Hamza Bhai Or Hassan Ilyas Bhai Mera Ap se Request he K Kindly Please Ye jo apne Hazrat Amma Ayesha R.A ki Age Ki Daleelain Di Hen Inkay References Share kar dain Jazzak Allahu Khaira
Please give titles to these videos, about the key points discussed. It's very very important. People will find some idiot's videos on such important topics and never reach these gems if they don't know the content inside.
My imaan increased after listening this session about misconception of Prophet Muhammad 's marriage. I can't explain how u all guys helped me this issue. My love for Allah and his messenger reached to the bottom of my heart. I have no word to thank you all guys of ghamdi center of learning. Again thank uvery much
Honestly I even didn't noticed before watching this video that there is some doubts in my mind regarding to the life of the prophet Muhammed...these doubts got highlighted then answered clearly within one hour by watching this video....thank very very much....I highly recommend that an Arabic version of these videos must be made so that it get viral to the Arab viewers also because the urdu and English languages are not understandable by all the Arab..
بہت بہت شکریہ ..ملحدین سے مجھے بھی بہت زیادہ واسطہ پڑتا ہے ..یہ سوال بارہا وہ بھی کرتے ہیں ..یہ وڈیو بل مارک کر لی ہے ..آئندہ پیش کرنے کے لئے ..میرا اپنا کانسپٹ کلئیر ہوا ہے .جزاک الله خیر
GG (Great Ghamidi). Teacher of teachers. Hero of heroes. Ocean of knowledge. The best philosopher, theologian, educationist, researcher, critical thinker, Mujaddid-e-Islam. Love you Ustad-e-Mohtaram.
My imaan increased after listening this session about misconception of Prophet Muhammad 's marriage. Brilliant program, keep it up hassan bhai nd Hamza.
Masha ALLAH kya khubsurat daleel sy explain kea . Bohat sy swaal thay wo clear hogy HASSAN sir ny sahi kaha , keh jo log Amma Aisha ki age bacho wali count kerty hain unki Aqal per matam kerna chahey
MashAllah! An insightful and best conversations I have heard on the topic I think stronger historical evidence of Hazrat Khadija (ra) age at time of marriage was 28 years old. Ustad Ghamidi sahab also have same opinion.
Subhan ALLAH .. waisa ma na darta hova sona tha. mgr kamaal ka dalail diya ap na.. moja kisi ka to pta nai par mera khod ka kafi sara questions ka jawab mil gai jo ma kisi typical molana sab sa nai posh skta tha. What a great intellectual arguments. 💕 Hazrat e Ayesha r a ka b mera mind nahi manta tha jo public ma mashhor ha .... Thank you so much........
sir ghamdi is a great scholar and a theologian.I wish more people listen to his teachings and get a better understanding of our beautiful religion. I cant wait when this pandemic ends and I can visit Sir ghamdi and institute Al Mawrid
Thankyou so much. Hazrat Ayesha’s age has been bothering me for soo long and it has finally been answered 😊. Other than that, the entire talk was very useful. Gave me some good points so that whenever any other man will talk about marriages, i’ll know what Allah actually said about it and what is false.
Jazak Allah. Allah bless you so much for bringing this topic. This is huge. You have done great work for Islam. Gave answers to my kids’ questions. I shared it to all my nieces n nephews. Lots n lots of prayers for you. 👍
Very thankful to Hamza sahab and Hassan sahab for this informative session. Jazakallahu khair, hope this precious conversation including your previous series will reach more and more people around the globe. May Allah bless you people and your whole team for this beautiful work. *It is a request that do not stop this fantastic series*.
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. (MAY HIS SEED PROSPER GOD WILLING)
God bless you hassan sb, clearing and refining the thoughts which were buried forcefully by me deep within, so that it should not come in front of imaan inspite of reading many books on seerat, which never thrive light on this main issue in the life of prophet( sw) . Jazakalah
بہت بہت شکریہ سر آپ دونوں کا 💓 لیکن میں پھر سے گزارش کرتا ہوں کہ ایک لیکچر حیاتیاتی ارتقاء پر بھی دیں سر غامدی کے ساتھ۔بہت سے لوگوں سے کونسیپٹ کلئیر ہوں گے
اللهم بارك آله محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم
Jazakallah khair for conversing on this topic!!!!! Request for Hamza Bhai that plz try not to interrupt in between and let Hassan Bhai complete, time is already short and I feel like that we gain more knowledge by listening Hassan Bhai more!!!!!
Very informative and research based conversation. me sb seye khoo ga k chahe isee shi na bhi smjhe but aik dafa sune zaroor ta k research krne ka jzbaa paida ho. ye guftgoo sunane k baad aise lg rha hai k Pakistan ka ijaazat wala law bilkul shi hai. mujhe is hwaale se ziada knowledge nhi. I am also a researcher.
