Why This Young Man Cried At Zaman Park? Watch Exclusive Visual At Zaman Park | IK Today’s

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • #imrankhanpti #iktoday #zamanpark #pti #pakistannews #breakingnews #pakistan ‪@iktoday8108‬
    ہمارے ملک کے نصیب تب خراب ہوئیں جب زرداری جیسے لوگ پاکستان کے صدر بنے ہماری قسمت تب خراب ہوا جب نواز شریف جیسا وزیراعظم پاکستان چھوڑ کر لندن بھاگ گیا کارکنوں کا زمان پارک سے پیغام
    تفصیلات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

ความคิดเห็น • 494

  • @munirsharar2741
    @munirsharar2741 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah, you are a true Muslim and genuine Pakistani. May you live long for telling the truth.

  • @1983zil
    @1983zil ปีที่แล้ว +5

    This man is an educated man and he has impressed me heavily 🥰

  • @Shahidkhawaja43
    @Shahidkhawaja43 ปีที่แล้ว +37

    ‏‎الله تعالیٰ مملکت خداد پاکستان اور اس کے تمام باسیوں کی حفاظت فرمائے۔ دشمنان پاکستان کو آشکار فرمائے اور انہیں عبرت کا نشان بنائے۔ آمین ثم آمین

  • @sohailshah9205
    @sohailshah9205 ปีที่แล้ว +20

    ایسے ہوتے ہیں مرد مجاہد کسی ماں نے اچھا جانا یہ بیٹے کی تربیت کی ہے اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور اسچ کے ساتھ کھڑے رہو اللہ آپ کو توفیق دے اسی طرح سبکھڑے وہ جاؤ پاکستانی عوام اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹👍👍

  • @aneelahaq80
    @aneelahaq80 ปีที่แล้ว +11

    MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH. All leaders of Pakistan 🇵🇰 of all parties learn lesson from these soldiers BAYGHARAAT PDM MAFIA AND CORRUPT ALLIES wake up for safety of Pakistan 🇵🇰 and poor nation..Don't waste time.

  • @ruhaibkhan4425
    @ruhaibkhan4425 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ علیک

  • @ranaheerakhan8931
    @ranaheerakhan8931 ปีที่แล้ว +4

    Well Doon Jobs. Well Said it's a true reality. He is a true Pakistani Gentleman and great true Muslims. 👍
    Imran Khan always Zandabad ❤. Amen Suma Amen ❤💙🙏🙌♥👏❤.

  • @saeen_2.0
    @saeen_2.0 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah esy logon ko dekh kr umeed phir se jag jati he her her bat like gold aur lehja jeety hoy logo ka

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @akhtergulzar4914
    @akhtergulzar4914 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Allah pak rahim o Karim kar hum sub pay Ameen Allah pak rahim o Karim kar imran khan pay Ameen

  • @qiswazehra1335
    @qiswazehra1335 ปีที่แล้ว +1

    dil ko loot liya bhai ne

  • @sarasalone3060
    @sarasalone3060 ปีที่แล้ว +1

    Well done to the people of this nation who have finally woken up from sleeping. You can now see everything and what is going on and based on what act wisely for your future. The public has power to bring who they want as PM.

  • @aliakbaraliakbar9370
    @aliakbaraliakbar9370 ปีที่แล้ว +1

    Allaha. Taala. IMRAN Khan. Ke Hfazat. Farmay

  • @yasmeenali9163
    @yasmeenali9163 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah aisa nojawan sb ko bnaye bahadur or nidar

  • @aghasahab3870
    @aghasahab3870 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah God bless you

  • @khadijahtariq2879
    @khadijahtariq2879 ปีที่แล้ว +1

    Absolutely right well done You are rights

  • @irshadalam9323
    @irshadalam9323 ปีที่แล้ว +1

    U r right.bro

  • @SaeedKhan-zv1lc
    @SaeedKhan-zv1lc ปีที่แล้ว +1

    جیو سچ کا سات

  • @arshadali1129
    @arshadali1129 ปีที่แล้ว +1

    Great 👍 said

  • @syedhussain66
    @syedhussain66 ปีที่แล้ว

    Well said (Ma sha Allah)

