شریعت تمہارے گھر کی ہے کیا.... جیسے چاہو ویسے بنادو اور بیان کرکے عوام کو بیوقوف بنادو... قرض لیکر قربانی.... دانتے کی جگہ سال کا اعتبار..... گائے کی جگہ بھینس وغیرہ وغیرہ
بھائی جان جب کوئی بندہ کسی سے قرض لیتا ہے تو اس کا مالک ہوگیا جب کوئی مالک بن گیا تو اس سے جو کام کرنا چاہے تو کرسکتا چاہےوہ قربانی کرے یا کوئی اور کام کرہے
اگر تمہارے گھر کی ھے تو تم ہی بتادو تمہارے ہاں گھوڑے اور مرغے کی قانی ہوجاتی بہینس کی نہیں ہوتی بہینس کا دودھ تم کھالیتے ہو قربانی کرتے تمہے شرم آتی ھے
مخفی جی یہ جو آپ ساڑھے باون تولہ چاندی اور سونا یہ تو زکواۃ کے مسائل بیان کر رہئے ھیں قربانی کے نہیں دوسرا مسلہ عورتوں کی قربانی کا ذکر بھی کیا ھے جب گھر کا زمہ دار شخص ایک جانور ذبح کرتا ھے وہ پورے گھر کی قربانی ھے مت لوگوں کو گمراہ نہ کریں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دانت کا حکم دیا ھے عمر کا تعین آپکی رائے ھے جب مارکیٹ کے اندر واقع دو دانت والے جانور موجود ھیں پھر عوام کو خبر میں کیو ڈالتے ھو برائے مہربانی اپنی بات معاشرے میں مت منوائیں اللہ سے ڈریں اپنی آخرت تو خراب کر ھی رہئے ھیں اللہ کے فضل سے دفاع دیوبندیت میں لوگوں کا وزن مت اٹھائیں
علمی عملی قیمتی تحقیقی بیان ماشاءاللہ ❤
Jazakallah khaira
ماشاء اللہ اللہ نظر بد سے بچائے
ماشا۶اللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تمام امت مسلمہ کو قربانی کرنے کی توفيق عطا فرمائے
ماشاءاللّٰہ۔
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
سبحان اللہ بہت اچھی معلومات اللہ پاک خوش رکھے
ماشاءاللہ ❤❤❤ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی عبدالواحد قریشی کی حفاظت فرما ءےآمین پم آمین اوراللہ تعالیٰ حضرت کی عمرمیں برکت عطا فرمائے آمین ثم
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ
جزاكم اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز بیان ھے جزاک اللہ خیر
Mashallah ❤❤❤❤❤
Ae Allah ji mujy mofti sahib jaisi naik saleh khair wali narena olaad ata frma.ameen sm ameen
Ameen ya rab
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ اللّٰہ علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کے علم وعمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
لکل شعرۃ حسنۃ
جزاك الله خير مفتي صاحب
بارک اللہ
سبحان اللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ ، عمدہ بیان ۔
MashaAllah subhanaallah allhumdolillah LABBAIK LABBAIK LABBAIK ya rasool Allah saww
Mashallah
الحمدلله رب العالمين🤲🤲 اللهم ارزقنا بزيادة الحرمين الشريفين الحج والعمرة 🤲🤲🇸🇦🇸🇦💚❤🇮🇳💵💷👍👍👍👍👍
❤
ماشاءالله تبارك الله
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah
Molana sahb Hassan alah yari shia ko jawab zaror dain
Jazak Allah
ماشءاللہ بہت عمدہ بیان فرمایا ہے مفتی صاحب ساڈھےباون تولہ چاندی کی قیمت کیا ہے حضرت
Asslamualikum
AOA MUFTI SB. MEEZAN BANK SA CAR YA GHAR LEASE KARWANA SAHEE HAY YA GALT UN SHARAIT PAR JO MUFTI TAQI USMANI SB NA BATAY HAIN.
اگر بکرا ایک سال سے دو دن کم ہو تو کیا قربانی ہو جائیں گی؟
Nae ho ge
نہں ہو گی
AoA MUFTI SB. BACHON KO MUHADDIS BANANA HO AAP KI TARAH TO SCHOOL KI TALEEM K SAATH KAISAY MANAGE KIA JAY
مولانا الیاس گھمن صاحب کا نصاب قربانی کے معاملے میں جو بیان ہے وہ آپ کے بیان سے ہٹکے ھے.... قربانی کا نصاب چاندی سے نہیں سونے نے لگایا جاتا ہے
Do char din me unsiyat peda kese ho sakti he Mufti sa...?
Kia matlab
Jaisa biwi se nikah ke baad
Hazart Allah ka wasata Hy is ka jawab zror den Kiya yeh Sach bol Raha Hy ?
شریعت تمہارے گھر کی ہے کیا.... جیسے چاہو ویسے بنادو اور بیان کرکے عوام کو بیوقوف بنادو... قرض لیکر قربانی.... دانتے کی جگہ سال کا اعتبار..... گائے کی جگہ بھینس وغیرہ وغیرہ
بھائی جان جب کوئی بندہ کسی سے قرض لیتا ہے تو اس کا مالک ہوگیا جب کوئی مالک بن گیا تو اس سے جو کام کرنا چاہے تو کرسکتا چاہےوہ قربانی کرے یا کوئی اور کام کرہے
اگر تمہارے گھر کی ھے تو تم ہی بتادو تمہارے ہاں گھوڑے اور مرغے کی قانی ہوجاتی بہینس کی نہیں ہوتی بہینس کا دودھ تم کھالیتے ہو قربانی کرتے تمہے شرم آتی ھے
مخفی جی یہ جو آپ ساڑھے باون تولہ چاندی اور سونا یہ تو زکواۃ کے مسائل بیان کر رہئے ھیں قربانی کے نہیں دوسرا مسلہ عورتوں کی قربانی کا ذکر بھی کیا ھے جب گھر کا زمہ دار شخص ایک جانور ذبح کرتا ھے وہ پورے گھر کی قربانی ھے مت لوگوں کو گمراہ نہ کریں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دانت کا حکم دیا ھے عمر کا تعین آپکی رائے ھے جب مارکیٹ کے اندر واقع دو دانت والے جانور موجود ھیں پھر عوام کو خبر میں کیو ڈالتے ھو برائے مہربانی اپنی بات معاشرے میں مت منوائیں اللہ سے ڈریں اپنی آخرت تو خراب کر ھی رہئے ھیں اللہ کے فضل سے دفاع دیوبندیت میں لوگوں کا وزن مت اٹھائیں
اگر یہ زکات کا نصاب ہے تو پھر قربانی کا کیا نصاب ہے
اگر دانتا کا اعتبار کیا جاۓ ۔۔۔ تو پھر بھیڑ کا بچہ چھ ماہ کا ہو اور دکھنے میں سال کا لگے تو قربانی ہوجاۓ گی وہاں دانتے کا اعتبار نہیں عمر کا ھے
ماشااللہ
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ ۔
ماشاءاللہ.
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ GOOD