ظفر نامہ
ظفر نامہ
  • 338
  • 160 266

วีดีโอ

iran attacked isreal ایران نے دیا اسرائیل کو منہ توڑ جواب امریکہ اور اسرائیل بھی حیران
มุมมอง 1579 ชั่วโมงที่ผ่านมา
ایران نے بہت تحمل اور عقلمندی سے اسرائیل کو جواب دیا آئرن ڈوم بھی نہ روک سکے سب میزائل #currentaffairs #zafarnama #history #israel #pakistan #ghaza #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #iran #israel
اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کر دیا Hassan Nasrullah killed in air strike
มุมมอง 16721 ชั่วโมงที่ผ่านมา
#currentaffairs #zafarnama #history #israel #pakistan #ghaza #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir
پاکستانی مفتی طارق مسعود خود پھنس گئے توہین قرآن اور توہین رسالت میں کینیڈا میں کی متنازع تقریر
มุมมอง 408วันที่ผ่านมา
اپنے ہی بچھائے جال میں ملا خود پھنسنے لگے یہ ہوتا ہے مکافات عمل جب دوسروں کی زندگیوں سے کھیلو تو خود بھی پھنسو گئے #currentaffairs #zafarnama #history #israel #pakistan #ghaza #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #muftitariqmasood #blasphemy
عید میلاد النبی کے دن احمدی بزرگوں کی قبروں کی بے حرمتی ادھر پاکستان میں آئین کی بے حرمتی
มุมมอง 71514 วันที่ผ่านมา
#currentaffairs #zafarnama #history #israel #pakistan #ghaza #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #ahmadiyya #
کیا اسرائیل موبائل فون کو بھی بم بنا سکتا ہے Are we carring bomb in our handa
มุมมอง 10814 วันที่ผ่านมา
روس نے مغربی ممالک کو دی سخت وارننگ اگر یوکرائن کو دور مار میزائل دیئے تو گھس کر ماریں گے #currentaffairs #zafarnama #history #israel #pakistan #ghaza #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #pagers #pagersexplosions #russia #Ukraine
سالانہ اجتماع مجلس انصاراللہ کینیڈا کی جھلکیاں 37th National ijtima Ansarullah Canada
มุมมอง 37628 วันที่ผ่านมา
#ansars #Ansarullah #zafarnama #currentaffairs
current affairs with Dr Iqbal کیا یوکرائن جنگ ہار چکا ہے
มุมมอง 106หลายเดือนก่อน
حالات حاضرہ پر ایک بھر پور تبصرہ #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #russia #ukraine Ukraine #ukrainewar #iran #israel #turkey #bricks
پاکستان پھر لہولہان معصوم انسانوں کا قتل عام کیا ہوگا اس نفرت کا انجام
มุมมอง 496หลายเดือนก่อน
#currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir
چیف جسٹس پاکستان کو مولوی لکھوانے لگے فیصلے کیوں پھول گئے قاضی کے ہاتھ پاؤں Justice for sale
มุมมอง 2.2Kหลายเดือนก่อน
پاکستان کی عدالت عالیہ کو اب ملا کریں گے ڈکٹیٹ #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #supremecourt #supremecourtdecision #supremecourtruling
انجام یہی ہوتا آیا فرعونوں کا ہامانوں کا Zia and Jamaat Ahmadiyya
มุมมอง 716หลายเดือนก่อน
17 August 1988 Story of a great tragedy and a prophesy got full filled #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #Zia #Ahmadiyya
یوم آزادی پاکستان مبارک Pakistan Day کیا کھویا کیا پایا
มุมมอง 143หลายเดือนก่อน
قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #azadikashmir #pakistan #Pakistanday
جسٹس منصور علی شاہ کا تاریخی خطاب کیا ہیں اقلیتوں کے حقوق Minority Rights in Pakistan
มุมมอง 800หลายเดือนก่อน
جسٹس منصور نے قرآن احادیث ، آئین اور قائداعظم کی تقریر کے علاوہ مختلف مذاہب کے حوالہ جات سے مذہبی ہم آہنگی کو ثابت کیا #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #supremecourt #jucticemansooralishah #minority #minortiesinpakistan please watch full address of Justice Mansoor ali shah th-cam.com/users/liveJ85E2fcgXOs?si=cOY9PS75-Tj13PYW
