Who stopped Imran Khan from offering Eid Namaz?|Why did Haris Rauf fight with fans?| Imran vs Afridi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 มิ.ย. 2024
  • Who stopped Imran Khan from offering Eid Namaz?|Why did Haris Rauf fight with fans?| Imran Riaz Khan vs Shahid Afridi | Umar Cheema Exclusive
    #Imrankhan #Harisrauffight #ImranRiazvsShahidAfridi #breakingnews #latestnews #babarazam #shaheenafridi #umarcheemaexclusive #umarcheema
    Umar Cheema is an award-winning investigative journalist affiliated with The News, Islamabad. He has worked with international organizations like The New York Times, the International Consortium of Investigative Journalists, the Organized Crime and Corruption Reporting Project, and the Global Investigative Journalism Network. Cheema has been part of global teams of journalists who investigated the Panama Papers, Paradise Papers, Pandora Papers, and Swiss Bank. Two American universities and four international media organizations decorated him with awards for his work. Cheema has served on the Global Investigative Journalism Network and the Finance Uncovered boards. He was also selected as a Young Global Leader by the World Economic Forum.

ความคิดเห็น • 299

  • @user-hg4ng9nj1p
    @user-hg4ng9nj1p หลายเดือนก่อน +24

    چیمہ صاحب ، اپ ہمیشہ اقلیتوں کے لیے اواز اٹھاتے ہیں جو ایک قابل احترام عمل ہے ۔ خدا اپ کو بہت بہت برکت دے ۔

    • @user-db1jj1wd9j
      @user-db1jj1wd9j หลายเดือนก่อน

      عمر چیمہ صاحب!!
      Being مسلمان آپ مجھے اپنے تبصرے یہ لوجل ضرور بتائیں کہ پاکستان کے قوانین کے مطابق مرزائی مسلمانوں کی مذھبی روایات کی تقلید نہیں کر سکتے ھیں تو ان خبیس مرزائیؤں کو بالکل اسی دن یہ جانور ذبح کرنے کی کیا مصیبت پڑی ہے گویا وہ خود شرارت کر کے ایک جھگڑا پیدا کر رھے ھیں۔ اسپیشل اور مخصوص دنوں کو ایسی حرکت نہ کریں اور باقی کے سال بھر کے اندر کرتے پھریں تو کسی مسلمان کو مزاحمت کرنے کی بھلا کیا ضرورت پیش آئے گی؟؟ یہ جھگڑا بلکہ فتنہ گورے نے جنم دیا تھا اور یہ بدبخت آج تک اسی لعنت میں مبتلا ھیں- لہٰذا پنجاب گورنمنٹ نے بالکل صیح اقدام اٹھایا
      میرے سوال کا جواب ضرور دیں

  • @muhammadzubair7456
    @muhammadzubair7456 หลายเดือนก่อน +6

    نیازی جب وزیراعظم تھا تب اس کو نماز عید پڑھنے سے کون منع کرتا تھا

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน +16

    جیل والوں سے بے شک پوچھ کر دیکھ لیں کہ اس نے کبھی روٹین کی نماز بھی پڑھی ہے. ان کا جواب ناں میں ہی ہو گا.

    • @khanKhan-hp3zt
      @khanKhan-hp3zt หลายเดือนก่อน +1

      😂😂😂 beautiful that's the truth

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน +12

    3:26 بالکل درست کہہ رہے ہیں. ویسے بھی اس نشئی کو عید کی نماز پڑھنا آتی ہی کہاں ہے. اب پچھتر سال کی عمر میں سیکھ بھی نہیں سکتا. اس بہانے کی آڑ میں اپنی اصلیت چھپاتا ہے.

