LIVE With Dr. Shahid Masood | Clash | 22 July 2024 | GNN
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
- Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
View Point - • View Point | Imran Yaq...
Face to Face - • Face to Face
G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
News Headlines - • President Arif Ali Imp...
Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
Subscribe to our TH-cam Channel
Twitter: / gnnhdofficial
Facebook: / gnnhd.tv
Instagram: / gnnhd.official
#drshahidmasood #headlines #GNN
Pakistani army spokesman telling us that our borders are not safe that’s why smuggling is happening 😂😂😂😂😂
میاں صاحب کا نارملی ڈاکٹر صاحب سے محوے گفتگو رھنا بڑے دل گردے کی بات ھے بھائی.
Masood go every where
اگر اسلام آباد میں نان کسٹم گاڑیاں سڑکوں پر ہے تو ادارے ان کے خلاف قانون کارروائی کیوں نہیں کرتے
Good question
un ke apne pass hai gadiyan
They are
اگر کہیں بھی کوئی غیرقانونی کا م یا مافیا ہے تو کس کا کام ہے کنٹرول کرنا ،کنٹرول کرنے والے خود شامل ہوتے ہیں کسی ملک کی اکانومی بیٹھ جانے کے لئے یہ سب کافی ہے ۔ اگر فوج کو کہیں سے بھیک نہیں ملے گی فوج کے وجود کو بھی خظرہ ہے ۔
Congratulations 🎉 Pakistan
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Pakistan Ko Barbad Karne Ke Liye Kisi Bharat Or Israel Jaise Dushman Ki Jarurat Nahi Ha Mashallah Pakistani Hi Kafi Ha
they will never touch the zardari and the Shariff
They u means establishment.
Tere munh mein ghee shakkar.... they are partners in crime pagley😂
اس کا مطلب ڈاکٹر طاہر القادری کی ہر بات درست ثابت ہورہی ہے ❤❤❤❤❤❤
نہ نو من تیل ھوگا نہ رادھا ناچیگی
*نو من پہ رادھا ناچے گی تو پھسل نہیں جائے گی؟؟؟*
Eng Nanga kya Nahae Ga , Kya Nichora ga
بدمعاشیہ کامحافظ نظام تبدیل کئے بغیر کسی الیکشن کی ضرورت ہے
یہ بھی بتاؤ ان آئی پی پیز کے پیچھے کونسے سیاسی لوگ ہیں
Exactly
کان پک گئے ہیں یہ سب سنتے سنتے پتہ نہیں کب ہمارے پاکستان کے حالات بدلے گئے
Jhoote Khuab dekhna band kar dein..... kion ke BEGGERS are not Chooser....... 😂😅😂😅😂😅😂😅
Agar aap Beghairat, Be'eman hain to hi aap ka Pakistan main guzara ho sakta hai.....
Never
Needed strong leader not Nikka Sharif
😂😂😂😂😂DOLLARS GIRLS MADAL AYAN ALI ZINDA BAD MAQSOODA CHAPRASI ZINDA BAD PAKISTAN ARMY ZINDA BAD GEO BHUTTO GEO GHAREEB AWAM 😂😂😂😂😂😂😂
@@Topa302-r2e Ek Zardari, Nikka Shariff not capable
*mAAPchS*
*mAAPchS*
*mAAPchS*
😢
کیا ڈرامہ ہے؟اتںی معصوم آ رمی
9 lacs army doing nothing
*ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا۔*
75 years it is running
Mia Shahid saheb..
Where is your Inevitable Accountability Lists???
top $$$$$$$
😂😂😂yeh dono joker hain
Shobda baaz white collar😂
*SALAM N ALWAYS BE HAPPY HEALTHY N SAFE AAMEEN ZILLIONS TIME🌹*
Dr Sahab kindly ask from establishment WHO is behind this smuggling from border ? Who's responsible for securing border and this massive smuggling and who is making money from it
they are know
Dr sahab ko dobara jail thori jana hai yeh sb puch k.
