میرے اس کمنٹ کو ایک بارتمام دوست جوکمنٹ شوق سے پڑتے ہیں اسے لازمی پورا پڑھنا اور اپنی رائے کا ضرور اظہار کیجیےگا ۔شکریہ ویڈیو تو اچھی ہے پر ریلوے ٹریک کے ارد گردجو کچرے اور گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں اسے دیکھ کر دل کو کافی تکلیف ہوتی ہے ۔کاش کے پاکستان ریلوے شہری حکومتیں اور خصوصاً شہری عوام کم سے کم ریلوے ٹریک اور سڑکوں کے ادرگرد کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں صوبائ حکومتیں خصوصی فنڈ جاری کریں اور شہری یوسیز پر سختی سے صفائ کرنے کی ہدایت کریں اورصفائ کیلیے دیے گئے فنڈز پر کڑی نظر رکھیں اور صفائی ہرصورت میں لازمی ہو۔دنیا سے آئے ہوئے سیاح اور وزیٹر ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہونگے ۔ہم خود کو مسلمان اور مسلم ملک کے باسی کہتے ہیں ۔جبکہ اسلام صفائی کو نصف ایمان میں ایک بار پھر کہوں گا صفائ کو نصف ایمان کہاگیاہے ۔یعنی کلمہ پڑھنے کے بعد جو عمل کیا جائے یعنی( صفائ) ایک عمل سے ہمارا آدھا ایمان ہوتاہے اور باقی کے سینکڑوں عمل کرکے ہم آدھے ایمان کوپورے ایمان کی صورت میں مکمل کرسکتے ہیں ۔لیکن ہم ایسے نادان ہیں سینکڑوں عمل پر اپنا سارا زور اور ساری توانائ لگا دیتے ہیں لیکن ایک عمل صفائ پر شاید ہی کوئ غور کرتا فرماتا ہو۔مجھے لگتا ہے کہ لوگوں نے صفائی کو صرف اپنے گھر تک محدود کررکھا ہے جن کی یہ سوچ ہے سراسر غلط اور بچگانہ سوچ ہے خدارا صفائ کو معمولی اور کمتر نہ سمجھیں یہ ایمان کا حصہ ہے اور پورے ایمان کا صرف صفائ آدھا ایمان ہے ۔جوکہ صرف اور صرف مسلمان کی پہچھان ہے لیکن بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دورِ حاضر میں سختی کے ساتھ اس پر غیر مسلم عمل کرتے نظر آتے ہیں ہم مسلمان کوسوں دور زمانہ جاہلیت میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ کسی کو میری بات بری لگے تو میں آپ سے معافی کا طالب ہوں پر جو غلط ہے اسے غلط نہ کہنا جواچھا ہے اسکی اچھائ بیان نہ کرنا بھی میری نظر میں غلط ہے
Pakistan is so clean. It is thw cleanest country in Asia Pasific region.
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
کاش ہمارے ملک میں صفائی کا نضام اچھا ہو جائے لوگوں میں اس بات احساس ہو
کچی آبادیوں کو توڑ کر فلیٹ بنا کر لوگوں کو صاف ستھری رہائش دی جائے
bilkul sai kahan bhai jan ap ny.
Very nice 👍
Thanks.
amazing song and amazing train
Thanks Bhai Jan Muskan Muskan
Bachpan me betha tha train me
good video bas air bhur bhur is disturbing
Shazad Akhter Thanks.
Very Very Nyc Vide.
Train Name???
bhai train ka name hazara express hn
Great Video.
Aayan Khurram1 Thanks
Nice and mzay ki video h
Zain Ali thanks janab
Nyc
Danish Ashraf Thanks friends.
great video
Muhammad irfan Thanks You Sir G.
Nice speed
Noman khan thanks.
great video pa gi
thanks
ریلوے لائن کے ساتھ سے درخت 🌲 لگائے جائیں تو ماحولیاتی بہتری آئے گی اور شہر خوبصورت ہو گا
sai kaha bhai jan ap ny Allah kary Asa ho.