انگلینڈ میں مظاہرے اور جوابی مظاہرے پاکستان بنگلہ دیش سے نہیں تو کینیا سے سبق سیکھے
มุมมอง 124หลายเดือนก่อน
دنیا کے حالات پر ایک نظر #currentaffairs #zafarnama #history #ghaza #israel #pakistan #palestine #pti #ptiofficial #usa #canada #bangladesh #kenya #trump #kamalaharris
بنگلہ دیش اور انگلینڈ میں شدید ہنگامے ایک کی حکومت گئی دوسری مشکل میں
มุมมอง 1582 หลายเดือนก่อน
Who will rule Bangladesh Now Roits in UK situation getting worst Iran and Russia getting closer #currentaffairs #zafarnama #history #pakistan #azadikashmir #ghaza #israel #palestine #pti #ptiofficial #bangladesh #uk #iran
بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ شیخ حسینہ واجد ملک سے فرار
มุมมอง 762 หลายเดือนก่อน
بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ شیخ حسینہ واجد ملک سے فرار
کینیڈا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام Toronto terror plot Father and son arrested
มุมมอง 1462 หลายเดือนก่อน
کینیڈا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام Toronto terror plot Father and son arrested
Isreal,s big attack حماس کے رہنما اسماعیل حانیا کو ایران میں قتل کر دیا گیا
มุมมอง 772 หลายเดือนก่อน
Isreal,s big attack حماس کے رہنما اسماعیل حانیا کو ایران میں قتل کر دیا گیا
تحریک لبیک نے چیف جسٹس کے قتل کا فتوی جاری کر دیا سر کاٹ کر لانے والے کو ایک کروڑ دیا جائے گا
มุมมอง 3102 หลายเดือนก่อน
تحریک لبیک نے چیف جسٹس کے قتل کا فتوی جاری کر دیا سر کاٹ کر لانے والے کو ایک کروڑ دیا جائے گا
Jalsa salana UK Started جلسہ سالانہ برطانیہ اپنی پوری آب و تاب سے شروع
มุมมอง 5612 หลายเดือนก่อน
Jalsa salana UK Started جلسہ سالانہ برطانیہ اپنی پوری آب و تاب سے شروع
Trump V Kamala Haris کس کے سر سجے گا تاج Biden ہو گئے باہر
มุมมอง 752 หลายเดือนก่อน
Trump V Kamala Haris کس کے سر سجے گا تاج Biden ہو گئے باہر
پاکستان میں کچھ انہونی ہونے والی ہے محاذ آرائی زوروں پر اور دہشت گردی بھی زوروں پر
มุมมอง 1622 หลายเดือนก่อน
پاکستان میں کچھ انہونی ہونے والی ہے محاذ آرائی زوروں پر اور دہشت گردی بھی زوروں پر
Trump got Shot in rally ٹرمپ پر ایک ریلی میں گولی چل گئی
มุมมอง 1182 หลายเดือนก่อน
Trump got Shot in rally ٹرمپ پر ایک ریلی میں گولی چل گئی
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ مگر متنازع Supreme Court big decision
มุมมอง 1012 หลายเดือนก่อน
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ مگر متنازع Supreme Court big decision
UK and France elections big upsets برطانیہ اور فرانس کے انتخابات کیا ہو گا آگے
มุมมอง 722 หลายเดือนก่อน
UK and France elections big upsets برطانیہ اور فرانس کے انتخابات کیا ہو گا آگے
Jalsa salana Canada 3rd day highlights جلسہ سالانہ کینیڈا بخیر وخوبی اختتام پذیر
มุมมอง 1.2K2 หลายเดือนก่อน
Jalsa salana Canada 3rd day highlights جلسہ سالانہ کینیڈا بخیر وخوبی اختتام پذیر
Jalsa salana Canada 2nd day highlights جلسہ سالانہ کینیڈا دوسرے دن کی جھلکیاں
มุมมอง 2.7K3 หลายเดือนก่อน
Jalsa salana Canada 2nd day highlights جلسہ سالانہ کینیڈا دوسرے دن کی جھلکیاں
Jalsa Salana Canada 2024 1st day highlights p2 جلسہ سالانہ کینیڈا کی پہلے دن کی مزید جھلکیاں
มุมมอง 3.8K3 หลายเดือนก่อน
Jalsa Salana Canada 2024 1st day highlights p2 جلسہ سالانہ کینیڈا کی پہلے دن کی مزید جھلکیاں
Niagara falls night view and fireworks نیاگرا فال کینیڈا رات کا منظر
มุมมอง 793 หลายเดือนก่อน
Niagara falls night view and fireworks نیاگرا فال کینیڈا رات کا منظر
Canada day fireworks کینیڈا ڈے کی جھلکیاں
มุมมอง 1303 หลายเดือนก่อน
Canada day fireworks کینیڈا ڈے کی جھلکیاں

