محترم بھاٸی ! میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔ بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔ کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔ 15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔ آپ کے جواب کا منتظر ۔ حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
Sir 18/22 ki VFD mei Kitne UF Capacitors Lage hone chahie aur wo Kitne Ampere ka load utha sake. Plz guide karei. Hamare city mei 105,000 mei milrahi hei Steel Body mei
السلام علیکم بھائی جان وی ایف ٹی جو ہے میرے مشورے کے مطابق اوریجنل انونٹ کی جو وی ایف ڈی ہے وہ لینی چاہیے اس میں ماڈیول کپیسٹی کے مطابق ہوتا ہے کپیسٹر وغیرہ اور ہر چیز جو 18 22 کلو واٹ کے لیے ریکوائر ہے اس میں ہوتی ہے لہذا INVT کے وی ایف ڈی نہ لیں اوریجنلINVENT کی وی ایف ڈی لیں مارکیٹ میں اج کل وی ایف ڈی میں بہت زیادہ دو نمبر ہو رہی ہے محتاط رہیں جزاک اللہ
جی بھائی ضرور انشاءاللہ 130 فٹ واٹر لیول چار انچ ڈلیوری کا مکمل کمبینیشن اور خرچہ اس کے لیے میں سپیشل ویڈیو بنا کے اپلوڈ کر دوں گا اپ دیکھ لیجئے گا بس تھوڑا سا صبر کریں کچھ دن لگ سکتے ہیں
Aoa jnb plz plz answer me. Ma 15hp motor ky sath 95/3 pump lagana chahata hun with 30solar panel. Water level 90-95feet . Kya mujhy acha pressure milay ga
السلام علیکم بھائی جان اج اتوار ہے سوموار اور منگل منگل شام کو چھ بجے انشاءاللہ میں اپ کے لیے اسپیشلی ویڈیو چھ انچ کی ڈلیوری 160 فٹ واٹر لیول کا کمبینیشن جو ہے نا وہ شیئر کروں گا ویڈیو میں اور ویڈیو اپلوڈ کروں گا انشاءاللہ اپ ویڈیو دیکھ لیجئے گا مکمل اس میں تفصیل اپ کو مل جائے گا شکریہ جزاک اللہ
Pochna tha KY water level 35 hy aur 50 feet par khary Kary aur us KY sath agar 72/4 , 75/4 , 77/4 ka agar lagya jay 10 hp ki motor hoo aur 16 plates hy System kasa rhy ga
بھائی جان یہ سب چور سائز ہیں اصل جو کمپنی کا کمبینیشن ہے وہ 46 ہے اس کے بعد 60 ہے اور اس کے بعد پھر 95 ہے درمیان والے جو نمبر ہیں یہ چور سائز کہلاتے ہیں کیونکہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی نے یہ سائز نہیں بنائے محتاط رہیے 10 ایچ پی کی موٹر کے ساتھ اپ 60 چار لگائیں تو 16 پینل کے ساتھ اپ کا بہت اچھا پریشر ائے گا جزاک اللہ
Mashallah Excellent video hai
4 inch delivery FT 95-3 pump with motor kaliay bore hole diameter Kitna hona chahey?
10"
Sir kitne solar darkar hunge a b bataho
محترم بھاٸی !
میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔
بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔
کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔
15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔
آپ کے جواب کا منتظر ۔
حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
Sir 18/22 ki VFD mei Kitne UF Capacitors Lage hone chahie aur wo Kitne Ampere ka load utha sake. Plz guide karei. Hamare city mei 105,000 mei milrahi hei Steel Body mei
السلام علیکم بھائی جان وی ایف ٹی جو ہے میرے مشورے کے مطابق اوریجنل انونٹ کی جو وی ایف ڈی ہے وہ لینی چاہیے اس میں ماڈیول کپیسٹی کے مطابق ہوتا ہے کپیسٹر وغیرہ اور ہر چیز جو 18 22 کلو واٹ کے لیے ریکوائر ہے اس میں ہوتی ہے لہذا INVT کے وی ایف ڈی نہ لیں اوریجنلINVENT کی وی ایف ڈی لیں مارکیٹ میں اج کل وی ایف ڈی میں بہت زیادہ دو نمبر ہو رہی ہے محتاط رہیں جزاک اللہ
واٹر لیول ہے 130 فٹ 4 انچ کی ڈیلیوری لگوانا چاہتا ہوں کتنا خرچہ ائے گا کتنی پلیٹں لگیں گی اور باقی خرچہ کیا ہوگا بھیا تھوڑا تفصیل سے بتائیں اپ کی مہربانی
جی بھائی ضرور انشاءاللہ 130 فٹ واٹر لیول چار انچ ڈلیوری کا مکمل کمبینیشن اور خرچہ اس کے لیے میں سپیشل ویڈیو بنا کے اپلوڈ کر دوں گا اپ دیکھ لیجئے گا بس تھوڑا سا صبر کریں کچھ دن لگ سکتے ہیں
Aoa jnb plz plz answer me.
Ma 15hp motor ky sath 95/3 pump lagana chahata hun with 30solar panel.
Water level 90-95feet .
Kya mujhy acha pressure milay ga
Jiji bhai jaan aapko bahut achcha pressure milega
Net metering ke lite kinds VSF late gi
محترم واٹر لیول 50فٹ ہے سنگل فیز ڈیینمبو 4انچ ڈلیوری کتنا پانی گھنٹہ اور ڈیزل خرچ فی گھنٹہ کیا ہوگا 7.5کلو واٹ ڈینبو ہے
السلام علیکم بھائی جان ڈینمو کے بارے میں مجھے کوئی تجربہ نہیں ہے
Water level 160 feet borewell casing dia 14 inch
Kon submersible moter use ho gi or konsa pump 6 inch flow k liye
السلام علیکم بھائی جان اج اتوار ہے سوموار اور منگل منگل شام کو چھ بجے انشاءاللہ میں اپ کے لیے اسپیشلی ویڈیو چھ انچ کی ڈلیوری 160 فٹ واٹر لیول کا کمبینیشن جو ہے نا وہ شیئر کروں گا ویڈیو میں اور ویڈیو اپلوڈ کروں گا انشاءاللہ اپ ویڈیو دیکھ لیجئے گا مکمل اس میں تفصیل اپ کو مل جائے گا شکریہ جزاک اللہ
@@shujabadi191 thanks bro
Pochna tha KY water level 35 hy aur 50 feet par khary Kary aur us KY sath agar 72/4 , 75/4 , 77/4 ka agar lagya jay 10 hp ki motor hoo aur 16 plates hy
System kasa rhy ga
بھائی جان یہ سب چور سائز ہیں اصل جو کمپنی کا کمبینیشن ہے وہ 46 ہے اس کے بعد 60 ہے اور اس کے بعد پھر 95 ہے درمیان والے جو نمبر ہیں یہ چور سائز کہلاتے ہیں کیونکہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی نے یہ سائز نہیں بنائے محتاط رہیے 10 ایچ پی کی موٹر کے ساتھ اپ 60 چار لگائیں تو 16 پینل کے ساتھ اپ کا بہت اچھا پریشر ائے گا جزاک اللہ
Apna contt no bataya kreen
03075253678 whatsapp hy bhai serf