CHAT LEAK: PTI leaders targeted | 5 Billion notice to Gandapur | Maulana tags him “loud mouthed”

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • #MansoorAliKhan #AliAminGandapur #GharidahFarooqi
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    TH-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

ความคิดเห็น • 654

  • @abdulrehmanmanisha7024
    @abdulrehmanmanisha7024 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +29

    اللہ تعالیٰ اپکو اور شامی صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🏻

  • @TariqAwan-n6d
    @TariqAwan-n6d 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    یا اللہ پاک ھمارے ملک کو فتنے فساد سے محفوظ رکھنا آمین

    • @myu7hsajid668
      @myu7hsajid668 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آ مین

  • @khaliqsehro881
    @khaliqsehro881 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    منصور بھائی اللہ تعالٰی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو جلد اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +35

    بسمل اللّٰہ کرو۔ اب پاکستان بھی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔ زاہ نکلو تو باہر واپس گھر نہیں جاسکو گے۔ انشاللہ فتنہ ختم ہو کر ہی رہے گا۔ پاکستان اور پاک فوج زندہ باد ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saeedullahsheikh2630
    @saeedullahsheikh2630 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    تمام احباب شامی صاحب کے لئے دعا کریں اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے عمر میں برکت عطا کرے عمر خضرت عطا کرے صحت کی بادشاہی دے صدقے کا اہتمام کریں &#@ #

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +17

    اللّٰہ تعالیٰ مجیب الرحمن شامی صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    احتجاج کوئٹہ ، کراچی ، سکھر ، پشاور ، سوات مردان مانسہرہ وغیرہ میں کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
    پاکستان میں کسی جگہ بھی کر سکتے ہیں آخر صرف پنجاب میں کیوں ؟؟!!

    • @capricorn689
      @capricorn689 30 นาทีที่ผ่านมา

      To show their cheap street power to GHQ 😂 , the founder of
      defective project called Fitna Khan

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    یوتھیو ڈونٹ بیکری کے باہر جمع ہونے اور لیاقت باغ میں جمع ہونے میں بہت فرق ہے
    🖐️😎
    شیدے میوزک اونچا کردے

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    احتجاج کوئٹہ ، کراچی ، سکھر ، پشاور ، سوات مردان مانسہرہ وغیرہ میں کیوں نہیں کرتے ؟؟؟

    • @amberawan1Bjgbhhn3
      @amberawan1Bjgbhhn3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kon pti? Are you new in politics? Pak politics revolves around Punjab.

    • @Qasim777-r3z
      @Qasim777-r3z ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آج کراچی میں ہوا ہے لیکن آپ شائید دکھتے نہی

    • @Europe3game
      @Europe3game ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Hahahaha wha karny k zarorat Nhi bro waha zulam Nhi ho rha. Zulam panjab me ho rha

  • @HafeezBangash-y9p
    @HafeezBangash-y9p 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +17

    منصور علی خان صاحب،یہ الزام نہیں ،حقیقت ہے کہ دھشتگردوں کو مکمل سہولت کے ساتھ خیبر پختونخوا میں لانچ کیا ہے،نیازی کی دور میں یہ سو فیصد سچ ہے

    • @MuhammadAfsar-l7p
      @MuhammadAfsar-l7p 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      لانچ کرنے والوں کا بھی بتاو؟

    • @amberawan1Bjgbhhn3
      @amberawan1Bjgbhhn3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Haha wah jin ki marzi kay baghair chirya nahi aasakti to wahan terrorist aagai aur unko pata nahi chala 👏👏

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Imran Khan ne

    • @ehsanelahi-o5n
      @ehsanelahi-o5n 31 นาทีที่ผ่านมา

      Pathan Hote hi DeshtGard Hain 😂

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک شامی صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @rajamehboob5878
    @rajamehboob5878 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ شامی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اعلی اقدار کے مالک اور ہمیشہ حق اور سچ کی صحافت کرنے والے یہ بزرگ صحافی ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں۔

