Friday Bayan | 09-06-2023 | Ahkam E Hajj | Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
- Friday Bayan | 09-06-2023 | Ahkam E Hajj | Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
خطاب جمعہ | احکام حج
1- حج کن لوگوں پر فرض ہوتا ہے ؟
2- آسان حج کا آسان طریقہ
3- جانے والوں کو خصوصی ہدایات
4- اپنے حج کو ان غلطیوں سے بچائیے
جامع مسجد حضرت ابو ایوب انصاری رض ،نزد ٹویوٹا شوروم،شمالی سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
#hajj #masailhajj #hajj2023 #fridaybayan #jummabayan #mufti #muftiabdulwahidqureshi
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
🌹 _____________/ For LIVE & Updates \_____________🌹
Facebook ► / mabdulwahidqureshi
Instagram ► / muftiabdulwahidqureshi
TH-cam ► bit.ly/31Zrldv
Twitter ► / muftiadbulwahid
TikTok ► vt.tiktok.com/...
2nd Channel
Facebook ► / mabdulwahidqureshispee...
TH-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL TH-cam Channels & Facebook pages to Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira...
********************************************************
For Any Query, Please feel free to contact Social Media Team
حضرت آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آپ علامہ سعد الدین تفتازانی کے حوالے سے کچھ باتیں بیان کریں
مدینہ منورہ کا سفر کس لۓ کیا جاۓ ؟ مسجد نبوی میں نماز ادا کرنے کے لۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر نبی کی زیارت کے لۓ ؟
کسی بھی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرنا جائز نہیں
قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا
بےشک
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ نصیحت بیان ❤❤❤❤❤❤❤
Jazakumullahu
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ
7 crore
700*100000=70000000
اللّٰہ پاک آپ کی جان مال اولاد میں برکتیں عطا فرمائیں❤
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders.........
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
سلامت رہیں شیخ مکرم ❤
السلام عليكم۔۔۔کیا ایک ھی سفر میں باربار عمرہ کرنا زیادہ افضل ھے۔۔۔یا طواف کی کثرت؟
رمضان المبارک میں عمرہ اور عام دنوں میں طواف افضل ھے
Mufti sahab imam ahmad rza Khan ko razi Allah ho tala anho khena kaisa hai brelvi hazrat khete
Allah apko slamat rakay aur allah apke hepazat farmaye❤❤❤❤
Mashallah❤❤❤
ماشأاﷲ
Mashallah alhamdulillah
Masha Allah
Mashallah
Mashallah
جو آپ کو سمجھ نہ سکے اسے حق ہے برا کہنے کا
کیونکہ
جو آپ کو جان لیتے ہیں وہ آپ پہ جان دیتے ہیں
سلامت رہیں باکرامت رہیں خوش و خرم رہیں ♥️
😊f f
کاش تیرے لہجے میں عاجزی ہوتی,مولانا
Kis me nhi hai عاجزی
یہ مولانا تو سچا عاشق رسول ،سچا عاشق اہل بیت اور سچّا عاشق صحابہ نظر آرہا ہے ،تُو پتہ نہیں کیا ہے ،جو اتنی عاشقی دیکھنے بعد عاجزی ڈھونڈ رہا ہے