Hamza bahi plzzzzzzzzzz ap hassan bahi ko puri bat karny deya karyn Boht mazrat k sath Hassan sb ko gamdi sb sa bat kartty daykhan ustad ka Ahtaram k tamam asool nazar atty han
Subhan'Allah. Moreso Jahajjud prayer was Farzh on Holy Prophet (sws) which he performed always after midnight which consumed a major of part of the night. It shows the marriages performed after the age of 50 were not at all due to any humanly sexual desires. In fact when we carefully examin marital life of Holy Prophet (sws), it just enhances love and reverence of beloved Prophet 9sws). Darood o salam ala nabiyyiana.
Not to break or interrupt the rhythm of discussion, Hamza needs wait patiently until the answer to the 1st question is complete before asking the next. Thanks a lot. May Allah bless you both.
Hamza Bhai Or Hassan Ilyas Bhai Mera Ap se Request he K Kindly Please Ye jo apne Hazrat Amma Ayesha R.A ki Age Ki Daleelain Di Hen Inkay References Share kar dain Jazzak Allahu Khaira
Please give titles to these videos, about the key points discussed. It's very very important. People will find some idiot's videos on such important topics and never reach these gems if they don't know the content inside.
الیاس بھائی آپ نے جو عیسی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہ انھوں نے فرمایا کہ میری قوم پر غذاب کا کوڑا برسنے والا ھے اور تم کہتے ھو میں شادی کرلوں ۔برائے مہربانی اس کا کوئی حوالہ دیں کہ آپ نے یہ بات کہا سے لی ھے
محترم حمزہ علی عباسی صاحب، میں آپ کے سب پروگرامز بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔ کل آپ کا پروگرام حضورﷺ کی شادیوں کے حوالے سے دیکھا۔ اُس کے حوالے سے کچھ نکات ہیں، اُمید ہے آپ اِن پر غور و فکر کریں گے۔ حضورﷺ سے شادی کے وقت حضرت خدیجہؓ کی عمر: حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے شادی کے حوالے سے چار تاریخی روایات ہیں۔ ایک کہ اُن کی عمر 25 سال تھی، دوسری 28 سال تھی، تیسری 35 سال تھی اور چوتھی 40 سال تھی ، جو کہ بوجوہ مشہور ہو گئی۔ مشہور تاریخ دان اور مفسر حافظ ابنِ کثیر نے بیان کیا ہےکہ حضرت خدیجہؓ کی وفات 50 سال کی عمر میں ہوئی، جبکہ وہ 25 سال حضورﷺ کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار چکی تھیں۔ جس سے نتیجہ نکلتا ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی عمر حضورﷺ سے شادی کے وقت 25 سال تھی۔ مشہور یہی ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے پہلے دو شادیاں ہوئیں تھیں۔ پہلی ہند بن نباش کے ساتھ ، جس سے دو لڑکے پیدا ہوئے، ایک کا نام ہالہ اور دوسرے کا ہند تھا، یعنی باپ کا نام بھی "ہند" اور بیٹے کا نام بھی "ہند"۔اِس کے انتقال کے بعد حضرت خدیجہؓ کا دوسرا نکاح عتیق بن عائد مخزومی سے ہوا ،جس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی، جس کا نام بھی "ہند" تھا۔ عربوں کی تاریخ میں متعدد خواتین کے نام تو "ہند" ملتے ہیں، مگر اُن کی تاریخ میں کسی مرد کا نام "ہند" نہیں ملتا۔حضرت معاویہ کی والدہ کا نام بھی ہند تھا اور خود اُم المومنین حضرت اُمِ سلمہ کا نام بھی ہند تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے پہلے صرف ایک شادی عتیق بن عائد مخزومی سے ہوئی تھی ، جس سے اُن کے دو بچے تھے۔ لڑکے کا نام ہالہ اور لڑکی کا نام ہند تھا ، جو حضورﷺ کے ربائب تھے، یعنی جن کی پرورش حضورﷺ کے زیرِ سایہ ہوئی تھی۔ لڑکا چونکہ چھوٹاتھا، اِس لیے حضرت خدیجہؓ کی تجارت کی تمام ذمہ داری اُن کے غلام میسرہ کے سپرد تھی اور بعد میں حضرت خدیجہؓ نے حضورﷺ کے ساتھ تجارتی معاملہ طے کر لیا تھا۔ حضرت خدیجہؓ کی شادی بھی عرب معاشرے کے عام رواج کے مطابق تقریباً 17 سال کی عمر میں ہی ہوئی تھی۔ چنانچہ 40 سال کی عمر تک تو اُن کے بچے بھی جوان ہو چکے ہوتے۔ شاید وہ نانی دادی بھی بن چکی ہوتیں، پھر اُنھیں حضورﷺ کے ساتھ تجارتی معاملہ کرنے کی کیا ضرورت رہتی۔ حضرت خدیجہؓ کے بچے کم عمر تھے اور اُن کی تجارت جاری تھی، قریش کے بڑے بڑے سردار اُن سے شادی کے خواہش مند تھے، کیونکہ وہ بہت خوبصورت اور دولت مند تھیں۔ مگر حضرت خدیجہؓ کو ایک شریف النفس رفیقِ حیات کی ضرورت تھی، جو اُنھیں حضورﷺ کی صورت میں میسر آ گئے۔ تاریخی روایت کے مطابق حضرت نفیسہؓ، جو حضرت خدیجہؓ کی منہ بولی بہن تھیں، نے حضورﷺ سے پوچھا کہ آپ نے ابھی تک نکاح کیونکہ نہیں کیا، کیونکہ اُس وقت حضورﷺ کی عمر تقریباً ساڑھے تئیس سال ہو چکی تھی۔ حضورﷺ نے اپنا عذر بیان کیا تو حضرت نفیسہؓ نے کہا کہ اگر کوئی ایسی عورت آپ سے شادی کی خوا ہش مند ہو، جو شرافت اور دولت مند ہونے کے علاوہ "حسین و جمیل" بھی ہو ( غور کریں تو ایک ساڑھے تئیس سالہ جوان کو 25 سالہ خاتون میں توخوبصورتی نظر آ سکتی ہے، کیونکہ دونوں تقریباً ہم عمر ہیں، مگر کیا ایک 25 سالہ جوان کو 40 سالہ اُدھیڑ عمر عورت میں کوئی خوبصورتی نظر آ تی ہے!) تو پھر آپ کا کیا جواب ہو گا۔ حضورﷺ نے پوچھا ، وہ کون ہے؟ کہا، خدیجہ! حضورﷺ نے فرمایا کہ میں اپنے چچا حضرت ابو طالب سے مشورہ کر کے آپ کو بتاؤں گا۔ حضورﷺ نے حضرت ابو طالبؓ سے مشورہ کر کے حضرت خدیجہؓ سے شادی کر لی۔ عام پبلک میں کچھ باتیں بوجوہ مشہور ہو جاتی ہیں، جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر مشہور یہ ہے کہ حضورﷺ کے دادا کی وفات کے بعد حضرت ابو طالبؓ نے حضورﷺ کی کفالت کی، جبکہ یہ حقیقت نہیں ہے۔ حضورﷺ کی عمر جب آٹھ سال تھی، تو حضورﷺ کے دادا حضرت عبدالمطلبؓ کا انتقال ہو گیا اور بنو ہاشم کی سرداری حضرت عبدالمطلبؓ کے زندہ بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے زبیر بن عبدالمطلب کے حصے میں آ گئی اور پھر اُنھوں نے ہی حضورﷺ کی سرپرستی اور کفالت کی، انہی سے حضورﷺ نے تجارت کرنا سیکھا۔ جنگِ فجار، جو قریش اور قیس کے قبائل کے مابین ہوئی تھی، میں حضرت زبیر بن عبدالمطلب ہی بنو ہاشم کے علمبردار تھے اور مشہور معاہدہ "حلف الفضول" کے محرک بھی حضرت زبیر بن عبدالمطلب ہی تھے اور حضورﷺ بھی تقریباً 21 سال کی عمر میں اپنے چچا کے شانہ بشانہ تھے۔ حضرت زبیر بن عبدالمطلب کا جب انتقال ہوا، تو حضورﷺ کی عمر 22 سال تھی۔ اِن کی وفات کے بعد حضرت ابو طالب بنو ہاشم کے سردار بنے اور ظاہر ہے اب 22 سال کی عمر میں حضورﷺ کو کسی کفالت کی ضرورت نہ تھی۔ مگر غور کر لیں کہ عام طور پر لوگ حضرت زبیر بن عبدالمطلب کے اِس کردار سے واقف ہی نہیں، جبکہ مستند تاریخ میں یہ سب کچھ موجود ہے۔ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے شادی کی عمر کے حوالے سے بھی صورتِ حال یہی ہے۔ مشہور تاریخ دان حافظ ابن کثیر کی تحقیق بالکل صحیح ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی وفات 50 سال کی عمر میں ہوئی، جبکہ وہ 25 سال حضورﷺ کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار چکی تھیں، یعنی اُن کی عمر شادی کے وقت 25 سال تھی۔ چونکہ عرب معاشرے میں ہمارے معاشرے ہی کی طرح اپنے سے بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنے کو عجیب سا خیال کیا جاتا تھا، اِس لیے بیوی سے چھوٹا ہونا اُن کے لیے اہم بات تھی۔ فرق صرف سوا یا ڈیڑھ سال کا تھا، جو آہستہ آہستہ پندرہ سال تک جا پہنچا۔ حضورﷺ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر: عربوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ وہاں لڑکیوں کی شادیاں عام طور پر 16/17 سال کی عمر میں کر دی جاتی تھیں اور لڑکوں کی شادیاں تقریباً 20 سال کی عمر میں ہو جاتی تھیں۔ حضورﷺ کے زمانے میں کوئی دوسری مثال نہیں کہ کسی نے 9 سال کی عمر کی لڑکی سے شادی کی ہو۔ بہرحال حضرت عائشہؓ کی شادی کی عمر کے حوالے سے اسکالرز کی مختلف آراء ہیں، کچھ کی رائے یہ ہے کہ شادی کے وقت اُن کی عمر 19 سال تھی۔ حال ہی میں ایک انڈین ریسرچ اسکالر محمد عثمان قریشی صاحب نے سیرت پر گہری ریسرچ کر کے ایک کتاب لکھی ہے، جس کا نام "سیرت دانائے سُبُل" ہے، جس میں حضرت عائشہ کے نکاح اور رخصتی پر اُنھوں نے تقریباً 70 صفحات تحریر کیے ہیں اور مستند تاریخ و احادیث سے ثابت کیا ہے کہ نکاح کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر 29 سال تھی اور رخصتی کے وقت 30/31 سال۔ اور وہ اپنی بہن حضرت اسما سے 10 سال بڑی تھیں چھوٹی نہیں۔ اگر آپ کو اُن کی کتاب"سیرت دانائے سُبُل" نہ ملے، تو میں آپ کو اُن کی تحریر بجھوا دوں گا۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
محترم حمزہ علی عباسی صاحب، آپ کے پروگرام پر میں نے تقریباً دو ماہ پہلے ایک تفصیلی کومنٹ کیا تھا اور چاہا تھا کہ آپ میری اِن باتوں پر غور فرمائیں، مگر تاحال نہیں جانتا کہ آپ نے میرا کومنٹ پڑھا ہے یا نہیں، کیونکہ اب تک آپ کی طرف سے کوئی ریپلائی نہیں آیا۔
GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app
Hamza Bhai Or Hassan Ilyas Bhai Mera Ap se Request he K Kindly Please Ye jo apne Hazrat Amma Ayesha R.A ki Age Ki Daleelain Di Hen Inkay References Share kar dain Jazzak Allahu Khaira
Please give titles to these videos, about the key points discussed.
It's very very important. People will find some idiot's videos on such important topics and never reach these gems if they don't know the content inside.
My imaan increased after listening this session about misconception of Prophet Muhammad 's marriage. I can't explain how u all guys helped me this issue. My love for Allah and his messenger reached to the bottom of my heart. I have no word to thank you all guys of ghamdi center of learning. Again thank uvery much
Honestly I even didn't noticed before watching this video that there is some doubts in my mind regarding to the life of the prophet Muhammed...these doubts got highlighted then answered clearly within one hour by watching this video....thank very very much....I highly recommend that an Arabic version of these videos must be made so that it get viral to the Arab viewers also because the urdu and English languages are not understandable by all the Arab..
بہت بہت شکریہ ..ملحدین سے مجھے بھی بہت زیادہ واسطہ پڑتا ہے ..یہ سوال بارہا وہ بھی کرتے ہیں ..یہ وڈیو بل مارک کر لی ہے ..آئندہ پیش کرنے کے لئے ..میرا اپنا کانسپٹ کلئیر ہوا ہے .جزاک الله خیر
جزاک اللہ حسن بھائی۔۔۔۔۔
GG (Great Ghamidi). Teacher of teachers. Hero of heroes. Ocean of knowledge. The best philosopher, theologian, educationist, researcher, critical thinker, Mujaddid-e-Islam. Love you Ustad-e-Mohtaram.
an insightful conversation.
Mujhe malum tha.... aap jarur ghamidi sahab ko follow karte hai....!!
Hasan sahab ap ki urdu zaban bohot khoobsoorat hai. Waqai muzhab islam ko urdu se bohot taqweeat mili hai.
السلام علیکم !!!
بہت ہی بہترین گفتگو فرمائی ہے ۔۔۔
اللہ اپکو اسکا اجر عطا کرے ۔۔۔
Ma Sha Allah💜stay blessed
Informative session💜Jazak Allah
My imaan increased after listening this session about misconception of Prophet Muhammad 's marriage. Brilliant program, keep it up hassan bhai nd Hamza.
Masha ALLAH
kya khubsurat daleel sy explain kea .
