ایک امام کی تقلید چھوڑ کر دوسرے امام سے مسائل کا حل لینا نفس کی پیروی کے مترادف ہے کہ دوسرے مسلک میں آسان حل ہے اسلئے اسے لے لینا اور بقیہ مشکل مسئلہ کو چھوڑ دینا۔۔۔۔
Quran ki konsi ayat me Allah ne kisi dusre imam se ya ilm walo se puchne ko mana farmaya he balki iske ulta hi he ke ilm walo se puchlo ye nahi kaha ke ilm wale se puchlo
دیکھیں یہاں پر کہہ 13:36 رہے ہیں کہ تقلید یہ ہے کہ کسی کی بات پر جم جانا۔۔۔۔۔ اور اسٹارٹنگ می اسی تقلید کا رد کرتے ائے ہیں اور یہاں پر اقرار کر رہے ہیں تضاد بیانی ہے یا نہیں؟
شیخ جو اہل حدیث عوام علماء سے دلیل پوچھتے ہیں اور انہیں دلیل جو معروف ہے اور علماءِ اہل حدیث جس سے متفق ہیں اور حدیث سے مسئلہ واضح ہو چکا ہے تو کیا اس سب کے بعد بھی وہ عامی مقلد ہی کہلائیگا؟ آپکی بات سے تو یہی سمجھ میں آرہا ہے۔ جو میں اپنی 50 سالہ زندگی میں پہلی بار سنا ہوں۔ اور تقلید کی جو تعریف آج آپ نے بیان فرمائی ہے یہ تعریف نہ اہل حدیث علماء اور نہ ہی مقلدین میں سے کسی نے اب تک یہ تعریف بتائی ہے۔ معذرت کے ساتھ مگر آپ کے اس جواب سے مزید کنفیوژن بڑھ گئی ہے۔ فسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون والی آیت پر عمل کرتے ہوے کوئی اہل ذکر سے سوال کرتا ہے اور وہ عالم دین قرآن وحدیث کی رو سے نیز صحابہ کی سمجھ کے مطابق بات کو واضح کردیتا ہے تو پھر اس فتوے پر عمل کرنا تقلید کیسے ہو سکتا ہے؟ چار امام کے علاؤہ بھی تو تقلید ہوتی ہے بریلوی دیوبندی جماعت اسلامی وغیرہ کے ماننے والے بھی تو مقلد ہی ہیں؟ آپ نے ان کا ذکر نہیں فرمایا۔ اور جب امام ابو حنیفہ کی امامت کے حوالے سے کوئی خودکو امام صاحب کا مقلد مانتا ہے تو کیا ایسی تقلید تقلید شخصی نہیں ہے؟
Jab Sach samaj me ajata hai toh qubool karna chahiye…. Ghuma firake baat karne se kuch faida nahi hai…Allah sab my hidayat dey …. Ahle hadees hbhi taqleed karte hai apne Mulla ka ….bus farq ye hai ke apne aap ku Ahle Hadees kahne Wala aam Insaan bhi apne aap ku bada Mufti Samajta hai…. Ayimma ye arba bina daleel ke koi fatwa nahi diya hai….. Allah Hifazat farmaye
کفایت اللہ صاحب آپ کے بارے میں میں نے کسی سے سنا تھا کہ آپ ایک جانکار عالم ھیں جو بڑی آسانی سے اپنی مافی الضمیر کو ادا کرلیتے ھیں آپ سے اتنی سطحی باتوں کی امید نہیں تھی آپ کی باتیں اتنی گنجلک تھیں کہ آدمی فیصلہ ھی نہیں کر پائے کہ کیا تقلید ھے کیا تقلید نہیں ھے آپ کو پہلے تقلید کے بارے پورا پڑھنا چاھئے جس طرح کے تیر تگے آپ نے اپنی اس بے مغز تقریر میں چلائے سن کر بڑی ھنسی آئی آپ نے تقلید اور عدم تقلید کو ایک ھی صف میں کھڑا کرنے کی کوشش کی ھے بھائی آپ پہلے تقلید کو پوری طرح پڑھ لیں پھر کامیڈی کیا کریں فاما المقلد فمستندہ قول مجتھدہ
Jazakallahu Khair shaikh
Allah sub ko samjne ki taufik de
Masha Allah ❤️ Allah apse razi ho
jajakumullah khair. Shaikh
Beshak beshak
Jaza kllah ho khaira
ما شاء الله
شيخ نے بہت ہی اقرب جواب دیا
بارك الله فيك يا شيخ
جزاكلله خير
JazakAllah khair...
