سب پھڑے جان گے سارے پھڑے جان گے..... یہ ملک قلمے کے نام پر بنا تھا لاکھوں شہیدوں کا خون ملا ھے اس سر زمین کو بنانے میں...... انشاءاللہ فتنہ ختم شد.....
پاک ارمی زندہ باد۔۔جنرل صاحب پلیز رندہ پھیر دو پاکستان پر احسان کر دو۔۔ظالموں کو لٹکا دو سولی پر۔۔تاکہ کل کوی جرت نا کر سکے پاکستان کیساتھ کھلواڑ کرنے کا
یا اللہ کاش تمام پاکستانی توبہ استغفار کرلیں، اپنے رب کو راضی کرلیں۔ قبر کی فکر کریں، موت سے گلے لگانا پر یقین کریں، اور تیاری کرلیں۔ اللہ تعالٰی ملک کی اندرون، بیرون کے شر سے حفاظت کرے،
شیر افضل مروت کے ساتھ پارٹی میں سے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے عمران خان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ عمران خان کو ایک پونکا چاہیے تھا ان حالات میں فساد پھیلانے کے لیے اور اپ نے بوہت اچھے الفاظ میں وجہ بتا دی ہے۔
اس میں حکومت کی نااہلی نظر آ رہی ہے کہ جنہوں نے پاکستان کے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی ہے ان کے نام ECL میں کیوں نہیں ڈالے ۔ابھی بھی وقت ہےکہ پی ٹی آئی کے دور حکومت کے ساتھ منسلک لوگوں کے نام ECL یعنی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں ۔ جن ججوں نے آئین اور قانون کے بر خلاف فیصلے کیے ہیں ان کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں تاکہ کوئی ملک سے باہر نہ جا سکے 🙏🙏🙏🙏🙏
Chuadry sahib . Saqib Needar and top City. Saqeeb Nasar and Dam Fund. Interpol be informed about These sensitive issues. In case , he doesn't come, His pension , privileges and Properties be confiscated.
بس آج اس کیفیت میں نظر آئے جو ملک ریاض کا کلام طبع کروانے سے پہلے والے جاوید چوہدری تھے شیر افگن کے اندر تھوڑا عمران اور عمران کے اندر ڈیڑھ ٹن شیر افگن کمال کرتے ہو چوہدری صاحب زبردست پھر آپ نے ثاقب نثار کے دروازے پر جو رنگ کرتے ہوئے باہر اس کے اوپر ایک بڑی دودھیا لائٹ روشن کی ہے اب اگلوں کو سمجھ آ رہی ہو گی کہ یہی راستہ ہے جو ایک اور قارون کےخزانے تک لندن جاوے ہیں لے آیا جاوے چیف صاحب کو اسکو اسکی رحمت وڈ ورکس ساختہ ڈانگ کے ساتھ جیسے اچھے درخت پر پیوند کار دوسری شاخ ہو
ثاقب نثار نے فرار ھونا ھی تھا top City میں فیض حمید کی سہولت کاری کے تمام ثبوت موجود ہیں سوال تو یہ بنتا ھے کہ ایسے۔ لوگوں کو فرار ہونے میں سہولت کار کون ھے
چوہدری صاحب ایک تدبیر ھم کررہے ھوتے ھیں اور ایک تدبیر اوپر اللہ تعالیٰ نے کر رکھی ھوتی ھے ھم یہ بھول جاتے ہیں کہ اصل احکمل حاکمین اللہ تعالیٰ ھے
انشاء اللّٰہ جلد ہی تحریک انتشار اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ۔
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
پاک فوج ذندہ آباد
in'sha'Allah
@@brothersagrofarm7953😊
کھس کم جہاں پاک
پاک فوج زندہ آباد ❤
L
ثاقب نسوار کا ملک سے فرار؟ لگتا ہے سسٹم میں اب بھی ہمدرد موجود ہیں
Ab asan farmosh namakharam, sabak nasar, sadre pakistan toh nahi ban sakta, ab arain isse anjanum araino ka sadar bana de
جیسے پارٹی میں لوگ أۓ تھے ایسے ہی واپس جائیں گے
Chaudhry sb AP ka tajzia bohat zeberdest hota hai
سب پھڑے جان گے سارے پھڑے جان گے..... یہ ملک قلمے کے نام پر بنا تھا لاکھوں شہیدوں کا خون ملا ھے اس سر زمین کو بنانے میں...... انشاءاللہ فتنہ ختم شد.....