  • @ZAIN_khan752
    @ZAIN_khan752 หลายเดือนก่อน +4

    عمران خان نیازی نے زندگی میں ایک بار بھی نماز عید نہیں ادا کی

  • @tariqsaddiq3677
    @tariqsaddiq3677 หลายเดือนก่อน +43

    عمران خان نے نے نہ تو جامع مسجد میں جا کر نماز جمعہ پڑی نہ ہی کسی مسلمان کاجنازہ پڑھا اور نہ ہی عید گاہ میں جا کر عید کی نماز ادا کی بس نام کا مسلمان ہے بس دکھاوے کے لیے تسبیح گھماتا رہتا ہے اج تک کبھی بھی اس نے کوئی اسلامی تعلیمات کے مطابق کوئی بھی کام نہیں کیا جس سے آگاہی ہو کہ اسلام کے بارے میں یہ سچ ثابت ہو ۔جب بھی اسلامی تاریخ کے بارے میں بات کی غلط تشریح کی ۔براے مہربانی ہوگی اگر یہ عمران خان جیل میں اسلام کی تعلیم حاصل کرے

    • @saleemejazkhan8804
      @saleemejazkhan8804 หลายเดือนก่อน +1

      100 فیصد درست بات کی ہے آپ نے

    • @khalidparvaiz4887
      @khalidparvaiz4887 หลายเดือนก่อน +2

      Endorsed, mushrak not allowed , nikah in iddat , sajda at Pakpatan. Mazar with pinki

    • @user-fv8ns4lz2k
      @user-fv8ns4lz2k หลายเดือนก่อน

      Your ☝️⚖️🐷☝️🇵🇰

    • @user-cs8jp9fv4n
      @user-cs8jp9fv4n หลายเดือนก่อน

      100 فیصد.

    • @Rainbow-er5kj
      @Rainbow-er5kj หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

  • @zafarnaeem2820
    @zafarnaeem2820 หลายเดือนก่อน +13

    چیمہ صاحب کسی غیر مسلم کا مزہب زبردستی تبدیل نہیں کروایا جا سکتا دنیا میں اسلام پیار و محبت سے پھیلا زبردستی سے نہیں پھیلا

    • @tqm790
      @tqm790 หลายเดือนก่อน

      😂

    • @user-hx9uc2dy6s
      @user-hx9uc2dy6s หลายเดือนก่อน

      Islam ma jitna Jabar Hai Itna Kahin Nae. Islam sirf sirf Talwar se pehla Hai Yeh Ek Haqiqat hai

  • @muhammadnajeem4165
    @muhammadnajeem4165 หลายเดือนก่อน +22

    تبلیغ بھی حکمت اور دانائی کے ذریعہ کی جاتی نہ ڈنڈے کے زور پر ۔ ہر آدمی داعی نہیں بن سکتا دین کے معاملے میں جبر نہیں ہے

  • @InsideAutismwithAneeqaZafar
    @InsideAutismwithAneeqaZafar หลายเดือนก่อน +2

    بہترین تجزیہ اقلیت اور عقائد پر ۔۔ جزاک اللہ

  • @farrukhusmani
    @farrukhusmani หลายเดือนก่อน +4

    اس سے پہلے وہ کون سی باقاعدگی کے ساتھ نماز عیدین ادا کرتے تھے سیاست کرنے کے لئیے کوئی نہ کوئی ایشو ضروری ہے

  • @nasirafatima9447
    @nasirafatima9447 หลายเดือนก่อน +3

    محترم چیمہ صاحب آپ کی مذہب پر گفتگو سوفیصد درست ہے ۔دنیا کے تمام مذاہب ایک ہی راستہ دکھاتے ہیں ،نیکی کی راہ پر چلو اور برائی سے بچو۔
    اور عبادت اس ہستی کی کی جاتی ہے جس نے کل کائنات کو پیدا کیا۔
    فرمان الٰہی ہے کہ" بہت کم لوگ ہیں جو شعور والے ہیں"
    الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ حشر میں ہمیں صالح بندوں میں شمار کرے آمین