  • @myutubechannel392
    @myutubechannel392 ปีที่แล้ว +1

    Right good👏👏👏👏👏👏👏👏👏❤❤❤❤

  • @ahmadjan5786
    @ahmadjan5786 ปีที่แล้ว +1

    Intehaey mukhles Nojawan haey mashalla zaberdest hounrabel Khan Imran Khan zinda badddd Jag utah haey pakistan nojawan

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @nuzhatlutfi6512
    @nuzhatlutfi6512 ปีที่แล้ว

    SHABASH PAKISTANI AWAM Pakistan zindabad

  • @MustafaKamal-vo6rt
    @MustafaKamal-vo6rt ปีที่แล้ว +1

    اس باشعور ہیرے کو سلام۔

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      وعليكم السلام

  • @wajidsherwani7112
    @wajidsherwani7112 ปีที่แล้ว +1

    Wonderful person .

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @akmalkhangekhankhan4556
    @akmalkhangekhankhan4556 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @khankh5321
    @khankh5321 ปีที่แล้ว +1

    Khan 👏🇵🇰🌹💐👍🏼❤

  • @asghar359
    @asghar359 ปีที่แล้ว

    تمام بھائیوں کے مثبت کمنٹس پر میں دل کی اتھا گہرائیوں سے ان کا شکر ادا کرتا ہوں

  • @Ssandfamily
    @Ssandfamily ปีที่แล้ว

    HERO ❤

  • @gulalikhan8421
    @gulalikhan8421 ปีที่แล้ว +2

    Is Bahadur sepahi ko salam

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      وعليكم السلام

    • @seemaali5849
      @seemaali5849 ปีที่แล้ว +1

      Apki soch ko salaam h.. tarbiyat khandani lagti h mashallah...

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      @@seemaali5849 جزاک اللّه

  • @kalsoombegum751
    @kalsoombegum751 ปีที่แล้ว +3

    Bohat achy mera byta...kash bindiyal or s c k jugdes tum ko sunly...sare gily jugdes cy hai sab c bare adalat ny sab c babare party ko nikala bajwa tara bera gharq ho Allah bachay fiaman Allah..

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 ปีที่แล้ว

    ‏‎‎بسم ألله/عدل ایک آسمانی صفت ھے جو زمیں گزینوں کو بہت کم حاصل ہوتی ھے !کاش (اسلامی!) دنیا نے امیر المؤمنين حضرت على ابن ابى طالب كا يه فرمان سمجھ ليا هوتا: "حكومت كفر سے تو پنپ سکتی ھے ظلم سے نہیں"ہ

  • @mahmmadhaneef9729
    @mahmmadhaneef9729 ปีที่แล้ว +1

    Brilkient

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 ปีที่แล้ว +47

    میرے اللہ عمران خان کو اپنے حفظ ہ امان میں رکھیے گا آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @usmangillaman9594
    @usmangillaman9594 ปีที่แล้ว +31

    بس بس بس اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے پاکستانی عوام کو شعور دیا اور اس قوم کو اٹھانے کیلے اب کسی عمران خان کی ضرورت بھی نہیں رہے گا اب ہر گلی سے عمران خان نکلے گا ،،، ان شاءاللہ ،،

  • @poetarshadsharfiindia4763
    @poetarshadsharfiindia4763 ปีที่แล้ว +10

    وہ عظیم قائد جس نے قوم کو سیاسی شعور عطا کیا جس نے قوم کو دین کی فکر عطا کی جس نے قوم کے دلوں سے خوف کے بتوں کو نکلوادیا جس نے قوم کو غیرت مند بنادیا ایسے عظیم قائد عمران احمد خان نیازی کو ہزاروں سلام ۔

  • @Haadialisaeed
    @Haadialisaeed ปีที่แล้ว +29

    سبحان اللّه بھائی نے پاکستانی عوام کی ترجمانی . بہت اچھے اور پڑھے لکھے طریقے سے کی ہے ماشاءالله

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @mohammadhasan8757
    @mohammadhasan8757 ปีที่แล้ว +7

