بہت اچھی معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔شکریہ۔ کچھ بھائی 80 فٹ واٹر لیول پر 4 انچ کے لئے 15 hp کی موٹر اور 30 پینل لگانے کی بات کرتے ہیں آپ کی رائے اس بارے میں کیا ہے۔
بھائی گھر کا جو بور ہوتا ہے وہ ہر علاقے کے حساب سے ہوتا ہے جو پتھریلے علاقے ہیں وہاں بور کی پوزیشن اور ہوتی ہے جو نرم مٹی والے علاقے ہیں یعنی ریتلے علاقے ان کے ان کے اندر بور کرنے کا طریقہ کار بھی اور ہوتا ہے مٹیریل بھی اور یوز ہوتا ہے لہذا اپ اپنے علاقے میں جو بور ہو رہے ہیں اس پر توجہ دیں کہ کس طرح کے ہو رہے ہیں اپ کو بور والا ہی صحیح انفارمیشن دے گا باقی رہی بات بور کی گہرائی کی وہ اپ اپنے نقاسی کے حساب سے بور کرواتے ہیں مثال کے طور پر اگر اپ گھر کے لیے ایک خاص پاور کی موٹر کا پمپ لگا رہے ہیں تو اس کے لیے اور اور ہوگا دو ہارس پاور کے لیے اور ہوگا کوارٹر کے لیے اور ہوگا ادھے ہنس پاور کے لیے اور ہوگا
Aoa bhai mai 8inch k bor krwa rha hon or wahan water level 50ft h tw mjh kitna gihra bor krwana chahy? Main commercial use ky lia bor krwa rha hon tw mjh casing kon c wali use krni chahy??? Plz rehmanai farmay ga
AOA i am from Jhang. Ihave 12 kanal raqba water level 55 foot. I want to install AC DC solar aubmersible pump. Kitnay hp ki motor aor plates lagain gi please
sir hamary yahan pani 250 feet p hai, 3 inch ki delivery chaey, Kitny feet ka bore krana chaey, or kitny feet p motor latkani chaey, or bore ka diameter kitna hona chaey
بھائی آپ کے کم بور کا مسئلہ یہ ہے کہ ٹیوب وہل چلنے کے بعد واٹر ریچارجنگ کم ہو جاتی ہے۔یعنی فلٹروں سے پانی کی سپلائی اتنی نہیں ہوتی جتنا آپ کا ٹیوب ویل پانی کھینچ رہا ہوتا ہے۔ اس حل یہ ہے کہ آپ اپنے 14" وال بور میں آٹھ انچ کا مزید ایک سو فٹ بور کرواکر چھ انچ والا فلٹر ڈلوالیں۔ اس طرہ آپ کی موٹر کو مزید ل نیچے لٹکانا نہیں پڑے گا اور پانی کے جھٹکے بھی نہیں لگیں گے
100 میں سے آپ کی باتیں تقریب 10 باتیں۔ ٹھیک ہیں باقی آپ کو کسی بور والے بات کر کے کام کریں تو اچھا ہو اور بورک والے کو پتا ہوتا ہے کے اس جگہ پانی اچھا ہے کے نہیں اس کوئی اس بات نہیں کے بور 2سو ہو یا پھر 3سو ہو اپنی انفرمیشن اچھی کریں باقی میری بات اچھی نہ لگی اور تو مظرت
بھائی جان لگتا ہے اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی یا پوری دیکھی ہے تو پھر اپ نے بات سمجھی ہی نہیں کیونکہ میں نے جو کچھ بھی ویڈیو میں بتایا ہے اپنے ایکسپیریمنٹ کرنے کے بعد بتایا ہے جو نقصانات بور غلط کرانے کی وجہ سے میرے ہوئے ہیں وہ میں نے اس میں ڈیٹیل سے واضح کیے ہیں باقی رہی پانی کی کوالٹی کی بات وہ ہر جگہ کا اپنا حساب ہوتا ہے قریب قریب بور کیے جاتے ہیں لیکن ایک بور کا پانی میٹھا ہوتا ہے اور ایک کا کڑوا ہوتا ہے یہ قدرت کا نظام ہے جس کے بارے میں کسی کو نہیں پتہ اب ہم نے ایک جگہ بور کیا ہے وہاں پانی انتہائی کڑوا تھا لیکن دو ایکڑ اگے جا کے جب ہم نے وہیں بور کیا تو ایسے پانی تھا جیسے نیسلے کا ہوتا ہے ہم نے ٹی ڈی ایس میٹر سے اس کو چیک کیا تو اس کی ٹی ڈی ایس صرف اور صرف 180 تھی جو کہ نیسلے کے پانی کی 140 ہوتی ہے اور 250 ٹی ڈی ایس تک پانی پینے کے قابل ہوتا ہے یعنی وہ پانی پینے کے قابل تھا بغیر فلٹر کے لہذا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ زیر زمین کہاں پانی کیسا ہے یہ قدرت کا نظام ہے عموما نہر کے قریب پانی میٹھا ہوتا ہے جہاں بڑی نہریں بہتی ہیں اور دریا کے قریب بھی پانی تقریبا میٹھا ہی ہوتا ہے لیکن زیادہ گہرائی پہ چلے جائیں تو دریا کے قریب بھی پانی کھارا نکل اتا ہے
@@shujabadi191 بھائی صاحب ہمارے ہاں تو 85 سے بھی کم بور ہے اور سار سار دن ٹیوب جاتا ہے پانی کم نہیں ہوتا اور ایک بات کے بور بھی 6 انچ کا ہے اور پائپ 4 انچ ہے
بہت ہی عمدہ انفارمیشن ، اور زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ یوٹیوب پر کسی نے اتنی اچھی اور صاف بات کی ہو
Thanks bhai
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Good information subscribe kr diya bhai bohat achi or mukamal video bnai ha apny
Thanks bhai
بہت اچھی معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔شکریہ۔
کچھ بھائی 80 فٹ واٹر لیول پر 4 انچ کے لئے 15 hp کی موٹر اور 30 پینل لگانے کی بات کرتے ہیں
آپ کی رائے اس بارے میں کیا ہے۔
Acha combination hy 15 hp k sath 95-3
Acha combination hy 15hp k sath 95-3
@@shujabadi191 , 64-6 بہتر ہے یا-3- 93-
Sir aap k area main 14” ka or 12” bore kitne main ho raha hai achi pvc pipe k sath total amount????
