ماشاء الله تبارك الله شیخ محترم اللہ تعالیٰ نے حضرت جی کو علم کا سمندر عطاء فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضرت جی کے ساتھ حضرت کے مشن کے لیے قبول فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آمین ماشاء اللہ بہت بہترین انداز میں سمجھایا ہے حضرت نے اللہ تعالیٰ حضرت کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے امین
اللهم صلى على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ham chahte h ki app nabiyon k tableeg ka nehaj tariqa aur tarz aur usool aur zabta aur saleeqa aur hikmat par zada se zada roshi dalen. taki bharat k maulana saad ne jo tableeg k kaam me bigaad kiya h uski islaah ho sake
jub H Easa aasmaan say neechay aa-ain gay to phir ehl e kitaab [yahoodi] eamaan lay aa-ain gay. Uger ehl e kitaab [yahoodi] H Easa per eamaan lay aa-ain gay to phir H Easa inko qutul kiyoon kerain gay?/ suwaal bunta hai ya nahi?/
مولانا سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ ایمان داری اور سچے دل کے ساتھ دوبارا بہت غور وفکر کے ساتھ قرآن کی روشنی میں نزولِ مسیح پر تحقیق کریں قرآن میں جہاں جہاں عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے اس کو اکٹھا کریں اور دل کو صاف کرکے تحقیق کریں ان شاءاللہ سچائی واضح ہو جائے گی سورہ مائدہ میں پوری تفصیل اللّٰہ پاک نے فرما دی ہے اور سورہ عمران میں بھی
علماء کو چاہیے کہ جب بھی تقریر کریں تو یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ قیامت کے دن اس تقریر کو صرف اور صرف قرآن کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا اور اللّٰہ سے ڈر جائیں کہ کہیں ہم بہت بڑی غلطی تو نہیں کررہے ہیں کہیں ہم انجانے میں قرآن کو جھٹلا تو نہیں گئے ہیں کہیں ہم نے بخاری اور مسلم کو قرآن کا درجہ تو نہیں دے دیا ہے اللّٰہ کی کتاب کو ترجیح دینے کوئی کمی تو نہیں کردی ہے قرآن کے علاوہ کوئی چیز انسان کو جنت میں نہیں لے جا سکتی ہے
The controversy around Jesus is his ascension is his raising up, Shaykh spent most of his time talking about his birth in which there is no controversy.
Huzrut Ghumun ne mar-fut ki nehrain beha the han lakin aik aayut ka zikr gole ker gauy han, kiyoon???? Chapter 23 : Verse 50 وَجَعَلۡنَا ابۡنَ مَرۡیَمَ وَاُمَّہٗۤ اٰیَۃً وَّاٰوَیۡنٰہُمَاۤ اِلٰی رَبۡوَۃٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّمَعِیۡنٍ اور ابن مریم کو اور اس کی ماں کو بھی ہم نے ایک نشان بنایا تھا اور ان دونوں کو ہم نے ایک مرتفع مقام کی طرف پناہ دی جو پُرامن اور چشموں والا تھا. kaya ''Rbwah H Easa ko pusund nahi aaya tha???
jutka suwaal::qiyaamut k din easaaiyoon ka nubi kown hoga?? H Easa to ummut e Muhammadiyya main shaamil ho chookay hoon gay?? suwaal bunta hai ya nahi??