  • @AmmarAhmedAmmar
    @AmmarAhmedAmmar ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    منصور صاحب! یہ احتجاج ، جلسے وغیرہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کءے جا رہے ہیں ، مقصد شنگھای تنظیم کے اجلاس کو متاءثر کرنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ۔ یہ لوگ انشاءاللہ ناکام ہو نگے پہلے کی طرح۔

    • @myu7hsajid668
      @myu7hsajid668 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اِنشا ءاللہ

  • @muhammadafzalzafar-ui2bs
    @muhammadafzalzafar-ui2bs 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    سیاسی جماعتوں کا اجتجاج کرنا حق ھے اس عوام الناس کو جو پریشانی اٹھانی پڑتی ھے اس کا کوئی سدباب نہیں کرتا

  • @MosaAsif
    @MosaAsif 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    خدا ان کو اچھی صحت دے جلد أز جلد شفا دے أمین ❤

  • @ghulamsadaq1506
    @ghulamsadaq1506 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    اسلام وعلیکم منصور صاحب اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک شامی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے

  • @adeebaakhtar6345
    @adeebaakhtar6345 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    صحافتی حلقوں میں غریدہ کو سب سے ذیادہ اہمیت دینے والا صحافی۔۔۔۔منصور علی خان۔۔۔۔

  • @saeedanwarwazirofficial4057
    @saeedanwarwazirofficial4057 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اپ سب کسی بھی پارٹی کے سپورٹر ہو سکتے ہو لیکن یہ بالکل سچے کہ عمران خان نے اج تک کے پی کے میں پندرہ سال حکومت تقریبا کرلیا لیکن کے پی کے والوں کے لئے کچھ نہیں کیا صرف یہ نعرے بازیاں اور اج ادھر احتجاج ہے کل ادھر رہتے جائیں ادھر جانا ہے ادھر جانا ہے اور کے پی کے کے جتنے بھی فنڈ ہے یہ اپنی جلسے اور جلوسوں میں یوز کرتے ہیں میں بذات خود کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا لیکن عمران خان نے بھی کے پی کے کے لیے کچھ نہیں کیا

  • @zahidmasood9217
    @zahidmasood9217 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +29

    خیبرپختونخوا کا بجٹ 11 سالوں سے لاہور چلو اور اسلام آباد چلو پر خرچ ہورہا ہے😐

    • @Carromlover639
      @Carromlover639 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      or Punjab me pichly 40 saalon se Kiya kya hy?

    • @RajaZeeshan-z7n
      @RajaZeeshan-z7n ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Panjab ka apka nana Nawaz Shareef phy

    • @ZeeshanAli-o6n8i
      @ZeeshanAli-o6n8i ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Alhamdulillah Punjab well developed soba ha ❤ ​@@Carromlover639

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@Carromlover639development pe spend ho reha hai difference dekho pehle

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😅😅😅😅

  • @bharamkhan3766
    @bharamkhan3766 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ پاک شامی صا حب کو جلد صحت تندرستی عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین ❤️🤲🤲👍☝️

  • @saadirajpoot31
    @saadirajpoot31 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللّٰہ پاک مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین

  • @muhammadnazeer4789
    @muhammadnazeer4789 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Barrister Safeed Jhout sb. Emrandus m Extra Jhouta h.🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @zahidshah3769
    @zahidshah3769 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔

  • @masoodurrehman2271
    @masoodurrehman2271 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں لوٹ کے اوُ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Bhai Jan Ye siyasi video ha I samjh zara dehan se

    • @deepakdeshmukh6656
      @deepakdeshmukh6656 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      72 hhore

  • @RanaMunir-p1h
    @RanaMunir-p1h ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ماشاء اللہ جی منصور بھائی اپ خیر خیریت سے پہنچ گئے ہیں مبارک ہو

  • @zameerulhaq7055
    @zameerulhaq7055 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم
    منصور بھائی أپ سب پارٹیز کی خبریں دیتے ہیں انٹرویو کرتے ہیں أپ نے کبھی بھی ٹی ایل پی کی کوئی خبر نہی دی نا ہی کبھی انکا انٹرویو کیا
    آپ بھی فوج کے اشاروں پے چلتے ہیں کیا

  • @KashanButt-v4q
    @KashanButt-v4q 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    منصور بھائی فیضل وڑائچ کا انڑویو کب کرئے گئے