Thanks sir very informative video ❤
بہت شکریہ بھائی اللہ اپ کا بھلا کرے اللہ اپ کو جزائے خیر دے امین
Very nice and informative video
Wa Alykum Assalam sir
Sir ghar k Liye bore Kis khasusiat ka banaen
بھائی گھر کا جو بور ہوتا ہے وہ ہر علاقے کے حساب سے ہوتا ہے جو پتھریلے علاقے ہیں وہاں بور کی پوزیشن اور ہوتی ہے جو نرم مٹی والے علاقے ہیں یعنی ریتلے علاقے ان کے ان کے اندر بور کرنے کا طریقہ کار بھی اور ہوتا ہے مٹیریل بھی اور یوز ہوتا ہے لہذا اپ اپنے علاقے میں جو بور ہو رہے ہیں اس پر توجہ دیں کہ کس طرح کے ہو رہے ہیں اپ کو بور والا ہی صحیح انفارمیشن دے گا باقی رہی بات بور کی گہرائی کی وہ اپ اپنے نقاسی کے حساب سے بور کرواتے ہیں مثال کے طور پر اگر اپ گھر کے لیے ایک خاص پاور کی موٹر کا پمپ لگا رہے ہیں تو اس کے لیے اور اور ہوگا دو ہارس پاور کے لیے اور ہوگا کوارٹر کے لیے اور ہوگا ادھے ہنس پاور کے لیے اور ہوگا
@@shujabadi191 shukria
humare society mein tubewell lagaya hai peene ka pani ...lekin pani mein se gutter ki smell a rahi hai kiya waja ho sackti hai
small system joo Houses klye hon is ke information
domestic system pr research jari hy InshaAllah bahoot jald video aa jae gi.
very nice vlog
Thank you 😊
Aoa bhai mai 8inch k bor krwa rha hon or wahan water level 50ft h tw mjh kitna gihra bor krwana chahy?
Main commercial use ky lia bor krwa rha hon tw mjh casing kon c wali use krni chahy???
Plz rehmanai farmay ga
Kitny inch delivery lene hy ap ne?
@@shujabadi191 6000 gallon
6000 gallon daily
Best information
Ye Kia jaga bore kraya tha?
Nice ❤
جزاک اللہ
Bhai 300 feet 8 inch borewell total cost kiya hoga koh e suleman basti
Bhai bore Ka rate apny apny elaqy Ka hota hy.
@@shujabadi191ok
Rig vala bore sahi rhta ya dosra
Ring wala bhi theek hy dosra bhi
@shujabadi191 kha JATA ring vala nalyan band kr dta hmara bore 500 TK Karna to Konsa Sahi rhy ga matlb Pani Kam na hu
AOA i am from Jhang. Ihave 12 kanal raqba water level 55 foot. I want to install AC DC solar aubmersible pump. Kitnay hp ki motor aor plates lagain gi please
Bore Kitna gehra aor sir complete video bana dain
Raqba 12 canal
Water level 60 feet
Bore 500 feet
3inch ki delivery
Kharacha????
sir hamary yahan pani 250 feet p hai, 3 inch ki delivery chaey,
Kitny feet ka bore krana chaey, or kitny feet p motor latkani chaey, or bore ka diameter kitna hona chaey
sir je ap dakh len bore 8 inch diameter kra len kam az kam 320 feet kra len aor motor ko 270 feet py latqa len behtar rahy ga shahyad.