Bohat sy swaal thay wo clear hogy
HASSAN sir ny sahi kaha , keh jo log Amma Aisha ki age bacho wali count kerty hain unki Aqal per matam kerna chahey
MashAllah! An insightful and best conversations I have heard on the topic
I think stronger historical evidence of Hazrat Khadija (ra) age at time of marriage was 28 years old. Ustad Ghamidi sahab also have same opinion.
I found the discussion very illuminating and educational. Many misconceptions and misunderstandings in my mind were resolved.
Subhan ALLAH .. waisa ma na darta hova sona tha. mgr kamaal ka dalail diya ap na.. moja kisi ka to pta nai par mera khod ka kafi sara questions ka jawab mil gai jo ma kisi typical molana sab sa nai posh skta tha.
What a great intellectual arguments. 💕
Hazrat e Ayesha r a ka b mera mind nahi manta tha jo public ma mashhor ha ....
Thank you so much........
THANKYOU FOR MAKING THIS VIDEO!! This topic regarding Hazrat Mohammed (S. A. W) marriages always bothered me alot. You guys cleared my queries.
sir ghamdi is a great scholar and a theologian.I wish more people listen to his teachings and get a better understanding of our beautiful religion. I cant wait when this pandemic ends and I can visit Sir ghamdi and institute Al Mawrid
Lo bhie hamza i saw all previous videos ... And now im with you ☺️☺️☺️☺️
Masha'ALLAH hassan ilyas sahab and hamza ali abbasi sahab allhumduillah ap dono ny bohat axha explain kara is topic ko Masha'ALLAH.
Your efforts are appreciated thank you very much for the guidance you are providing for the Muslim young generation...it is highly needed
Thankyou so much. Hazrat Ayesha’s age has been bothering me for soo long and it has finally been answered 😊. Other than that, the entire talk was very useful. Gave me some good points so that whenever any other man will talk about marriages, i’ll know what Allah actually said about it and what is false.
This discussion is very timely, and indeed very much needed in this day and age.
Jazak Allah. Allah bless you so much for bringing this topic. This is huge. You have done great work for Islam. Gave answers to my kids’ questions. I shared it to all my nieces n nephews. Lots n lots of prayers for you. 👍
This interview has cleared many of my confusions. Thanks for educating us. JazakAllah.
My humble respect to you guy’s
God bless you two
Very thankful to Hamza sahab and Hassan sahab for this informative session. Jazakallahu khair, hope this precious conversation including your previous series will reach more and more people around the globe. May Allah bless you people and your whole team for this beautiful work.
*It is a request that do not stop this fantastic series*.
Extremely important topic and well presented.
Veryyyyyyyyyyyyyyy informative Alhamdulillah
Masha Allah
Extremely brilliant talk !!!!
Jazak allah khair
Prophet Muhammad a.ws life is full of practial way of life .masahallah
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights.
(MAY HIS SEED PROSPER GOD WILLING)
God bless you hassan sb, clearing and refining the thoughts which were buried forcefully by me deep within, so that it should not come in front of imaan inspite of reading many books on seerat, which never thrive light on this main issue in the life of prophet( sw) . Jazakalah
Aslamo Alakam, this program was so informative it's clear my mind free my spirit "ROOH"" .Thank you.
JazakAllah both of you❤ desperately waiting fir the next session ❤👍
بہت بہت شکریہ سر آپ دونوں کا 💓
لیکن میں پھر سے گزارش کرتا ہوں کہ ایک لیکچر حیاتیاتی ارتقاء پر بھی دیں سر غامدی کے ساتھ۔بہت سے لوگوں سے کونسیپٹ کلئیر ہوں گے
Very Informative podcast. May Allah give us all Hidayat!
Finally, you are on the right track, .may Allah blesses you. Ameen
love your explanation hassan bhai
a true student
Grateful for this info🙏
Excellent, thanks
Brilliant program, keep it up hassan bhai nd Hamza. This is needed. Bring Ghamdi sb as well in this conversation at some point of time
Love these podcasts. Very insightful, very informative
Thanks
Eyes opener.. JazakAllah khair
Mashaa allah bro
Very logical and informative for the muslims
hamza bhai, youre an amazing guy but u gotta stop interrupting hassan bhai.
Thank you very much ♥️
ماشااللہ
Great work
Realy very clear concepts are covered here.
Keep it up
Discussion about Tribal society of Arabia 1400 years ago is very pertinent in this discussion.
