ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
اللہ تبارک وتعالیٰ برکت عطاء فرمائے آمین
آمین ❤️
Masha Allah zabardast kaam
❤️❤️❤️
MASHA ALLAH G ALLAH PAK BARKAT DY
آمین ❤️❤️🌹
Mashallah
Zabardast
👍❤️🌹
Good
ماشااللہ لگ تے بہت اچھا رہیا لیکن جب موم پھلی پکے گی تو جو بعد میں بیجائی ہوئی ہے یہ بھی ساتھی پک جائے گی کیونکہ 20-25 دن کافرق تو پڑ جائے گا
جی بھائی بلکل تیار ہو جائے گی انشاء اللہ ❤️❤️❤️
میں نے فدا 22 کاشت کی جرمنیشن بہت کم ہوئی سمجھ نہیں آئی کہ کیوں ؟باقی ساتھ والی دیسی زبردست پیدا ہوئی
جی بھائی میری فدا بائیس بہتر جرمینیشن ہوئی ۔دیسی کا تو اگاؤ بہت اچھا ہے ۔
Hamary pass barish zara bhi ni hoi. Hazro main
اللہ پاک ضرور دے گا انشاءاللہ
Jnab mongphali k tapay k baray mn malomat chiy grari wala tapa best ha ya cut wala jo aik aik giri alag alag phenkta
جی بھائی ابھی تک ایسا ٹاپہ نہیں جو کنفرم ایک ایک دانہ پھینکے ۔باقی کامرہ والا بھی گراری والا کام چلا رہا ہے اور کٹ والے بھی چل رہے ہیں ۔میرے پاس کامرہ والا گراری والا ہی ہے ۔
Shokriya sar
Bha Multan mei khelio per kasht ki he pani b he is ko khad kab or konsi deni ho gi
جی بھائی کھاد تو پہلے ڈالنا تھی ۔ابھی آپ گوڈی کرنے سے پہلے کھاد ڈال دیں ۔Dap بھی ڈال سکتے ہیں ۔
بیج کا اج کل کیا ریٹ چل رہا ہے
دیسی گری مل رہی ہے اور دوسری تو مشکل ہے ۔دیسی گری بارہ ہزار سے چودہ ہزار تک ۔۔۔۔۔۔ایک من کا ریٹ ہے
Bhai jan aap ny hal bahot gehry lagaye ny is waja sy ap ki mongphali sahe ni ugi,
یار جو اچھی اگ گئی ہے وہاں پر بھی میں نے بیجائی کی ۔یہ گرمی کی وجہ اور بیج کا مسئلہ ۔۔۔۔۔بیج نے گرمی برداشت نہیں کی ۔
Ye kitni depth pay seed bo Rai hai?
تقریباً دو سے تین انچ تک ۔۔۔۔۔
Ye tool ki price kia hy or Kahan sy milta hy plz reply
جی لاہور ۔ ملتان ۔ ڈسکہ سے مل جاتا ہے ۔اور یہ ساڑھے چھ ہزار کی آئی ہے۔
bhai agr mong phali 1 month ki ho to khaad kounsi lgani chaiay
جی بھائی کھاد ابھی نہیں ڈال سکتے ابھی جب بارشیں شروع ہوں تب آپ سپرے کر سکتے ہیں ۔وہ کھاد کا ہی فائدہ دے گا۔مختلف سپرے مارکیٹ میں چل رہے ہیں ۔
😂
Ab kasht ho skti Hai Ek acre krni hai
جی بلکل ہو سکتی ہے اگر وتر ہے تو۔۔۔۔۔
Barri 16 Ki average kitni atti hai
Ogao kun Kum howa h aap ka
گرمی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔فخر اٹک کا اگاؤ اچھا ہوا ہے ۔اور فدا بائیس کا بھی باقی ورائٹی کمزور ہیں ۔
Bhai Jan price batao iski
جی یہ 6500 کی آئی ہے ۔
باری سولہ کی کم جرمنیش کی وجہ ؟
بھائی گرمی کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ برکت عطاء فرمائے آمین
آمین ❤️
Masha Allah zabardast kaam
❤️❤️❤️
MASHA ALLAH G ALLAH PAK BARKAT DY
آمین ❤️❤️🌹
Mashallah
❤️❤️❤️
Zabardast
👍❤️🌹
Good
👍❤️🌹
ماشااللہ لگ تے بہت اچھا رہیا لیکن جب موم پھلی پکے گی تو جو بعد میں بیجائی ہوئی ہے یہ بھی ساتھی پک جائے گی کیونکہ 20-25 دن کافرق تو پڑ جائے گا
جی بھائی بلکل تیار ہو جائے گی انشاء اللہ ❤️❤️❤️
میں نے فدا 22 کاشت کی جرمنیشن بہت کم ہوئی سمجھ نہیں آئی کہ کیوں ؟
باقی ساتھ والی دیسی زبردست پیدا ہوئی
جی بھائی میری فدا بائیس بہتر جرمینیشن ہوئی ۔دیسی کا تو اگاؤ بہت اچھا ہے ۔
Hamary pass barish zara bhi ni hoi. Hazro main
اللہ پاک ضرور دے گا انشاءاللہ
Jnab mongphali k tapay k baray mn malomat chiy grari wala tapa best ha ya cut wala jo aik aik giri alag alag phenkta
جی بھائی ابھی تک ایسا ٹاپہ نہیں جو کنفرم ایک ایک دانہ پھینکے ۔
باقی کامرہ والا بھی گراری والا کام چلا رہا ہے اور کٹ والے بھی چل رہے ہیں ۔میرے پاس کامرہ والا گراری والا ہی ہے ۔
Shokriya sar
Bha Multan mei khelio per kasht ki he pani b he is ko khad kab or konsi deni ho gi
جی بھائی کھاد تو پہلے ڈالنا تھی ۔ابھی آپ گوڈی کرنے سے پہلے کھاد ڈال دیں ۔Dap بھی ڈال سکتے ہیں ۔
بیج کا اج کل کیا ریٹ چل رہا ہے
دیسی گری مل رہی ہے اور دوسری تو مشکل ہے ۔دیسی گری بارہ ہزار سے چودہ ہزار تک ۔۔۔۔۔۔ایک من کا ریٹ ہے
Bhai jan aap ny hal bahot gehry lagaye ny is waja sy ap ki mongphali sahe ni ugi,
یار جو اچھی اگ گئی ہے وہاں پر بھی میں نے بیجائی کی ۔یہ گرمی کی وجہ اور بیج کا مسئلہ ۔۔۔۔۔بیج نے گرمی برداشت نہیں کی ۔
Ye kitni depth pay seed bo Rai hai?
تقریباً دو سے تین انچ تک ۔۔۔۔۔
Ye tool ki price kia hy or Kahan sy milta hy plz reply
جی لاہور ۔ ملتان ۔ ڈسکہ سے مل جاتا ہے ۔اور یہ ساڑھے چھ ہزار کی آئی ہے۔
bhai agr mong phali 1 month ki ho to khaad kounsi lgani chaiay
جی بھائی کھاد ابھی نہیں ڈال سکتے ابھی جب بارشیں شروع ہوں تب آپ سپرے کر سکتے ہیں ۔وہ کھاد کا ہی فائدہ دے گا۔مختلف سپرے مارکیٹ میں چل رہے ہیں ۔
😂
❤️❤️❤️
Ab kasht ho skti Hai
Ek acre krni hai