    • @user-db1jj1wd9j
      @user-db1jj1wd9j หลายเดือนก่อน

      عمر چیمہ صاحب!!
      Being مسلمان آپ مجھے اپنے تبصرے یہ لوجل ضرور بتائیں کہ پاکستان کے قوانین کے مطابق مرزائی مسلمانوں کی مذھبی روایات کی تقلید نہیں کر سکتے ھیں تو ان خبیس مرزائیؤں کو بالکل اسی دن یہ جانور ذبح کرنے کی کیا مصیبت پڑی ہے گویا وہ خود شرارت کر کے ایک جھگڑا پیدا کر رھے ھیں۔ اسپیشل اور مخصوص دنوں کو ایسی حرکت نہ کریں اور باقی کے سال بھر کے اندر کرتے پھریں تو کسی مسلمان کو مزاحمت کرنے کی بھلا کیا ضرورت پیش آئے گی؟؟ یہ جھگڑا بلکہ فتنہ گورے نے جنم دیا تھا اور یہ بدبخت آج تک اسی لعنت میں مبتلا ھیں- لہٰذا پنجاب گورنمنٹ نے بالکل صیح اقدام اٹھایا
      میرے سوال کا جواب ضرور دیں

  • @salemgill8211
    @salemgill8211 หลายเดือนก่อน +7

    چیمہ صاحب! عمران کے ساتھ صاحب نہیں عمران زانی کہا کریں۔

  • @AbdurRehman-zz7qj
    @AbdurRehman-zz7qj หลายเดือนก่อน +2

    عید مبارک چیمہ صاحب۔بڑا خوبصورت مشورہ ہے کہ سخت سے سخت بات اچھے انداز میں کی جائے۔اس کےلیے صبر،حکمت،دانشمندی اور جانے کیا کیا اوصاف چاہییں۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دانے دیے بغیر والی ڈگری ہونی چاہیئے 😂

  • @iffatnayyar3493
    @iffatnayyar3493 หลายเดือนก่อน

    بہترین تجزیہ

  • @786_GEMS
    @786_GEMS หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیراً کثیراً خیرکم عید مبارک

  • @muhammadarshadjaved4415
    @muhammadarshadjaved4415 หลายเดือนก่อน +4

    اپ کو بھی عید مبارک برادر

  • @MuhammadIqbal-ol3iu
    @MuhammadIqbal-ol3iu หลายเดือนก่อน +9

    Imran nay pori zindgi kabi eidgah mein namaz pari ho ya kisi ka janaza para ho aik bi tasveer koi daikha day.tamashgir hai koi tamasha chaay

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 หลายเดือนก่อน +3

    جب سوشل میڈیا کو ٹھیک کربے کے لیے پنجاب میں قانون بنایا تو اپ سب کو تکلیف ہوی۔

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 หลายเดือนก่อน

    محترم جناب عمر چیمہ صاحب سلام!
    آپ کو ہماری طرف سے دلی عید مبارک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @usmanahmed7901
    @usmanahmed7901 หลายเดือนก่อน +3

    نماز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں ۔یہ اسلامی ٹچ ہے

  • @safdarkhan8793
    @safdarkhan8793 หลายเดือนก่อน +2

    I appreciate your comments on the subject of religion. Well done

  • @t.musheer-ol5uo
    @t.musheer-ol5uo หลายเดือนก่อน +4

    عمران کو تو نماز پڑھنی ھی نہیں آتی تو پھر اس کو روکنا کیا اور اجازت دینا کیا۔ جس آدمی کو کلمہ نہ آتا ھو اس نے کیا نماز پڑھنی۔