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Bhai Jan hogya ha pichly Sunday

  • @rashidrana4719
    @rashidrana4719 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ پاک شامی صاحب کو صحت و تندرستی دے

  • @justtolaw
    @justtolaw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مولانا کے پاؤں پکڑ لیں پی ٹی ائی والے سب کو سیدھا ہو جائے گا

  • @asifkalam9668
    @asifkalam9668 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ایک دن میں دوبار اپکا vlogs دیکھے بغیر نیند نہی آتی
    بے انتہا معلوماتی vlogs دیکھ کر بہت کچھہ سیکھ رہا ہوں
    ہر روز معیشت اور پاکستان کی بقاء کی کچھ خبریں بھی دیا کر یں ہر vlogs میں
    Keep it up good going

  • @abdulrazzaquebangwar38
    @abdulrazzaquebangwar38 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    Saray jhoote 2no pti men hain

  • @asmanajeeb864
    @asmanajeeb864 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Bud zubn ganda pur

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اے اللہ تو قدیم ہے تو سب سے بڑا ہے ہمیں مخلصین کی جماعت میں سے بنا اے جہانوں کے محبوب تیری لقاء کے انوار کی جھلکیوں کو ترس رہے ہیں ہمیں مقربین کی فہرست میں شامل فرما ہجر کے اندھیروں سے نکالدے اے جہانوں کے مقصود تیری صبح کی روشنی کے منتظر ہیں اپنے اصفیاء میں شامل کر دے اصلی وطن کیلئے تڑپ رہے ہیں اے جہانوں کے جذاب اپنے قرب کا دریا ہم پر بہا دے امید کے ہاتھ تیرے آسمان فضل و عطاء کی جانب بلند ہیں اے جہانوں کے فریاد رس اپنے کرم کی برساتیں ہم پر کر دے مشرک و کافر ہر طرف سے ظلم و ستم پر کمر بستہ ہو گئے ہیں اے جہانوں کے مسخر اپنے قلم تقدیر سے تسخیر کر دے اے القہار اپنی سطوت کے شیر باغیوں پر چھوڑ دے کل نوع انسانی پر سردی چھا گئی ہے اپنی محبت کی حرارت تیز کر دے مصیبتیں انتہاء کو پہنچ چکی ہیں اے جہانوں کے مشکل کشا اپنی دستگیری کے ظہورات کر دے مخلوق کا ظلمت نے احاطہ کر لیا ہے اے جہانوں کی ضیاء اپنے ضیاء کے انوار بکھیر دے لوگوں کی گردنیں نفاق میں اکڑ گئیں ہیں ذلت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی ہے اے جہانوں کی عزّت اپنی آیات عزّت کے تجلیات کر دے غموں نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اے جہانوں کی مسرّت اپنے مظہر کے سرور کو عام کر دے ساری امت کو غم و اندوہ نے گھیر لیا ہے اے جہانوں کی بہجت اپنی بہجت کے پھریرے کر دے مشرق آیات کو اشاروں نے ڈھانپ لیا ہے اے جہانوں پر المقتدر اپنی قدرت کے جلوے دکھا دے سبھی لوگ پیاس میں مبتلا ہیں اے جہانوں کی رحمت اپنی عنایات کے فرات کر دے حرص و طمع نے آ لیا ہے اے جہانوں کے آقا انقطاع کے پیکر کر دے ہم مظلوم پردیس میں تنہا ہیں بیگانے ملکوں میں بے سہارا ہیں اے جہانوں کی وفا اپنی وفا سے مشرق کر دے سکرات موت کل آفاق پر طاری ہے اے جہانوں کی زندگی اپنے آبِ حیات کے دریا کی پھواریں کر دے عالم امکان کی ہر چیز کو شیطانی وسوسوں نے گھیر لیا اے جہانوں کے نور شہاب ثاقب انہیں مٹا دے ہوا و ہوس کے نشے سے اکثر لوگ متغیر ہو گئے ہیں اے جہانوں کے چراغ صبح کے انوار کی تجلیاں کر دے ،،، آمین
    حا