@@shujabadi191 sir hamary yahan to motor ko 2-3 feet hi oper latkaty hain
500 fit bor soler k ilwa total cast pls bato kpk
sir mujhy serf pvc k rate ka pta hy 195/kg
13 feet ke lenth 80kg ke hoti hy 12 inch diameter mein
Sir Aik vedio boor ki qeemat per b bnaa dainn please
sir bor ke qeemat har elaqy mein different hoti hy mein kaisy mention kron?
Hum ne moter Leni he
Sir Bore ke sath Bore ki kimat bhi bataya karo foot kitne ka hai with material
sir je har elaqay ka apna rate hota hy mein kis ilaqy ka btaon
Sir Sahiwal ka
Zindabad🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Zindabad
❤❤❤
450فٹ بمیاہ فیلٹر پر کیتنا خرچہ اتاہے
apka elaqa konsa hy?
بھائی آپ کے کم بور کا مسئلہ یہ ہے کہ ٹیوب وہل چلنے کے بعد واٹر ریچارجنگ کم ہو جاتی ہے۔یعنی فلٹروں سے پانی کی سپلائی اتنی نہیں ہوتی جتنا آپ کا ٹیوب ویل پانی کھینچ رہا ہوتا ہے۔
اس حل یہ ہے کہ آپ اپنے 14" وال بور میں آٹھ انچ کا مزید ایک سو فٹ بور کرواکر چھ انچ والا فلٹر ڈلوالیں۔
اس طرہ آپ کی موٹر کو مزید ل
نیچے لٹکانا نہیں پڑے گا اور پانی کے جھٹکے بھی نہیں لگیں گے
Acha idea hy
By the way
100 میں سے آپ کی باتیں تقریب 10 باتیں۔ ٹھیک ہیں
باقی آپ کو کسی بور والے بات کر کے کام کریں تو اچھا ہو
اور بورک والے کو پتا ہوتا ہے کے اس جگہ پانی اچھا ہے کے نہیں اس کوئی اس بات نہیں کے بور 2سو ہو یا پھر 3سو ہو
اپنی انفرمیشن اچھی کریں
باقی میری بات اچھی نہ لگی اور تو مظرت
بھائی جان لگتا ہے اپ نے ویڈیو پوری نہیں دیکھی یا پوری دیکھی ہے تو پھر اپ نے بات سمجھی ہی نہیں کیونکہ میں نے جو کچھ بھی ویڈیو میں بتایا ہے اپنے ایکسپیریمنٹ کرنے کے بعد بتایا ہے جو نقصانات بور غلط کرانے کی وجہ سے میرے ہوئے ہیں وہ میں نے اس میں ڈیٹیل سے واضح کیے ہیں باقی رہی پانی کی کوالٹی کی بات وہ ہر جگہ کا اپنا حساب ہوتا ہے قریب قریب بور کیے جاتے ہیں لیکن ایک بور کا پانی میٹھا ہوتا ہے اور ایک کا کڑوا ہوتا ہے یہ قدرت کا نظام ہے جس کے بارے میں کسی کو نہیں پتہ اب ہم نے ایک جگہ بور کیا ہے وہاں پانی انتہائی کڑوا تھا لیکن دو ایکڑ اگے جا کے جب ہم نے وہیں بور کیا تو ایسے پانی تھا جیسے نیسلے کا ہوتا ہے ہم نے ٹی ڈی ایس میٹر سے اس کو چیک کیا تو اس کی ٹی ڈی ایس صرف اور صرف 180 تھی جو کہ نیسلے کے پانی کی 140 ہوتی ہے اور 250 ٹی ڈی ایس تک پانی پینے کے قابل ہوتا ہے یعنی وہ پانی پینے کے قابل تھا بغیر فلٹر کے لہذا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ زیر زمین کہاں پانی کیسا ہے یہ قدرت کا نظام ہے عموما نہر کے قریب پانی میٹھا ہوتا ہے جہاں بڑی نہریں بہتی ہیں اور دریا کے قریب بھی پانی تقریبا میٹھا ہی ہوتا ہے لیکن زیادہ گہرائی پہ چلے جائیں تو دریا کے قریب بھی پانی کھارا نکل اتا ہے
@@shujabadi191 بھائی صاحب ہمارے ہاں تو 85 سے بھی کم بور ہے اور سار سار دن ٹیوب جاتا ہے پانی کم نہیں ہوتا اور ایک بات کے بور بھی 6 انچ کا ہے اور پائپ 4 انچ ہے
اسلام وعلیکم جناب
2 انچ ڈلیوری والا سبمر سیبل پمپ بنایا جا سکتا ہے ہے جس کے اوپر سے شافٹ باہر نکل سکے
جس طرح ہانڈی پمپ کے اوپر سے شافٹ باہر نکلتی ہے
bhai taerbain ka mujhy koi experience ni hy sorrrrrrry
Sir ap ka nmbr plzzz
03075253678 WhatsApp
آپکا فون نمبر
03075253678 WhatsApp hy serf
Sir, apka whattsapp number mil sakta hy. For information
Im from rahim yar khan
03075253678
serf whatsapp
❤❤❤❤