ความคิดเห็น

  • @mazhariqbal5462
    @mazhariqbal5462 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    👍

  • @AmarasWonderWorld
    @AmarasWonderWorld 3 วันที่ผ่านมา

    👍🏻👍🏻👍🏻🥳🥳🥳

  • @mohammediqbal123
    @mohammediqbal123 8 วันที่ผ่านมา

    Excellent analysis

  • @zaheernoor6128
    @zaheernoor6128 12 วันที่ผ่านมา

    نہایت افسوسناک اللّٰہ سمجھ عطا فرمائے

  • @muhammadnafees6295
    @muhammadnafees6295 12 วันที่ผ่านมา

    Absolutely right mamo . Great massage deliver ❤

  • @amtuldali
    @amtuldali 12 วันที่ผ่านมา

    زبان نہیں پھسلی، اس شیطان نے سوچا ہو گا کینڈا کے لوگ بڑے لبرل ہیں یے بات ہضم کر لیں گے تو آہستہ آہستہ آگے بھی ہم قران کریم کی نعوذبااللہ اپنے مطابق تبدیلیاں شروع کریں۔

  • @amtuldali
    @amtuldali 12 วันที่ผ่านมา

    اسکا مطلب ہے طارق مسعود کی عربی اللہ اور اسکے رسول سے بھی زیادہ اچھی ہے۔شیطان کے منہ سے شیطانی بات نکل گئ۔الھمہ مزقھم کل ممزق و سحقھم تسحیقا

  • @Sheikh-hf7zr
    @Sheikh-hf7zr 12 วันที่ผ่านมา

    Es MUFTRI Key He Saza SUR TUN SAY JUDAH. Keya Augur Yay Ghustakh Muftri Qadyani Yan Hindu Houta Tou Pher Be Taweelaain, Bahanain, Maffiyan Un Ko Dayny Theen? Bilkul Naheen. Un Ko Ko Tou Baghair Gustakhi Kay He MUJRUM Bana Kar QATIL Kar Deya jata Hay. Jo Qanoon Qadiyanioun Kay Leyay Banaya Tha C295 Ab Es MUFTRI GUSTAKH Per Be Lagao. Warna Aienda Qanoon Main Lekh Do Kay Yay Qanoon Sirf Qadiyanioun Per Lagoo Houta Hay. Registered Sarkari Muslimon GHUSTAKHI Kar Saktay Hain. Jaisay chisti Rasool allah, Shiblee Rasool Allah, Ashraf Ali Rasool Allah, Ali Un Wali Allah, Sahaba ra Ko, Ummahat Ul Momneen ra Ko Aur Khulfa e Rashideen ra Ko Galeez Galiyan Daynay Kay Bad Be Sub Pukkay Peeday Muslimon Bulkay Ashiq e Rasool saw pbuh Be Hain.