یہ میاں شاہد کہتا تھا ملک میں احتساب ہوناے کیا ہوا پھر ہر دفغہ نئی ڑرک کی بتی سارے چور تو پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں احتساب صرف عوام کا ہی ہو رہا ہے. ڈاکٹر صاحب آپکا پروگرام بھی ہنی ٹریپ ہوگیا .
yes I remembered his words 😂😂😂so funny😂😂😂😂
السلام علیکم محترم
رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین ثم آمین یا رب العالمین
Establishment se kaun sa Bada Mafia hai
Isa Haman mein sub naga hai
Our forces know this fact since 70s
off course they knew everything
اتنا خوف کہ کوئی بھی ipps کے مالکوں کا نام نہیں بتا رہا۔۔ کہ کہیں نوکری نہ چلی جائے
ابھی صرف pti نہیں عوام پاکستانی قوم بن گئی ہے
*تمام بدمعاشیہ کو سادگی کی عادت اپنانی چاہئے، اور سادگی کا آغاز اڈیالہ جیل سے کرنا چاہئے۔*
Dr saab pura sach bolo
bajwa se start لیں otherwise darama he😊😊
معاشی اور سیاسی مافیا کو تو زبردستی فارم 47 پر ملک کا اقتدار دے دیا گیا ۔۔۔ مبارک
سب سے بڑا سیاسی مافیا پاکستانی آرمی خود ہے.
میاں صاحب اور ڈاکٹر صاحب آپ خوشفہمیوں اور خوابوں کی دنیا سے باہر نکلیں کچھ ہیں ہونے والا۔
دبئی لیکس سے شروع
Mafias are in the power in these days 😊😊😊😊😊
25 crors died walking alive around
*SADDANW WAMIN KHALFEHIM SADDAN FOREVER AAMEEN SUM*
Mian shahid agent of company sarkar
ڈاکٹر صاحب پلیز یہ ان سے پوچھ کر کسی سے بتانا کہ یہ اکنامیکل ٹیررزم کہاں سے شروع ہوا کیوں ہوا کب تک جاری رہے گا اور اس کے خلاف اپریشن کب ہوگا۔ اور اس اکنامیکل ٹیررزم میں کن کن لوگوں نے کتنی کتنی جائیدادیں بنوائی ہیں اور کہاں کہاں پر ہیں۔ دبئی پراپرٹیز اسکینڈل پنامہ اسکینڈل ائی پی پی اسکینڈل گندم کا اسکینڈل اس ٹیررزم یا دہشت گردی کے خلاف اپریشن کب ہوگا اور کون کرے گا
@@gulzebakhter3649
اور یہ کہ سرکاری اداروں کو کس نے اجازت دی کہ وہ اپنے لئے پرائیویٹ فیکٹریاں لگائے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا یہ سب بندوق کی نوک پر ھوا ھے یا ملی بھگت سے ۔ ۔ ۔ ۔ حرام علیک
Maia shaid and dr shahid wy do both of u Nat telling truth
Wada Sharif is silent Masood liar
اگر کامیاب ہو جے تو مین مان جاہو گا ابھی تک یہ ایک خواب ہے
یہ والیوم 10 قیامت کے دن ہی کھلے گا۔
Doomsday (Qmat )
😂😂😂😂😂😂.g.ya.to.10.sal.pahla.sona.tha.vlem.10
ایک میجر کو بچانے کے لیے بلوچستان کا امن تباہ کیا گیا
Aik din judge general banaye
احتساب بلا امتیاز لازماً
سخت کارروائی ،سخت ترین سزائیں
پاکستان کی لوٹی گئی دولت واپس لائیں
والیم 10 ،پانامہ لیکس ،دوبئ لیکس
آئی پی پیز کرپشن ،مضاربہ (بنکنگ کرپشن)
بیورو کریسی کرپشن ،معاشی دہشت گردی کیسیز کھولیں ،بجٹ نا منظور ،نجکاری نا منظور
عام پاکستانی شہری کی ریاست پاکستان سے اپیل
پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین ثم آمین یا رب العالمین
بس کر دو رونا آ گیا ڈاکٹر صاحب
Digital dheshatgardi se murad Electric meters hey
یہ اسکو معمولی لیتے ہیں۔
Power project ky pichy retire gwnerals hi niklyengy
We Love Pakistan and Imran Khan👍❤️🇵🇰
باڈر پر کون ھوتے ہین
This will be great service to Pakistan nation
Dayshad gard is Foj no1
پاکستان ایک اسا ملک جہاں سرحدوں سے گاڑیاں اور بڑے تیل ٹینکر آجاتے ہیں اور پتا ہی نہیں چلتا
Army hi sahi nahi hai humri
Establishment or in siyasat dano ne mil kr awam ko trak ki batii ky pechy lgaya howa ha bs
Ye sab ak hi thali ky chaty baty hn
East Paistand and Kashmir gone
Ridiculous , yeh sub last 70+ years se chal raha hai
Don’t think we need to have an inclusive and elaborated discussion
Jub sub mil ker khaa pee rahy hain tu unfair to only highlight the political leaders business men and bureaucracy
Ab tuk tu sub ko pta hai ke Pak
Main kon manage kerta hai all
NAB is busy going after IK that’s all we see.
