ڈاکٹر معید پیرزادہ مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے آپ کا یہ ویلاگ دیکھتے ہوئے اور اپ کے ذریعے ان معلومات کو جانتے ہوئے. میری خواہش بھی تھی اور میں نے اس کا اظہار بھی اپ سے کمنٹس میں کیا تھا. یقیناً میری طرح بے شمار لوگ یہ خواہش رکھتے ہوں گے، جن سب کی دیرینہ خواہش آج پوری ہو گئی جس عمدہ طریقے سے آپ اس کی ہسٹری بیان کر رہے ہیں، بہت لطف آرہا ہے.
معید صاحب آپ نے بہت دلچسپ انداز میں ایک ہسٹوریکل وی لاگ کیا ہے اس میں آپ نے زبردست محنت اور ریسرچ کی ہے یہ آسان کام نہیں تاریخی معلومات فراہم کرنے کا بے حد شکریہ ہفتے میں ایک وی لاگ اس طرح کر لیا کیجیے باقی آپ پہلے کی طرح خصوصی پاکستان اور خطے کے اور ورلڈ کے معاملات پر بات کرتے رہیں یہ بہت ضروری ہے
بہت خوب ہمشہ کی طرح خوبصورت اور جامع پروگرام اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں اور استقامت سے یہ سفر جاری رکھئے تقریباً دو سو سال مسلمانوں نے سسلی میں حکومت قائم کی یہ تیونس سے آئے تھے
ماشاءاللۂ ، ڈاکٹر صاحب بہت معلوماتی ویڈیو ہے میں زاتی طور پر آپ کیلے کافی فکر مند تھا کہ آپ کیسے سارے اخراجات کرتے ہو گے لیکن آپکے یورپ کے ٹور سے اندازہ ھوا کہ حالات بہت تسلی بخش ہیں آپ سلامت رہیں بمہ اھل وعیال آمین
بہت بہت شکریہ معید ۔ کراچی مین بیٹھ کر ہم نے وہ نظارے کیے جو ہماری جیسی حیثیت والون کے لیے ناممکن ہین۔۔۔ تھوڑی اس گھٹن سے بھی نجات ملی جو پاکستان کے سیاسی حالات نے پیدا کر رکھی ہے۔ جیتے رہو۔ خوش رہو اپنے خاندان کے ساتھ ۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
I lived in subcontinent Africa and last 45 years in north America and Europe, Middle East visited many times and not visited Sophia so really I appreciate this v log. Thank you dr sahib.
بہت اچھی research کی ہے آپ نے۔ میں اتنی تفصیل سے واقف نہیں تھا۔ میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ نے بہت محنت کی ہے اس کی تیاری میں۔ Keep up the good job. Wish you anf your family all the best.
میں نے ارتغرل غازی اور عثمان غازی کی سیریل دیکھے ہیں بہت اچھے لگے اور عثمان غازی کی 6 سیزن کا انتظار ہے اکتوبر میں آنے والا ہے ، ڈاکٹر صاحب گھومے پھرے اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کا نظارہ کرے، آپ کے صلاحیتوں میں مزید پختگی ائیگی ۔ اللہ تعالیٰ فلسطین غزہ اور مسلمانوں پر خصوصی رحم فرمائے آمین ۔
حسینہ واجد کی تگڑی حکومت تھی عدالت بھی مثھی میں تھی اسٹیبلیشمنٹ بھی ہاتھ میں تھی معیشت بھی بہترین تھی ۔یہ میرے سوالات آپ سے ہیں جواب آپ کے پاس ہے تو عوام پاکستان کو باخبر کریں عوام پاکستان مشکور ہو گی
Assalamualaikum WR WB 😍 My Beloved friend, First Allah TaaAllah keeps you safe, healthy with Eman. Ameen.Very Very informative Vlog. Allah TaaAllah gives you the strength to bring the truth out. And we learn.
Superb 👌. Excellent 👍 travelogue.Knowledge, information, education and communication , such a scholarly approach is your hallmark only. Thank you for this great effort to help us learn n gain knowledge.❤🎉🙏
بہت خوبصورت جداگانہ انداز کا تاریخی مقامات پر بہترین ویلاگ سچ میں مزا آگیا
Good information ,u r exploring world. Liked it
ڈاکٹر معید پیرزادہ مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے آپ کا یہ ویلاگ دیکھتے ہوئے اور اپ کے ذریعے ان معلومات کو جانتے ہوئے.
میری خواہش بھی تھی اور میں نے اس کا اظہار بھی اپ سے کمنٹس میں کیا تھا. یقیناً میری طرح بے شمار لوگ یہ خواہش رکھتے ہوں گے، جن سب کی دیرینہ خواہش آج پوری ہو گئی جس عمدہ طریقے سے آپ اس کی ہسٹری بیان کر رہے ہیں، بہت لطف آرہا ہے.