قرآن کریم میں کہیں بھی یہ بات نہیں لکھی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے ہیں اور نہ ہی یہ لکھا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے دوبارا دنیا میں بھیجے جائیں گے اگر کوئی عالم قرآن کریم سے یہ ثابت کرتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے ہیں اور قیامت سے پہلے دوبارا دنیا میں آئیں گے تو سمجھیئے کہ حدیث کو سہی ثابت کرنے کے لئے قرآن کی غلط تفسیر اور تشریح کی ہے گویا کہ حدیث کو قرآن پر ترجیح دی ہے علماء کو یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ حدیث اللّٰہ کی کتاب نہیں ہے اور نہ ہی حدیث کی کتابیں نبی نگرانی میں لکھوائی گئی ہیں مجھے بڑا افسوس ہے کہ یہ علماء قیامت کے دن اللّٰہ کو کیا جواب دینگے جب اللّٰہ پوچھے گا کہ میں نے قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا ہے اور قرب قیامت دوبارا دنیا میں بھیجوں گا یہ علماء یہ آیت پڑھ کر وماقتلوہ وماصلبوہ کی غلط تفسیر کرتے ہیں اور اس سے پہلے جو آیت ہے وہ نہیں پڑھتے اسمیں بتایا گیا ہے کہ یہود و نصاریٰ دعوہ کرتے ہیں کہ ہم نے اللّٰہ کے رسول عیسیٰ ابنِ مریم کو قتل کیا ہے تو اللّٰہ پاک نے ان کے دعووں کی تردید کی ہے کہ وماقتلوہ وماصلبوہ یہود و نصاری نہ قتل کر سکے نہ سولی پر چڑھا سکے بل رفع الیہ بلکہ اللّٰہ نے اپنی طرف اٹھا لیا اس میں نہ کہیں زندہ کے الفاظ ہیں نہ آسمان کے الفاظ ہیں یہ کلام اسلوب ہم اپنی زبان میں بھی بولتے ہیں اگر کوئی پوچھے کہ تمہارے والد نظر نہیں آرہے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ انھیں اللّٰہ نے اٹھا لیا اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ والد کو اللّٰہ نے زندہ آسمان پر اٹھا لیا
jutka suwaal:: uger uqeedah e mumaatiyut rusool paak k liyay hai to phir yay uqeedah H Easa k liyay bhe hona chaahiyay. H Easa dufun honay k baad zukaat kis ko baantain gay??? suwaal bunta hai ya nahi??
لا حول ولا قوة الا بالله..باھیوں قرآن پڑھو ترجمہ پڑھو بابو كے پیچھے اپنی أخرت خراب مت كرو سب بابے صرف اپنے فرقے اور اپنی جيب كا فايده سوچتے ہے!!! الله سب كو هدايت دے
مولانا گھمن صاحب آپ بات گھمانے کے واقعی ماہر استاد ہیں- جناب یہ قصے کہانیاں بہت پرا نی ھوگئیں ھیں- براہ مہربانی اب عوام کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں- آپ کو چیلنج ھے کہ قران پاک کی 6348 آیات مبارکہ میں سے آپ ایک بھی آیت نہی پیش کرسکتے جس سے ثابت ھو کہ حضرت عیسی' علیہ السلام کا زندہ آسمان پر جانا اور پھر واپس اس دنیا میں آنا- مگر ایک ھی شرط ھے کہ صرف اور صرف قران پاک سے ثابت کریں- اس کے لئے کوئی حدیث یا بزرگان کے اقوال ہرگز پیش نہ کریں- صرف اور صرف قران پاک سے ثابت کریں- لیکن آپ کو پیشگی بتاتا ھوں کہ آپ ہرگز ہرگز زندہ رفع آسمان اور نزول ثابت کرسکینگے-
ماشااللّہ تبارک اللہ بہترین بیان بہترین انداز بیان بہترین موضو ع ❤❤❤
ماشاء اللہ
اگر ہم سمجھیں تو یہ شخص نایاب ہے. 💖
سبحان اللہ
اللہ اکبر
ماشاءاللہ بہت تفصیل سے سمجھایا ہے
الحمدللہ ❤️
ماشاءاللہ تبارک الرحمٰن الرحیم
ماشاءاللہ بہت خوبصورت موضوع ہے
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
ماشاءاللہ
جزاءكم الله تعالى خيرا
Buhat khoob Hazrat G
Subhanalla
