ہم پر سو سال حکومت کرنے والے گورے اور پاکستان کو پروموٹ کرنے والے گوروں میں فرق ہے. ان لوگوں کو سر پر نہیں بیٹھا لینا چاییے لیکن مناسب عزت اور میزبان نوازی ضرور کرنی چایے
میں ایسے بہت پاکستانیوں کو جانتا ہوں جو برطانیہ میں رہتے ہیں اور پارک، میوزیم یا سیر پر جانے کے بجائے شاپنگ کو ترجیح دیتے ہیں. پارک، میوزیم فری میں جبکے سوپنگ میں پیسہ خرچ ہوتا ہے. ہمارا مزاج گوروں جیسا نہیں. دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ پاکستان میں ہیں مگر کوئی پاکستانی ان پر نہیں جاتا ، گورے کوشش کرتے ہیں، مرتے ہیں پھر بھی کوشس کرتے ہیں کچھ کامیاب ہوتے ہیں.
It is also a demand and supply case, as more tourist will start coming to Pakistan, I hope this "extra special" treatment will stop.
ہم پر سو سال حکومت کرنے والے گورے اور پاکستان کو پروموٹ کرنے والے گوروں میں فرق ہے. ان لوگوں کو سر پر نہیں بیٹھا لینا چاییے لیکن مناسب عزت اور میزبان نوازی ضرور کرنی چایے
میں ایسے بہت پاکستانیوں کو جانتا ہوں جو برطانیہ میں رہتے ہیں اور پارک، میوزیم یا سیر پر جانے کے بجائے شاپنگ کو ترجیح دیتے ہیں. پارک، میوزیم فری میں جبکے سوپنگ میں پیسہ خرچ ہوتا ہے. ہمارا مزاج گوروں جیسا نہیں.
دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ پاکستان میں ہیں مگر کوئی پاکستانی ان پر نہیں جاتا ، گورے کوشش کرتے ہیں، مرتے ہیں پھر بھی کوشس کرتے ہیں کچھ کامیاب ہوتے ہیں.