  • @MuhammadIrfan-er5hs
    @MuhammadIrfan-er5hs 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ھمارے ملک کے بزرگ صخافی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

  • @HSIslamicCenter786
    @HSIslamicCenter786 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم منصور بھائی جان ہمیں کوئی پرابلم نہیں ہے یوتوب دیکھنے میں شکریہ جزاک اللہ

  • @AhsanMuhammad-s8g
    @AhsanMuhammad-s8g ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Mansoor Ali Khan sahab this is your IZHAR E AZADI E RAI hay. Azadi must be restricted under rules and regulations. One jalsa cost is equal to one medium size hospital. Since 2014 PTI have hundreds of such so called jalsas. Focus is only intshar not development

  • @ArbabLiaqat-st4xd
    @ArbabLiaqat-st4xd 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Shame sahib ko Allah pak sehat kamila ajila atta farmay Ameen Suma Ameen

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ohhh bhai shame ni shami spelling ni likhne aty kisi Se pochlo bhai

  • @waqaschoudhary1812
    @waqaschoudhary1812 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    سر آپ سے پھر سے سوال ہے کہ پی ٹی آئی ایسا کیا کرے کے جس سے وہ آپ کی کتاب میں غدار وطن لکھی جائے گی

    • @usairumarif9539
      @usairumarif9539 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      inko kbi nai lga ga. mulk ki sari roots b hil jain gi bt ya inko izhar rae ki azadi lgay gi

    • @amberawan1Bjgbhhn3
      @amberawan1Bjgbhhn3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ehtajaj say kabhi mulk nahi hilta. Jaisa noon ppp hai waisay hi pti hai so stop calling anyone ghaddar

  • @ilamfarzi1206
    @ilamfarzi1206 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    اللہ تعالیٰ سر شامی کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🕋🤲

  • @ariflodhi873
    @ariflodhi873 19 นาทีที่ผ่านมา +1

    اللہ شامی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

  • @HassanAhmed-gl1en
    @HassanAhmed-gl1en 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadnazeer4789
    @muhammadnazeer4789 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Landa Bazar Vicket ke 02. nu Side Khail rah h. Es Chaker m Shad b sale huta h. Aur K.P.K. Ka Pura Bugett b Kha gia. Sultan Rai Part !! h😮😮😮😮😮😮

  • @talhatalhairshad8160
    @talhatalhairshad8160 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Wellcome Bai Jan Allah pak ap ko seht wali lmbe zindge atta frmay Ameen🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sanaullahkhan4413
    @sanaullahkhan4413 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Asalamualaikum Mansoor bahi ye sare indian move ke actor hai .bas awam pesalgaye hai..ensaro ko keya PATA ke Ghar ajj Kal kasa chal Raha hai..

  • @imrannoor7283
    @imrannoor7283 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Mansoor sahib,gandapor sahib qabza kerney hi a rahe thye,ab Punjabi wale kaya karein,so don’t blame punjab,he already threat to break in adiala jail.

  • @RashidKhan-rk6gv
    @RashidKhan-rk6gv 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    منصور بھائی آپ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ یہ انتشار کس نے پھیلایا۔۔۔یہ انتشار نیازی اور یوتھیوں نے پھیلایا۔۔۔اور یہ ملک کو چلنے نہیں دیتے۔

  • @fazalrahman663
    @fazalrahman663 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ویلکم منصور علی خان

  • @asifkhankhalil-zd7io
    @asifkhankhalil-zd7io ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    منصور علی امین گنڈا پور اور ھم ساتھ ساتھ تھے اٹک سے ہر تین کلو میٹر کے بعد کنٹینرز سے موٹروے بند اور شیلنگ فاٸرنگ ھورہی تھی ھم اس طرح پہنچے ہیں راولپنڈی چبیھس چونگی تک شام کو اور کوی بات نہیں پی۔ٹی۔آی متحد ہیں

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😅😅😂😂😂😂

  • @Safderali-ul3ce
    @Safderali-ul3ce 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ویلکم۔بیک۔پاکستان

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    قائد ملت اسلامیہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

  • @metroflagyl1
    @metroflagyl1 47 นาทีที่ผ่านมา +1

    Lots of prayers for Shami saab. May Allah SWT bless him with speedy recovery. Also praying Asim Munir and Qazi Faiz Isa to have some wisdom and guidance not to destroy pakistan. Asim Munir is a slave of his Ego and wants to hang on to power. Asim Munir = General Yahya 1971 Pubjab Attacked Bangal and now punjab is attacking KPK & Baluchistan

  • @ayazali8414
    @ayazali8414 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Mansoor Bhai mugeh ap ka watts up no chaiye mene ap ko Apne bete ki degree bhejna Chahta hon.