ماشاءاللہ بہت دلچسپ بیان ضرور سنیں
اللہ اکبر
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب دامت برکاتھم کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین کشمیر
Ooa
Aameen summa aameen ❤❤❤@@Mohdsayed-k1s
ماشاء الله تبارك الله شیخ محترم
اللہ تعالیٰ نے حضرت جی کو علم کا سمندر عطاء فرمایا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضرت جی کے ساتھ حضرت کے مشن کے لیے قبول فرمائے
آمین یارب العالمین
Masallha 😭 jindabad 💚
مولانا آپکا اندازِ بیان جو آپ اکثر جلسوں میں رکھتے ہیں مجھے بہت پسند ہے مدتوں ہوئ اس طرح کا بیان سنے ہوئے آپکا
اپ سمجاتے اس طرح ہیں کہ بندے کے ماشاءاللہ
بارک اللہ فیکم
ماشاءاللہ استاجی اللہ رب العزت آپ کاسایہ تادیر ھمارےاوپرقائمرکھے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ بہت بہترین انداز میں سمجھایا ہے حضرت نے
اللہ تعالیٰ حضرت کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے امین
MashAllah ❤
Masha Allah
ماشاءاللہ کس بات پر
Ma sha Allah Bohat Ahsan Tareeqe Se Samjhaya.❤️
Mashallah
شیر پاکستان دلائل کا باتاج شہباز
❣️
❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
میں ایک مسافر ہو جب بھی آپکے کے بیان کو سننے لگتا ہو فوراا میری آنکھ لگ جاتی ہے
اور مجھے بہت فائدہ ہورہا ہے مولانا صاحب 🇵🇰🤲🇦🇪
سمجھانے کا طریقہ ماشاءاللہ
آپ نے سچ فرمایا مولانا
کیا سچ فرمایا ہے آپ نے تحقیق کی ہے قرآن پر غور وفکر کیا ہے
Masha Allah 🤲😍🤲😍
ما شاء اللہ ما شاء اللہ مولانا بہت زبردست اللہ اپ کی عمر میں عمل میں صحت میں زندگی میں برکتیں نازل فرمائے
MAASHAA ALLAH❤
Allah Nazrey Bd sa Bachein Ameen❤
Ma sha Allah
ماشاءاللہ کس بات پر
اللہ پاک حضرت جی دامت برکاتھم سلامت رکھے امیں
Good job
precious bayan
❤❤❤
اللهم صلى على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ماشاء اللہ آپکی عمر اور علم وعمل میں ترقی نصیب فرمایں اور آپ کاسایہ ہمارے سرپر تادیر نصیب فرمایں آمین یارب العالمین
ان کے سائے کی آپ کو کیوں ضرورت پڑ گئ
اور کس احسان کے بدلے میں آپ ان کو اتنی دعائیں دے رہے ہیں
یاد رکھو مستحق صرف ماں باپ ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک مجھےآپکی جوتی سیدھی کرنےکی توفیق عطاء فرمائے اللہ آپکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین
کیوں ان میں کیا خوبی ہے
داڑھی اور پگڑی کی وجہ سے
تمہارے ماں باپ نے تکلیف برداشت کرکے تمہیں پال پوس کر بڑا کیا ہے
اس مولانا نے تمہارے لئے کیا کیا ہے
جان نہ پہچان میں ترا مہمان
واہ واہ ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
ان میں کیا خوبی ہے بھائی
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت بڑی شخصیت ہے
hazrat essa as
Best
سيدنا حضرت موسى عليه الصلاة والسلام
Moulana Maryam rajiyallahun anha kahen aap Mufti Saeed Ahmad palanpuri r. Ne bataya hai mas'ala
Assalamu alaikum molana jazak Allah molana 1 baat samajh nahi aaye hazrat Maryam pore 9 maheene hamal si rahe ya nhi
ham chahte h ki app nabiyon k tableeg ka nehaj tariqa aur tarz aur usool aur zabta aur saleeqa aur hikmat par zada se zada roshi dalen. taki bharat k maulana saad ne jo tableeg k kaam me bigaad kiya h uski islaah ho sake