Buhat aala . Jazakallahu khairan janaab
❤ mashallah ❤aap ese tarah ikhlas ke saat tablik wala kaam kijiye ❤
Alhamdulillah
Assalamu alaykum warahmatullahi wabrkatuhu
Walikum assalam
Masha allah
jazakum Allahu khairan
Alhamdulillah ❤️
Sekh bade achese sam jhate he mashaAllah hame Apas me islaha karne walo me samil 😊pharma
جزاك الله خيرا شيخ ! بارك الله في علمك وعمرك. آمين
Jab aap rasool saw ko ,apna imam maneingeh toh koi problem nahi hoga
Beshak
Har masle me momin to talash karte h Allah rasoolullah sallallahu alyhiwasallam Ka sahaba Ka hukam mil jaye to best h
Assalamualaikum
ایک امام کی تقلید چھوڑ کر دوسرے امام سے مسائل کا حل لینا نفس کی پیروی کے مترادف ہے کہ دوسرے مسلک میں آسان حل ہے اسلئے اسے لے لینا اور بقیہ مشکل مسئلہ کو چھوڑ دینا۔۔۔۔
Quran ki konsi ayat me Allah ne kisi dusre imam se ya ilm walo se puchne ko mana farmaya he balki iske ulta hi he ke ilm walo se puchlo ye nahi kaha ke ilm wale se puchlo
Muqallid ka matlab hai .(mushrik)
Takleed Biddat hai ,
Mukaleed mean sahi daleel se fatwa nahi dena.
دیکھیں یہاں پر کہہ 13:36 رہے ہیں کہ تقلید یہ ہے کہ کسی کی بات پر جم جانا۔۔۔۔۔
اور اسٹارٹنگ می اسی تقلید کا رد کرتے ائے ہیں
اور یہاں پر اقرار کر رہے ہیں
تضاد بیانی ہے یا نہیں؟
Kiya hame nabi aur Quran kafi nai hai ? Kiya hum musalman ban kar nai rehsakte? Why we should divide if we are muslim ?
Baat apne par aay to taqleed nahi lekin dusre puchle to taqleed 24
شیخ جو اہل حدیث عوام علماء سے دلیل پوچھتے ہیں اور انہیں دلیل جو معروف ہے اور علماءِ اہل حدیث جس سے متفق ہیں اور حدیث سے مسئلہ واضح ہو چکا ہے تو کیا اس سب کے بعد بھی وہ عامی مقلد ہی کہلائیگا؟ آپکی بات سے تو یہی سمجھ میں آرہا ہے۔ جو میں اپنی 50 سالہ زندگی میں پہلی بار سنا ہوں۔ اور تقلید کی جو تعریف آج آپ نے بیان فرمائی ہے یہ تعریف نہ اہل حدیث علماء اور نہ ہی مقلدین میں سے کسی نے اب تک یہ تعریف بتائی ہے۔ معذرت کے ساتھ مگر آپ کے اس جواب سے مزید کنفیوژن بڑھ گئی ہے۔ فسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون والی آیت پر عمل کرتے ہوے کوئی اہل ذکر سے سوال کرتا ہے اور وہ عالم دین قرآن وحدیث کی رو سے نیز صحابہ کی سمجھ کے مطابق بات کو واضح کردیتا ہے تو پھر اس فتوے پر عمل کرنا تقلید کیسے ہو سکتا ہے؟
چار امام کے علاؤہ بھی تو تقلید ہوتی ہے بریلوی دیوبندی جماعت اسلامی وغیرہ کے ماننے والے بھی تو مقلد ہی ہیں؟ آپ نے ان کا ذکر نہیں فرمایا۔ اور جب امام ابو حنیفہ کی امامت کے حوالے سے کوئی خودکو امام صاحب کا مقلد مانتا ہے تو کیا ایسی تقلید تقلید شخصی نہیں ہے؟
کفایت اللہ صاحب کا ایسا چہکنا شاید اپنے احناف دوستوں کو خوش کرنے کے لئے ھو
Jab Sach samaj me ajata hai toh qubool karna chahiye…. Ghuma firake baat karne se kuch faida nahi hai…Allah sab my hidayat dey …. Ahle hadees hbhi taqleed karte hai apne Mulla ka ….bus farq ye hai ke apne aap ku Ahle Hadees kahne Wala aam Insaan bhi apne aap ku bada Mufti Samajta hai…. Ayimma ye arba bina daleel ke koi fatwa nahi diya hai….. Allah Hifazat farmaye
6:10
علماء کے بس کی بات نہیں ہے؟؟؟
Kisi Bhi Islamic Sawal Ke Jawab Ke Liye Aap iPlus TV Application Download Karke Wahan Helpline Section Mein Jaayein
Android: goo.gl/hSuJk6
iOS(iPhone): goo.gl/rWhZeL
jhagda band kar diya to dukan nahi band ho jayegi?
Shekh asal mea balance bana rahe hain 😅 . Unhe sab pata hai .
کفایت اللہ صاحب
آپ کے بارے میں میں نے کسی سے سنا تھا کہ آپ ایک جانکار عالم ھیں جو بڑی آسانی سے اپنی مافی الضمیر کو ادا کرلیتے ھیں
آپ سے اتنی سطحی باتوں کی امید نہیں تھی
آپ کی باتیں اتنی گنجلک تھیں کہ آدمی فیصلہ ھی نہیں کر پائے کہ کیا تقلید ھے کیا تقلید نہیں ھے
آپ کو پہلے تقلید کے بارے پورا پڑھنا چاھئے جس طرح کے تیر تگے آپ نے اپنی اس بے مغز تقریر میں چلائے سن کر بڑی ھنسی آئی آپ نے تقلید اور عدم تقلید کو ایک ھی صف میں کھڑا کرنے کی کوشش کی ھے
بھائی آپ پہلے تقلید کو پوری طرح پڑھ لیں پھر کامیڈی کیا کریں
فاما المقلد فمستندہ قول مجتھدہ