Tablighi Jamaat Me Iqhtilaaf Ki Wajah Moulana Saad Sahab Hai (Part3) | By Khalilullah Rashadi Kolar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024
  • جمعہ بیان عنوان
    تبلیغی جماعت میـں اختلاف کی وجہ مولانا سعد صاحب ہیـں
    اسکا حل کیا ہے (پارٹ 3)
    02/08/2024 Jummah Bayan Unwan Tablighi Jamaat Me Iqhtilaaf Ki Wajah Moulana Saad Sahab Hain | Is Ka Hal Kya Hain (Part2) | By Hazrat Moulana Mo Mohammad Khalilullah Rashadi Kolar
    #moulanakhalilullahsahabrasadibilal #kolar
    #kolarbayan #bilalmasjid #bayan #raislamicbayans
    Please SUBSCRIBE to my TH-cam channel
    and like comment and sher
    / @ra.islamicbayans
    Follow my Instagram account www.instagram....
    Thanks for watching
    SUBSCRIBE for more related bayans

ความคิดเห็น • 84

  • @MuskanTaj-bk4jy
    @MuskanTaj-bk4jy หลายเดือนก่อน +2

    Masha bhut bhut bhut aacha paigam hai Maulana ka Allah tala Hazrat ki khoob lime mein Barkat de ameen Allah tala logon Ko Sahi ❤❤❤❤❤samajhne ki taufik ❤ata Karen❤❤

  • @Shaikanees129
    @Shaikanees129 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @syedmubarak878
    @syedmubarak878 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah ❤❤❤❤

  • @user-yh7rf8se4w
    @user-yh7rf8se4w หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah bahuth accha hai

  • @kolarpigeon7289
    @kolarpigeon7289 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @WaseemKhan-bu7ql
    @WaseemKhan-bu7ql หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah ❤❤

  • @Arbazpasha-jq5mj
    @Arbazpasha-jq5mj หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah 💯

  • @user-tz1mw2dh3o
    @user-tz1mw2dh3o หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @mohammedali7274
    @mohammedali7274 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔❤

  • @kolararsalan2555
    @kolararsalan2555 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ sahi sabit aur sacchi baat❤

  • @abdulkhabeer1167
    @abdulkhabeer1167 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah .Allah Tala Maulana ko jaza Khair ata farmaye .Ameen

  • @ayazahmed144
    @ayazahmed144 หลายเดือนก่อน

    MASHALLAH 100% CORRECT

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ
    مکمل بیان سنیں

  • @shaikkhaja6987
    @shaikkhaja6987 หลายเดือนก่อน +1

    Narazgi zaat se nahi baat se hai samja karo

  • @HurainFathima-d7q
    @HurainFathima-d7q หลายเดือนก่อน +1

    TH-cam me followers ziyada karne k waste ki Bilal masjid ko aane dawat dere so moulna

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      تمیں دل کا حال معلوم کیا جی
      تمہیں عالم الغیب کیا جی بولو
      تقریباً پندرہ سال سے خلیل حضرت کا بیان
      واٹس اپ میں اور غالباً دو سال سے
      یوٹیوب چینل میں بیان آرا سو
      پہلے معلوم کروجی

  • @HurainFathima-d7q
    @HurainFathima-d7q หลายเดือนก่อน +1

    App bi suni sune baatein bolre na hazrat app thakekh kare

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน +1

      الحمدللہ
      میں تقریباً بیس سال سے خلیل حضرت کا بیان سن روں
      بلال مسجد سے پہلے مسجد ابوبکر میں تھے جب سے سن روں
      الحمدللہ جب سے لیکو آج تک
      خلیل حضرت سنی سنائی باتیں بیان نہیں کر تے
      قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتیں
      میں نے کبھی بھی نہیں سنا
      خلیل حضرت اپنے بیان میں یوں کہا ہو کہ
      میں نے ابراہیم صاحب دیولہ کو فرماتے ہوئے سنا
      مولانا احمد لاٹ صاحب کو فرماتے ہوئے سنا
      میں نے مولانا سعد صاحب کو فرماتے ہوئے سنا
      میں نے فاروق صاحب کو فرماتے ہوئے سنا
      میں اپنے بڑوں کو فرماتے ہوئے سنا
      میں نے فلاں فلاں فلاں کو فرماتے ہوئے سنا
      اپنے بیان میں کبھی بھی نہیں کہتے
      جمعہ کا بیان ہو یا جلسہ سیرت کا
      یا دعوت وتبلیغ کا بیان ہو
      کسی بیان میں نہیں کہتے
      ہر بیان قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتیں الحمدللہ
      تمہیں غور کرو معلوم ہوتا

  • @musaibbaig8501
    @musaibbaig8501 หลายเดือนก่อน +1

    Comments my moulana ko bura bhala mat bolo dostu
    ...
    Agar kuch hi moulana ko samne jako batt karo

    • @syedjameelahmed4211
      @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