Asslamualekum
jub H Easa aasmaan say neechay aa-ain gay to phir ehl e kitaab [yahoodi] eamaan lay aa-ain gay. Uger ehl e kitaab [yahoodi] H Easa per eamaan lay aa-ain gay to phir H Easa inko qutul kiyoon kerain gay?/ suwaal bunta hai ya nahi?/
مولانا سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ ایمان داری اور سچے دل کے ساتھ دوبارا بہت غور وفکر کے ساتھ قرآن کی روشنی میں نزولِ مسیح پر تحقیق کریں قرآن میں جہاں جہاں عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے اس کو اکٹھا کریں اور دل کو صاف کرکے تحقیق کریں ان شاءاللہ سچائی واضح ہو جائے گی سورہ مائدہ میں پوری تفصیل اللّٰہ پاک نے فرما دی ہے اور سورہ عمران میں بھی
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت دعا کی درخواست
جان نہ پہچان میں ترا مہمان
علماء کو چاہیے کہ جب بھی تقریر کریں تو یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ قیامت کے دن اس تقریر کو صرف اور صرف قرآن کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا
اور اللّٰہ سے ڈر جائیں کہ کہیں ہم بہت بڑی غلطی تو نہیں کررہے ہیں کہیں ہم انجانے میں قرآن کو جھٹلا تو نہیں گئے ہیں کہیں ہم نے بخاری اور مسلم کو قرآن کا درجہ تو نہیں دے دیا ہے اللّٰہ کی کتاب کو ترجیح دینے کوئی کمی تو نہیں کردی ہے
قرآن کے علاوہ کوئی چیز انسان کو جنت میں نہیں لے جا سکتی ہے
Shaykh didn’t talk about the raising of Prophet Jesus he just talked about everything apart from that
Ilyas ghuman sahib kitab husam ul haramain aur mukhalifeen Ka Jawab kab daenge?
حضرت عیسٰی علیہ السلام کا مزار سرینگر کشمیر میں ھے
Aur e dunya mai sirf mirza ko pata chala? 😂
The controversy around Jesus is his ascension is his raising up, Shaykh spent most of his time talking about his birth in which there is no controversy.
1.16 se Jawab Hai
عیسیٰ علیہ السلام بطور امتی آ یں گے سورہ النساء آ یت 172.نہ عیسیٰ اور نہ فرشتوں کو اللّٰہ کا بندہ ہونے میں کوئی عار ہو گی۔
انی اعیذھا کے ترجمے میں خطا ہو گئی ہے آپ سے، فاعل کی نسبت اللہ کی طرف نہیں ہے
jutka suwaal:: uger Allah zumeen per moujood hai to phir Allah H Easa ko aasmaan per kiyoon lay giya, zumeen per he upnay paas rukhta ??
Huzrut Ghumun ne mar-fut ki nehrain beha the han lakin aik aayut ka zikr gole ker gauy han, kiyoon???? Chapter 23 : Verse 50 وَجَعَلۡنَا ابۡنَ مَرۡیَمَ وَاُمَّہٗۤ اٰیَۃً وَّاٰوَیۡنٰہُمَاۤ اِلٰی رَبۡوَۃٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّمَعِیۡنٍ
اور ابن مریم کو اور اس کی ماں کو بھی ہم نے ایک نشان بنایا تھا اور ان دونوں کو ہم نے ایک مرتفع مقام کی طرف پناہ دی جو پُرامن اور چشموں والا تھا. kaya ''Rbwah H Easa ko pusund nahi aaya tha???
jutka suwaal::qiyaamut k din easaaiyoon ka nubi kown hoga?? H Easa to ummut e Muhammadiyya main shaamil ho chookay hoon gay?? suwaal bunta hai ya nahi??
jutka suwaal:: Allah ne H Easa ko upni turuf khood uthhata ya yay kaam frishtoon say kerwa ya??
jutka suwaal:: kaya H Easa k beghiar islam la-waaris hai ya ummut la-waaris hai???
