استاد صاحب آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں میری دوسری کلاس ہے میری عمر 20 سال ہے سائینس کا طالب علم ہوں لیکن مجھے فارسی میں دلچسپی تھی تو تشنہ لب ہو کر سوشل میڈیا پہ آبلہ انگشت گزرتے گزرتے آپکے پاس آیا ہوں آپ نے تشنگی دور کی ہے خدا آپ کو جزائے خیر دے۔۔آمین
بہت زبردست کلاس ہے..ایسا لگتا ہے جیسے میں بھی کلاس میں موجود ہوں اور کبھی کبھی تو استاد مھترم کسی شاگرد کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ مجھے اشارہ کر رہے ہیں...
Basyaar aala ، khush bakhtm 😮
بہت اعلی استاد
استاد صاحب آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں میری دوسری کلاس ہے میری عمر 20 سال ہے سائینس کا طالب علم ہوں لیکن مجھے فارسی میں دلچسپی تھی تو تشنہ لب ہو کر سوشل میڈیا پہ آبلہ انگشت گزرتے گزرتے آپکے پاس آیا ہوں آپ نے تشنگی دور کی ہے خدا آپ کو جزائے خیر دے۔۔آمین
jis say jigar lala main thsndak zabardast words hart touching
بہت زبردست کلاس ہے..ایسا لگتا ہے جیسے میں بھی کلاس میں موجود ہوں اور کبھی کبھی تو استاد مھترم کسی شاگرد کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ مجھے اشارہ کر رہے ہیں...
Jazakallah
Salam
Bhai camera man sab. White board pr likha kuch b sahee nazar nahi a raha. Camera angle ya light adjustment krna pary gi. Thanks
Azeem teacher, I like you sir
استاد محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد صاحب کے ہنسنے کا انداز بہت بڑھیا ہے...مجھے ان کی ہنسی پسند ہے...
بہت خوب جناب آپ کا یہ کام تاقیامت سراہا جائے گا ۔
لیکن یہ سلسلہ روکیے گا نہیں
Jazakallah 💖
سر آپکا آموختہ دینا شاندار طرز رکھتا ہے
Great sir 👍👍👍👍💖💖
سر جی اس کلاس کو پڑھنے کے لئے جو کتاب لازم ہےاس کا نام تو سینڈ کریں
From where could i get the persian language book which is mentioned in the lecture by Dr shohaib Ahmad ?
From dervishonline.com فارسی سیکھئے
Please make folder of all videos of the course.
Ye camera kis ny set kiya h
کمال است مگر کیمرہ کمزور است
I need book
Dark lekhen plz
من شمارۂ واتس اپ استاد میخواھم..لطفا بدھید..
بنگله ديش سى سن رها هون