It's going to my village
ok thanks.
Nyc Video.
Sargodha Pakistan Thanks.
khatra khatrae
amit yadav koi masla ni.
As we getting packed..need talk to u..
Haripur
thanks friends.
it is DN or UP
thanks friends qaseem athar sir.
Nice
Thanks janab.
میرے اس کمنٹ کو ایک بارتمام دوست جوکمنٹ شوق سے پڑتے ہیں اسے لازمی پورا پڑھنا اور اپنی رائے کا ضرور اظہار کیجیےگا ۔شکریہ
ویڈیو تو اچھی ہے پر ریلوے ٹریک کے ارد گردجو کچرے اور گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں اسے دیکھ کر دل کو کافی تکلیف ہوتی ہے ۔کاش کے پاکستان ریلوے شہری حکومتیں اور خصوصاً شہری عوام کم سے کم ریلوے ٹریک اور سڑکوں کے ادرگرد کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں صوبائ حکومتیں خصوصی فنڈ جاری کریں اور شہری یوسیز پر سختی سے صفائ کرنے کی ہدایت کریں اورصفائ کیلیے دیے گئے فنڈز پر کڑی نظر رکھیں اور صفائی ہرصورت میں لازمی ہو۔دنیا سے آئے ہوئے سیاح اور وزیٹر ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہونگے ۔ہم خود کو مسلمان اور مسلم ملک کے باسی کہتے ہیں ۔جبکہ اسلام صفائی کو نصف ایمان میں ایک بار پھر کہوں گا صفائ کو نصف ایمان کہاگیاہے ۔یعنی کلمہ پڑھنے کے بعد جو عمل کیا جائے یعنی( صفائ) ایک عمل سے ہمارا آدھا ایمان ہوتاہے اور باقی کے سینکڑوں عمل کرکے ہم آدھے ایمان کوپورے ایمان کی صورت میں مکمل کرسکتے ہیں ۔لیکن ہم ایسے نادان ہیں سینکڑوں عمل پر اپنا سارا زور اور ساری توانائ لگا دیتے ہیں لیکن ایک عمل صفائ پر شاید ہی کوئ غور کرتا فرماتا ہو۔مجھے لگتا ہے کہ لوگوں نے صفائی کو صرف اپنے گھر تک محدود کررکھا ہے جن کی یہ سوچ ہے سراسر غلط اور بچگانہ سوچ ہے خدارا صفائ کو معمولی اور کمتر نہ سمجھیں یہ ایمان کا حصہ ہے اور پورے ایمان کا صرف صفائ آدھا ایمان ہے ۔جوکہ صرف اور صرف مسلمان کی پہچھان ہے لیکن بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دورِ حاضر میں سختی کے ساتھ اس پر غیر مسلم عمل کرتے نظر آتے ہیں ہم مسلمان کوسوں دور زمانہ جاہلیت میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
کسی کو میری بات بری لگے تو میں آپ سے معافی کا طالب ہوں پر جو غلط ہے اسے غلط نہ کہنا جواچھا ہے اسکی اچھائ بیان نہ کرنا بھی میری نظر میں غلط ہے
Bilkul bhai aap ny beja fermaya good thinking brother👍
clean pakistan
Amirtharaj Dominic Thanks Friends.
bahi video banai seehk lo phlay,kbi camera ak jagha karty hovkbi dosri jagha....bar bar zoom kar kay kiya sabit karna cahty ho 😡
Rabia Queen kuch b ni sabit karna chata ap bus video dekho chaye jasi b bani hn leakib me b anida kheyal rakho ga camera si pakro ga.
Hahaha sye kha
Hahahah same feel
Me home 6 or manage me at lest.
Can u call me sabi
Hxhdj
Zainab Naseer samaj ni i
Sjuzx
Zainab Naseer samaj ni i