قرآن کریم میں کہیں بھی یہ بات نہیں لکھی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے ہیں
اور نہ ہی یہ لکھا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے دوبارا دنیا میں بھیجے جائیں گے
اگر کوئی عالم قرآن کریم سے یہ ثابت کرتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے ہیں اور قیامت سے پہلے دوبارا دنیا میں آئیں گے
تو سمجھیئے کہ حدیث کو سہی ثابت کرنے کے لئے قرآن کی غلط تفسیر اور تشریح کی ہے
گویا کہ حدیث کو قرآن پر ترجیح دی ہے
علماء کو یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ حدیث اللّٰہ کی کتاب نہیں ہے اور نہ ہی حدیث کی کتابیں نبی نگرانی میں لکھوائی گئی ہیں
مجھے بڑا افسوس ہے کہ یہ علماء قیامت کے دن اللّٰہ کو کیا جواب دینگے
جب اللّٰہ پوچھے گا کہ میں نے قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا ہے اور قرب قیامت دوبارا دنیا میں بھیجوں گا
یہ علماء یہ آیت پڑھ کر
وماقتلوہ وماصلبوہ کی غلط تفسیر کرتے ہیں
اور اس سے پہلے جو آیت ہے وہ نہیں پڑھتے
اسمیں بتایا گیا ہے کہ یہود و نصاریٰ دعوہ کرتے ہیں کہ ہم نے اللّٰہ کے رسول عیسیٰ ابنِ مریم کو قتل کیا ہے تو اللّٰہ پاک نے ان کے دعووں کی تردید کی ہے کہ وماقتلوہ وماصلبوہ
یہود و نصاری نہ قتل کر سکے نہ سولی پر چڑھا سکے
بل رفع الیہ بلکہ اللّٰہ نے اپنی طرف اٹھا لیا
اس میں نہ کہیں زندہ کے الفاظ ہیں نہ آسمان کے الفاظ ہیں
یہ کلام اسلوب ہم اپنی زبان میں بھی بولتے ہیں
اگر کوئی پوچھے کہ تمہارے والد نظر نہیں آرہے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ انھیں اللّٰہ نے اٹھا لیا
اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ والد کو اللّٰہ نے زندہ آسمان پر اٹھا لیا
jutka suwaal:: uger uqeedah e mumaatiyut rusool paak k liyay hai to phir yay uqeedah H Easa k liyay bhe hona chaahiyay. H Easa dufun honay k baad zukaat kis ko baantain gay??? suwaal bunta hai ya nahi??
jutka suwaal:: aap k baad kowi nubi paida nahi hoga'' yay ''ghumun-theory'' hai ya kisi aur bozurg ne bhe yay discovery ki hai??
لا حول ولا قوة الا بالله..باھیوں قرآن پڑھو ترجمہ پڑھو بابو كے پیچھے اپنی أخرت خراب مت كرو سب بابے صرف اپنے فرقے اور اپنی جيب كا فايده سوچتے ہے!!! الله سب كو هدايت دے
اسمیں کسی بابے کا ذکر نہیں
مولانا گھمن صاحب آپ بات گھمانے کے واقعی ماہر استاد ہیں- جناب یہ قصے کہانیاں بہت پرا نی ھوگئیں ھیں- براہ مہربانی اب عوام کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں-
آپ کو چیلنج ھے کہ قران پاک کی 6348 آیات مبارکہ میں سے آپ ایک بھی آیت نہی پیش کرسکتے جس سے ثابت ھو کہ حضرت عیسی' علیہ السلام کا زندہ آسمان پر جانا اور پھر واپس اس دنیا میں آنا- مگر ایک ھی شرط ھے کہ صرف اور صرف قران پاک سے ثابت کریں- اس کے لئے کوئی حدیث یا بزرگان کے اقوال ہرگز پیش نہ کریں- صرف اور صرف قران پاک سے ثابت کریں- لیکن آپ کو پیشگی بتاتا ھوں کہ آپ ہرگز ہرگز زندہ رفع آسمان اور نزول ثابت کرسکینگے-
آپ صرف مجھے قرآن سے نماز کا پورا طریقہ بیان کردو
Masha Allah
ماشاءاللہ
Mashallah
Best
Allah aap k ilm or umar may barkat ata farmaay Ameen
سبحان اللہ
ماشاءاللہ