  • @shershah6814
    @shershah6814 หลายเดือนก่อน +6

    Mojey yaqeen hai imran ko nemaz atha be nahi

  • @AshiqHussain-xm5jj
    @AshiqHussain-xm5jj หลายเดือนก่อน +2

    جو ادمی چرس پیتا ھے وہ نماز نہیں پڈ تا چیمہ صاحب اپکو عید مبارک

  • @user-tf3qi3wq4g
    @user-tf3qi3wq4g หลายเดือนก่อน +3

    Zendabad jut da putar❤❤❤❤❤

  • @zafarnaeem2820
    @zafarnaeem2820 หลายเดือนก่อน +3

    پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر اور شاہین شاہ آفریدی اور دیگر کھلاڑی جن کی کارکردگی اچھی نہیں ھے کو ٹیم سے فارغ کر دیا جائے آسی طرح ٹیم میں گروپ بندی ختم ہو جائے گی اور ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریگی

  • @mnbashir5515
    @mnbashir5515 หลายเดือนก่อน +3

    ﴿لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ﴾

  • @RanaUmair-nz8qn
    @RanaUmair-nz8qn หลายเดือนก่อน +1

    Great brother

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 หลายเดือนก่อน +1

    Good 👍👍

  • @tariqalitariqali2615
    @tariqalitariqali2615 หลายเดือนก่อน +1

    Great sir 💯💯💯💯

    • @user-db1jj1wd9j
      @user-db1jj1wd9j หลายเดือนก่อน

      عمر چیمہ صاحب!!
      Being مسلمان آپ مجھے اپنے تبصرے یہ لوجل ضرور بتائیں کہ پاکستان کے قوانین کے مطابق مرزائی مسلمانوں کی مذھبی روایات کی تقلید نہیں کر سکتے ھیں تو ان خبیس مرزائیؤں کو بالکل اسی دن یہ جانور ذبح کرنے کی کیا مصیبت پڑی ہے گویا وہ خود شرارت کر کے ایک جھگڑا پیدا کر رھے ھیں۔ اسپیشل اور مخصوص دنوں کو ایسی حرکت نہ کریں اور باقی کے سال بھر کے اندر کرتے پھریں تو کسی مسلمان کو مزاحمت کرنے کی بھلا کیا ضرورت پیش آئے گی؟؟ یہ جھگڑا بلکہ فتنہ گورے نے جنم دیا تھا اور یہ بدبخت آج تک اسی لعنت میں مبتلا ھیں- لہٰذا پنجاب گورنمنٹ نے بالکل صیح اقدام اٹھایا
      میرے سوال کا جواب ضرور دیں

  • @blue-rk6de
    @blue-rk6de หลายเดือนก่อน +5

    Religion card has ruined Pakistan.

  • @nasrmobin9530
    @nasrmobin9530 หลายเดือนก่อน +1

    Khair Mubarak aur apko aur tumam ahle Khanna aur tumam subscribers ko bi 💐💐💐❤❤❤

  • @overseaspakistanipov1874
    @overseaspakistanipov1874 หลายเดือนก่อน +1

    Hello 👋 Umar Sahib,aap ku aur aap Kay family ku be meri taraf sey Eid Mubarak ❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadrafique834
    @muhammadrafique834 หลายเดือนก่อน +2

    چیمہ صاحب میں بی بی سی گزشتہ چالیس سال سن اور اب دیکھ رہا ہوں پہلے ریڈیو پر پھر نیٹ پر خبریں اور اب تحریروں کی شکل میں وہ پاکستان سے خبریں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہیں اور ہم کہ پانح سال اور چار ماۀ سے بس ایک خبر ھے ہر روز نئے انگل سے اب تو سر درد کرتا ھے

  • @user-vr5uw2jx3t
    @user-vr5uw2jx3t หลายเดือนก่อน

    Love U Eid Mubarak

  • @SahibOad78
    @SahibOad78 หลายเดือนก่อน

    ہمیں بھی اس طرح کی بہت ساری دعوتیں ملی۔ اکثر دوست ہی دعوت دیتے تھے ۔ ابھی بھی کجھ انتظار میں ہیں۔ ان کا اس پر زور ہے کہ جھوٹے مذہب کو چھوڑ کر سچے مذہب کو اپنا لو۔

