Bhai is Sal barishy ziada honi Hain to Kya ab b till lgay ja skty h pakki zmeen py choky sy , or Kon C verity lgao , niab pearl, niab 16 ya niab molenium
السلام و علیکم محترم آپکی ویڈیوز ریگولر دیکھتا ہوں دو ھفتے پہلےکی دھان کی بجائ کی ویڈیو دیکھی اگر بجایء کے وقت کھاد نہ ڈالی گئی ھو تو وہی کھادیں پنیری منتقل کر نے کے کتنے دن بعد استعمال کریں اور دس دن بعد والی ڈوز کب دیں پلیز رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم بھائی جان کپاس کے متعلق انفارمیشن دے ان کی جو پل ہیں جو جو وہ پل فروٹنگ ہے وہ گر رہی ہے اس کے متعلق ہمیں کوئی انفارمیشن دیں کپاس کے اوپر ویڈیوز بنائیں پلیز
Masha Allah
Shah Sb
Rehnumae pe shukria
سلامت رہیں
بھائی جان میں اپ کی ویڈیوز ہمیشہ دیکھتا ہوں اپ اچھی پلاننگ دیتے ہیں تو پلیز ذرا کپاس کے اوپر پلاننگ بتایا ہمیں
Assalam walekum bhai jaan kapas ki ful video hai vah gir rahi hai aur kapas ke masale ki information hamen de please
Bhai is Sal barishy ziada honi Hain to Kya ab b till lgay ja skty h pakki zmeen py choky sy , or Kon C verity lgao , niab pearl, niab 16 ya niab molenium
بیڈ یا کھیلی پر لگا سکتے ہیں۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
@@AgroConsultantZia In shaaa Allah till he lgy gy phr
Vibrance integral is not available in this year
جی زیادہ امکان یہی ہے۔
اسی لئے trichoderma کی سفارشات دی ہیں ۔ باقی سیڈ ٹریٹمنٹ کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے
السلام و علیکم محترم
آپکی ویڈیوز ریگولر دیکھتا ہوں
دو ھفتے پہلےکی دھان کی بجائ کی ویڈیو دیکھی
اگر بجایء کے وقت کھاد نہ ڈالی گئی ھو تو وہی کھادیں پنیری منتقل کر نے کے کتنے دن بعد استعمال کریں
اور دس دن بعد والی ڈوز کب دیں پلیز رہنمائی فرمائیں
Sir BOP ki expire date b hoti h ya nhi organic matter BOP k andr kb tk active rahty h mean BOP agr pari ho to kb tk istmal kr sakty h
ہمیشہ فریش سٹاک استعمال کریں۔ مستند کمپنی کی BOP لیں۔
@@AgroConsultantZia sir kesy pta chaly ga k fresh stock ha
رائزوفاس کا ریٹ
Rs 1500/ltr
السلام علیکم بھائی جان کپاس کے متعلق انفارمیشن دے ان کی جو پل ہیں جو جو وہ پل فروٹنگ ہے وہ گر رہی ہے اس کے متعلق ہمیں کوئی انفارمیشن دیں کپاس کے اوپر ویڈیوز بنائیں پلیز
پوٹاش بوران اور ڈی اے پی ۔پنیری منتقل کرنے کے پانچ دن بعد اکٹھی ڈال سکتے ھیں ۔
Why you always talk chemical fertilizers learn organic organic fertilizers very easy to make organic fertilizers at farm