اللهم بارك آله محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين اللهم صل وسلم
Jazakallah khair for conversing on this topic!!!!! Request for Hamza Bhai that plz try not to interrupt in between and let Hassan Bhai complete, time is already short and I feel like that we gain more knowledge by listening Hassan Bhai more!!!!!
thankyu
JAZAKALLAH KHAIR
Bahut aala....MashaAllah
Very informative and research based conversation. me sb seye khoo ga k chahe isee shi na bhi smjhe but aik dafa sune zaroor ta k research krne ka jzbaa paida ho. ye guftgoo sunane k baad aise lg rha hai k Pakistan ka ijaazat wala law bilkul shi hai. mujhe is hwaale se ziada knowledge nhi. I am also a researcher.
Please do discussions on other topics also. Very knowledgeble. All suspections solve this discussions God bless you
Allah tàla ap sab ko seht wali zandagi ata farmaye ameen
Hamza bahi plzzzzzzzzzz ap hassan bahi ko puri bat karny deya karyn
Boht mazrat k sath
Hassan sb ko gamdi sb sa bat kartty daykhan ustad ka Ahtaram k tamam asool nazar atty han
Jazakallah
Great!!!!!!
Mashallah, God Bless U
Sir, i appreciate your efforts, kindly tell me about two last wives of prophets mohammad (pbuh) syeda Maria qibtiya and syeda maimoona?
Very good discussion and knowledgeable, thank you so much
Subhan'Allah. Moreso Jahajjud prayer was Farzh on Holy Prophet (sws) which he performed always after midnight which consumed a major of part of the night. It shows the marriages performed after the age of 50 were not at all due to any humanly sexual desires.
In fact when we carefully examin marital life of Holy Prophet (sws), it just enhances love and reverence of beloved Prophet 9sws). Darood o salam ala nabiyyiana.
Excellent
Shukriya itna ki jiski had nahi. Behtareen..wahi ki pahle khud to samjho... lekin hazrat maria ki baat rah gayee..
Humza, You are not only One who gained such Answers in ur Life....almost everyone go through with such track !!
thank you
Very good topic to discuss.
Not to break or interrupt the rhythm of discussion, Hamza needs wait patiently until the answer to the 1st question is complete before asking the next. Thanks a lot. May Allah bless you both.
Awesome conversation😇😇
Extraordinary Intellectual Level ❤️
excellent
Nice explanation by Hasan bhai
There are a lot of loopholes and solid counter arguments against your explanation regarding prophet's marriages
kindly pls provide the references for historical facts related to Hzrt Ayesha A.S age. Thanks for the effort both :)
Mashallah
Superb ❤️
Awesome
Keep it up guys .
Allah tala aap logo jajaikhher de
nice to see both of you together with an important topic. But the words (aisi ki taisi) orated by Hamza bhai may be avoided please
Very interesting subject to discuss.
Excellent Sir.
حمزہ بھائی ہفتے میں دو دفعہ کر لیں پلیز۔ چاہے چھوٹا سا کلپ اپلوڈ کر دیا کریں مگر فریکوئنٹلی کیا کریں۔ پلیز اللہ آپکو اجر دے گا ۔
Hamza Bhai Or Hassan Ilyas Bhai Mera Ap se Request he K Kindly Please Ye jo apne Hazrat Amma Ayesha R.A ki Age Ki Daleelain Di Hen Inkay References Share kar dain Jazzak Allahu Khaira
Please give titles to these videos, about the key points discussed.
It's very very important. People will find some idiot's videos on such important topics and never reach these gems if they don't know the content inside.