  • @enaam44
    @enaam44 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @waheedullahaftab7258
    @waheedullahaftab7258 หลายเดือนก่อน

    چیمہ صاحب ۔عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

  • @aleenaahmed8954
    @aleenaahmed8954 หลายเดือนก่อน +1

    Eid mubarak ap ko

  • @mukhtarbalochmukhtarbaloch7357
    @mukhtarbalochmukhtarbaloch7357 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤

  • @azizullahsharif5572
    @azizullahsharif5572 หลายเดือนก่อน +1

    AoA. Eidul Azha Mubarak to you and your entire family.
    Must admire you for highlighting the issue concerning Hindu student.
    You are absolutely right that no one should force others to change their faith.
    Moreover, our religion cleary says: " La Ikra Fid Deen."

  • @waqasahmed3422
    @waqasahmed3422 หลายเดือนก่อน

    As always, Cheema sb, you have given a good, balanced analysis. We need tolerant and truth-hungry journalists like you.

  • @user-cs8jp9fv4n
    @user-cs8jp9fv4n หลายเดือนก่อน

    اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے یہ ھمارے اپنے لیے بہتر ھے حکومت ایکشن لے یہ ضروری ہے.

  • @waheedahmed1236
    @waheedahmed1236 หลายเดือนก่อน +3

    Cricket is no more relivent to Pakistan. Pakistan's main problem is " Bread " produce food first than game of cricket.

  • @ArmanKhan-bz8ce
    @ArmanKhan-bz8ce หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @mazharmalik6623
    @mazharmalik6623 หลายเดือนก่อน +1

    Eid Mubarak

  • @usmanahmed7901
    @usmanahmed7901 หลายเดือนก่อน +2

    اس شخص کو اپنے اقتدار کے دوران نماز عید پڑھنے سے کس نے روکا تھا

  • @DrShabir-gp6dc
    @DrShabir-gp6dc หลายเดือนก่อน +1

    عيد مبارڪ

  • @shamshadbegum8654
    @shamshadbegum8654 หลายเดือนก่อน

    Umar Cheema Khair Mubarak

  • @user-fj2ei3qt8c
    @user-fj2ei3qt8c หลายเดือนก่อน +1

    EiD Mubarak bro

  • @mahmed3765
    @mahmed3765 หลายเดือนก่อน

    Great vlog

  • @tahirmir7483
    @tahirmir7483 หลายเดือนก่อน

    Great cheema sb

  • @kakakhan9599
    @kakakhan9599 หลายเดือนก่อน +6

    شاہ محمود قریشی تو نماز پڑھتے ہیں لیکن کپتان نے تو عید نماز کبھی نہیں پڑھیں بلکہ کپتان نے تو کبھی نماز جنازہ بھی کبھی نہیں پڑھی، کپتان پوری دنیا میں جس کا کیلئے سب سے زیادہ مشہور ہے وہ بدکاری ہے

  • @aslamshahzad1994
    @aslamshahzad1994 หลายเดือนก่อน +1

    Cheema sahab khair Mubarak ❤

  • @izharahmad3725
    @izharahmad3725 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rahayhaq9366
    @rahayhaq9366 หลายเดือนก่อน +2

    ❤ Shaitaan Ko Namaaz aur Haj say rokna chaheye…🎉🎉

  • @sajidimran1471
    @sajidimran1471 หลายเดือนก่อน

    Cheema sb Allah apka bhalla kre ye Eid wali news clear to hoi

  • @Searchwarrant103
    @Searchwarrant103 หลายเดือนก่อน +1

    عید مبارک

  • @anwarahmad7076
    @anwarahmad7076 หลายเดือนก่อน +2

    I have a deep respect for you Cheema Sb. I stayed in Germany for a few months in 2022-2023 as part of my PhD studies which I was pursuing from Pakistan. I have an interesting to share a similar story with you. I was very happy to experience how the people there respect everyone's religion.