  • @zameerulhaq7055
    @zameerulhaq7055 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم
    منصور بھائی أپ سب پارٹیز کی خبریں دیتے ہیں انٹرویو کرتے ہیں أپ نے کبھی بھی ٹی ایل پی کی کوئی خبر نہی دی نا ہی کبھی انکا انٹرویو کیا
    آپ بھی فوج کے اشاروں پے چلتے ہیں کیا

    • @abdulrasheed6570
      @abdulrasheed6570 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Tlp Ye ek munafqat party ha samjhy

  • @223344550nuz
    @223344550nuz ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    What c.m kpk is saying is deplorable but the govt side is no less,they are also playing Punjab card😮 governor kpk is also adding fuel to the fire

  • @172uk
    @172uk 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    It's time to ban PTI enough. I have a question for you not for the first time can you highlight that we're in the world any political leader can speak to journalist from jail every day it's a joke

  • @tanveerhayat-w8t
    @tanveerhayat-w8t 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم ویلکم جی آیاں نوں پاکستان ❤❤❤❤❤❤

  • @trever5483
    @trever5483 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Shaitan bacho ko kichar me kilna bahut pasad hain Welcoem to your turf

  • @yaminkhan8817
    @yaminkhan8817 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    We have no problem to listen your V.log. We are proud of you and regular listening your V.log. We also pray for Mujeeurrahman Shami.Thank you very much.

  • @mohammadakberbaig9106
    @mohammadakberbaig9106 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Lo bhai Miss Ghaleza Ko bhi Zukaam ho Gia 😮

  • @Ayeshavlogs381
    @Ayeshavlogs381 30 นาทีที่ผ่านมา

    منصور بھائی آپکا چینل بغیر vpn کے بھی چل رہا ہے Really سہی بتا رہا ہوں

  • @muhammadafzalzafar-ui2bs
    @muhammadafzalzafar-ui2bs 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    محترم منصور صاحب میں تو کافی عرصہ سے سے اپ کا چینل کا دیکھ رہا ہوں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ھے۔ دعا ھے اللہ تعالیٰ سے محترم جناب مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو صحت عطا فرمائے آمین

  • @waizkhan1658
    @waizkhan1658 45 นาทีที่ผ่านมา

    اللّٰہ کریم مجیب الرحمٰن شامی سمیت تمام بیماروں کو شفاء ، صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انکے معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین
    منصور صاحب اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور عزتِ سے رکھے۔ آمین
    آپ کا تجزیاتی پروگرام دیکھتا رہتا ہوں اور لائک کرتا ہوں۔

  • @qarifarooq3118
    @qarifarooq3118 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @nadeemakbar348
    @nadeemakbar348 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور بھائی آپ صرف پی ٹی آئی کے خلاف ہمیشہ تبصرے کرتے ہیں
    افسوس کی بات ہے آپ کو عظمیٰ بخاری غریدہ فاروقی اور ن لیگ کے لوگ نظر آتے ہی نہیں افسوس کی بات ہے
    خدا کے لیے بغض کو سائیڈ پر رکھ دیں
    ملک کے حالات پر روشنی ڈالنے کی کوشش کریں
    شکریہ

    • @AsdAsd-rp6gc
      @AsdAsd-rp6gc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ap vlogs dekhtay nhi ha mansoor ali khan sab pa baat krta ha

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      منصور علی خان جہاں غلط ہو وہاں سب پر تنقید کرتے ہیں چاہئے ن لیگ ہو یا پی ٹی آئی۔
      لیکن آپ مجھے چمچہ ریاض کا کوئی ایک وی لاگ دکھائیں جس میں اس نے پی ٹی آئی پر تنقید کی ہو۔لیکن پھر اپ لوگوں کی نظر میں وہی اچھا ہے۔ 😊

    • @ggp6582
      @ggp6582 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Bhai aap PTI Ko support karain , zaroor karain ..
      Lekin ghalat baat Jo bhi karay usay ghalat Kahain chahay wo Gandapur ho ,ya IK ....
      In sab leaders mein koi bhi Nabi Nahi k har baat hamesha Sahi hi karay ga......