    شاباش نوجوان ! جبتک اسطرح کے لوگ عمران خان کے جانثار رہیگا عمران خان کی عروج باقی رہیگا ان شاءاللہ 💪 عمران خان آ ئند ہ وزیراعظم ہے اللّٰہ تعالیٰ اسکو اور اس کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🇧🇩🇵🇰 عمران خان زندہ باد

  • @sultanaaslam
    @sultanaaslam ปีที่แล้ว +9

    Dil Khush kardiya aap ne.... Zindah baad

  • @goodshagi
    @goodshagi ปีที่แล้ว +24

    Excellent, every word of this man can be written in GOLDEN words.

    • @zebawasay8156
      @zebawasay8156 ปีที่แล้ว +2

      And added as the voice of honest nation of Pakistan..MA

    • @khujstaneelam5969
      @khujstaneelam5969 ปีที่แล้ว +2

      Kash Maryam Nawa, asee speech kerti

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @sadiaqureshi4802
    @sadiaqureshi4802 ปีที่แล้ว +34

    الله تعالٰی سلامت رکھیں ہمارے دلیر بھائیوں کو جو خان صاحب کی حفاظت کے لیے چوکس اور مستعد ہیں۔ 🤲🤲✌🇵🇰✌

  • @ajmalabbasi3185
    @ajmalabbasi3185 ปีที่แล้ว +75

    اللہ تعالیٰ ہماری بائیس کروڑ پاکستانی عوام کے مرشد عمران خان اور عمران خان کے چاہنے والوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں بیویوں کی اولاد در اولاد کی تاقیامت حفاظت فرمائے اللھم آمین یا رب کریم

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 ปีที่แล้ว +13

    یااللہ مدد فرما آمین ۔۔۔۔

  • @astroteen1509
    @astroteen1509 ปีที่แล้ว +23

    Mashallah what a Man. Proud of my Pakistani brothers and sisters 🇵🇰❤️

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @NasirKhan-yv9pm
    @NasirKhan-yv9pm ปีที่แล้ว +14

    ماشااللہ بھائ کے پاس کتنا اچھا علم ہے ۔اور خان کا سپاہ بھی ہے جسکے سپائ کا اتنا اچھا علمُ ہو اسکا لیڈر کا علم کیسا ہوگا 🥰🥰🥰🥰🥰

  • @arabiakhanum1610
    @arabiakhanum1610 ปีที่แล้ว +6

    Very nice true brave leader p t I zinda baad Allah taalla Imran khan ki har mushkil rukawat preshaniyan door karey Ameen insha'Allah jeet sachaai aimandari haq ki hogi buzurgon mazloomon ki duwaain Hain Imran khan ke sath