  • @amrayousaf5866
    @amrayousaf5866 14 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah jazakallah

  • @imtiazkaramat-ym4so
    @imtiazkaramat-ym4so 15 วันที่ผ่านมา

    Murtaza Zafar sahib, ap Ka boht shukria Ka ap Kay maray dada Mukhtar Ahmed of Batali Goi Ka zukr Khair Kia. Ap SA rabta kaisay mumkan ha

  • @dadu4500
    @dadu4500 15 วันที่ผ่านมา

    المیہ یہ ہے کہ جسے اللہ نے ہدایت کیلئے مامور فرمایا اسے دجال قرار دے بیٹھے اور جن بدزات علما کو پیغمبر اسلام نے بدترین مخلوق قرار دیا ان سے ہدایت کے طالب ہیں.

  • @MR-jm3nz
    @MR-jm3nz 15 วันที่ผ่านมา

    اسی کا نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان مدینہ ریاست ہے پاکستان کی عوام بہت ہی مخلص اور پیار اور عزت کرنے والے لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان کو پلیستان کہنے والوں کی اولین فہرست میں پاکستان پر غالب آ گئے ہیں آب کھلم کھلا پاکستان کی دشمنی پر اتر آئے آئیں ہیں اب آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا یہ نہ پاکستان کے مخلص ہیں اور نہ ہی یہ اسلام کے ساتھ مخلص ہیں ان کے اپنے شر پسند مقاصد ہیں اس لیے ان کو فنڈنگ مل رہی ہے جس دن شر پسند کامیاب ہو گئے اس دن ان کی فنڈنگ بند ہو جائے گی

  • @zafarnama-rh2ib
    @zafarnama-rh2ib 15 วันที่ผ่านมา

    Jazaak Allah sir

  • @KhawajaAM
    @KhawajaAM 15 วันที่ผ่านมา

    محترم ظفر صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ آپ نے ان نام نہاد ملاوں اور ان کے چیلوں اور منافقین کی ظالمانہ کارروائیوں پر جس سچائی اور دلیری سے تبصرہ کیا ہے اور ان کو خداتعالی کے عذاب سے ڈرایا ہے وہ بالکل ٹھیک فرمایا ہے خدا کرے آپ کی باتیں ان کے لئے ہدایت کا موجب ہوں

  • @akhirkabtak4032
    @akhirkabtak4032 15 วันที่ผ่านมา

    ماشااللہ اللہ تعالی اپ کو جزا دے

  • @igameschannel5509
    @igameschannel5509 26 วันที่ผ่านมา

    Nice

  • @shahidrazzaq9145
    @shahidrazzaq9145 26 วันที่ผ่านมา

    سب مردود کافر ،لعنتی اپنے آپ کو انصاراللہ بولتے ہیں یہ لعنتی انصارالشیطان ہیں

  • @imqadoos
    @imqadoos 27 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah,

  • @AnnieTauqeer
    @AnnieTauqeer 29 วันที่ผ่านมา

    Please mujhe guide karain kese Canada k liye apply karain humain bhi non ahmadi bht pareshan karte hain

  • @AnnieTauqeer
    @AnnieTauqeer 29 วันที่ผ่านมา

    MashAllah

  • @Mufiju_rahman_Rahmani_7
    @Mufiju_rahman_Rahmani_7 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @abdulnajam3670
    @abdulnajam3670 หลายเดือนก่อน

    Allah Talla Policymakers/Policyholders ko Baseerat-o-Basarat atta farmahai aur Hamaray Mulk-o-Quom par apna khas Fazal-o-Reham farmahai. Ameen

  • @KashifAli-qv1xo
    @KashifAli-qv1xo หลายเดือนก่อน

    ظفر صاحب۔ سمجھ سے بالا تر ھے ۔اپ لوگوں کو عقل کب اے گی۔ اور اپ لوگ کب نمک حلالی شورع کرو گے۔ ھندوستان میں قادیان میں اپ لوگوں کو ھندوں نے عزت سے مرکز بنانے کی اجازت بھی دی اور پوری سپورٹ بھی کی ۔لیکن اپنے ان لوگوں کے ساتھ نمک حرامی کی اور پاکستان بنانے نکل پڑے۔ پھر پاکستان میں بلاسفہمی قانوں کی حمایت کی۔ جو کہ اج " کرما " بن کر اپ کے ھلے پڑ چکا ھے۔ پچھلے دنوں ازاد کشمیر میں اپ لوگوں( احمدیوں ) کی مساجد پر جتنے بھی حملے ھوے۔ وہ ای۔ ایس ۔ای۔ نے مولویوں کے زریعے کرواے۔ کیونکہ ان دنوں ازد کشمیر میں بجلی کے بلوں کو لے کر تحریک چلی ھوی۔ تھی۔ اس سب سے توجہ ھٹانے کے لیے ای ایس ای۔ نے تحریک لبیک والوں کو Active کیا تھا۔ ۔۔اپ لوگ ھمیشہ ان لوگوں کی حمایت کرتے ھو جو اپ کو جوتے مارتے ھیں۔۔ حیرت ھے۔۔ 😱