NB total failure
Who is guarding the boundaries of 🇵🇰 SAB MILI BHAGAT HAI AWAM KO "C" BANARAHIEN HAIN
دعوت اسلامی زندہ باد 1اگست کو یوم شجر کاری مہم کر رہی ہے آپ بھی شامل ہو جائیں
پاکستان کا أصل مسلہ فوج کا 25 کروڑ عوام کو سبق سکھارہے ہیی یہ المیہ
Bijli free dah inh say he banaye unit khatam bijli bahnd
Ganj mafia shahbaz and nawaz sharif
Nikka Sharif
Nikka and Wada Sarif
Infra
Dr Sab I don’t know what to say about this 😭😭😭
انصاف گروپ کے صدر کے سوشل میڈیا کے گروپ کا شہر مظفرگڑھ ۔پاکستان کا دل مظفرگڑھ
is ka hal ye bil nat de awaam
ڈاکٹر شاھد اور میاں شاھد ملکر ایسی اداکارہ کے جوھر دکھا رھے ھے کہ اداکار ندیم اور شارخ خان شرما جاے😢😢😢😢❤❤❤
😂😂😂😂😂❤❤❤❤
constitution is supreme
نیپرا مافیا
DHA
Volume 10 should be public
never
اس قسم کے معاہدے کرنے والوں کو سذا کیوں نہیں دلوائی جاتی
اور وہ مافیاز کا نام بھی بتاؤ نہ
bas gaibat hoti rahi gi hona kuch nahi hy
یہ ایک منطق ہے یہ چیزیں آج سے تو نہیں ہو رہی ہیں یہ تو شروع سے ہو رہی ہیں آج یہ خیال کیسے آیا تمام بڑے جو اس وقت عیاشی کر رہے ہیں یا نظام کو مفلوج کیا ہے یہ اس طرح دولت اکٹھی کرتے ہیں مگر اس میں ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ ملوث ہیں
مبارک ہو 🔥 پاکستان
پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے بھارت یا اسرائیل جیسے دشمن کی ضرورت نہیں ماشاءاللہ پاکستانی کافی ہے۔
Agar Reply Dena Ha To Hindi Me Dena Urdu Ma Nahi
Imran Khan best gift to our beloved country ❤Pakistan❤ is that his mother land give him good name and respect all over the world but on return he like to destroy our country with the full support of Indian RAW . RAW was unable to insult our Army but Imran Khan spoiled all the fractions of our society . Mumtaz Ali
ڈاکٹر صاحب یہ سب صرف باتیں ہیں عمل اس قوم کا ختم ہو چکا ہے اس حمام میں سارے ننگے ہیں دولت اکٹھی کرنے کے کئی طریقے بروکار لاتے ہیں ان کی جائیدادیں یا ملک سے باہر اور باہر رہائشی انداز بحرحال آپ سب جانتے ہیں
Great job by Government
😂😂😂😂😂 wataaa county 😂😂😂😂
Who is controlling borders with our neighboring countries?????
CHOOR machayee SHOOR.
یا مارشل لا کی تیاری ہے
بارذر پولیس کےبغیر کوی سمگلنگ ممکن نہیں
Sir , SC SJ Qazi sb why don’t take the Somo Moto or Judicial commission on this. .
57 thousand pending cases making 26 lacs doing nothing
کان پک گئے ہیں ڈاکٹر صاحب آپ کے باتیں سن سن کے ۔
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.
Muhammad Ali Jinnah
If they let u done ??????
Wording "Digital Dhashatgardi" shows unawareness from changing world.
