib is the current Carbon Copy of Hazrat Moulana Abdus-Sathaar Khan Saib (rahmatullaahi alayh), seriously.
مولانا عبد الستار خان نیازی رح نے شادی نہیں کی تھی۔ ان کا ایک منہ بولا بیٹا حاجی محمد ذکی تھے۔ آپ جب بھی ذکی صاحب کے گھر تشریف لاتے تو حکم ہوتا کہ دن ہو یا رات بچوں کو میرے پاس آنے جانے اور کھیلنے سے یا شور مچانے سے منع نہ کیا جائے۔ ذکی صاحب نے مولانا کے حکم پہ جنرل ضیاء کی مرکزی مجلس شوری کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا۔ جب مولانا کا وصال ہوا تو ذکی صاحب ایسے روئے جیسے ان کا والد رخصت ہو گیا۔ وہ روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے کہ آج میں ایک بار پھر یتیم ہو گیا اور فرماتے کہ افسوس قوم نے مرد غازی کی قدر نہیں کی۔ اب اس ملک کو سیکولر طاقتوں کے ہاتھ میں جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ مولانا نیازی کی وفات کے بعد اتنی تیزی سے فحاشی و عریانی کا سیلاب آیا کہ لوگ برائی کو برائی سمجھنا ہی بھول گئے۔ اب آپ پوچھیں گے کہ میں یہ سب کیسے جانتا ہوں تو عرض ہے کہ مولانا مرد غازی کے منہ بولے بیٹے مرد درویش ذکی احمد رح میرے والد ہیں۔ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ میں نے ہوش سنبھالا تو دادا کے طور پہ اسلامی دنیا کی ایک بڑی شخصیت مولانا عبد الستار خان نیازی کی شفقت و محبت میرے حصے میں آئی۔ میں نے ان کو خلوت اور جلوت ہر حال میں دیکھا اور انہی کی صحبت کا اثر ہے کہ قیمت کچھ بھی ہو حق کا ساتھ دینا مشکل معلوم نہیں ہوتا۔ والسلام یہ سب میں اس
اللہ تعالیٰ علامہ عبد الستار نیازی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آمین ثمہ آمین
آمین
Aameen
امین
اللہ تعالیٰ مولانا عبد الستار نیازی اور تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤❤
الله تعالیٰ پیارے رسول سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے مجاھد ختم نبوت مولانا عبد الستار نیازی اور تمام مجاھدین ختم نبوت کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
🕋🇵🇰💚✌Pakistan🇵🇰 pti🇵🇰zindaaba🕋🇵🇰💚
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
مولانا نیازی صاحب عاشق رسول تھے اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین
مجاہد ملت محافظ عقیدہ ختم نبوت رہنما تحریک پاکستان عاشق رسول مولانا عبد السّتار خان نیازی رحمہ اللہ تعالیٰ
واقعی بے باک مخلص لیڈر تھے
مولانا،عبدالستار،خان،نببازی،الل،تعالہ،اپکو،،،جنت،الفردوس،مببں،الہ،مقام،عطا،کرے،امببن،💚🏏🇵🇰🏏🇯🇴💚🌿💚
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں أعلی' مقام عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ ہندوستان والے کومجاہدملت مولیٰنا حبیب الرحمن اور پاکستان والوں کو مجاہد ملت مولیٰنا عبدالستار جیسابے باک پھرسے مجاہد عطاء فرمائے
Bismillah. Allah niazi sb kay derjat buland fermay. Ameen suma Ameen best rgds.
❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤ تحریک لبیک یارسول اللہ زندہ باد ❤ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ❤
مجاہد ملت مولانا نیاز ی علیہ الرحمہ کی تربت پہ اللہ پاک کروڑوں رحمتوں کا نزول فرماٸے۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کبری نصیب فرمائے امین
ماشاءاللہ وہ اس دور کے خادم حسین تھے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بہت خوب ماشاءاللہ
MASHALLAH GiZAKALLAH SUBHANALLAH LABBAIK YA RASOOLALLAH S A W 🏵️🏵️🌸🌻
مولانا عبدالستار خان نیازی صاحب کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ مولانا عبدالستار خان نیازی کے درجات بلند فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین بحق نبینا رحمۃ اللعالمین
Allah molana per hazaroon namtian nazal Kary Ameen
اللّٰہ پاک ہمیں مولانا عبداستار نیازی کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مجاہد ملت کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین
Allah tallah molana sitar Khan Nazi ko Janat ul firdous atta fermay . Aameen ❤❤❤🎉🎉
Molana hamara...zinda baad
سبحان اللہ. واقعی مولانا نے حاور سچ بات کہ کر اپن عاشق رسول صلی علیہ وسلم ہونے کا حق کا ادا کر دیا اور طاغوتی طاقتون کو صحیح جواب دیا اللہ اپ کی قبر اپنے نور سے منور کرے اور دشمان اسلام اور دشمان رسول کو واصل وا جہنم کرے امین
علم دین شہید۔ عبدالستار نیازی، عبدالرحمن چیمہ، ممتاز قادری، سید علی خان میری جان❤❤
Allah TahAllah karwt karwt jantul Firdos naseeb farmaia Ameen