  • @haq814
    @haq814 หลายเดือนก่อน

    احمدیوں کا قران سے کیا تعلق۔

  • @haq814
    @haq814 หลายเดือนก่อน

    ااحمدی مرتد ہیں۔اور مرتد کا اسلام سے کیا تعلق۔اسلامی ملک میں مرزائیوں کا کیا کام۔۔

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Aapnay bilkul sach kaha

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Aakhri zamanay Kay ulma badtrin makhlookh.(hadis)

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Bakwas nama.

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Ap ko aflatoon sabit krne ki nakam koshish m ho.

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 หลายเดือนก่อน

    Ap,qadiani to nhi?qazi sb,ko salam. Jalne ealoon ka moonh kala..

  • @MuhammadAfzal-j1h
    @MuhammadAfzal-j1h หลายเดือนก่อน

    Musalman naen ho qadiani show kar ky apni tableegh karo taib ho jao jahnam ka eendhan na bano

  • @MuhammadAfzal-j1h
    @MuhammadAfzal-j1h หลายเดือนก่อน

    Aik badshakal our kana banda nahouzbilla nabi ho sakta hy tum log gadhy sy bi badter ho

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 หลายเดือนก่อน

    مَاكَانا مُحَمٌَِدُُ سے لیکر وَ خَا تَم النٌَبِيين تک سور ة الا ا حزاب آیت نمبر 40 خَا تَم میں آخری کا ترجمہ کرکے غیر احمدی علماء عوام کو گمراہ کرر ہے ہیں اس بات کو بھی نظر انداز کررہے ہیں جب خاتم کے تَ کےاوپر زبر کے ساتھ جب کسی جمع کے صیغہ کی طرف منسوب ہوگا اسکے معنی سوائے افضل اور اعلی کے اور کچھ نہیں ہوسکتا غیر احمدی علماء (آخری ) کہاں سے ترجمعہ کرکے خَا تَم النبيين کے معنی میں شمار کرکے آخری آخری کا شور برپا کر رہے ہو تے ہیں جب تَ کے اوپر زبر ہو تو سوائے اعلی اور افضل کے کچھ اور نہیں ہوسکتا مثلاً حضرت عباس رضی الله عنہ خَاتَم المفسرین کہلاتے ہیں گویا حضرت عباس رضی الله عنہ نے قرآن کی تفسیر کی ہے وہ تفسیر آج بھی افضل اور اعلی ہے اسی طرح انحضرت (ص) خَاتَم النبياء ہیں گویا سب نبیوں میں افضل اور اعلی ہیں مزہبی سکالر شیخ محی الدین عربی کو المحد ث کہتے ہیں لیکن محدث آج بھی مل جائیں گے لیکن آپ جیسا اعلی اور افضل محد ث نہیں ملیں گےان جملہ دلائل پیش کرنے کا مقصد آنحضرتﷺ کو خاتَم النبياء اور سب نبیوں میں افضل اور حضرت مسیح موعود مہدی مو عود علیہ اسلام کا آنحضرتﷺ کی شریعت کے تابع امتی نبی کا مقام رکھتے ہیں کیونکہ آنحضرتﷺ نے حديث اما مکم منکم کے مطابق انے والے چوہدھویں صدی کے مجد د امام مہدی کو چار بار نبی الله کہہ کر پکارا تھا

  • @ranatariq737
    @ranatariq737 หลายเดือนก่อน

    Is decision say PATA chal gia k Ahmadies k khilaaf decisions aaen k mutabaq nehi bulkay molvi k mutabaq hotay hain 1974 k assembly main bhi aysay hi hooa.