ماشاءاللہ، آپکی اہم خبریں بے باک، حقائق پر مبنی ہیں، جزاک اللہ
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😮 to😮😮😮
کروڑوں درود لاکھوں سلام بے روح محمد خیر الانعام
اللہ کی مہربانی سے سب پہلے پاکستان جو پاکستان اور اسکے عین کے خلاف چلتا ہے آللہ اسکو اسکی نسلوں برباد کردے آمین ثم آمین 😢😢😢
👌👍❤️💯 salamat rahai
Love Pakistan ❤
Pak Army zindabad 🇵🇰❤
ISI zindabad 🇵🇰❤
Pakistan zindabad 🇵🇰❤
پاک ارمی زندہ باد۔۔جنرل صاحب پلیز رندہ پھیر دو پاکستان پر احسان کر دو۔۔ظالموں کو لٹکا دو سولی پر۔۔تاکہ کل کوی جرت نا کر سکے پاکستان کیساتھ کھلواڑ کرنے کا
یا اللہ کاش تمام پاکستانی توبہ استغفار کرلیں، اپنے رب کو راضی کرلیں۔ قبر کی فکر کریں، موت سے گلے لگانا پر یقین کریں، اور تیاری کرلیں۔ اللہ تعالٰی ملک کی اندرون، بیرون کے شر سے حفاظت کرے،
آمین
Ameen
77
ملک کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی ظالم کو اللہ خوشی نہ دکھائے
ثاقب نثار کا ان حالات میں پاکستان سے یوں بلا روک ٹوک نکل جانا ناقابل فہم ہے🤔 اب تو اس کو واپس لانا ناممکن ہے😕
اللّٰہ پاک ہر اس شخص کو عبرت کا نشان بناے جو ملک دشمن تھے یا ہیں
Saqib Nasoor must be brought to justice.
بھائی شھزادے تم ❤ افواجِ پاکستان زندہ باد ویدن یور بیوٹیفل محبت ویدن پاکستان 🩷
Lakho caroro Darood Nabi Kareem SAW pr or Ap SAW ki AAL Pr
Yani PTI AUR KHAN, DONO WARR GAYE.....🤣🤣🤣🤣👍👍👍👍
ثاقب نثار کی تمام مراعات فی الفور بند کر دی جائیں
ب ن ڈ بھی
بند کر کے دی ہوئی
واپس لینی بہت ضروری ہیں
اب اس کو مراعات کی کیا ضرورت ہے بھولے بادشاہو۔ اب ثاقب نثار 80 ارب روپے سے آپ جیسے اور مجھ جیسے سو لوگوں کو اپنی جیب سے مراعات دے سکتا ہے۔
@@kazimshah7100 ثاقب نثار کی مراعات نہیں ('٫٫٫٫) بند کرنے کی ضرورت ھے خالی جگہ خود پر کر لیں ہا ہا ہا ھی ھی ھی
@@mohammadchoudhary7060😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 into ❤❤😂
شیر افضل مروت کے ساتھ پارٹی میں سے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے عمران خان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ عمران خان کو ایک پونکا چاہیے تھا ان حالات میں فساد پھیلانے کے لیے اور اپ نے بوہت اچھے الفاظ میں وجہ بتا دی ہے۔
فخرِ دفاع پاکستان فخرِ اسلام میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد
بل نہیں آیا
V nice analysis zindabad ❤
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
Ft f-ff
بڑی ات چکی ھوئی تھی ایک پیچ والے یوتھیوں نے ۔۔۔۔۔ات خدا دا بیر ۔۔۔۔۔اخر کب تک ۔۔۔۔
جو بھی مملکت خداداد پاکستان کا مخالف ہے اللہ تعالیٰ ان کو غارت کرے
وہ دن کب آئے گا جب عمران کے تمام سہولیات کار اپنے انجام کو پہنچیں گے
ان شاء اللہ بہت جلد یہ عمرانڈو فتنہ کیفرکردار تک پہنچے گا اور پاکستان ترقی اور خوشحالی کے رستے پر گامزن ھو گا ❤ ان شا ء اللہ تعالٰی
انشااللہ بھت جلد
😮😮
خواب میں
بس آیا آیا
جلد آیا
جیسے ہرصبح دودھ والا آیا کرتا ہے
پی ٹی آی گلگت بلتستان سے جیتی ہی نہیں سواے خالد خورشید کے باقی سب آزاد تھے بعد میں شامل ہوے ۔کیونکہ میں خود گلگت سے تعلق رکھتا ہوں
پی ٹی آئی والے تو کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ گلگت سے دھاندلی ہوئی ہے
Bhai ap gizar sy hen
@@BadshaJani-i3q kya kaha ap ne
Mera mtlab ye hy gilgat ka area Guzar hy ap wahan sy hen kya.area ka name hy GUZAR
@@BadshaJani-i3q نہیں بھائی میں چکوال سے ہوں
Saqib nisar ko arrest kia Jai
ASIM muner sab zendabad Allah Pak ap ke hifzat kary Allah Pak ap ke geb se madat farmay Ameen som ameen
تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد
Kia baat hy janaab Choudhary Sahib... Salamat rahain...