  • @sahirapervaiz
    @sahirapervaiz หลายเดือนก่อน

    Khair Mubarak Sir..ap ko bhi Eid Mubarak...

  • @Bakhtawer786
    @Bakhtawer786 หลายเดือนก่อน

    Thanks for highlighting the brutal madness of our self righteousness

  • @TomJerry-gs3fi
    @TomJerry-gs3fi หลายเดือนก่อน

    Eid Mubarak Cheema Sb from Karachi ❤

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 หลายเดือนก่อน

    چیمہ جیوے❤❤❤

  • @MukhtarLubna
    @MukhtarLubna หลายเดือนก่อน +2

    Wesay itna issue banane ki zaroorat nahi thi,jab PM tha to kabhi dekha nahi tha Eid ki nimaz parhte,hota he na TV pe dikhate hein,ab bari Eid ki nimaz arahi he 😂khair baqi qaidiyon ke sath parhne dena chaheye tha,thora tarqreer shaqreer ka shonq poora ho jata😂

  • @chowdharyaziz
    @chowdharyaziz หลายเดือนก่อน

    I appreciate your bold bole vlog charm saab, Weldon

  • @jaipalsingh3190
    @jaipalsingh3190 หลายเดือนก่อน

    Good cheema saaab

  • @shabbirbukhari2274
    @shabbirbukhari2274 หลายเดือนก่อน

    Cheema Sahib thank you for your news updates and it's analysis... Also Eid Mubarak hou....

  • @akhtarali2178
    @akhtarali2178 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤MashAllah ❤❤❤❤❤❤Eid Mubarak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤Love you brother❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hanifmuhammad584
    @hanifmuhammad584 หลายเดือนก่อน

    چیمہ صاحب ۔ ایک اچھا پروگرام ہے معاشرے کے grey areas کو زیر بحث لاتے رہا کریں 🌹

  • @livelifewithsq
    @livelifewithsq หลายเดือนก่อน

    👍🏻

  • @user-cs8jp9fv4n
    @user-cs8jp9fv4n หลายเดือนก่อน

    اس سے دعا ہے قنود سنیں پتہ چل جائے گا

  • @muhammadansar8038
    @muhammadansar8038 หลายเดือนก่อน

    ھمیشہ خوشں رھو

  • @hijazi4960
    @hijazi4960 หลายเดือนก่อน +1

    عید سعید

  • @lalarobindaniel5091
    @lalarobindaniel5091 หลายเดือนก่อน +4

    چیمہ صاحب اب ہمارا نعرہ ہے میں بھی پاکستانی ہوں مجھے جینے دو۔❤❤❤❤

  • @user-pi8zw6bb7o
    @user-pi8zw6bb7o หลายเดือนก่อน +3

    Phely onhon ny kub. NAMAZ Pere hai😅
    Ye logh serf dekhawy ke Namaz perty han😅Allah ke nehe😅

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    وعلیکم السلام! عید مبارک.

  • @DrSaudATalha
    @DrSaudATalha หลายเดือนก่อน +1

    Shahid Afraidi refused to join PTI.

  • @hikmat-dn5my
    @hikmat-dn5my หลายเดือนก่อน +1

    Imran Qadiyani,
    Why he will be allowed to perform Eid Namaz.

  • @mohsinmaqsood6830
    @mohsinmaqsood6830 หลายเดือนก่อน

    عید مبارک 🎉

  • @user-mg9ys4pe4y
    @user-mg9ys4pe4y หลายเดือนก่อน

    آپکو بھی عید مبارک ھو

  • @tayyaba591
    @tayyaba591 หลายเดือนก่อน +2

    Imran ne kabi phaly kabi phrahi ha Eid ki namaz

  • @nabizubair
    @nabizubair หลายเดือนก่อน +2

    First to like

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk หลายเดือนก่อน +1

    Have you ever seen Imran Khan offering prayers ? Never ! So what’s the fuss about not allowed to offer Eid prayer ? Imran wanted to have this opportunity to come to media limelight and get attention from media audience !