  • @peace-kn4vm
    @peace-kn4vm ปีที่แล้ว +6

    ربَّنا اِنَّنا مغلوبون فانتصر 🤲 🇵🇰
    ترجمہ :
    اے ہمارے پروردگار ہم (پاکستانی قوم) مغلوب ہو چکے ہیں ہماری مدد فرما:
    اللهم عَذِّبِ الكَفَرَةَ الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِكَ وَيُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ وَيُقَاتِلُونَ أولِيَاءَكَ
    أللهمَ اغفِر لِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِناتِ وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَاتِ وَاَصلِح ذَاتَ بَينِهِم وَاَلِف بَينَ قُلُوبِهِم وَاجعَل فِى قُلُوبِهِمُ الإِيمانَ وَالحِكمَةَ وَثَبًّتهُم عَلىٰ مِلَّةِ رَسُولِكَ صَلىَّ اللّٰهُ عَلَيهِ وَسَلَّم وَاَوزِعهُم اَن يُّوفُوا بِعَهدِكَ الَّذِي عَاهَدتَّهُم عَلَيهِ وَانصُر هُم عَلىٰ عَدُوِّكَ وَعَدُوِّهِم إلهَ ألحَقِّ وَاجْعَلنَا مِن هُمْo
    أللهم آمين يارب العالمين
    ترجمہ :
    اے اللّٰه تعالى ذوالجلال کافروں کو عذاب دے جو تیری راہ سے روکتے ہیں اور تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑائی کرتے ہیں،
    اے اللّٰه تعالى ذوالجلال مومن مردوں اور مومن عورتوں مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کی مغفرت فرما اور انکے باہمی تعلقات کی اصلاح فرما، انکے دلوں میں باہمی الفت پیدا کر اور انکے دلوں میں ایمان اور حکمت پیدا کراور انہیں اپنے رسول اکرم صلی علیہ والہ واصلم کی ملت پر جما دے اور انہیں توفیق عطاء فرما کہ یہ تیرے اس عہد کو پورا کر سکیں جو تو نے ان سے لیا ہے اور انکی مدد فرما اپنے دشمنوں کے مقابلے میں اور انکے دشمنوں کے مقابلے میں، اے معبود حقیقی ہماری التجائیں سن لے اور ہمیں بھی انہیں لوگوں میں شامل فرما دے آمین
    بغاوت فوج نے کی ہے اپنے چیف ایگزیکٹو کے خلاف سازش کر کے حکومت گراکر
    باغی فوج نےترقی کی پرواز سے ملک کو گرا کر برباد کر دیا ہے
    بغاوت فوج کر رہی ہے پاکستانی عوام کے ووٹ کو روک کر
    ووٹ ہمارا حق ہے اور غدار فوج کون ہوتی ہے ہماری پسند نا پسند کو کنٹرول کرنے والی
    غدار فوج ہے جو کشمیر کا سودا کر چکی ہے
    غدار فوج ہے جس نےہمارے مینڈیٹ کو اپنے ان بوٹوں تلے روندا جو ہمارے پیسوں سے ہماری حفاظت کے لیے تھے ہماری توہین کی
    بغاوت فوج نے کی ہے قائد اعظم محمد علی جناح کے حکم سے،
    قائداعظم محمد علی جناح نے سٹاف کالج کوئٹہ میں پاکستانی فوج سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا
    You are subordinate to us Civil Government
    Your job is to carry out our orders
    بغاوت فوج نے کی ہے اپنے PMA کے حلف سے کے وہ سیاست سے دور رہیں گے اور سول گورنمنٹ کے انڈر اپنے فرائض ادا کریں گے.
    بغاوت فوج نے کی ہے آئین پاکستان سے اور 22 گریڈ کے افسران اپنے آپ کو آئین سے اوپر سمجھ رہیے ہیں.
    بغاوت فوج نے کی ہے نظریہ پاکستان سے اور قادیانیوں جرنیلوں نے پاکستان سے اسلام کو مٹانا شروع کر دیا ہے
    بغاوت فوج نے کی ہے اور اپنے ہی فوجیوں اور آرمی پبلک سکول کے بچوں کو قتل کروا کر اپنے لئے آئین میں نعوذ باللّٰه، اللّٰه تعالى ذوالجلال کے برابر اختیارات لینے کے لئیے.
    بغاوت فوج نے کی ہے سیاحت کے مرکز بنتے پاکستان میں اپنے دہشت گردی کے ونگ ttp کو واپس لا کے
    بغاوت فوج نے کی ہے باپردہ جائز ازدواجی زندگیوں کو خفیہ کیمرے لگا کر انکے بچوں کو بھیج کر
    بغاوت فوج نے کی ہے ایوان بالا کے ممبران کو 22 گریڈ کے افسر سے سوال کرنے پر بچوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنا کر اور ننگا کر کے جنسی تشدد کرنے پر
    بغاوت فوج نے کی ہے بلوچستان کے نوجوانوں کو اغوا کر کے شہید کر کے انہیں لاپتہ یا دہشت گرد کہہ کر
    بغاوت فوج نے کی ہے فیصل آباد کے 19 سالہ بچے کو ٹویٹ کرنے پر سخت سزا دیکر، اس نے جھوٹ نہیں لکھا مگر فوج کو اسکا چہرہ آئینے میں اتنا بھیانک نظر آیا کہ چہرہ صاف کرنے کے بجاے آئنہ ہی توڑ دیا😱
    بغاوت فوج نے کی تھی 16 دسمبر 1971 میں پاکستان کو دولخت کر کے😢
    بغاوت فوج کر رہی ہے عربوں کو تلور کے شکار کے ساتھ پاکستان کی عزت دار بیٹیوں کو بیچ کر.
    بغاوت فوج نے کی ہے ارشد شریف کو شہید کر کے
    بغاوت فوج نے کی ہے ارشد شریف شہید کی والدہ کی FIR نہ لکھ کر
    بغاوت فوج نے کی ہے قائد اعظم ثانی جناب عمران خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کر کے اور FIR نہ ہونے دیکر
    بغاوت فوج کر رہی ہے لکی مروت کو مقبوضہ کشمیر کی طرح سب جیل بنا کر اور بے گناہ افراد کو گرفتار کر کے
    بغاوت فوج کر رہی ہے پاکستانی عوام کے گھروں کو تجاوزات کہہ کر چھین کر
    بغاوت فوج نے کی ہے شیخ رشید احمد صاحب کو گرفتار کر کے،
    بغاوت فوج نے کی ہے پشاور پولیس لائن مسجد پر بم بلاسٹ کر کے
    بغاوت فوج کر رہی ہے خیبر پختون خواہ پولیس پر دہشتگردوں سے حملے کروا کر،
    بغاوت فوج نے کی ہے کراچی میں پولیس پر مصنوعی حملہ کر کے اصل میں لوگوں کو مروا کر،
    أللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
    الهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
    ربنا امنا فأغفر لنآ انت مولانا فانصرنا على القوم الكافرين
    اے توبہ کی طرف بلانے والے ہماری بھی توبہ قبول کر لے😭
    ربنا تقبل منا إنك أنت التواب الرحيم
    يا مجيب الدعوات تقبل منا 🤲🇵🇰،؛ ،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛،؛