      Nai bolna tu bayan TH-cam me upload mat karo jaise moulana dusre Alim u k upar bohatan lagreye aise hazrat k upar comments karte so log

    • @Aurangzeb_shariff2006
      @Aurangzeb_shariff2006 หลายเดือนก่อน

      Izzat dene izzat ke qabil b hona

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      قیامت میں معلوم ہوتا
      کون قابل عزت ہے کون قابل نفرت
      دلائل کی روشنی میں بات کرو جی
      قرآن وحدیث کی روشنی میں بات کرو

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      ارے جمیل آرٹی وہ والے تیرے نکاح میں بھی تھا
      تیرا نکاح خلیل حضرت پڑھاے سو
      اگر خلیل حضرت قابل عزت والے نہیں ہیں تو
      اپنا نکاح دوبارہ پڑھالے

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      دل کی آنکھ سے دیکھو
      دلائل سے بات کرو

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

    ارے بھائیوں 2/8/2024 کا بیان کان ،دل ، دماغ،کھول کر سنو بلال مسجد کے خطاب صاحب کہے رہے ہیں جاہلوں کے پیچھے مت چلوو بھائی فاروق صاحب عالم ہیں کیا ،،،آپ جس صاحب کا بیان سنکر اتنے کمنٹس کررہےہیں اُن کی تو منو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      ارے جمیل صاحب
      کیا آپ کا دماغ کمزور ہے کیا
      تم سعدیانی لوگ بھی شوری کو مانتے تھے
      جس شوری کو حضرت جی انعام الحسن رحمۃ اللہ علیہ نے بنایا تھا
      اس شوری میں کتنے عالم تھے کتنے غیر عالم تھے
      آپ کو کچھ علم ہے
      میں صرف اشارہ کرتاہوں عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہے ورنہ احمق کو لاکھ سمجھاؤ سمجھ میں نہیں آےگا
      جو عالم ہوکر بھی انبیاء صحابہ کے خلاف قرآن وحدیث کے خلاف بیان بازی کرے
      وہ ایک نمبر کا جاہل احمق ہے

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      ​@@user-bu2nj2kj5r
      محترم ہم شوریٰ کو مانتے ہیں۔الحمد اللہ نظام الدین میں شوریٰ بنی ہے۔۔۔ہم 2015 میں نئی بنائی گئی عالمی شوریٰ کو نہیں مانتے۔انعام الحسن نے نظام الدین کی شوریٰ بنائی تھی جبکہ نہ عالمی شوریٰ بنائی تھی۔۔۔اگر انعام الحسن صاحب عالمی شوریٰ بنائی تھی تو دکھائیے

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      ​@@user-bu2nj2kj5r
      محترم انعام الحسن صاحب کی شوریٰ میں غیر عالم بھی تھے یہ پہلے خلیل صاحب کو بتائے۔۔۔۔کیونکہ عالم غیر عالم کا مسئلہ تو خلیل صاحب نے چھیڑا ہے

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

    خلیل حضرت اپنے بیان کو دلائل سے ثابت کیا ہے
    تم بھی بات کرو تو دلائل سے بات کرو
    دلائل سے بات کرو تو ایمان تازہ ہو جائے
    ورنہ تمہارے جوابات دینے سے بہتر ہے خاموشی اختیار کر لو ں

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      چھوٹ مت بولیے جناب۔۔۔آپ کو کس نے کہا خلیل حضرت نے اپنے بیان کو دلائل سے ثابت کیا۔۔۔۔ارے بھائی حضرت نے صرف اور صرف اعتراضات کئے ہیں۔پہلے اعتراض اور دلیل میں فرق سمجھئے پھر بولیے۔۔۔آپ مدِّ مقابل پہ جو بھی قرآن حدیث اور فتوے سے پیش کرینگے سب کا سب اعتراض ہوگا۔۔جبکہ اپنے موقف کو حق بجانب ہونے پر جوبھی آپ قرآن و حدیث اور فتوے سے پیش کرینگے وہ سب دلیل ہوگی۔۔۔۔۔اب آپ بتائے خلیل حضرت کب کب اور کہاں کہاں اپنے موقف پر دلائل پیش کئے ہیں اور کون کونسے وہ دلائل ہیں بتلائے۔۔جب تک آپ دلائل پیش نہیں کرینگے تب تک دلیل دلیل کہہ کے حضرت کو اور آپ کو بدنام مت کیجئے ۔۔جزاک اللہ

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน +1

    Moulana aap bato bhai Farooq sab konse darul Uloom se fareeq hai Bhai Altaf sab jahil tu A sahab kya alama kya

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      فاروق صاحب نہ عالم ہیں نہ مفتی
      مگر اتنی بات پکی ہے
      کہ فاروق صاحب جاہل بھی نہیں ہیں الحمدللہ
      فاروق صاحب اور الطاف کے درمیان آسمان وزمین سے زیادہ فرق ہے

    • @syedjameelahmed4211
      @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