  • @Amok98
    @Amok98 หลายเดือนก่อน

    Baist shafi top of the list cheema

  • @mobasharahmadtabassam3904
    @mobasharahmadtabassam3904 หลายเดือนก่อน

    ان میں سے کسی کو شاید قرآن کی آیت کا علم نہیں ہوگا.. ارئیت الزی ینھی'. عبداًاذا صلی'. نماز سے روکنے والے کا ذکر قرآن میں موجود ہے..

  • @tausif-un-nisar5537
    @tausif-un-nisar5537 หลายเดือนก่อน +1

    Umer Bhai, Imran riaz per Lannat

  • @FaisalAhmed-fu9vy
    @FaisalAhmed-fu9vy หลายเดือนก่อน +1

    Imran ko namaz ati b to ni ho gi

  • @enaam44
    @enaam44 หลายเดือนก่อน +2

    In Islam every citizen has a right to follow his religion without any outside pressure including our constitution . I feel alleged Maulana should be given a lecture on this subject to anodized any repetition of such instances. By the way Maulana’s qualification on religious should also be checked if he qualifies ?

    • @Hamptonparkdande
      @Hamptonparkdande หลายเดือนก่อน

      Ahmadion k baray ma Bhi yehi khial hai apka?

  • @nasirlbw2567
    @nasirlbw2567 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے آمین

  • @muhammadchishti2290
    @muhammadchishti2290 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    3:40 😂😂😂😂😂😂😂

  • @mohammadzafar2463
    @mohammadzafar2463 หลายเดือนก่อน

    Camera se thora door bethy sir .which will look good

  • @shoaiba91
    @shoaiba91 หลายเดือนก่อน

    Aaj camera angle behter hai sir jeee

  • @saleemkhan-ww6yg
    @saleemkhan-ww6yg หลายเดือนก่อน +1

    خان نے عید پڑھی یا نہیں پڑھی وہ اسکا خود جواب دیگا مگر جو کمال آپ کر رہے ہیں اسکی جرات کسی اور میں کم ہی دیکھی ہے اور اس موجودہ مذہبی تشدد کے دور میں جب قتل جنت کا ٹکٹ بنا ہوا ہے براہ مہربانی اپنی سیکورٹی کا بھی دھیان رکھیں اک درست مگر خطرناک سمت آپ نے لی ہوئ ہے

  • @munirmir5913
    @munirmir5913 หลายเดือนก่อน

    جب عمران وزیر اعظم تھے تو اس وقت کبھی بھی عید کی نماز پڑھنے کی کوئی خبر نہیں آتی تھی۔ جب موصوف اس وقت نماز عید نہیں پڑھتے تھے تو ان کو کیا مسئلہ ھے۔
    ہاں اگر کوئی نماز پڑھنا چاہے تو اسے روکنا نہیں چاہئے ۔

  • @mahboobhussain5515
    @mahboobhussain5515 หลายเดือนก่อน

    W

  • @golemclash8841
    @golemclash8841 หลายเดือนก่อน

    That happened lot with Hindo students in schools and collages too i witnessed it .children in school are not trained to mingle with other communities/societies

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน +4

    16:17 نئیں جی جذبات صرف مُلا کے اور اس کے تربیت یافتہ مسلمانوں کے ہوتے ہیں.

  • @HazarHussian-gg8lz
    @HazarHussian-gg8lz หลายเดือนก่อน

    Chema sb 1:46 slowly slowly please start is very fast.

  • @farrukhhussain6551
    @farrukhhussain6551 หลายเดือนก่อน

    CHEEMA SAHIB WELDON FAITH ABOUT RELIGION IS VERY TRUE.
    AAY SABB MOLVI -- DAAA KAMAL AYA
    SAMAJ TAYY GAYY HOGAYY