سیدہ ماریہ قبطیہ کے بارے میں بتا دیں!
الیاس بھائی آپ نے جو عیسی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہ انھوں نے فرمایا کہ میری قوم پر غذاب کا کوڑا برسنے والا ھے اور تم کہتے ھو میں شادی کرلوں ۔برائے مہربانی اس کا کوئی حوالہ دیں کہ آپ نے یہ بات کہا سے لی ھے
محترم حمزہ علی عباسی صاحب، میں آپ کے سب پروگرامز بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔ کل آپ کا پروگرام حضورﷺ کی شادیوں کے حوالے سے دیکھا۔ اُس کے حوالے سے کچھ نکات ہیں، اُمید ہے آپ اِن پر غور و فکر کریں گے۔
حضورﷺ سے شادی کے وقت حضرت خدیجہؓ کی عمر:
حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے شادی کے حوالے سے چار تاریخی روایات ہیں۔ ایک کہ اُن کی عمر 25 سال تھی، دوسری 28 سال تھی، تیسری 35 سال تھی اور چوتھی 40 سال تھی ، جو کہ بوجوہ مشہور ہو گئی۔ مشہور تاریخ دان اور مفسر حافظ ابنِ کثیر نے بیان کیا ہےکہ حضرت خدیجہؓ کی وفات 50 سال کی عمر میں ہوئی، جبکہ وہ 25 سال حضورﷺ کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار چکی تھیں۔ جس سے نتیجہ نکلتا ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی عمر حضورﷺ سے شادی کے وقت 25 سال تھی۔
مشہور یہی ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے پہلے دو شادیاں ہوئیں تھیں۔ پہلی ہند بن نباش کے ساتھ ، جس سے دو لڑکے پیدا ہوئے، ایک کا نام ہالہ اور دوسرے کا ہند تھا، یعنی باپ کا نام بھی "ہند" اور بیٹے کا نام بھی "ہند"۔اِس کے انتقال کے بعد حضرت خدیجہؓ کا دوسرا نکاح عتیق بن عائد مخزومی سے ہوا ،جس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی، جس کا نام بھی "ہند" تھا۔ عربوں کی تاریخ میں متعدد خواتین کے نام تو "ہند" ملتے ہیں، مگر اُن کی تاریخ میں کسی مرد کا نام "ہند" نہیں ملتا۔حضرت معاویہ کی والدہ کا نام بھی ہند تھا اور خود اُم المومنین حضرت اُمِ سلمہ کا نام بھی ہند تھا۔
حقیقت یہ ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے پہلے صرف ایک شادی عتیق بن عائد مخزومی سے ہوئی تھی ، جس سے اُن کے دو بچے تھے۔ لڑکے کا نام ہالہ اور لڑکی کا نام ہند تھا ، جو حضورﷺ کے ربائب تھے، یعنی جن کی پرورش حضورﷺ کے زیرِ سایہ ہوئی تھی۔ لڑکا چونکہ چھوٹاتھا، اِس لیے حضرت خدیجہؓ کی تجارت کی تمام ذمہ داری اُن کے غلام میسرہ کے سپرد تھی اور بعد میں حضرت خدیجہؓ نے حضورﷺ کے ساتھ تجارتی معاملہ طے کر لیا تھا۔ حضرت خدیجہؓ کی شادی بھی عرب معاشرے کے عام رواج کے مطابق تقریباً 17 سال کی عمر میں ہی ہوئی تھی۔ چنانچہ 40 سال کی عمر تک تو اُن کے بچے بھی جوان ہو چکے ہوتے۔ شاید وہ نانی دادی بھی بن چکی ہوتیں، پھر اُنھیں حضورﷺ کے ساتھ تجارتی معاملہ کرنے کی کیا ضرورت رہتی۔
حضرت خدیجہؓ کے بچے کم عمر تھے اور اُن کی تجارت جاری تھی، قریش کے بڑے بڑے سردار اُن سے شادی کے خواہش مند تھے، کیونکہ وہ بہت خوبصورت اور دولت مند تھیں۔ مگر حضرت خدیجہؓ کو ایک شریف النفس رفیقِ حیات کی ضرورت تھی، جو اُنھیں حضورﷺ کی صورت میں میسر آ گئے۔ تاریخی روایت کے مطابق حضرت نفیسہؓ، جو حضرت خدیجہؓ کی منہ بولی بہن تھیں، نے حضورﷺ سے پوچھا کہ آپ نے ابھی تک نکاح کیونکہ نہیں کیا، کیونکہ اُس وقت حضورﷺ کی عمر تقریباً ساڑھے تئیس سال ہو چکی تھی۔ حضورﷺ نے اپنا عذر بیان کیا تو حضرت نفیسہؓ نے کہا کہ اگر کوئی ایسی عورت آپ سے شادی کی خوا ہش مند ہو، جو شرافت اور دولت مند ہونے کے علاوہ "حسین و جمیل" بھی ہو ( غور کریں تو ایک ساڑھے تئیس سالہ جوان کو 25 سالہ خاتون میں توخوبصورتی نظر آ سکتی ہے، کیونکہ دونوں تقریباً ہم عمر ہیں، مگر کیا ایک 25 سالہ جوان کو 40 سالہ اُدھیڑ عمر عورت میں کوئی خوبصورتی نظر آ تی ہے!) تو پھر آپ کا کیا جواب ہو گا۔ حضورﷺ نے پوچھا ، وہ کون ہے؟ کہا، خدیجہ! حضورﷺ نے فرمایا کہ میں اپنے چچا حضرت ابو طالب سے مشورہ کر کے آپ کو بتاؤں گا۔ حضورﷺ نے حضرت ابو طالبؓ سے مشورہ کر کے حضرت خدیجہؓ سے شادی کر لی۔