Zabardast Sir
Hamisha khush rho
ماشاء اللّٰہ بہترین وی لاگ بنایا ہے معید بھائی آپ نے بڑی نادر قسم کی معلومات پہنچا رہے ہیں ہمیں، اللّٰہ آپ کو دونوں جہان کی برکت عطا فرمائے آمین
Nice dr sahib. Allah app ko sehat de Ameen
معید صاحب آپ نے بہت دلچسپ انداز میں ایک ہسٹوریکل وی لاگ کیا ہے اس میں آپ نے زبردست محنت اور ریسرچ کی ہے یہ آسان کام نہیں تاریخی معلومات فراہم کرنے کا بے حد شکریہ ہفتے میں ایک وی لاگ اس طرح کر لیا کیجیے باقی آپ پہلے کی طرح خصوصی پاکستان اور خطے کے اور ورلڈ کے معاملات پر بات کرتے رہیں یہ بہت ضروری ہے
شکریہ ڈاکٹر صاحب بہت اچھا لگا آپ کا ان شہروں کی ہمیں بھی سیر کروانا۔ بہت معلوماتی vlog تھا۔
Beautiful city thanks for sharing 👍
Very informative vlog thanks
بہت خوب ہمشہ کی طرح خوبصورت اور جامع پروگرام اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں اور استقامت سے یہ سفر جاری رکھئے تقریباً دو سو سال مسلمانوں نے سسلی میں حکومت قائم کی یہ تیونس سے آئے تھے
Great help for many.
Beside regular political shows, hope to watch more videos on European history. Thanks
دل خوش ہوا۔ اللہ اپ کو اپنی بیٹیوں کی خوشیاں دکھائے ♥️🙏
Ameen
ماشاءاللۂ ، ڈاکٹر صاحب بہت معلوماتی ویڈیو ہے میں زاتی طور پر آپ کیلے کافی فکر مند تھا کہ آپ کیسے سارے اخراجات کرتے ہو گے لیکن آپکے یورپ کے ٹور سے اندازہ ھوا کہ حالات بہت تسلی بخش ہیں آپ سلامت رہیں بمہ اھل وعیال آمین
بہت خوبصورت تجزیہ ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
ابھی شروع نہیں ہوا
آپ کے سیاسی پروگرام دیکھتے دیکھتے اب سیاحتی پروگرام دیکھ کر اچھا لگا۔ keep it up
Why foes Pakistan send terrorists to attack innocent Indian people.
خان ھی عوام کی امید ھے
Why are millions of Muslims running away from Islamic countries and seeking assylum in Christian countries ?
Walikum assalam Dr Saba
بہت اچھی انفارمیشن ہے
Impressive. Please continue to give us insights of history ❤
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Very informative
Appreciated
Well explained . Beautiful places. Thanks about information . You work hard ❤❤❤❤❤👍👍👍♥️👨💻
Great V Log, very Imformative
بہت بہت شکریہ معید ۔
کراچی مین بیٹھ کر ہم نے وہ نظارے کیے جو ہماری جیسی حیثیت والون کے لیے ناممکن
ہین۔۔۔
تھوڑی اس گھٹن سے بھی نجات ملی جو
پاکستان کے سیاسی حالات نے پیدا کر رکھی
ہے۔ جیتے رہو۔ خوش رہو اپنے خاندان کے
ساتھ ۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
I lived in subcontinent Africa and last 45 years in north America and Europe, Middle East visited many times and not visited Sophia so really I appreciate this v log. Thank you dr sahib.
A treasure of information collected after lots of efforts. Love it. I will watch it again. Thank you.
در بدر خاک پسر آج یہاں کل کدھر، زندگی تیرا شکریہ، میری مقدر بھی کیا خوب تر،یہ زندگی کیا خوب تر، شکریہ
Extremely fine vlog Dr. Sab.
شکریہ ۔اچھی انفارمیشن ۔۔۔
Absolutely amazing and informative video.
ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے
💞 لیڈر 💖 عمران خان زنداہ باد💞
آمین یارب العالمین
Amazing & wonderful tours❤
پاکستان کی شان صرف عمران خان
Very informative analysis.
Thank you very much for sharing
such an interesting history! Have a wonderful trip and be safe!
بہت اچھی research کی ہے آپ نے۔
میں اتنی تفصیل سے واقف نہیں تھا۔
میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ نے بہت محنت کی ہے اس کی تیاری میں۔
Keep up the good job. Wish you anf your family all the best.
Very nice and informative keep it up
Very informative velogs.