      @@user-bu2nj2kj5r جاھل رہنے سیچ اُمت اتنا بڑا فتنہ پھیلائے سو

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      @@user-bu2nj2kj5r
      زمین آسمان کا فرق ہو پھر بھی جاہل ہی ہیں۔۔۔۔کیونکہ حضرت نے اپنے بیان میں عالم کے پیچھے چلنے کو کہا ہے۔۔فاروق بھائی عالم نہیں ہیں۔۔۔حضرت کی بات سے ثابت ہوا فاروق بھائی کے پیچھے چلنا بھی گمراہی ہی ہے۔۔۔الحمد اللہ آپ بھی حضرت جی مولانا سعد صاحب کو کسی نہ کسی درجے میں عالم مانتے ہیں۔۔۔ہمیں فخر ہے کہ ہم عالم کے پیچھے چل رہے ہیں۔۔۔۔حضرت خلیل صاحب حضرت جی مولانا سعد صاحب کو غلط ثابت کرنے کے چکر میں شوریٰ والوں کو ہی غلط کہہ دئے۔۔۔۔بس ایک حدیث پڑھ کر۔۔۔۔۔۔وہی حدیث عالم کے پیچھے چالنے والی۔۔۔۔۔بات سمجھے ضد نہ کریں

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      @@user-bu2nj2kj5r
      فاروق بھائی عالم تو نہیں ہیں یہ سب کو معلوم ہے۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ فاروق بھائی جاہل بھی نہیں ہیں تو فاروق بھائی عالم بھی نہیں اور جاہل بھی نہیں ہیں تو پھر امت میں انتشار کرنے والے زمرے میں ہیں؟؟؟؟

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      چلو مان لیتے ہیں تھوڑی دیر
      فاروق صاحب جاہل رہکر فتنہ پھیلا رہے ہیں
      حضرت جی آپ کی نظر میں جاہل نہیں ہیں
      ساری دنیا میں اختلاف انتشار
      اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوئے
      بنگلہ دیش میں علماء اور طلباء شہید ہوئے
      سینکڑوں مساجد میں دعوت کا کام بند
      ہندوستان میں بیرونی جماعتیں آنا بند
      لاک ڈاؤن میں مہمان بیرونی ممالک کی جماعتوں کو جیلوں میں ڈالا گیا
      اس وقت حضرت جی روپوش ہوگئے تھے
      ‌نظام الدین مرکز میں خون خرابا کا ماحول
      نظام الدین مرکز میں پولیس کا داخل ہو نا
      مہینوں تک مرکز پر تالا پڑا تھا
      کیا کیا سناؤں
      ان سب کی جڑ تمہارے حسرت جی ہیں
      باتیں کڑوی ضرور ہیں لیکن ماننا پڑے گا

  • @user-zy6vb6xi3t
    @user-zy6vb6xi3t หลายเดือนก่อน +1

    Sun kar amal karna hai to karo
    Ulama ku bura bhala na bolo
    Log kyun nahi samch te

    • @syedjameelahmed4211
      @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

      Kya Amal karna so ek Alim dusre Alim k bare ilzaam lagaye tu sun ko Amal karna so aap Amal kartu karo dustu ko kyun bolre aap

    • @user-zy6vb6xi3t
      @user-zy6vb6xi3t หลายเดือนก่อน

      بس جی جمیل بھائی

    • @imrankhan-mm9sj
      @imrankhan-mm9sj หลายเดือนก่อน

      Kya je Jameel kya ho gaiso tumna molana saad Saab galat tafseer tohmatan lagale ko phireto kon sunleko hatai agar tumna mouli khaleel Saab ke baatonse takleef horye to saamne jaako baath karo

    • @syedjameelahmed4211
      @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

      Kya bas ​@@user-zy6vb6xi3t

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed4211 หลายเดือนก่อน

    مولی خلیل صاحب کسی ایک آدمی کو جاھل کہنے کے لئے اپنے ذمدار بھائی فاروق صاحب کو جاھل بنا دیے ۔۔۔۔۔وہ تو نہ علم صاحب ہیں اور نہ مفتی صاحب فر ???????

    • @user-bu2nj2kj5r
      @user-bu2nj2kj5r หลายเดือนก่อน

      واہ جی واہ کیا نتیجہ نکالا
      دل دماغ میں جو کچھ گندگی ہوتی ہے وہی نکلتی ہے

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      @@user-bu2nj2kj5r
      گندگی کی صفائی کا واحد راستہ عالمی شورایٰ ہے کیا؟؟؟

    • @user-bn6og5kz9k
      @user-bn6og5kz9k หลายเดือนก่อน

      @@user-bu2nj2kj5r
      گندگی کی صفائی کا واحد راستہ عالمی شوریٰ ہے کیا؟؟؟؟

  • @AmjadKhan-fp3ux
    @AmjadKhan-fp3ux หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah

  • @user-cj7yo8vq7j
    @user-cj7yo8vq7j หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @HaseebKhan-io7bl
    @HaseebKhan-io7bl หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah 💯💯💯