  • @mariashahid6952
    @mariashahid6952 ปีที่แล้ว +8

    MashAllha is bhai ne to sari mehfil loot li hay Allah Taala is bhai ko apne hifzo aman main rakhen Ameen summa Ameen ya rabbaalAlameen. 🤲👍🕋🤗💐💐🥰🌹🌹

  • @ismailkhan-hc3uj
    @ismailkhan-hc3uj ปีที่แล้ว +9

    Great speech

  • @ahmadbasir9839
    @ahmadbasir9839 ปีที่แล้ว +14

    This gentleman's passionate and beautiful speech represent views of the whole nation moving forward for their real independance from the very low class rulers of our country.

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @irumhaseeb8262
    @irumhaseeb8262 ปีที่แล้ว +8

    Ya Allah please insaaf chahiye siruf insaaf ya Allah bless Imraan khan with long life and imaandaar leadership for Pakistan Ameen

  • @mansoorsahi9048
    @mansoorsahi9048 ปีที่แล้ว +10

    MashAllha, what a speech. I dont normally cry but he made me cry. God bless him

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّه

  • @MalikaMalika-vo7bo
    @MalikaMalika-vo7bo ปีที่แล้ว +6

    Zindabad bahi ✌️🏏

  • @salihzehri419
    @salihzehri419 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللّٰه

  • @mussaratnasrullah4802
    @mussaratnasrullah4802 ปีที่แล้ว +5

    Well done brother. Salamat raho. ❤🤲🏻

    • @faridayasmeen1101
      @faridayasmeen1101 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @zebawasay8156
    @zebawasay8156 ปีที่แล้ว +8

    Bravo to this young man on that ..hats off to him..well said..hope the Judges and Chief Justice hears him..the voice of the people of Pakistan..