  • @ranatariq737
    @ranatariq737 หลายเดือนก่อน

    Judge Sahib ko chahiay tha Fazl ur Rehma ko apni seat per bitha detay ta k insaaf ka mazeed bo baala hota.

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 หลายเดือนก่อน

    وقت قیامت تک کا کسی ماں نے وہ ختم نبوت کا مجا ہد پیدا نہیں کیا جو احمدی مسلمانوں کے سامنے اپنا عقیدہ ختم نبوت قرآن اور سنت سے ثابت. کر سکے علماء کا issue صرف پاکستان تک ہے سوچ لیں ملاکی سوچ کی اہمیت کیونکہ ختم نبوت کا issue سعودی عرب میں نہیں ہے پاکستان کو چھوڑ کر باقی کسی ملک میں نہیں ہے مزہب کے معاملے میں دخل گورنمنٹ کا issue ہےہے ہی نہیں

  • @shaharyarsaleemnaushahi844
    @shaharyarsaleemnaushahi844 หลายเดือนก่อน

    Qadyani ahmde pakka kfir or murtad he is me kor shak nahi

  • @MAsifBajwa-d1t
    @MAsifBajwa-d1t หลายเดือนก่อน

    Ap.ki.ama.siy.lakwatiy

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب شریف کمزور آدمی کو ڈراتے دھتکارتے ہیں اور خوفزدہ کرتے ہیں لیکن زور آور کے سامنے انکی گھگی بندھ جاتی ہے اگر فیصلہ قانون کے مطابق تھا تو جسٹس سہنا کیطرح ڈٹ جاتے اور اس کی طرح جان دے دیتے ۔

  • @shamsherkhan17
    @shamsherkhan17 หลายเดือนก่อน

    قاضی صاحب نے پاکستان کے حقیقی آئین "جس کی لاٹھی اس کی بھینس "کے مطابق فیصلہ دیا ھے۔

  • @naeemakhter9347
    @naeemakhter9347 หลายเดือนก่อน

    Ahmadi / Qadiani kafir hain aap apna btain kia hay

  • @amanullahjoyiajoyiagothahm3416
    @amanullahjoyiajoyiagothahm3416 หลายเดือนก่อน

    احمدی مسلمان ہیں

    • @anwarniazi9
      @anwarniazi9 หลายเดือนก่อน

      @@amanullahjoyiajoyiagothahm3416 ahmadi are no Muslims

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Musalman wo hay jis ki Zubanaur hath say log mehfooz hain

  • @RajaNasimKhan
    @RajaNasimKhan หลายเดือนก่อน

    Aakhri zamanay Kay ulma badtrin makhlookh(hadis)

  • @دینکےتابعدنیا
    @دینکےتابعدنیا หลายเดือนก่อน

    مرزائیو! نبوت کے جھوٹے دعوے دار مرزا غلام قادیانی کذاب کے پیروکارو اپنے مرزے کے کردار پر بحث کیوں نہیں کرتے۔۔۔پہلے مرزے کے کردار پر بحث کرو پھر دیکھتے ھیں تمہارے پرچار کی صلاحیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @anwarniazi9
    @anwarniazi9 หลายเดือนก่อน

    Mr voger R U ahmadi are sporting ahmadi

    • @MamtazAhmed-qg5tz
      @MamtazAhmed-qg5tz หลายเดือนก่อน

      Haq bat ko support krna chahyee

  • @muhammadyaqoob5467
    @muhammadyaqoob5467 หลายเดือนก่อน

    Backwash band ker, review of judgements is routine matter.

  • @farazahmed2939
    @farazahmed2939 หลายเดือนก่อน

    ان نام نہاد انتہا پسندوں کے فیصلوں کی کوئ احمیت نہیی ہے

  • @farazahmed2939
    @farazahmed2939 หลายเดือนก่อน

    اسلامی فیصلے کھلے عام سب کے سامنے ہوتے ہیی بند کمروں میی چوروں کی طرح نہیی ہوتے