جزاک اللہ
میں بچپن سے ایسے کسی شہر میں رہنا چاہتا ہوں ۔ کاش میں ایسے شہر میں پیدا ہوتا ۔ ❤❤❤❤
Q
طیب اردگان نے میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنا بہت اچھا فیصلہ تھا
❤DR MOEED❤
❤KHAN KHAN ❤👍🤲🏻👍🤲🏻👍🤲🏻❤️👍🌹🌹👍❤️
Stay safe stay blessd❤❤
میں نے ارتغرل غازی اور عثمان غازی کی سیریل دیکھے ہیں بہت اچھے لگے اور عثمان غازی کی 6 سیزن کا انتظار ہے اکتوبر میں آنے والا ہے ، ڈاکٹر صاحب گھومے پھرے اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کا نظارہ کرے، آپ کے صلاحیتوں میں مزید پختگی ائیگی ۔ اللہ تعالیٰ فلسطین غزہ اور مسلمانوں پر خصوصی رحم فرمائے آمین ۔
Bhai Usman complete hochuka ab koi season nahi aai ga
حسینہ واجد کی تگڑی حکومت تھی عدالت بھی مثھی میں تھی اسٹیبلیشمنٹ بھی ہاتھ میں تھی معیشت بھی بہترین تھی ۔یہ میرے سوالات آپ سے ہیں جواب آپ کے پاس ہے تو عوام پاکستان کو باخبر کریں عوام پاکستان مشکور ہو گی
Dr sahib good for you i m very happy for you❤❤❤❤
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
Dr sb ap ne request ki tou apka vlog show ho raha hamy😂
Excellent analysis
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
Bohat ala
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Great analysis of the history. May God bless you .please keep it up.
ڈاکٹر صاب اور ملکوں میں نہیں جاؤں مجھے ڈر لگ رہا ہے یہ آپ کے محفوظ نہیں
What a beautiful place....also go to vitosha mountain
عمران خان زندہ باد ❤️ پاکستان پائِنْدَہ باد
🇧🇩💕🇵🇰
বাংলাদেশ জিন্দাবাদ
Very nice, worth watching.
Thanks for sharing
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zindabad
Very nice and informative program.
ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ بوس
Thanks for sharing
V interesting and informative
I feel like I am in Bulgaria 🇧🇬 thank you very much Dua for you 🤲🏼
Muslims never sell or abandoned their mosques.
Well done 👍 sir
Excellent work
Superb
Zabardast aaj ka tajzeya vere 👍❤
Free free Imran khan ❤
🧢 shall see , insha Allah
Better days 🤞 19:15
Good information 😊
Muhammad Fateh paid the price and then converted H. Sofia into Mosque.
True but people who read history with liberal lens and liberal sources don’t know these things.
A laudable effort to revive intellectualism.
Please don't do pure historical vlog 😂
It is too boring .
Please put some hooks and current affairs in any next historical vlog 😩
You are right
but intention of video is great 👍
Interesting information regarding history. Thanks Dr. Moeed.
Very much informative knowledge vlog thanks Dr Sahab
Very nice informational vlog, thank you 😊
Very informative and interesting. Please keep the good work.
I am from India and I fully agree with your point on religious tolerance!
DR. MOEED PIRZADA YOU ARE GREAT ❤❤❤❤❤❤❤
Good info👍
Very interesting and informative
Really enjoyed a brief yet enlightening history of Muslim presence in Europe.
MashaAllah wonderful vlog
Amazing, please make more videos like this.
Interesting information
Good work Sir
Assalamualaikum WR WB 😍 My Beloved friend, First Allah TaaAllah keeps you safe, healthy with Eman. Ameen.Very Very informative Vlog. Allah TaaAllah gives you the strength to bring the truth out. And we learn.
nice
Wao
What a wonderful idea to visit European cities with historical intention
Really Impressed
Enjoy your historical family holiday.
Very informative
Well analyzed
Very great n good history information. Thanks
Loved this vlog
Excellent
Waiting for such episodes. 👍
Dr Sahib! Very informative and knowledgeable vlog! Stay blessed@
Very interesting thanks for letting us know the historical information.❤
❤❤ سے سلام معید جی
ziadabad Mere Mohib e watan dost
Well explained, very informative. Hats off to you🎉
Thanks for taking us to this historical place 🙏
Very interesting & informative.
Please keep continue.
Very informative! Thank u .
Pakistan developments taking a negative turn. Allaah khair karey!🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Superb 👌. Excellent 👍 travelogue.Knowledge, information, education and communication , such a scholarly approach is your hallmark only. Thank you for this great effort to help us learn n gain knowledge.❤🎉🙏
Zaberdest
Wonderful sharing Dr Moeed Pirzada
Masha Allah, Allah keep your family happy, amin
Ameen
Very informative like always,stay blessed
Thank you Dr sb, please continue the great analytical and investigative work!
Jazakallah khair
👍Free IK