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 ปีที่แล้ว +5

    Ma Sha Allah, Subhan Allah, Ma Sha Allah. Absolutely right said. WAH, WAH, Subhan Allah, Ma Sha Allah. 👌👍✌️🇵🇰

  • @shparacha6903
    @shparacha6903 ปีที่แล้ว +4

    Zabarsust MashaAllah 🤩 dua hai Allah pak hum sub ko aisa jazba ata farmaye ameen 🙏 United we stand for our freedom and fully support Imran Khan at this time

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 ปีที่แล้ว +4

    Really U All are the MUJAHDEEN E HAQEEQI AZADI. Stay safe n blessed ALL the MUJAHDEEN E HAQEEQI AZADI.👌👍✌️🇵🇰

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 ปีที่แล้ว +3

    I salute U my brother for Ure commitment, dedication n contribution for the cause of HAQEEQI AZADI from All these looters, killers n courrpt mafias of Pakistan. Stay safe n blessed my honourable MUJAHID E HAQEEQI AZADI. May Allah SWT bless U ALL healthy n long long long long long life. Aameeeeen Allah Humma Aameeeeen 👌👍✌️🇵🇰

  • @aneelahaq80
    @aneelahaq80 ปีที่แล้ว +5

    EXACTLY ALLAH PAK SAVE OUR SOLDIERS OF ISLAM AND PAKISTAN 🇵🇰 STABILITY AND PEACE OF NATION. ALLAH PAK PLEASE SHOW US RIGHT PATH AND BLESS US WITH WISDOM OF ISLAM AMEEN..

  • @dazzlebee786
    @dazzlebee786 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah waow this brother made us speechless. He spoke so much love for imran khan. I hope imran khan saw this too. May Allah swta protect Pakistan bless this brother and all supporters of Imran khan.

  • @nuzhatsial5803
    @nuzhatsial5803 ปีที่แล้ว +4

    mashaAllah so amazing , what a great man

  • @mohdsayeed3266
    @mohdsayeed3266 ปีที่แล้ว +55

    اس غازی کو لاکھوں سلام. . . . . . .

  • @uzmashaheen3222
    @uzmashaheen3222 ปีที่แล้ว +4

    MA SHAA ALLAH .he's such a BRAVE man.

  • @Shah_zek
    @Shah_zek ปีที่แล้ว +4

    اووہ میرے رب۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔ ابھی میں نے اپ کی 10 منٹ کی وڈیو دیکھی ہے، ماشاءاللہ آپ کی باتیں بہت گہری اور سچی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ
    مجھے امید ہے کہ آپ کی طرح باقی پاکستانیوں کو بھی بہت جلد یہی شعور آ جائے گا۔۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 ปีที่แล้ว +4

    ہاں' بے چارے عمران خان صاحب - آللہ جل جلالہ ان کی حفاظت فرمائیں اور انہیں ہاکستان کے مظلوم اہل وطن کو حقیقی آزادی سے ہمکنار کرنے کی توفیق عطا فرمائیں - وہ دنیا کے سارے خداؤں سے (یا سارے یزیدوں سے!) الجھ پڑے ہیں -

  • @bwasimable
    @bwasimable ปีที่แล้ว +4

    Lahore 👏👏 proud of you That's love ❤️ no leader today commands the same love and respect, as Imran Khan the voice and beating heart of the people of Pakistan stay blessed and stay safe ameen ❤️ ☝️🤲

  • @Unknown_0000-m1f
    @Unknown_0000-m1f ปีที่แล้ว +4

    یا اللہ میرے عمران خان صاحب اسکے کارکنوں سپوٹروں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲

  • @quratulainghazi5210
    @quratulainghazi5210 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast Ma shaa Allah. True, every word.

  • @tariqmukhtar5855
    @tariqmukhtar5855 ปีที่แล้ว +3

    انشاءاللہ پاکستان کا نوجوان بیدار ہو چکی ہے انشاءاللہ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے انشاءاللہ امپورٹڈ فاشسٹ حکومت اور اس کو لانے والوں کے گریبانوں تک 22کڑور غریب عوام کے ہاتھ پہچنے والے ہیں انشاءاللہ.