عمران نیازی نے ایک بار پھر شیر افضل مروت کو استعمال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا
بلکہ یوں کہیں کہ شیر افضل مروت نے استعمال ہونے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔
Saqib nesar KO saza honi chaiya
اس میں حکومت کی نااہلی نظر آ رہی ہے کہ جنہوں نے پاکستان کے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی ہے ان کے نام ECL میں کیوں نہیں ڈالے ۔ابھی بھی وقت ہےکہ پی ٹی آئی کے دور حکومت کے ساتھ منسلک لوگوں کے نام ECL یعنی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں ۔ جن ججوں نے آئین اور قانون کے بر خلاف فیصلے کیے ہیں ان کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں تاکہ کوئی ملک سے باہر نہ جا سکے 🙏🙏🙏🙏🙏
انشاءاللہ پاکستان تا قیامت رھے گا پاکستان آرمی آئی ایس آئی زندہ باد ھماری جان ھماری شان پاکستان آرمی ❤❤❤❤
Good analysis 🎉. You alone give a much better message.
Javed Chaudhary Sahab Aapke good analysis ka bohot bohot shukriya
ثاقب نثار کو دی گئی تمام مراعات کو فوری طور روک دینا چاہیئے
کروڑوں درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
چوہدری صاحب شیر افضل مروت استمال ہوگیا جے اس نے مرتے ہوے لوگوں میں چھلانگ لگا دی ہیں پکڑا جاے شیر افضل مروت❤
ثاقب صاحب کی مراعات بند کیں جائیں ۔ ان شاءاللہ پھڑے جانڑ گے پھڑے جانڑ گے ۔
Pti k gubary se hava nikal gai ha
Geo Hafiz Asim munir sahb
Saqib nisar ko interpol k zaryay girftar kr k wapis lana chahyay
Excellent informative programe
Zaberdast kaam ho Raha hy 👍👍👍👍
چوہدری صاحب اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے جس نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو نشان عبرت بنا دیا ہے
Exactly
میاں نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ تعالٰی پر چھوڑ دیا تھا اللہ تعالٰی نے میاں صاحب کے تمام مخالفین کو عبرت اور ذلت کا نشان بنا دیا ہے 😢
IA 👍👍👍
ثاقب نثار کے بغیر یہ احتساب ادھوری ہوگا کیوں کہ وہ بہت بری طرح استعمال ہوا ہے
Excellent analysis
Saqib Nasoor agr bhag b gya hy to uski family k jo loog Pakistan ma mojood hain unko arrest krain Nasoor khud hazir ho ga
ٹی سی کرنا آسان ھے
لیکن جب ٹی سی کا ٹی شکنجے میں آتا ھے تو تب دھاڑ نکلتی ھے
یہی حال روؤف حسن کا ہوا ھے
رنجش حجر بھی گزری مگر بڑی طویل گزری
سوے یار چلی مے کار چلی بد کردار چلی
Nice yaar beautiful program
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Chuadry sahib .
Saqib Needar and top City.
Saqeeb Nasar and Dam Fund.
Interpol be informed about
These sensitive issues.
In case , he doesn't come,
His pension , privileges and
Properties be confiscated.
واه چوہدری ٹوچہ صاحب واه ... بچوں کو کوئی کہانی سنانی ہو تو آپکا وی لاگ کافی ہوتا ہے
Ch ! Appreciated 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
You are a genius reporter/
U- tuber !
Deserve a bundle of appreciation !!!
