چیف جسٹس پاکستان کو مولوی لکھوانے لگے فیصلے کیوں پھول گئے قاضی کے ہاتھ پاؤں Justice for sale

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • پاکستان کی عدالت عالیہ کو اب ملا کریں گے ڈکٹیٹ
    #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir
    #supremecourt
    #supremecourtdecision
    #supremecourtruling

ความคิดเห็น • 42

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน +1

    Musalman wo hay jis ki Zubanaur hath say log mehfooz hain

  • @amanullahjoyiajoyiagothahm3416
    @amanullahjoyiajoyiagothahm3416 หลายเดือนก่อน +3

    احمدی مسلمان ہیں

    • @anwarniazi9
      @anwarniazi9 หลายเดือนก่อน

      @@amanullahjoyiajoyiagothahm3416 ahmadi are no Muslims

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน +4

    Aakhri zamanay Kay ulma badtrin makhlookh(hadis)

  • @ranatariq737
    @ranatariq737 หลายเดือนก่อน +1

    Judge Sahib ko chahiay tha Fazl ur Rehma ko apni seat per bitha detay ta k insaaf ka mazeed bo baala hota.

  • @farazahmed2939
    @farazahmed2939 หลายเดือนก่อน +3

    ان نام نہاد انتہا پسندوں کے فیصلوں کی کوئ احمیت نہیی ہے

  • @mujeeburrehman2021
    @mujeeburrehman2021 หลายเดือนก่อน +3

    چراغ سب کے بجھیں گے ، ہوا کسی کی نہیں

  • @dadu4500
    @dadu4500 หลายเดือนก่อน +5

    مبارک ھو دنیا جہاں کے احمدیو ! اللہ کے فضل و کرم سے اج مولویوں نے تسلیم کر لیا ھے کہ وہ تبلیغ کے میدان میں مقابلہ نھی کر سکتے

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Aapnay bilkul sach kaha

  • @anwarniazi9
    @anwarniazi9 หลายเดือนก่อน +3

    Mr voger R
    U ahmadi are sporting ahmadi

    • @MamtazAhmed-qg5tz
      @MamtazAhmed-qg5tz หลายเดือนก่อน

      Haq bat ko support krna chahyee

  • @shamsherkhan17
    @shamsherkhan17 หลายเดือนก่อน +2

    قاضی صاحب نے پاکستان کے حقیقی آئین "جس کی لاٹھی اس کی بھینس "کے مطابق فیصلہ دیا ھے۔

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Aakhri zamanay Kay ulma badtrin makhlookh.(hadis)

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 หลายเดือนก่อน +1

    مَاكَانا مُحَمٌَِدُُ سے لیکر وَ خَا تَم النٌَبِيين تک سور ة الا ا حزاب آیت نمبر 40 خَا تَم میں آخری کا ترجمہ کرکے غیر احمدی علماء عوام کو گمراہ کرر ہے ہیں اس بات کو بھی نظر انداز کررہے ہیں جب خاتم کے تَ کےاوپر زبر کے ساتھ جب کسی جمع کے صیغہ کی طرف منسوب ہوگا اسکے معنی سوائے افضل اور اعلی کے اور کچھ نہیں ہوسکتا غیر احمدی علماء (آخری ) کہاں سے ترجمعہ کرکے خَا تَم النبيين کے معنی میں شمار کرکے آخری آخری کا شور برپا کر رہے ہو تے ہیں جب تَ کے اوپر زبر ہو تو سوائے اعلی اور افضل کے کچھ اور نہیں ہوسکتا
    مثلاً حضرت عباس رضی الله عنہ خَاتَم المفسرین کہلاتے ہیں گویا حضرت عباس رضی الله عنہ نے
    قرآن کی تفسیر کی ہے وہ تفسیر آج بھی افضل اور اعلی ہے اسی طرح انحضرت (ص) خَاتَم النبياء ہیں گویا سب نبیوں میں افضل اور اعلی ہیں
    مزہبی سکالر شیخ محی الدین عربی کو المحد ث کہتے ہیں لیکن محدث آج بھی مل جائیں گے لیکن آپ جیسا اعلی اور افضل محد ث نہیں ملیں گےان جملہ دلائل پیش کرنے کا مقصد آنحضرتﷺ کو خاتَم النبياء اور سب نبیوں میں افضل اور حضرت مسیح موعود مہدی مو عود علیہ اسلام کا آنحضرتﷺ کی شریعت کے تابع امتی نبی کا مقام رکھتے ہیں
    کیونکہ آنحضرتﷺ نے حديث اما مکم منکم کے مطابق انے والے چوہدھویں صدی کے مجد د امام مہدی کو چار بار نبی الله کہہ کر پکارا تھا