  • @AsifKhan-jl2tg
    @AsifKhan-jl2tg 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور صاحب اپ کو اچھا لگے یا برا لگے تعصب بازی اپ لوگوں نے شروع کی صوبے کے لحاظ سے پنجاب والوں نے شروع کی ذرا ان لوگوں کی باتیں اپ پہلے کریں نون والوں کی جس نے منافقت قوم پرستی کی باتیں کی ٹی وی پہ بیٹھ کے اپ لوگوں نے اس وقت نہیں بولا کہ یہ اپ کیا کر رہے ہو دو صوبوں کو لڑا رہے ہو جب علی امین گنہ پور نے کہہ دیا تو ابھی اپ کو ڈر ہے کہ کہیں پٹھان اسلحے کے ساتھ ا نہ جائے اور لوگوں کو صحیح سمجھ ائے اپ صرف پی ٹی ائی کی طرف مت جائیں سچ پورے طریقے سے بولا کرو عوام سب سمجھتی ہے دیکھتی ہے اپ لوگ میڈیا والے نون لیگ پہ تنقید کرتے کہ اپ پی ٹی ائی کو اجازت کیوں نہیں دے رہے ہو اپ کیوں راستے بند کر رہے ہو کیوں پولیس اور فورس کو بلا رہے ہو جنگ تو اپ لوگ کروا رہے ہو دو صوبوں میں تصادم اپ لوگ کروا رہے ہو جب ری ایکشن ائے گا تو پھر اپ لوگ کہو گے یہ غلط ہے ری ایکشن نہیں انا چاہیے ۔

  • @Mr.Qamarsial
    @Mr.Qamarsial 31 นาทีที่ผ่านมา

    منصور صاحب آپ Editing بہت اچھی کرتے ہے کیا اس کا ذمہ دار پی ٹی آئی ہے کیا یہ بغیرت حکومت کیوں اس حد تک پہنچا رہی ہے یہ حکومت جلسہ اور احتجاج کرنے دے رات کو پینڈی میں فوج کیوں پہنچی ہے

  • @aminarman1142
    @aminarman1142 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بھای بہت بڑا خبر نہیں بتایا 165 کروڑ کا جو سلمان شھباز کے کمپنی کو فنڈ کیا بجلی کس چیز سے بناتا ہے اور فنڈنگ کس چیز کا ہوا تفصیل بتاؤ نا آپ کو بتا ہے لیکن بتاتا نہیں ہے

  • @Drkabir77
    @Drkabir77 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللّٰہ تعالیٰ شامی صاحب کوصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 16 นาทีที่ผ่านมา

    السلام علیکم محترم منصور بھائی
    کیا پہلے 9 مئی والا واقعہ اور پھر مطلب احتجاج یہ صوبوں کی لڑائی کیا اسٹبلشمنٹ کو اتنا صبر کرنا چاہیے ان کو دبوچ لینا چاہیے ابھی تاکہ یہ فتنہ اور زیادہ نہ پھیلے

  • @muhammadjavediqbal2771
    @muhammadjavediqbal2771 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ سب کا نقاد سب کا بھائی ۔ منصور بھائی منصور بھائی ❤❤❤ پاکستان

  • @MalikImran-m2q
    @MalikImran-m2q 37 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ پاک مجیب الرحمٰن شامی صاحب کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @IslamicReflections786Engineer
    @IslamicReflections786Engineer ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جناب علی امین گنڈاپور نے یہ کہا تھا کہ 2 ہفتے کا وقت ہے عمران خان کو آزاد کرو ورنا اوس کی بعد ہم خود آزاد کرائینگے تو حالات دیکھ کیا چل رہا ہے