Masood never mention Economic Dhashatgrid" Niazi" Sydney Australia 🔯♿⌚
Country se Bada Kaun sa Mafia
Army 250 Personnal + Zadari+Nikka Sharif
attack power plants بجلی گھروں پر اٹیک ہو گا IPPS کے پاور پلانٹس پر بڑے حملے نہ پاور پلانٹس ہو گے نہ IPPs. زندہ رہے گے رپورٹ OK TNT do
many set up but no fuel
میاں جو کچھ انکے بقایا جات ہیں اسکے علاوہ وہ اپنے کباڑ کارخانوں کے پیسے بھی ریاست سے لیں گے اگر انہیں نقصان پہنچایا گیا تو۔ اسمیں ایک چاٸنیز پلانٹ نواز شریف کے بیٹے کا بھی ہے جو اُس نے 21 سال کی عمر میں چاٸنا میں ایک کمپنی بناکر رجسٹرڈ کرایا تھا۔ یاد ہے خان کہا کرتا تھا کہ اتنے سے بچہ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔دیگر ن لیگیوں اور پی پی والوں کے بھی بوگس پلانٹ لگے ہوۓ ہیں۔
سرکاری سکول ، سرکاری ہسپتال ، سرکاری یونیورسٹی ، سرکاری ہائوسنگ سوسائٹیز ، سرکاری ٹرانسپورٹرز ، سرکاری ائیرلائنز یہ سب کس نے نہیں بڑھنے دئیے کس نے نہیں چلنے دئیے ۔ ۔ ۔ پھر وہ جیل میں جو قیدی نمبر 804 ھے وہ انکو چور نا کہے تو اور کیا کہے ۔ ۔۔
All is dqrama
Sub ko he bahrti kr dah ilm banta advance planting statebank say ahsan karza
ڈاکٹر صاحب کئی دفھہ عرض کر چکا ھوں اپنے وطن کے لیے کام کریں بلا خوف و خطر جان تو ایک دن جانی ھے میرے جیسے کئ ژندہ ھوں گے جن کو 21۔ نومبر مشرقی پاکستان جانا تھا مگر 16 نومبر کو آل آؤٹ وار انڈیا کی طرف سے ڈیکلر ھو گئ ر بحری اور ھوائ راستے بند ھو گئے ھم کو کراچی میں اھم جگہوں پر ذمداریاں نبھاتے کا آڈر مل گیا بات مختصر دو دفھہ ائر ریڈ ھوا ھمیںاللا نے محفوظ رکھا۔۔۔ آپ موت سے نہ ڈریں بے دھڑک اپنا فرض ادا کریں اپنے وطن کے لیے منافق ملک دشمن کی چاپلوسی نہ کریں ۔ شکریہ
Pak fauji bhaiyon muhajir sooba bana do
اچھا ابھی آپریشن نہیں ہو گا
یا اللہ تجھے محمد عظیم بھکرستانی امت پر ترس نہیں آتا۔
بارش کے پانی کی جگہ، ہماری بھکرستانی برادری اعلیٰ معیار کے پیٹرول کے لیے جگہ تلاش کر سکتی ہے۔
Agar Reply Dena Ha To Hindi Me Dena Urdu Ma Nahi
Idare vale khud mafia he
Nothing will happen they all in one I am 75 years old hearing may be 75 or 100 times . After some time this will be settle down and that’s all Dr Shahid you note this
Bureau chief. You are true ISPR spokesman.
جنہوں نے 25سال آپریشن کیا پہلے اس کا جواب دو پھر نیا آپریشن کرنا
کرپشن پر مبنی معاہدے کرنے والوں کو بھی پھانسیاں دو
Sab sa bara deshatgar pak army ha
Ncp گاڑی تو بارڈر سے آتے ہیں اور بارڈر کس کی ڈیوٹی ہے
استحکام لانا ہے تو ڈاکٹر صاحب IPP's کے معاہدے کرنے والوں کو سزائے دینی چاہیے ۔ استحکام لانا ہے تو والیوم 10 کے کو کھولنا چاہئے جو کام کرنے ہیں استحکام کے لیے وہ کام یہ لوگ کرتے نہیں ہیں
عمران خان یا اقبال کا شاہین عمراندو لیا دنیا کی صحیح آزادی کے لیے کام کریں گے یا پاکستان کی امامت دیکھیں عمراندو جہیلون پاکستان۔
فلسطین یا غزہ میں
Agar Reply Dena Ha To Hindi Me Dena Urdu Ma Nahi
Leffy anchors be careful you are next Sydney Australia 🥸
Leffy riding BMW
Sabz inkilab