پروجیکٹ عمرانی کو پروان چڑھانے والوں نے لگتا ہے بالآخر فیصلہ کر لیا ہے اس پروجیکٹ کو مکمل بند کر دیا جائے
ویلڈن ❤
Zabardast Ch. Sb.
Allah imran khan ki madad karay ga, in sha Allah, aur tumhain hazeemat uthana paray gi. in sha Allah.
بس آج اس کیفیت میں نظر آئے
جو ملک ریاض کا کلام طبع کروانے سے پہلے والے جاوید چوہدری تھے
شیر افگن کے اندر تھوڑا عمران اور عمران کے اندر
ڈیڑھ ٹن شیر افگن
کمال کرتے ہو چوہدری صاحب زبردست
پھر
آپ نے ثاقب نثار کے دروازے پر جو رنگ کرتے ہوئے
باہر اس کے اوپر ایک بڑی دودھیا لائٹ روشن کی ہے
اب اگلوں کو سمجھ آ رہی ہو گی
کہ یہی راستہ ہے
جو ایک اور قارون کےخزانے تک لندن جاوے ہیں
لے آیا جاوے
چیف صاحب کو
اسکو اسکی
رحمت وڈ ورکس ساختہ ڈانگ کے ساتھ
جیسے
اچھے درخت پر پیوند کار دوسری شاخ ہو
تُکے ہی لگاتے ہیں چوہدری صاحب
ہم اس لیے سنتے ہیں کہ ویلے جو ہویے 🤭🤭🤭
Justice Saqib Nisar agar apna bandubast Nahi karsaktay Tu Imran Khan us Ko bohut jalda urra Ke rak de ga 😂😂😂😂🤣🤣
In-Sha-Allah
Saqib nisar
Imran khan
All will be punished for damaging Pakistan
تدبیر کنند بندہ تقدیر کنند خندہ
This world is small.....Saqib Nisar will be brought back to Pakistan😊
عطا اسلاف کا جزب دروں کر
شریک زمرہء لا یحزنوں کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
الہی مجھے صاحب جنوں کر
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Latest up dates ❤
ثاقب نثار نے فرار ھونا ھی تھا top City میں فیض حمید کی سہولت کاری کے تمام ثبوت موجود ہیں سوال تو یہ بنتا ھے کہ ایسے۔ لوگوں کو فرار ہونے میں سہولت کار کون ھے
Good brother ❤❤👍👍👍👍
Excellent 👌
ابھی بھی وقت ھے بہتوں کے نام لسٹ میں ڈالا
🎉 WELL DONE.
inshanallah۔is Fetankhan Ka anjam an Qareeb hain۔Ameen Summa Ameen۔
حافظ نعیم الرحمن صاحب
Very good ch. sab
زبردست جناب چوہدری صاحب
دوسرا جنم جنم کا ساتھی زیادہ دیر تک پہلے جنم جنم کے ساتھی کیساتھ شائد اب نہ چل سکے
اللہ اکبر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ch sb AP ka V log bohat asha hai
زبردست
Bohat khushi mhsos kar rhy hain aj chohdry shab
Inshallah sb Allah ke pakar me ayn gay inshallah inshallah inshallah
❤ Very Nice information ❤
EXCELLENT
اللہ کرے ایساہی ہو سبکا احتساب ایک ہیبدفع ہوجاۓ سبکوپھانسی دو ملک پاک ہوکرترقی کی راہ پرگامزن ہوجاۓگا انشاء اللہ اور کوٸ حل نہی ہے
چوہدری صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آپ تو کہتے تھے یہ شخص عمران خان جیل میں ایک رات نہیں نکال سکے گا مگر رزلٹ کیا نکلا گرچہ میں pti کا ووٹر بھی نہیں
Excellent Analysis. Faiz will be hanged, inran and sakib nisar will get jail for life.
Ch sb Well done
وقاتلوھم حتی لا تکون فتنہ
InshaAllah 4000/will join immediately to yourself❤
First viewer from taif ksa
چوهدری صاحب تراه کڈ دتا جے ثاقب دا
GOD BLESS YOU❤
ثاقب فوج کا ایسٹ تھااسے بچایا جائیگا
خان کو سمجھ ا گئی ھے ھے باقی سب گائے ھیں ایک اس وقت صرف شیر افضل مروت ھی کام کر سکتا ھے ایک تو وکیل ھے دوسرا بے خوف ھے
You right 👍
Saqib nisar ko Interpol ke through wapas laya jaye.interior minstery should take serious action..