  • @sirimran1
    @sirimran1 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمان صاحب ملک اور عوام دوست ہیں اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @saeedullahsheikh2630
    @saeedullahsheikh2630 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شامی صاحب کے لیے تمام احباب دعا کریں صحت کاملہ عطا فرمائے اور تمام بیماروں کو صحت دے صدقے کا اہتمام کریں اور سورہ رحمن کی تلاوت سنائیں

  • @MehmoodHassan-l4c
    @MehmoodHassan-l4c 7 นาทีที่ผ่านมา

    Allah bless you saami Sb Allah app ko sheath ATA Karen ameen 🤲🤲🌹🌹

  • @FaisalKnan-dv2ry
    @FaisalKnan-dv2ry 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شامی صاحب بڑے قیمتی انسان ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔

  • @inayatali1480
    @inayatali1480 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھائ پلیز آپ زرہ اپنی ویڈیوز شارٹ بنایا کریں ۔۔ اور بھلے ہی دن میں ایک یا دو وی لاگز کیا کریں ۔۔

  • @asmatariq8234
    @asmatariq8234 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور صاحب عظمی بحاری کی زبان جتنی لمبی ہے زبان ہے اور جیسی زبان مریم نواز کی اس پر بھی بات کر لیا کرے۔

  • @saghirkhan9212
    @saghirkhan9212 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سعد رضوی کو بھی ایک دفعہ بلا لو۔۔تاکہ آپ کا شمار بھی ہو جائے

  • @habibullahmahtam1264
    @habibullahmahtam1264 30 นาทีที่ผ่านมา

    سر مازرت کہ ساث آپ 2نمبر حکمران کرفیو لکاتی ھین فر لڑائی کر تے ھین آپ انکون والی ھو نہ

  • @tanveeramir4817
    @tanveeramir4817 40 นาทีที่ผ่านมา

    تحریک فساد ہے یہ اللّٰہ پاک ہماری عمرانی فتنہ سے نجات عطا فرمائے آمین

  • @NisarAhmed-zc5nz
    @NisarAhmed-zc5nz 40 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ سبحانہ وتعالی شامی صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ناچنے والے انقلاب لا سکتے تو
    خواجہ سراؤں کا اپنا ایک ملک ہوتا
    🌶️🌶️🌶️🌶️

  • @mianasad6542
    @mianasad6542 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mansoor Ali khan wah kya baat hai aapki . Sobaiyet ka trend set kis ny kiya hai . Jalsoo aor ahtjaj py kon police ka istmaal ker rha hai . CM punjab ny 80 sal ki boorrhi oret ko bhi jain bhijwa diya hai . Semaabiya tahir ko dhhky prray hain. Agr pti waly srf koi baat he ker dain tou aap sb zameen aasmaan aik ker daity hain . Khan ki govt mein molana sb , bolawal , meryam sb ny jlsay bhi kiye aor long march bhi , kisi ky khilaf police ko istmal ni kiya gya kisi py koi dfa 144 , koi case ni hua thha . Aap bjay iss govt ny jo kuch kiya py baat krny ki bjaye pti waloo ko he ghlt sabit krny ki koshish ker rhy hain . Gundapur time py ni pohnchta her bar , log bahir ni nikly , mansoor sb yeh tou daikhain unnko rokny ky liye govt jo ghtya kam krti hai aapko wo hilite aor tanqeed krni chaheay .. aap brry treeqy sy govt ky khilaf 1,2 lines aor baqi sara vlog pti ko ghlt kehny aor pti ky aapis ky ikhtlaf py baat krty hain .
    Aap ky Ma sha Allah itni achi tadaad mein fans aor subscribers hain unnko nraz na krain. Sirf balance aor neutral baat krain .
    Aor plz yeh bhi zahen mein rkhain ky jo party itni musibet mein ho wo bilkul theek aor achy treeqy sy ni chlti .
    I wil b thankful to u if u reply .

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍

  • @aliamjad8238
    @aliamjad8238 57 นาทีที่ผ่านมา

    Bholay Mansoor bhai TTP ky ghundsay aur PTI ky pallay huway militant hein Gandapur un hi Back per phail raha hy aur baqwas karta hy
    Is karta illaj karny ky liye 8 ghantay ki observation mein rakhna soodmand sabit nahi huwa is kio Major Surgery ki zaroorat hy.