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 ปีที่แล้ว +3

    عمران خان صاحب۔ آپ ہمارے قائد اعظم ثانی ہیں اللہ جل جلاله آپ کی حفاظت فرمائیں کربلا کے شہداء کے صدقے آپ کو' بہادر' غیور اور مظلوم اہل وطن کو کامیابی عطا فرمائیں اور وطن پاک کو ڈاکوؤں سے نجات !ہ

  • @mjlover6295
    @mjlover6295 ปีที่แล้ว +3

    zabrdadt hen yh bhai kitna acha bolty hen pakistan zindabad pakistani qom ki awaz hy yh bnda.shrm kro pakistan k dusmno or in bhai sy kuch seekh lo jahilo na tum deen k rhy na dunia k.yh iqtdar tb tk hy jb tk ankhny khuli hen joonhi ankhney bnd hui Allah puri qom ka bdla ly ga in pakistan ko tbah krny walon sy inshAAllah.

  • @islaam7
    @islaam7 ปีที่แล้ว +3

    واہ میرے بھائی اللہ تعالیٰ ﷻ آپ سب کو بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے اللہ ﷻ ہمارے عظیم لیڈر عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ ﷻ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے عمران خان کو کامیاب عطا فرمائے گا انشاءاللہ ﷻ آمین ثم آمین

  • @snaqvi435
    @snaqvi435 ปีที่แล้ว +3

    یااللہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین یااللہ

  • @zulfiqarhussain7833
    @zulfiqarhussain7833 ปีที่แล้ว +3

    Young Man Good Speech and very historical, Very logical, Very Precious Speech.

  • @muhammadghiasghias5189
    @muhammadghiasghias5189 ปีที่แล้ว +7

    لو یو بھائی جا ن آپ کو سلام پیش نظر ہو آپ کی با ت سن کر دنیا ہی بول گئی

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว +1

      جزاک اللّه

    • @user-mx5oi2yo2k
      @user-mx5oi2yo2k ปีที่แล้ว +2

      Weriy gut biy shab Ali🇩🇪🇵🇰🤲🤲🤲

  • @sadiaqureshi4802
    @sadiaqureshi4802 ปีที่แล้ว +3

    بہت اچھی سوچ کے مالک ہو آپ الله تعالٰی کامیابی دے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین🤲🤲🙏

  • @rahatfatima5501
    @rahatfatima5501 ปีที่แล้ว +2

    Ch juges, khan or PTI leaders k khelaf inteqami karvai me dako govt ki prtection choren, khan or retyred juges ki security vapis or inpr jhutey cases krna bnd kren. Ch Juges hou much funded by dako govt?

  • @asimshabbir5578
    @asimshabbir5578 ปีที่แล้ว +3

    یہ بھائی کراچی والا لگ رہا ہے اس کے اردو بہت صاف ہے اور بہت سیاسی شعور ہے!!!

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan ปีที่แล้ว +4

    اللہ کرے یہ زورٍ بیاں' اور زیادہ ۔

  • @saeedaqureshi9933
    @saeedaqureshi9933 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @Ishnorah
    @Ishnorah ปีที่แล้ว +4

    ♥️ Hzaro saal nargis apni be nuori pa roti hay bari mushkil se hota hay chmin main deeda war pida Pakistanio plzzz Imran khan ka sath doo.... Ab ya phir kabhi nahi 👈🏼

    • @Adabfoods
      @Adabfoods ปีที่แล้ว +2

      INSHA ALLAHA

    • @aaliyasolangi119
      @aaliyasolangi119 ปีที่แล้ว +2

      Hum sath h,dil dil Pakistan, Jan Jan imran khan

  • @riffatyousphi1534
    @riffatyousphi1534 ปีที่แล้ว +3

    Bete aap ny dill khush ker deya Allah aap ko salamat rakhe ameen

  • @tabassumshafiq5763
    @tabassumshafiq5763 ปีที่แล้ว +2

    Mashaa Allah Haq o sach ki awaz bulnd Krny waly leader Imran khan k soldiers✌️💚

  • @Adabfoods
    @Adabfoods ปีที่แล้ว +3

    ARY BAHI waha WAH kia bat hay 🇵🇰🪔🇵🇰 PAKISTANI CHERAG GEO INSANEAT KA NAM BANA DEYA

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว +1

      جزاک اللّه

  • @ahmedm6041
    @ahmedm6041 ปีที่แล้ว +2

    Awesome interview and that man deserves credit for his intelligence. Wish more people like him step forward open people's mind and explain why we need IK now more than ever?