Allah unki qurbani qabool fermaye or mulk k logon ko asal dushman ko pehchan ne ki toufeek ataa farmaye
اللّٰہ تعالٰی کا شکر ہے مجھے ایک مرتبہ 1999میں آ رے بازار میں جمعہ البارک میں مسجد میں ملاقات ہوئی تھی آمین
اللہ کریم اس مجاہد ملت کی قبر پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
عبد الستار خان نیازی رحمت اللہ علیہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔۔۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں قرب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نصیب فرمائے اور بچوں کو ان کے مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ
جزاک اللّٰہ
Subhan allah beshak beshak
Masha Allah ❤Our Sufi Sunni scholars are the best in the world Ameen
جزاک اللہ❤
آمين يارب العالمين
Ameen sumameen jazakallah
ALLAH PAK APNE JAWARE RAHMAT MEN JAGA ATA FERMAE
Jazakallah
Allah's Pak jannat ul ferdus me ala muqam ata farmay Aameen
Ameen 🤲 ameen
Masha Allah
اللہ آپ جزائے خیر دے، بہت بڑا کام کیا اپ نے
بھترین جزبہ
مرد حق مرد غازی
خان نیازی خان نیازی
بہت خوب
امین
Molana niazi ki Qabar par Allah Pak ki Rhemat ho
Great people never die they live in history
آمین ثم آمین
ا❤
😍😍😍😍😍😍
jo NABI PAAK K GHULAM HI HUM USS K GHULAM HI IS SY AGAY KUCH NAHI. KHATM E NABWAT ZINDABAD
Mera sara alaq mere beveo k bary koi deskation nh kon sa juram kea ham n❤
Croron salam Niazi sab ko
سلام❤
آمین آمین آمین
The true lion Niazi.
❤❤❤❤❤
Ameen g Ameen ❤️
Ameen
مولانا نیازی اسلامیہ کالج لاہور کے زمانہ طالب علمی میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بھی تھے شاید بانی صدر
I 75 attended JALSA of Mother a millat n Mwi Mujshid a MILLAT was with her like A Mujhid,ialso sttended his janaza at hockey stadium ,he was first person opposed dictator Ayum khan(Grand father oF UMMER AYUB), ALLAH bless both bless them JANATULFARDOOS ameen
❤❤❤
یہ بھی بتادیں کہ تحریک پاکستان کے دوران قاءیداعظم کی حفاظت کے زمہ دار مولانا نیازی تھے
اس ملک کی تاریخ کا بڑا المیہ جس نے حق کی بات کیوہ غدار قرار پایا۔
Wa mard mujiad
Sorry To Comment But, Scholarship Wali thumbnail Ko Edit Karen, sorry in advance if am being wrong, shukriya
ALHAMDU LILLAH, my Beloved Captain Imran Khan Sahib is the current Carbon Copy of Hazrat Moulana Abdus-Sathaar Khan Saib (rahmatullaahi alayh), seriously.
Molana khadim rizvi shab aksar en ki baten karte the
O bhai baqi baten 1 taraf lekin tasveer me tune khinzeer kahan se shamil kardia
مولانا عبد الستار خان نیازی رح نے شادی نہیں کی تھی۔ ان کا ایک منہ بولا بیٹا حاجی محمد ذکی تھے۔ آپ جب بھی ذکی صاحب کے گھر تشریف لاتے تو حکم ہوتا کہ دن ہو یا رات بچوں کو میرے پاس آنے جانے اور کھیلنے سے یا شور مچانے سے منع نہ کیا جائے۔
ذکی صاحب نے مولانا کے حکم پہ جنرل ضیاء کی مرکزی مجلس شوری کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا۔ جب مولانا کا وصال ہوا تو ذکی صاحب ایسے روئے جیسے ان کا والد رخصت ہو گیا۔ وہ روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے کہ آج میں ایک بار پھر یتیم ہو گیا اور فرماتے کہ افسوس قوم نے مرد غازی کی قدر نہیں کی۔ اب اس ملک کو سیکولر طاقتوں کے ہاتھ میں جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ اور تاریخ گواہ ہے کہ مولانا نیازی کی وفات کے بعد اتنی تیزی سے فحاشی و عریانی کا سیلاب آیا کہ لوگ برائی کو برائی سمجھنا ہی بھول گئے۔
اب آپ پوچھیں گے کہ میں یہ سب کیسے جانتا ہوں تو عرض ہے کہ مولانا مرد غازی کے منہ بولے بیٹے مرد درویش ذکی احمد رح میرے والد ہیں۔ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ میں نے ہوش سنبھالا تو دادا کے طور پہ اسلامی دنیا کی ایک بڑی شخصیت مولانا عبد الستار خان نیازی کی شفقت و محبت میرے حصے میں آئی۔
میں نے ان کو خلوت اور جلوت ہر حال میں دیکھا اور انہی کی صحبت کا اثر ہے کہ قیمت کچھ بھی ہو حق کا ساتھ دینا مشکل معلوم نہیں ہوتا۔
والسلام
یہ سب میں اس
یہ کہانی حقائق کے مطابق نہیں۔ مدح سرائی کے تحت کئی باتیں تبدیل کی گئیں۔
Janab ap haqqeeqat bta dain
Lanat ha aese beaharam general pr Jo mazhab ka khilaf ha
No no no
😂 I 7
Masha Allah
Ameen
The true lion Niazi.
❤❤❤
Aameen
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