  • @MR-jm3nz
    @MR-jm3nz หลายเดือนก่อน +6

    اس سپریم کورٹ کے فیصلے پر یہی کہہ سکتا ہوں
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے میری زمین پر انصاف کو قائم کرو جس زمین پر انصاف قائم نہ وہ زمین اللہ تعالیٰ کی نظر سے گر جاتی ہے اس فیصلے پر دنیا بھر میں ذلت اور رسوائی ملی اس فیصلے کا آنے والے وقتوں میں پاکستان پر بہت برا اثر پڑا گا آب یہ ہوگا فیصلہ اس کے حق میں ہوں جس کی لاٹھی اس کی بھینس لیکن آب اس کے برعکس اللہ تعالیٰ کی عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں اللہ تعالیٰ سب سے بہتر ہے فیصلہ کرنے والوں میں سے ہے

  • @haq814
    @haq814 หลายเดือนก่อน

    احمدیوں کا قران سے کیا تعلق۔

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Ap,qadiani to nhi?qazi sb,ko salam. Jalne ealoon ka moonh kala..

  • @MAsifBajwa-d1t
    @MAsifBajwa-d1t หลายเดือนก่อน

    Ap.ki.ama.siy.lakwatiy

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 หลายเดือนก่อน +2

    وقت قیامت تک کا کسی ماں نے وہ ختم نبوت کا مجا ہد پیدا نہیں کیا جو احمدی مسلمانوں کے سامنے اپنا عقیدہ ختم نبوت قرآن اور سنت سے ثابت. کر سکے علماء کا issue صرف پاکستان تک ہے سوچ لیں ملاکی سوچ کی اہمیت کیونکہ ختم نبوت کا issue سعودی عرب میں نہیں ہے پاکستان کو چھوڑ کر باقی کسی ملک میں نہیں ہے مزہب کے معاملے میں دخل گورنمنٹ کا issue ہےہے ہی نہیں

  • @ranatariq737
    @ranatariq737 หลายเดือนก่อน +1

    Is decision say PATA chal gia k Ahmadies k khilaaf decisions aaen k mutabaq nehi bulkay molvi k mutabaq hotay hain 1974 k assembly main bhi aysay hi hooa.

  • @KhawajaAM
    @KhawajaAM หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تبصرہ ہے ۔ جزاک اللہ خیرا

  • @mazhariqbal5462
    @mazhariqbal5462 หลายเดือนก่อน +3

    👍

  • @asifali-e6d5x
    @asifali-e6d5x หลายเดือนก่อน +1

    Zafer aram say raho canda may.... Pakistan may Jo Kuch abi qazi Sahb na qadyani Kay khlife fassa deya both acha ki ha qazi Sahb Alhamdullah musilman han our Pakistan muslimano ka country ha....dafa ho palte.

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Ap ko aflatoon sabit krne ki nakam koshish m ho.

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Bakwas nama.

  • @Tubeislamic135
    @Tubeislamic135 หลายเดือนก่อน +1

    پہلے یہ واضح کریں کہ احمدی مسلمان ہے یا یا اقلیت پہر حقوق کی بات کریں

    • @shamsherkhan17
      @shamsherkhan17 หลายเดือนก่อน

      مسلمان وھی ھے جسے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم مسلمان کہیں۔آپ کے قول کے مطابق ہر وہ شخص مسلمان ھے جو کلمہ گو ھو، قبلہ رو ھو کر نماز ادا کرتا ھو اور مسلمان کا ذبیحہ کھاتا ھو۔مولویوں کے فتوے اگر دیکھے جائیں تو ہر ایک فرقے کے مولوی نے دوسرے فرقے کو کافر لکھا ھوا ھے۔

    • @abdullahkhaleel4219
      @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

      Ahmadibhi na,blke mirzai kahin.