  • @mahjabeenmansoor9776
    @mahjabeenmansoor9776 ปีที่แล้ว +3

    MASHA ALLAH, great talent, he is a very good orater

  • @anwarhaque9349
    @anwarhaque9349 ปีที่แล้ว +2

    This young man is honorable to say the truth about the IK. All the public should unite with IK.

  • @جاماسلم
    @جاماسلم ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @hajishaib6105
    @hajishaib6105 ปีที่แล้ว +2

    Wa Wa Tare khar ho Adalt ka opr go ha wo jan naey chor raey wo baz aey ge gab kon kraba hoga wo baz aey ga molk No 1 opr gaey ga

  • @mahmoodsiddiqui554
    @mahmoodsiddiqui554 ปีที่แล้ว +1

    واہ واہ----- بھائی واہ واہ ----- کوئی کسی کو نہیں بلائے گا ---- کہ ----- بلانے والے سب نے ---- آل ے شریف کی ----- دی ہوئی ------ روئی ------ کانوں میں ٹھونس رکھی ہیں ------ اور ------ آل ے شریف ----- کی بخشی ہوئی ------ عینیکیں آنکھوں پر----- چڑھا رکھی ہیں ------

  • @NaseemAkhtar-nc2dr
    @NaseemAkhtar-nc2dr ปีที่แล้ว +2

    Shabash baita ji ap ko b allah pak apni hifazat main rakhy tum baite isy intarweu laite rahu

  • @tahirajehangiri4391
    @tahirajehangiri4391 ปีที่แล้ว +1

    Excellent aisa kabi kisi ko nhn sunna. Kitna khubsurat oar logic k oar knowledge k saath awam ko bataya. Aise logon se hu tau dunia ki pathti hai yeh jazba ji tau logon ko khofzada krta hai isi liye tsu Pakistan ko agay brdney nhn dia jata. Salam hai beautiful Pakistani with beautiful great knowledge. 👌🏼👌🏼👌🏼❤❤❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻👌🏼👌🏼. ALLAH PAKISTAN KO QAIM O DAIM RAKHEY. OAR HUMARE LEADER IMRAN KHAN KO B AMEEN DUMMA AMEEN

  • @Sunillumination
    @Sunillumination ปีที่แล้ว +3

    اس نوجوان کو میری طرف سے دل کی گہرائی سلام کرتا ہوں ۔شکر ہے عمران خان ان کی قیادت کررہاہے۔

    • @asghar359
      @asghar359 ปีที่แล้ว

      وعليكم السلام

  • @hajishaib6105
    @hajishaib6105 ปีที่แล้ว +2

    Fog molk awam ke hefazt kra ma morge ka gost lana geya waha log galeya nkal rea ta moga bot dok hoa

  • @anwarneeshat4262
    @anwarneeshat4262 ปีที่แล้ว +1

    MasaAlla MasaAlla Bohut True Thok kya This Man ny , Imran Khan ko Hifsay Aman Py Rakhay Pakistan People ky Lye Yaa ALLAH Raham Farmana . Pakistan sy Craft/Criminal (Zardari Family & Nawaz Sharif Family Hamasa Hamasa ky Lye JAN CHORYAADAY.

  • @AbuzarKhan-ee9jf
    @AbuzarKhan-ee9jf ปีที่แล้ว +1

    Jazakumullah.imandari.isko.kehthe.heny.ilam.isa.hotha.hey..siraf.pagreh.darhi.molvi.nahi.hotha.allah.mazeed.thaufeeq.de.ameen

  • @mussaratnasrullah4802
    @mussaratnasrullah4802 ปีที่แล้ว +1

    Very intelligent brother. App ki taran Prada ho. Love u too much. Learn karo iss brother say.❤❤💯💯💯💯💯💯💯💯🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @hamdanladla7824
    @hamdanladla7824 ปีที่แล้ว +2

    Bhot khub bahi allah ap ki awaz har Soch or har musalman ki ki soch hai

  • @asif17671
    @asif17671 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan zindabad yee Allah khair over prime Minister Imran Khan sahib kee.........