  • @shamshadkhan9463
    @shamshadkhan9463 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Pakistan ke Charo sobo ko intazami to ko taqseem kar dia jaye Punjab ko 5 Sindh 3 KPK ko 2 aur Balochistan ko bhi sobay bana dia jaye Karachi Army Chief se business man ki meeting kha gaya

  • @pkfunlab
    @pkfunlab 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sir aap ghalat ko ghalat kha karain balancing act na kia karain N Leauge ya even PPP ka koi Chief Minister kabhi iss tarha Gun, cranes, ambulances aur petrol bomb le kar kisi dosre province mein dandanata huva ni gaya mujhe pata hai Agar aap balancing act ni karain gaye to PTI se gali parti hai magar sach bolna chya aur bagair kisi balancing act k 😘😘😘😘😘😘

  • @PTi.lover558
    @PTi.lover558 12 นาทีที่ผ่านมา

    پروگرام کے شروع میں آ پ نے کہا کے دوسری ساٹڈ پر آ تا ھوں لیکن ٹک کر کے آ پ نکل گے اور پی ٹی آئی پر ہی تنکید کی آ پ نے

  • @junaidmahsud3649
    @junaidmahsud3649 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھائی مجھے تو کوئی۔مسلہ نہیں آرہا

  • @sajjadsaleemi5128
    @sajjadsaleemi5128 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ مجیب الرحمن شامی صاحب کو جلد صحت یاب کرے آمین ثم آمین

  • @Bahadur-Ali-Chishty
    @Bahadur-Ali-Chishty 36 นาทีที่ผ่านมา

    پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم

  • @nisaralvi1426
    @nisaralvi1426 51 นาทีที่ผ่านมา

    Bilawal ore Asifa ki ragoon main us k dacoo baba Zardari (10-30 %commission ka lutaray) kaa khoon dhore raha hay, iss say mulak ki Karachi ki sarhkoon ki tarah tabahi hogi. Zardari dhore main Karachi aik behtreen shehr say dunyaa kaa budtareen shehr bun gi aa.

  • @HONEYOFMOUNATIN
    @HONEYOFMOUNATIN ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mansoor sab ye TTP ka Jo AP bata Rahe ho Pakistan ma koi dehshgard nhi hai agar hai b tu neqab push hai agar neqab push hai tu wardii walo ne wo jage q khali ki hai jaha neqab push dandante per Rahe hai police ka wo bayan Bhool gye k hame sare gadion ki checking ki ijazat de agar Kahi dehshgardi hoi tu police zemdar ho ga as pr police officer k sat Jo hova AP ko pata hona chahia agar pata nhi hai tu pata kr k apni knowledge ma todha bhut izafa zarur kre wase labnan pr bolne sy syad AP ka zuban kushk ho jata hai

  • @MuhammadSaleem-dk2fw
    @MuhammadSaleem-dk2fw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالی شامی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

  • @AhsanKhan-vw2mo
    @AhsanKhan-vw2mo 53 นาทีที่ผ่านมา

    سر یہ لوگ اپنی سیاست میں پشتونُ،پنجابی فسادات کروا رہیں ہیں

  • @AhsanKhan-vw2mo
    @AhsanKhan-vw2mo 54 นาทีที่ผ่านมา

    سر یہ لوگ اپنی سیاست میں پشتونُ،پنجابی فسادات کروا رہیں ہیں

  • @AmeerHamza-g3v5h
    @AmeerHamza-g3v5h ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Is dafa aap KP ayin aor phir inky saat convoys mae aye tham you will know k time pe q nai ponch rain.when you are unarmed aor itny tear gas aor rubber bullets aor container hon aor kms tak paidal chalna pary.Apky har jaga se upar neechy se aansu niklingy.

  • @nadeemshahid9878
    @nadeemshahid9878 44 นาทีที่ผ่านมา

    8:34 bhai punjab police rishwat haq samjh k mangti..vo isi lhjy k qabil hain ..koi 1kam ajtk punjab police ka izzat wala Jo awam k leay kya???