عام پبلک میں کچھ باتیں بوجوہ مشہور ہو جاتی ہیں، جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر مشہور یہ ہے کہ حضورﷺ کے دادا کی وفات کے بعد حضرت ابو طالبؓ نے حضورﷺ کی کفالت کی، جبکہ یہ حقیقت نہیں ہے۔ حضورﷺ کی عمر جب آٹھ سال تھی، تو حضورﷺ کے دادا حضرت عبدالمطلبؓ کا انتقال ہو گیا اور بنو ہاشم کی سرداری حضرت عبدالمطلبؓ کے زندہ بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے زبیر بن عبدالمطلب کے حصے میں آ گئی اور پھر اُنھوں نے ہی حضورﷺ کی سرپرستی اور کفالت کی، انہی سے حضورﷺ نے تجارت کرنا سیکھا۔ جنگِ فجار، جو قریش اور قیس کے قبائل کے مابین ہوئی تھی، میں حضرت زبیر بن عبدالمطلب ہی بنو ہاشم کے علمبردار تھے اور مشہور معاہدہ "حلف الفضول" کے محرک بھی حضرت زبیر بن عبدالمطلب ہی تھے اور حضورﷺ بھی تقریباً 21 سال کی عمر میں اپنے چچا کے شانہ بشانہ تھے۔ حضرت زبیر بن عبدالمطلب کا جب انتقال ہوا، تو حضورﷺ کی عمر 22 سال تھی۔ اِن کی وفات کے بعد حضرت ابو طالب بنو ہاشم کے سردار بنے اور ظاہر ہے اب 22 سال کی عمر میں حضورﷺ کو کسی کفالت کی ضرورت نہ تھی۔ مگر غور کر لیں کہ عام طور پر لوگ حضرت زبیر بن عبدالمطلب کے اِس کردار سے واقف ہی نہیں، جبکہ مستند تاریخ میں یہ سب کچھ موجود ہے۔ حضرت خدیجہؓ کی حضورﷺ سے شادی کی عمر کے حوالے سے بھی صورتِ حال یہی ہے۔ مشہور تاریخ دان حافظ ابن کثیر کی تحقیق بالکل صحیح ہے کہ حضرت خدیجہؓ کی وفات 50 سال کی عمر میں ہوئی، جبکہ وہ 25 سال حضورﷺ کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار چکی تھیں، یعنی اُن کی عمر شادی کے وقت 25 سال تھی۔ چونکہ عرب معاشرے میں ہمارے معاشرے ہی کی طرح اپنے سے بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنے کو عجیب سا خیال کیا جاتا تھا، اِس لیے بیوی سے چھوٹا ہونا اُن کے لیے اہم بات تھی۔ فرق صرف سوا یا ڈیڑھ سال کا تھا، جو آہستہ آہستہ پندرہ سال تک جا پہنچا۔
حضورﷺ سے شادی کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر:
عربوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ وہاں لڑکیوں کی شادیاں عام طور پر 16/17 سال کی عمر میں کر دی جاتی تھیں اور لڑکوں کی شادیاں تقریباً 20 سال کی عمر میں ہو جاتی تھیں۔ حضورﷺ کے زمانے میں کوئی دوسری مثال نہیں کہ کسی نے 9 سال کی عمر کی لڑکی سے شادی کی ہو۔ بہرحال حضرت عائشہؓ کی شادی کی عمر کے حوالے سے اسکالرز کی مختلف آراء ہیں، کچھ کی رائے یہ ہے کہ شادی کے وقت اُن کی عمر 19 سال تھی۔ حال ہی میں ایک انڈین ریسرچ اسکالر محمد عثمان قریشی صاحب نے سیرت پر گہری ریسرچ کر کے ایک کتاب لکھی ہے، جس کا نام "سیرت دانائے سُبُل" ہے، جس میں حضرت عائشہ کے نکاح اور رخصتی پر اُنھوں نے تقریباً 70 صفحات تحریر کیے ہیں اور مستند تاریخ و احادیث سے ثابت کیا ہے کہ نکاح کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر 29 سال تھی اور رخصتی کے وقت 30/31 سال۔ اور وہ اپنی بہن حضرت اسما سے 10 سال بڑی تھیں چھوٹی نہیں۔ اگر آپ کو اُن کی کتاب"سیرت دانائے سُبُل" نہ ملے، تو میں آپ کو اُن کی تحریر بجھوا دوں گا۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
محترم حمزہ علی عباسی صاحب، آپ کے پروگرام پر میں نے تقریباً دو ماہ پہلے ایک تفصیلی کومنٹ کیا تھا اور چاہا تھا کہ آپ میری اِن باتوں پر غور فرمائیں، مگر تاحال نہیں جانتا کہ آپ نے میرا کومنٹ پڑھا ہے یا نہیں، کیونکہ اب تک آپ کی طرف سے کوئی ریپلائی نہیں آیا۔
very nice!
Good Video/discussion.
HM 👍♥️
Good
Please upload English Subtitles
Please provide the English subtitles
hazor pe jo kahania fit ker rahe hen kia aap sabit kersakte hen mohammad basher ki sorat me they?
This episodemay plz be translated in english for foreignerd